00:00I'll pray again, in your name and in your name and in your name and in your name and in your name.
00:06In your name and in your name, Mr. Abraham, Iwim, and Iwim told you who are he.
00:12May God bless you in the name and me and in your name.
00:18books of Salaam, Ibrahim, Iwis, have given a word that people must say that.
00:25سیدنا ابراہیم علیہ السلام جب بیت اللہ شریف کی تعمیر سے فارغ ہوئے
00:32تو عرض کی مولا کریم میں تعمیر کعبہ سے فارغ ہو چکا ہوں
00:36اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
00:38لوگوں میں حج بیت اللہ کا اعلان کر دو
00:41حد ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا
00:44یا اللہ تعالیٰ میری آواز ان تک کیسے پہنچے گے
00:48اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
00:51اعلان کرنا تمہارا کام ہے اور آواز پہنچانا ہمارا کام ہے
00:55حرد ابراہیم علیہ السلام نے
00:58جب اللہ تعالیٰ مطالق کے حکم سن کر اعلان فرمایا
01:02تو زمین و آسمان کی ہر چیز نے وہ اعلان سنا
01:05ہر شخص چاہے وہ پیدا ہو چکا
01:07یا بھی عالم اروات میں تھا
01:09اس نے اس آواز کو سنا
01:11ہر شخص جس نے حرد ابراہیم علیہ السلام کے اعلان پر
01:15ایک بار لبے کہا وہ ایک حج کرے گا
01:18جس نے دو بار لبے کہا وہ دو حج کرے گا
01:21اور جس نے اس سے زیادہ جتنی بار کہا وہ اتنی ہی حج کرے گا
01:25دوری منشور
01:26ایک اور روایت میں یوں بھی آتا ہے
01:28کہ سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
01:31مقام ابراہیم پر کھڑے ہو کر ندا دی
01:33اے لوگو
01:34اللہ تبارک و تعالیٰ کا گھر بن گیا ہے
01:37اور اس نے
01:39تم پر اپنے گھر کا حج فرض کر دیا ہے
01:42لہٰذا تم اس کے گھر کا حج ادا کرنے کے لئے چل پڑے
01:45تو مرد و عورت
01:47چوٹے بڑے دہاتی شہری عالم
01:49و جاہل تمام اہل ایمان نے یہ آواز سنی
01:51اور سب نے لبائک کہا
01:53بلکہ قیامت تک پیدا ہونے والے
01:55اہل و ایمان جو یقین لگتے ہیں
01:57ان تک بھی آواز پہنچ گئی
01:59اور ان نے بھی لبائک کے ساتھ
02:01جواب دیا
02:02جواب صرف اس لئے دیا
02:04جس کی قسمت میں حج کرنا بھی موجود تھا
02:07فتح الباری شرح سی بخار
02:09ابراہیم تے اسماعیل
02:11تے جبرائیل
02:12یقانے کرن امارت
02:15کبلے دی
02:16جی بلکل وہ بنان
02:19امارت کبلے دی
02:20جو کوئی داخل ہوئے اس لئے امن زیادہ پاوے
02:23خالق کائنات انہ دوتے
02:26زیارت لازمی کر جاوے
02:28کعبت اللہ کی تعمیر
02:30مہتم سامین
02:31اس کے بارے میں انشاءاللہ ہم جلد ویڈیو بنائیں گے
02:33کہ کعبت اللہ کو سب سے پہلے کس نے بنایا
02:36اللہ کے گھر کو اس زمین پر
02:38سب سے پہلے بنانے والے انسان کون تھے
02:40سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
02:44کعبہ شریف کو
02:45کعبہ کو سب سے پہلے بنایا
02:47اس سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا
02:51سیدنا اسماعیل علیہ السلام
02:53اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام دوں نے مل کر
02:56خانہ کعبہ کی تعمیر فرمائی
02:58حج بیت اللہ شریف کی دعوی دی
03:00خانہ کعبہ کا تواف کیا
03:02اللہ تبارک و تعالی نے
03:04حج کرنے والوں کو بے شمار ساتھیں عطا کی ہیں
03:07ان میں سے جاند ایک کا ذکر ہم یہاں پہ کرتے ہیں
03:10ان نبی حریرہ رضی اللہ تعالی نے
03:13قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:16من حجر اللہ فلم یرفس
03:19ولم یفسق
03:21رجعک یوم
03:22وولدتہ امہو
03:25مشکاش علی میں یہ روایت موجود ہے
03:27سیدنا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی نے
03:30اسے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیہ و علیہ وسلم
03:34نے ارشاد فرمایا
03:35جو شخص اللہ تعالی کیلئے حج کرے
03:39اس طرح کہ اس حج میں
03:41نہ رفس ہو
03:42یعنی فوش بات
03:43گندی لغباتیں ملکن نہ ہو
03:45اور نفس کو
03:46یعنی حکم عدولی نہ ہو
03:48کوئی گناہ ورہ کام نہ کیا ہو
03:49وہ حج اسے ایسے لوڑتا ہے
03:52جیسے وہ اس دن تھا
03:54جس دن وہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا
03:56مطلب وہ حج کے بعد
03:58گھر جب واپس آتا ہے
04:00تو گویا اس کا حال ایسا ہوتا ہے
04:02کہ جیسے وہ ابھی ابھی
04:03ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے
04:05اس کے سارے گناہ
04:06اللہ تعالیٰ معافرما دیتی ہیں
04:09اس حدیث پاک سے معلوم ہوا
04:11کہ حج جب خالص نیت سے ہو
04:14اس میں کسی قسم کی
04:15کوئی لغب باتیں جھوٹ وغیرے نہ ہو
04:17اور اللہ تعالیٰ اور اس کے
04:19رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:20کے حکم کی رو گردانی نہ ہو
04:22تو تمام گناہوں سے انسان
04:24پاک صاف ہو کر واپس آتا ہے
04:26جیسے پیدا ہونے والے بچے پر
04:29کوئی گناہ نہیں ہوتا
04:30ایسے ہی اس حرص پر کوئی گناہ نہیں رہتا
04:33مطمسامین معلوم ہوا
04:34کہ حج مہد اللہ تعالیٰ کی
04:37رضا کے لئے کیے جائے
04:39حج میں شورت اور دکھلاوہ نہ ہو
04:41سیر و تفریق کی نیئے سے نہ کیے جائے
04:44حج تجارت کی نیئے سے نہ کیے جائے
04:47حج حاجی کہلانے کی غرصے نہ کیے جائے
04:50حج عزت بنانے کی غرصے بھی نہ کیے جائے
04:54لوگا چاندی سونا
04:56یہ تمام کی تمام چیزیں
04:58آتش گرمی
05:00اور یوں سمیلے کہ ساری کی ساری دولت بھی لٹا دیں
05:03لیکن اگر انسان کی نیت خالص نہیں ہوگی
05:06تو انسان کیا پھر بھی اس میں موجود رہیں گے
05:09سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:12ایک دفعہ صفحہ و مروعہ کے درمیان
05:14جلوہ گر تھے
05:15ایک جماعت آئی
05:16اپنے اونٹوں سے اتری
05:18اور بیت اللہ شریف کا تواف ادا کیا
05:21پھر انہوں نے صفحہ و مروعہ کی صحیح کی
05:23سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے پوچھا
05:26تم لوگ کون ہو
05:28انہوں نے بتایا کہ ہم عراق سے آئی ہیں
05:30آپ نے پوچھا یہاں کیسے آنا ہوا
05:33انہوں نے ارز کیا حرج کی نیجے سے
05:35آپ نے فرمایا اور کوئی غرض تو نہیں تھی
05:37مثلا کوئی تجارت
05:38یا قرض کی وصولی
05:39یا کوئی اور کام تو نہیں تھا
05:41انہوں نے ارز کی
05:42سوائے حرج کے ہمیں کوئی دوسری غرض نہیں تھی
05:45کوئی دوسرا کام نہیں تھا
05:47آپ نے فرمایا
05:48عصر نو عمل کرو
05:49یعنی صاحب کا
05:51تمام گناہ تمہارے معاف ہو چکے ہیں
05:53حج میں بہودہ بات کرنا بھی منع ہے
05:56حج میں
05:57شریعت کی حکم عدولی کرنا بھی غلط ہے
06:00حج میں صرف اور صرف
06:02نیت یہاں وہ حج کی ہونی چاہیے
06:04قاضی یاد رحمت اللہ علی نقل فرماتی ہیں
06:07کہ ایک جماعت
06:08ان کے پاس آئی
06:11اور بتایا کہ قبیلہ قطامہ کے لوگوں نے
06:13ایک شخص کو قدل کر دیا ہے
06:15اور اس کو آگ میں جلانا چاہا
06:17رات بھر وہ آگ جلاتے رہے
06:19مگر آگ نے اس پر ذرہ برابر اثر نہ کیا
06:22اور اس کا بدن ویسا ہی سفید رہا
06:25فرمایا
06:26شاید اس شہید نے تین حج کیوں گے
06:29ان لوگوں نے کہا
06:30جی ہاں اس نے تین حج ہی کیے تھے
06:32تو قاضی یاد رحمت اللہ علی فرمانے لگے
06:36کہ یہ حدیث مجھتا پہنچی ہے
06:37کہ جس شخص نے ایک حج کیا
06:39اللہ تبارک و تعالیٰ کا
06:41اس نے فرض ادا کر دیا
06:43جس نے دوسرا حج ادا کیا
06:45اس نے اللہ تبارک و تعالیٰ کو کرز دیا
06:47یعنی اس نے ثواب کو جمع کر دیا
06:50اور جس نے تین حج کیے
06:52اللہ تبارک و تعالیٰ
06:53اس بندے کی خال اور بال پر
06:55آپ کو حرام کر دیتا ہے
06:57شفا شریف میں یہ روایت موجود ہے
07:00حرد ابن شماسہ رضی اللہ تعالیٰ نے روایت فرماتی ہیں
07:04کہ ہم حرد عمر بن علاس رضی اللہ تعالیٰ نے کے پاس حاضر ہوئے
07:07جب ان کا انتقال ہو رہا تھا
07:09اور بالکل آخری وقت تھا
07:11حرد عمر بن علاس رضی اللہ تعالیٰ نے بہت دیر تک روتے گئے
07:15اس کے بعد اسلام لانے کا واقعہ بیان فرمایا
07:20فرمانے لگے
07:21جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے میرے دل میں اسلام لانے کا جذبہ پیدا کیا
07:26تو میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا
07:31اور عرض کی
07:32یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیعت کے لیے ہاتھ مبارک دیجئے
07:37میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
07:39حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:41اپنا دست مبارک پھلایا تو میں نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا
07:45حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کیا
07:48میں نے عرض کی
07:49میں پہلے ایک شرط لگانا چاہتا ہوں
07:52اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے پچھلے تمام گناہوں کو معاف فرما دے
07:57حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاہتا فرمایا
08:00کیا تجھے یہ بات معلوم نہیں
08:02اسلام ان سب گناہوں کو مٹا دیتا ہے جو کفر میں کیے ہوں
08:19حضور ان تمام لغزشوں کو ختم کر دیتی ہے جو حضور سے پہلے کی ہو
08:24اور حضور ان تمام گناہوں سے پاک کر دیتا ہے جو حضور سے پہلے کی ہو
08:29مطمئن سامین نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یہ فرمان آگے چلتا رہے گا
08:35آج کے ویڈیو کا ہم یہ بے احتدام کرتی ہیں
08:37حضور کے لئے حضور ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں کو کیسے جمع فرمایا
08:43حضور ایک بڑی بڑی سعادت ہے
08:45کسی کسی انسان کو نصیب ہوتی ہے
08:47شاید یہ کہنا چاہیے کہ خوش قسمت انسان کو یہ نصیب ہوتی ہے
08:51اللہ تبارک وطالعہ جس بندے پر اپنی نظر رحمت ڈالنا چاہتے ہیں
08:55اس کو اپنے گھر بھی بلا لیتی ہیں
08:56ہم دعا کو ہیں اللہ کے تبارک وطالعہ کی بارگاہ میں
08:59کہ اللہ تبارک وطالعہ ہم سب کو بھی حج پیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
09:06آمین
Comments