Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago

Category

People
Transcript
00:00دکھ کئی دفعہ کٹھے ہی آجاتے ہیں
00:01ہر مشکل سے نکلنے کے لئے راہ مل جائے گا
00:04پاک علیہ السلام نے فرمایا
00:06کہ میرے علم میں
00:08قرآن پاک کی ایک ایسی آیت ہے
00:10کہ لوگ اگر اسے محفوظ کر لیں
00:12تو ان کی تمام حاجات کے لئے
00:14کافی ہو جائے گی
00:15خود رسول پاک علیہ السلام
00:16اس آیت کو لگا تار تلاوت کرتے ہیں
00:18آیت کیا ہے ترجمہ دیکھئے گا
00:21الجا محول ہو پوری گھٹن ہو
00:24اور میں آپ سے ارز کروں
00:25دکھ کئی دفعہ کٹھے ہی آجاتے ہیں
00:28اور بڑی امید ہوتی ہے
00:31کہ فلان فلان فلان فلان چیز پہ
00:32میں ہاتھ ڈالوں گا تو آزمائی سے نکل جاؤں گا
00:35لیکن وہ سارے ظاہری اسباب بھی
00:37پاس ہوتے
00:37نہیں نکل پاتا بندہ
00:40تو رب قریب نے ارشاد فرمایا
00:42اس آیت مقدسہ میں فرمایا
00:44فرمایا جو رب سے ڈرے گا نا
00:50اللہ اس کے لئے نجات کا رستہ بنا دے گا
00:54اللہ راہ بنا دے گا اس سے
00:56شرط کیا ہے اللہ سے ڈرے
00:58بندوں کو دیکھ کے تعاین نہ کرے
01:01کہ میں نے کس طرف جانا ہے
01:02ہر وقت لوگوں کے سامنے
01:04اپنی وضاحتیں نہ دیتا
01:05پھر اپنے رب کے سامنے
01:06اپنے آپ کو کلیر کرے
01:08اللہ سے گھر ڈرے گا
01:10اللہ اس کے لئے رستہ بنائے گا
01:12ہر مشکل سے نکلنے کے لئے
01:14راہ مل جائے گا
01:15موسیقی
01:17موسیقی
01:18موسیقی
01:19موسیقی
01:21موسیقی
01:23موسیقی
01:25موسیقی
01:27موسیقی
01:29موسیقی
01:31موسیقی
01:33موسیقی
Be the first to comment
Add your comment