Skip to playerSkip to main content
#Sharakat #SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal

Sharakat Episode 74 (Subtitles) 14th September 2025 | Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan | Har Pal Entertainment


#Sharakat74
#SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal #BehrozSabzwari

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کیا زارون مہم پر بھروسہ کر پائے گا
00:03یہ آگے آنے والی اپیسوٹ بہت زیادہ انٹریسٹنگ ہونے والی ہے
00:07شفق زارون کے پاس واپس ہی آگئی ہے
00:10زارون شفق کو بہت زیادہ مس کر رہا ہوتا ہے
00:14تو شفق زیان اور زین کو لے کر آ جاتی ہے
00:17لیکن شفق زارون کو معاف نہیں کرتی
00:20ادھر راشد مہم کو کال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ
00:24راشد مہم کو کہتا ہے کہ تم اپنی امی کے گھر پر رہی ہو
00:28کیا تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
00:30یا تم صرف ناٹک کر رہی ہو کہ شفق زارون کے پاس ہے
00:34اور تم کوئی نیا منصوبہ بناو
00:36شفق کو گھر سے نکالنے کا
00:38تو مہم سے کہتی ہے کہ تمہارا دماغ تو خراب نہیں ہے
00:42میری طبیعت خراب ہے اور میں اس وجہ سے امی کے پاس رہی ہوں
00:46اور جو حرکت تم نے کی ہے اور جو ہم دونوں نے مل کر
00:50جو چالے چلی ہیں اس سب کا زارون کو پتا چل گیا ہے
00:54اور زارون یہ نہیں چاہ رہا کہ میں زارون کے ساتھ رہوں
00:58کیونکہ زارون شفق کو واپسی اپنے گھر پر لے کر آیا ہے
01:02جب معصومہ زارا سے یہ سارے بات کر رہی ہوتی ہے
01:05کہ مہم میرے لئے بہت عزیز ہے
01:07اگر مہم کو کچھ ہوا تو میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی
01:11یہ سن کر زارا گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے
01:14اور گھر جا کر اپنی امی سے کہتی ہے کہ
01:16امی میں نہیں جاؤں گی
01:18جب تک آپ بھائی کو یہ نہیں کہہ دیتی
01:20کہ وہ مہم بھابی کو واپسی گھر پر لے آئے
01:24یہ سن کر پھر عزیز کہتی ہے
01:26کہ نہیں ایسی نہیں ہو سکتا
01:29جیسا جو یہ مہم نے کیا ہے
01:31میں اب یہ نہیں چاہ رہی ہوں
01:32کہ مہم میسہ کرے
01:34اور مہم واپسی آ جائے
01:36اور پھر ہم تینوں کے بیچ میں درالے ڈال دے
01:39اتنے دنوں بعد تو شفق واپسی گھر پر آئی ہے
01:41تم اسے کیوں چاہ رہی ہو زارا
01:43کہ مہم واپسی آئے
01:44اور ہاں رہی بعد تمہیں اس نے دھمکی دی
01:47تو میں اس بات کا بدلہ بھی ضرور لوں گی
01:50تو وہ کہتی ہے
01:51کہ امی آپ کیا بدلہ لیں گی
01:53وہ جیسا سوچ رہی ہیں وہ ویسا ہی کریں گی
01:56جیسا آپ نے مجھے سکایا تھا
01:58کہ جو وہ
01:59ماسومہ کو اپنی ماں مانا
02:01تو میں نے اسے اپنی ماں مانا
02:03پر اس نے مجھے اپنی بیٹی نہیں مانا
02:05زارا یہ کہتی ہے کہ میں نہیں چاہتی
02:07بھائی کہ رمیز
02:08جو وہ میرے سر پر ایک سوٹن لیا ہے
02:11اور ماہم کہتی ہے کہ ہاں اچھے بات ہے
02:13رمیز تم شادی کر لو
02:15تمہیں یہ انداز نہیں ہے
02:17کہ زارا تمہارے بارے میں کچھ غلط غلط سوچتی ہے
02:20یہ کہنے کے بعد
02:21پھر ماہم دل ہی دل میں
02:24خوش ہو رہی ہوتی ہے
02:25کہ جیسے زارون سوٹن لیا ہے
02:27ویسے میرا بھائی بھی سوٹن لیا ہے گا
02:29اور جو وہ
02:30زارا کو بھی رونا پڑے گا
02:32جیسے میں روئی تھی
02:34یہ سن کر پھر
02:36رمیز کہتا ہے کہ باجی اگر میں
02:39سوٹن لیا ہوں تو پھر آپ پہ گھر ہی
02:41خراب ہوگا میرا گھر تو
02:42بس جائے گا کیونکہ میں پھر زاروں
02:45کو چھوڑ دوں گا اور جو
02:46لڑکی لائبہ ہے میں اس سے شادی کر لوں گا
02:49یہ سن کر
02:50پھر ماہم کہتی ہے کہ رمیز دیکھو
02:53تم مجھے نہیں دراؤ میں تمہیں جو
02:54کہہ رہی ہوں تم وہ کرو میں تمہاری
02:56بڑی باجی ہوں مجھے پتہ ہے
02:58کہ تم کیا صحیح کر رہے ہو اور
03:00کیا غلط کر رہے ہو میں تمہیں جو
03:02کہہ رہی ہوں تم وہ کر لو
03:04یہ سن کر پھر رمیز کہتا ہے کہ
03:06جی باجی میں صحیح کروں گا
03:08اور جیسے آپ کہہ رہی ہیں میں
03:10ایک اور شادی کر لوں گا پھر
03:12جیسے اگر میرا نام بیچ میں آیا
03:15کہ باجی نے مجھے کہا تھا
03:16پھر میں بیچ میں نہیں آوں گا
03:19جب زار کو پتہ چلے گا
03:20کہ بھئی رمیز تو لائبہ
03:22کو پسند کرتا تھا
03:24اس کی شادی تو بس اس نے خوب
03:26سونتی کی وجہ سے کی اور جب
03:28لائبہ اس سے پہلی بار ملتی جب
03:30وہ لائبہ کے ساتھ فلیٹنگ کر رہا تھا
03:33اور اس نے لائبہ کو یہ بھی
03:35بتایا تھا کہ میری منگنی ہو چکی ہے
03:37اور جلدی میری شادی ہونے والی ہے
03:39تو لائبہ نے یہ کہا تھا
03:40کہ رمیز تمہاری ابھی شادی نہیں ہوئی
03:42تو کوئی مستہ نہیں ہے ہم دونوں
03:44ملتے رہیں گے ایسے ہی
03:46پھر یہ سن کر جو وہ رمیز
03:48کہہ رہا تھا کہ ہاں لائبہ ایسی بات ہے
03:51پر اگر میرے گھر میں کسی کو پتہ چل گیا
03:53تو بہت بڑا مسئلہ بن جائے گا
03:55یہ سن کر پھر لائبہ کہتی ہے
03:57کہ نہیں رمیز جیسا تمہارے گھر میں
03:59کسی کو پتہ نہیں چلے گا
04:00اور میں پتہ چلنے بھی نہیں دوں گی
04:03اور یہ پتہ چلنے نہیں دوں گی
04:06کہ میرا تمہارے سے کوئی تعلق ہے
04:08تمہارا میرے سے
04:09اور اہی بات زارہ کی
04:11تو جیسے تمہاری پہلے والی منگنی ٹوٹی تھی
04:14اور اب تم زیادہ شادی کر لو
04:15تاکہ تمہارے گھر والے تمہیں کچھ بولے بھی
04:18تو تمہیں کوئی فرق نہ پڑے
04:19اور شپک جو کہ اپنے بچوں کو لے کر
04:22زارون کے پاس آ گئی تھی
04:23وہ کافی دن سے یہ نوٹ کر رہی تھی
04:25کہ زارون کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
04:27بس زارون اس کو اس لئے لے کر آئے تھا
04:31تاکہ جو زارون کے اولاد ہیں
04:32ذہن جو کہ شپک کے پاس ہے
04:35وہ شپک سے واقسی لے سکے
04:39کیونکہ اب زارون مہم پر بھروسہ نہیں کرتا
04:42کہ مہم نے جو سب شروع کیا ہے
04:44تو وہ مہم اب بھروسے کے قابل ہے
04:47کیونکہ مہم پر بھروسہ کرنا صحیح نہیں ہے
04:49زارون یہ سوچتا ہے
04:51اور عزرہ یہ بولتی ہے
04:53کہ اگر تم مہم کو لے کر نہیں آئے
04:56تو زارون کا گھر بھی خراب ہو سکتا ہے
04:58تو جب زارون نے یہ سنا
05:00تو زارون کہتا ہے
05:02کہ نہیں میں مہم کو لے کر نہیں آرہا
05:04آپ کو جو کرنا ہے وہ آپ کر لیں
05:05مجھے پتا ہے مہم یہی بڑھے گی
05:07کہ زارون تم شفق کو طلاق دو
05:10یا مجھے اور میں یہ نہیں چاہ رہا
05:12کہ میں شفق کو طلاق دوں
05:13کیونکہ میرے دونوں بیٹے شفق کے پاس ہیں
05:17تو دوستو آپ کے خیال میں
05:19کیا زارون مہم کو طلاق دے دے گا
05:22کیا جو یہ شفق
05:24اس گھر سے واپسی جائے گی
05:26جب تک کے لئے نیکس ویڈیو آریا
05:28مجھے لوگوں کو سبسکرائب کریں
05:29اور بیل آئیکن کو پریس کریں
05:30اور اپنی رائے کمیٹس میں ضرور دیجئے گا
05:33ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended