Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00موسیقی
00:30اللہ نے ساری شریعت آسمان سے اتاری
00:36نماز دینے کے لئے میراج پہ بلایا
00:39ساتوں آسمان پار کر
00:42پہلے آسمان پر جب آپ پہنچے
00:45تو آدم علیہ السلام پھولوں کے ہار
00:47دوسرے آسمان پر پہنچے
00:49تو یحیہ زکریہ عیسیٰ
00:51ویلکم استقبالی جماعت
00:53تیسرے آسمان پر پہنچے
00:55تو یوسف علیہ السلام
00:56چوتھے آسمان پر گئے تو ادریس علیہ السلام
00:59پانچوں آسمان پر گئے
01:01تو حارون علیہ السلام
01:02چھتے آسمان پر گئے تو موسیٰ علیہ السلام
01:05یہ سب استقبالی جماعت تھی
01:07جیسے ابھی آپ لوگوں نے گیٹ پر کھڑی کہی تھی
01:10استقبالی جماعت
01:11ساتوں آسمان پر پہنچے
01:14تو ابراہیم علیہ السلام
01:15وہاں سے آگے گئے
01:20تو صدرت المنتہا
01:22کائنات کا
01:24بورڈر
01:26اینڈ آف دا
01:27یونیورس
01:29اینڈ آف دا یونیورس
01:31وہ جبریل کا تھکان ہے
01:34وہاں جا کے جبریل کہنے کے
01:36یا رسول اللہ
01:36اس سے آگے میں اتنا بھی گیا
01:38تو جل کے
01:39راک ہو جاؤں
01:40اتنا بھی اوپر گیا
01:42یعنی میرے پاس آگے
01:43ویزا کوئی نہیں
01:44آپ جائیں
01:46آپ کا رب آپ کو لے جائے
01:47آگے آپ کیسے گئے
01:49وہ اللہ جانتا ہے
01:50یا اللہ کا رب جان
01:50یا اللہ کا نبی جانتا ہے
01:52تو اس کے بعد آپ نے
01:54اوپر کا سفر شروع کیا
01:55اور وہ ارش کے دروازے کھلے
01:57پہلی دفعہ ارش کے دروازے کھل رہے ہیں
02:00اور اللہ کا ارش جھوم رہا ہے
02:02کہ آج کوئی آ رہا ہے
02:03اور وہ وجد میں ہے
02:05رکس میں ہے
02:05مستی میں ہے
02:06شوق میں ہے
02:07کوئی آ رہا ہے
02:08آپ کے قدم مبارک
02:10ارش کی
02:10سطح پر لگے
02:12اور ارش
02:13اور اللہ کے درمیان
02:15لا محدود پردے
02:17نور کے ہیں
02:18میرے اللہ نے سارے
02:20سارے
02:21سارے پردے
02:22ہتا کر فرمایا
02:24السلام علیکہ
02:25ایوہا نبی
02:27ورحمت اللہ
02:29وبرکاتہ
02:30اے میرے محبوب نبی
02:32آپ کا رب
02:33آپ کو
02:34السلام
02:34کے شکتہ
02:35سبحان اللہ
02:37اور پھر
02:38آپ نے کہا
02:40اتحیاتو للہ
02:42والسلوات
02:43والطیبات
02:44میرے رب
02:45میری جان
02:46میرا مال
02:47میرا سب کوش
02:48میرا بول
02:49سب تیرے لیے
02:50میری ہر بندگی
02:51تیرے لیے
02:52وہ جانی ہو
02:53مالی ہو
02:53زبانی ہو
02:54سب تیرے لیے
02:55اس پر اللہ نے خوش ہو کر
02:57کہا
02:57السلام علیک
02:58ایہن
03:00السلام علیکم
03:02نہیں
03:02علیک
03:02صرف آپ کو
03:04آپ کا رب
03:04سلام
03:05پیش کر رہا ہے
03:05علیکم
03:06میں تھا
03:07وہ تاہ
03:07سب کو
03:08سب کو
03:09نہیں
03:09صرف آپ
03:11کو میرا
03:11اے میرے محبوب
03:13آپ کا رب
03:14صرف آپ
03:14کو یہ عزت
03:15دے رہا ہے
03:16کہ
03:16آپ کو آپ کا
03:18رب
03:18آپ پر اللہ کی رحمت ہو
03:22اللہ کی برکت ہو
03:23پھر اپنے نبی پر قربان جاؤ
03:25انہوں نے امت کو شامل کر لیا
03:27کہا چاہیے اللہ
03:30وہ تو تیری شان بینیازی ہے
03:32آپ نے مجھے اپنی رحمت سے نواز کر
03:34کہا السلام علیکہ
03:36پھر اب میں کہتا ہوں میری قبول
03:38کہلن اسلام علینا
03:40میرے اوپر اور میری امت پر
03:42بھی تیرا سلام آجائے
03:44کیا نبی اللہ نے دیا
03:45اب نے فوراً امت کو شامل کیا
03:48السلام علینا
03:51یا اللہ ہم ساتھ پر
03:53ہم ساتھ پر پوری امت پر تیرا سلام ہو
03:55پوری امت پر تیرا سلام ہو
03:57وہاں جو طفع دیا
04:00بہت سی باتیں ہوئیں
04:02ایک حضیر سناتوں پر
04:03نواز کی بات کرتا
04:05اپنے
04:08ارز کی یا اللہ
04:11ابنہیم آپ کے خلیل تھے
04:13اور موسیٰ آپ کے قلیل تھے
04:15اور دعوت کے لئے لوہا نرم تھا
04:18سلمان کے لئے ہوا تابی تھی
04:20اور عیسیٰ علیہ السلام
04:22ان کے لئے مردے زندہ تھے
04:24فما زاج آل تلی
04:25یا اللہ میرے لئے کیا ہے
04:27تو اللہ تعالی نے فرمایا
04:30وَلَيْسَ قَدْ آَتَيْتُكَ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ
04:34میرے محبوب آپ کو وہ دیا ہے
04:37جو کسی کو نہیں دیا
04:38کہا وہ کیا ہے
04:40کہ وہ یہ ہے
04:41قیامت تک تیرا میرا نام اکٹھا رہے گا
04:44جدہ نہیں ہو سکتا
04:45آپ کو میرا ساتھ مل گیا ہے
04:50آپ کو میرا قرب مل گیا ہے
04:52لا الہ الا اللہ آگے پڑھو
04:54اب یہ جدہ ہو سکتا ہے
04:58کوئی آتا ہے نا
05:01آفیسر تو اس کا نام کی پلیڈ لگتی ہے
05:04نیم پلیڈ لگ جاتی
05:05جب وہ سال دو سال تین سال بعد
05:07ٹرانسفر ہوتا ہے
05:08تو اس کی نیم پلیڈ تبدیل ہو کے دوسری لگ جاتی
05:11یا اپنے دفتروں میں دیکھتے رہتے ہیں
05:13تو آدم سے لے کر موسا تک یہی تھا
05:17ایک نبی آئے ان کے نام کی پلیڈ لگی
05:19وہ گئے تو اتر کے دوسرا آگیا
05:20تیسرا آگیا چوتھا آگیا
05:22جب ایک کم ایک لاکھ چوبیس ہزار
05:24ہوئے عیسیٰ
05:26لا الہ الا اللہ عیسیٰ روح اللہ
05:28تو جب ان کو اللہ نے اٹھایا
05:30تو وہ پلیڈ اتر گئی
05:32اب آنا تھا محمد الرسول اللہ نے
05:34تو اللہ نے اعلان کر دی
05:35اللہ ذکر تو اللہ ذکر تمعی
05:37اب یہ نیم پلیڈ نہیں ہٹ سکتی
05:40قیامت کا دھماکہ بھی اسے نہیں ہٹا سکتا
05:42اب آپ اور میرا نام
05:44ہمیشہ اکٹھا رہے
05:45جدہ نے
05:47پھر اللہ نے اور کیسے اکٹھا کیا
05:49وہ کتنی چیزوں کو اس میں
05:50مناسبت سے پیدا گئے
05:52اللہ کے لفظ میں کوئی نکتہ ہے
05:54بولو
05:55محمد میں کوئی نکتہ ہے
05:59احمد میں کوئی نکتہ ہے
06:02نہیں ہے
06:03جن حرفوں پہ نکتہ آتا ہے
06:07باتا خا جیم چے
06:10زالزا شین زواد
06:12زاغین فے قاف
06:14نون یہ کمزور ہیں
06:16اور جن حرفوں پہ نکتہ نہیں آتا
06:19یہ پاورفل ہیں
06:20تو اللہ نے
06:21اپنے اپنے حبیب کے نام کے لیے
06:24وہ حرف لیے جو پاورفل ہیں
06:26کیونکہ میں کوئی نکتہ کوئی نہیں
06:27اس لئے اللہ کا اصل نام
06:31اللہ ہے
06:32خدا نہیں ہے
06:33ہمارے برے صغیر میں خدا چل گیا
06:35یہ کسی فارسی نے
06:37نام
06:38اپنی علم سے بتایا
06:41خدا اسے کہتے ہیں
06:42بچو
06:42جسے کسی نے نام بنایا ہو
06:44لیکن اللہ وہ نام ہے
06:46جو اس نے خود اپنا نام رکھا
06:48کہ میں اللہ ہوں
06:50ذالکم اللہ ربکم الحق
06:53اللہ لا الہ الا ہوں
06:55الف لامیم
06:57اللہ لا الہ الا ہوں
06:59هو اللہ اللذی لا الہ الا ہوں
07:02فَإِن تَوَلَّوْ فَقُلْ حَسْبِيَ
07:04اللہ لا الہ الا ہوں
07:06اللہ یبدو الخلق ثم یعوده
07:09اللہ اللذی رفا السماوات بے غیر عمدن ترونها
07:13قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدْ
07:15اللہُ السَّمَدْ
07:16لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
07:18وَلَمْ يَكُلْ لَهُ
07:19قُفَ وَنْ اَحَدْ
07:20اس کی عادت ڈالو
07:22کہ خدا کی بجائے
07:23اللہ زبان سے نکلے
07:25تو اس میں نور زیادہ ہے
07:27اس میں نورانیت زیادہ ہے
07:29تو کوئی نکتہ نہیں
07:31تینوں پر
07:31اب دوسری مناسبت
07:33اللہ چار حرف
07:35محمد چار حرف
07:38میم حا میم دال
07:40احمد چار حرف
07:42الیف حا میم دال
07:43اللہ چار محمد چار احمد چار حرف
07:47یہ مناسبت سمجھ میں ہے
07:49اگلی مناسبت
07:50ان تینوں کو جمع کرے تو بارہ بنتا ہے
07:53اللہ کے چار حرف
07:55محمد کے چار آٹھ
07:57احمد کے چار بارہ
07:58جب اللہ نے کلمہ توحید جوڑا
08:01اور کلمہ رسالت میں سکھایا
08:03تو لا الہ الا اللہ کے بارہ حرف ہیں
08:06اور محمد الرسول اللہ کے بھی بارہ حرف ہیں
08:09صلی اللہ
08:10تو آپ نے کہا
08:12میرے محبوب
08:14آپ کو میں نے پتہ کہہ دیا ہے
08:16کہ آمد تک آپ کا نام میرے نام کے ساتھ رہے
08:20وہاں پچاس نمازیں دیں
08:24میرے محبوب
08:24آپ کی امت کے
08:26مرد و عورتوں کے لئے پچاس نمازیں
08:29اور میں قربان جاؤں
08:31اللہ کے نبی کی
08:32رضا پر
08:34رضا پر قضا
08:35ایک دفعہ نہیں کہا
08:37یا اللہ یہ پچاس پڑھیں گے کیسے
08:39سوائے
08:41پچاس کیسے پڑھیں گے
08:43پہلے امتوں پر کتنی نمازیں فرض تھیں
08:46دو
08:46فجر کی دو رکعات
08:48اثر کی دو رکعات
08:49میرے نبی اسی وقت آمین کہا
08:52اور واپس چل پڑھے
08:53میں نے کہیں پڑھا نہیں
08:55لیکن مجھے لگتا ہے
08:56کہ موسیٰ کو اللہ نے خود ہی کھڑا کیا ہوگا
08:59کہ یہ میرا نبی پچاس لے کے جا رہا ہے
09:02مجھ سے کہا ہی نہیں میں کم کروں
09:06تو موسیٰ اسے میرے پاس واپس بھیجھ
09:09ورنہ موسیٰ علیہ السلام خود کیسے کھڑے ہو سکتے تھے
09:12بہرحال چونکہ میرے ذہن کی بات ہے
09:14پڑھوئی بات نہیں ہے
09:15تو میں اتنے دعوے سے نہیں کہہ سکتا
09:17آگے موسیٰ علیہ السلام کھڑے تھے
09:20حضور
09:21کیسے رہی ملکات
09:23کب پچاس نمازیں ملیں
09:24کہیں کہ توبہ توبہ کون پڑے گا
09:28اللہ کے واسے واپس جائیں
09:30تھوڑی کروا کے لیں
09:31تو آپ چھٹے آسمان پہ پہنچ چکے تھے
09:35سترک المنتہا سے چھٹ آسمان
09:38لاکھوں کروڑوں سال کا فاصلہ
09:41لیکن وہ یوں تیہ ہو رہا تھا
09:43واپس گئے
09:44یا اللہ
09:45کوئی تھوڑی کر لے
09:46خففان امتی
09:48تو اللہ کہتے ہیں جلو ٹھیک ہے
09:49ہم نے پانچ ہی دینی ہے
09:50پنتالیس ماف
09:52نہیں اللہ نے کہا پانچ ماف
09:53پنتالیس لے کے واپس کروڑی
09:56آگے پھر موسیٰ علیہ السلام
09:58کھڑے چوکے اللہ
10:00کہا نبی نے پھر نہیں کہا
10:01کہا تھوڑی کریں
10:02ہاں جی کتنی
10:03کیا ہوگا
10:04کہا پانچ ماف ہوگئے
10:05کہا نہیں یہ میں منت کرتا ہوں
10:07آپ واپس جائیں
10:08انہوں نے کوئی نہیں پڑھنی
10:09بہت زیادہ ہیں
10:10پھر واپس
10:11اللہ نے پھر
10:13چالیس اڑھانے کی وجہ ہے
10:17اللہ نے کہا اچھا پانچ ماف
10:19تو چالیس ہوگے
10:21پھر موسیٰ علیہ السلام
10:23انہیں ہاتھ جوڑے
10:24تو انہوں نے کہا اچھا پانچ ماف
10:26تو پینتیس ہوگئے ہیں
10:28پھر موسیٰ علیہ السلام
10:29ایک دفعہ میرے نبی نے خود نہیں کہا
10:32سبحان اللہ
10:33آپ کی ایک دعا ہے
10:34اللہ ہمینی
10:35اسأل کر روا بعد القضاء
10:37یا اللہ مجھے اپنی تقدیر پہ راضی کر لے
10:40جو تو کہے
10:40میں سر چکا دوں اس کے سامنے
10:43میرا کام ہی ہو تیرے آگے سر چکا دیں
10:45پینتیس
10:46یا الرسول اللہ واپس
10:51تیس
10:52پھر واپس
10:53انہیں بھیجا
10:55پھر پانچ اور کم
10:56چلو میرے محبوب پچیس
10:58پھر واپس
10:59چلو میرے محبوب بیس
11:01پھر واپس
11:02میرے محبوب پندرہ
11:03پھر واپس
11:04میرے حبیب دس
11:06پھر واپس
11:07میرے حبیب پانچ
11:08پانچ پہ آگے
11:09آپ پہنچے
11:10اب موسیٰ علیہ السلام کہنے کے
11:12اب کیا ہوا
11:13ان کا پانچ رہے گی
11:14ان کا کوئی نہیں پڑھنے
11:15ایک سپیریئر دے لڑکے ہیں
11:19کوئی نہیں پڑھنی
11:19ایک کی پڑھ رنگے وہ یہاں تھا گئے
11:23جمعیدی نماز
11:24باکہ ساری ہیں بکش والے ہیں
11:27شیخ عبدالقرد جلانی
11:32محبوب سبحانی
11:33ایران پیر رحمت اللہ
11:35مراتبے میں تھے تو شیطان
11:37نورانی شکل میں آئے
11:39میں تیرا رب تجھ سے بات کر رہا ہوں
11:42جا آج سے تیری
11:43سب نمازیں معاف
11:44تو
11:46وہ کوئی عام عالم تھوڑا ہی ہے
11:49پیرانے تھی
11:50انہوں نے مراغمے میں فرمایا
11:52کہ یہ تو رب نے اپنے نبی
11:55کو معاف نہ کی
11:56تو کوئی مجھے معاف کرنے والا
11:59تو شیطان ہی لگتا ہے
12:00تو انہوں خادش آ جاندہ
12:03تو اسی ڈنڈورہ پڑھوا دیونا
12:04شکر ہے نمازان دی چھٹی ہوگئے
12:06رب نے آکے آخریتتا ہے
12:09نمازان دی چھٹی
12:10اے نہیں پتہ بھی شیطان آیا بیٹھا
12:13تو موسیل اسلام نے کہا
12:16یا رسول اللہ پانچ بہت زیادہ ہیں
12:18نہیں پڑھیں گے
12:18آپ نے کہا موسیل
12:19مجھے شرم آتی ہے
12:21پانچ پانچ کم ہو رہی ہیں
12:22اب گیا اور یہ بھی معاف ہو گئی
12:24تو پھر میری عمت
12:25اپنے اللہ سے رابطہ کیسے کرے گی
12:27میں نہیں جاتا
12:27تو موسیل اسلام نے اس پر کہا
12:30یا رسول اللہ
12:30میری عمت پہ دو نمازیں فرض تھیں
12:33فجر کی دو رقعات
12:34عاصر کی دو رقعات
12:35اور وہ بھی باجمات نہیں تھی
12:37باجمات ہمیں ملی ہے
12:38ہمیں ازان ملی
12:39ہمیں مسجد ملی
12:41ہمیں باجمات نماز ملی
12:42ہمیں نماز میں قرآن کی تلاوت ملی
12:45ہمیں نماز میں رقوع ملا
12:47پہلی عمتوں کی
12:48ازان کوئی نہیں
12:49مسجد کوئی نہیں
12:50تلاوت کوئی نہیں
12:51نماز کے اندر
12:52رقوع کوئی نہیں
12:53قیام سے سیدھا
12:54سجدہ
12:55اور کھڑے ہو کر
12:56تسلی پڑھو
12:57تلاوت کوئی نہیں
12:58چونکہ وہ اپنی کتاب کے حافظ نہیں ہوتے تھے
13:01اور ہمیں اللہ نے یہ دولت دیئے ہے
13:02کہ ہمارا سات سال کے بچے سے لے کر
13:05ستر سال کا بڑا
13:06حافظ قرآن ہو جاتا ہے
13:08میرے پڑوس میں
13:10ایک بچی
13:11پانچ بچوں کی ماں
13:12چالیس سال عمر
13:13پانچ بچوں کو لے کر
13:15اس نے دو دو ستریں یاد کرنا شروع کی
13:18اس نے دس سال میں سارا قرآن یاد کر لی
13:20بچوں کی خدمت
13:22خامن کی خدمت
13:24سات سسر کی خدمت
13:25اپنی خدمت
13:27اور اس کے ساتھ
13:28دس سال میں قرآن یاد سارا کر لی
13:31اور
13:34اس کا اُلڑ دو دو دو
13:35میرے ایک مدرسے میں
13:37میرے ایک شاگرد تھا
13:38سلمان نام
13:38آج کل امریکہ میں ہوتا ہے
13:40وہاں مدرسہ چلا رہا ہے
13:42تو رمضان آ گیا
13:43تو کوئی حافظ نہیں تھا
13:46انہیں کہا
13:46اُس طرح جی میں سنا ہوں گا
13:47صبح بیٹھتا
13:48اور شام تک
13:49ایک سپارہ یاد کرتا
13:51اور عشاء میں ترابی میں سنا دی
13:53اس نے تیس دن میں
13:55سارا قرآن یاد کر لی
13:56صرف تیس دن میں
13:58یہ میں آپ کو کہیں کی نہیں سنا رہا
13:59کیونکہ میرے مدرسے کا
14:00کس سیسے میں آپ کو سنا رہا ہوں گا
14:03پورے دعوے کے ساتھ
14:04تو اس بچے نے صرف تیس دن میں
14:06قرآن یاد کر کے
14:07صبح سے شام تک یاد کرتا
14:09اور شام کو ترابی میں سنا دیتا
14:11اور ایسا بھی نہیں
14:12کہ کبھی ادھر جا رہا
14:14کبھی ادھر جا رہا
14:15فار فار فار
14:16پورا یاد کر کے سنا جا
14:17تو ہمیں نماز بڑی خوبصورت ملے
14:21تو موسیٰ علیہ السلام
14:22کہنے کے
14:22یا رسول اللہ
14:23میری امت نے دو نہیں پڑی تھی
14:26یہ آپ کی امت پانچ کیسے پڑی تھی
14:28آپ نے کہا
14:29نہیں موسیٰ
14:29اب مجھے شرم آتی ہے
14:31تو نماز کو اتنی اہمیت کے ساتھ
14:34میرے اللہ نے قرآن میں
14:35میرے نبی نے زندگی میں
14:37صحابہ نے
14:38میرے نبی کے نوازنے
14:39کربلا میں
14:40مثال قائم کر دی
14:41کہ دنیا ادھر کے ادھر ہو جائے
14:43جسم کی بوٹیاں ادھر جائیں
14:45پر سجدہ نہیں چھوٹ سکتا
14:48روزے میں
14:49ہے مسافروں بھاگ میں رکھ لو
14:51بیماروں بھاگ میں رکھ لو
14:52نماز میں کوئی معافی نہیں ہوئی
14:55حاج میں گنجائش ہے
14:56آج فرض ہوا ہے
14:58موت سے پہلے پہلے ادا کر
15:00زکاة میں گنجائش ہے
15:02آج فرض ہوئی ہے
15:03اگلے سال کی
15:04بائیس اکتوبر تک جب چاہو دے دو
15:07لیکن نماز کا وقت آ گیا ہے
15:11آ گیا
15:12عین الڑائی میں
15:14اگر وقت نماز
15:15قبل روح ہو
15:16کہ کھڑی ہو گئی
15:17کون ہے حجاز
15:18نماز کی تاخیر کوئی نہیں
15:21نماز بڑھنی پڑے گا
15:22یہ ہمیں اللہ سے جوڑتی ہے
15:25اللہ سے جوڑتی ہے
15:26اللہ سے جوڑتی ہے
15:28موسیقی
15:30موسیقی
15:34موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended