Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
1
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
God bless you
SHON. BHATTI
Follow
4 months ago
God bless you
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Yehuda Iskriyutti
00:01
Yehuda Iskriyutti
00:03
Yesu Mesih کے 12 شakیدوں میں سے ایک ہے
00:05
جو اس بات سے جانا جاتا ہے
00:07
کہ اس نے Yesu Mesih کو پکڑوایا
00:09
اور 30 سکوں میں بیج دیا
00:11
یہ 3 سال Yesu Mesih کے ساتھ رہا
00:13
اس نے Yesu کی تعلیمات
00:15
محجزات اور زمینی خدمت دیکھی تھی
00:17
اناجیل میں آپ کا ذکر
00:19
Yesu کے ساتھ کچھ واقعات میں ہوا ہے
00:22
دراصل یہودہ ایک عام نام ہے
00:24
جو اس طور میں بہت لوگوں کا نام ہوا کرتا تھا
00:27
نئے احد نامہ میں
00:28
اور بھی یہودہ نام کے لوگوں کا ذکر ملتا ہے
00:31
Yesu کے ایک اور شاگرد کا نام بھی
00:33
یہودہ تھا
00:34
مگر وہ Iskriyutti نہیں تھا
00:36
یہودہ Iskriyutti کے والد کا نام
00:38
شماؤن Iskriyutti تھا
00:40
یوہنہ کی انجیل اس کے بارمے باپ کی
00:42
چھٹی آیت میں ایک واقعہ درج ہے
00:44
جس میں یہ بیان کیا گیا ہے
00:45
کہ ایک عورت جس نے Yesu کے لیے
00:47
اپنا اتر دان توڑا
00:49
اور اتر اس کے پاؤں پر ڈالا
00:51
تو یہودہ Iskriyutti نے کہا
00:53
یہ اتر تین سو دینار میں بیچ کر
00:55
غریبوں کو کیوں نہ دیا گیا
00:57
جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے
00:59
کہ وہ لالچی شخص تھا
01:01
اس کے پاس ایک تھیلی ہوا کرتی تھی
01:03
جو اسی کام کے لیے تھی
01:04
کہ اس کے پاس روپیہ جمع کیا جائے
01:06
مگر وہ اس میں سے بھی پیسے نکال لیا کرتا تھا
01:09
دراصل یہودہ Iskriyutti کے لیے
01:11
پیسے کی بہت اہمیت تھی
01:13
اور وہ Yesu مسیح کے ساتھ ہونے کے باوجود بھی
01:16
اس بری روشت سے باز آنا نہیں چاہتا تھا
01:23
اور ایسا ہی ہوا
01:24
لوکا کی انجیل
01:25
اس کے چھٹے باپ کی سترویں آیت کے مطابق
01:28
Yesu نے یہودہ Iskriyutti کے بارے میں کہا
01:31
کہ وہ شیطان ہے
01:32
آخری فسا میں Yesu مسیح اور بارہ شاگردوں کے ساتھ
01:36
یہودہ Iskriyutti بھی وہاں موجود تھا
01:38
اور تب بھی Yesu نے کہا
01:40
کہ تم میں سے ایک مجھے پکڑوائے گا
01:43
یہاں تک کہ Yesu کے دوسرے شاگرد
01:44
پترس نے یہ جاننا چاہا
01:46
کہ وہ کون ہے
01:47
اور یہونا رسول کے ذریعے
01:49
انہوں نے Yesu سے یہ جانا
01:50
کہ وہ یہودہ ہے
01:52
اور Yesu نے اس کے لیے یہ کہا
01:54
کہ جسے میں نوالہ ڈیبو کر دوں گا
01:56
وہی ہوگا
01:57
Yesu نے یہودہ کے لیے یہ بھی کہا
02:00
کہ وہ پاک نہیں ہے
02:01
یعنی
02:02
اس نے Yesu کو قبول نہیں کیا
02:04
اور نہ ہی اپنے گناہوں سے معافی پائی ہے
02:07
گت سمنی باغ میں جب Yesu دعا کر چکے
02:09
تو وہ جانتے تھے
02:10
کہ آپ کو پکڑنے کے لیے آ رہے ہیں
02:12
اور یہودہ نے Yesu کا بوسا لیا
02:14
تاکہ وہ بتا سکے
02:16
کہ Yesu کون ہے
02:17
جب یہودہ نے بوسا لیا
02:19
تو Yesu نے اس سے کہا
02:20
اے یہودہ
02:21
کیا تو بوسا لے کر
02:23
ابن آدم کو پکڑواتا ہے
02:24
اور ایسا ہی ہوا
02:26
وہ Yesu مسیح کو پکڑوانے کے لیے ہی
02:29
وہاں پر موجود تھا
02:30
مطیقی انجیل
02:31
ستائیس میں باپ کی تیسری آیت
02:33
ہمیں یہ بتاتی ہے
02:34
کہ جب یہودہ اس کریوتی نے یہ دیکھا
02:36
کہ Yesu مسیح مجرم ٹھہرایا گیا ہے
02:38
تو وہ پچھتایا
02:40
اور وہ تیس روپے سردار کاہنوں
02:42
اور بزرگوں کے پاس
02:44
واپس لاکر کہنے لگا
02:45
میں نے گناہ کیا
02:47
کہ بے قصور کو قتل کیلئے پکڑوائیا
02:49
انہوں نے کہا
02:50
ہمیں کیا
02:51
تو جان
02:52
لیکن وہ ان روپےوں کو
02:53
مقدس میں پھینک کر چلا گیا
02:55
اور جا کر اپنے آپ کو پھانسی دے دی
02:57
یعنی خودکشی کر لی
02:59
سردار کاہنوں نے
03:00
وہ روپے رکھنا مناسب نہیں سمجھا
03:02
اور اس کے روپےوں کا ایک کھیت
03:05
پردیسیوں کے دفن کیلئے خریدا
03:06
اس سبب سے وہ کھیت
03:08
آج تک خونی کھیت کہلاتا ہے
03:10
اس کے بعد
03:11
عمال کی کتاب میں
03:12
ہم یہودہ اسکریوتی کا ذکر پڑھتے ہیں
03:14
جہاں شاگردوں نے
03:16
اس کی جگہ
03:17
ایک اور شخص کو چنا
03:18
جو یسو مسیح کے
03:20
بارہ شاگردوں میں شامل ہوا
03:21
آج ہم یہودہ اسکریوتی کے
03:23
کردار سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
03:25
اکثر ہم بھی
03:27
یسو مسیح کے ساتھ
03:28
ہونے کے باوجود بھی
03:29
اور اسے
03:30
تجربہ کرنے
03:32
اس کے ساتھ
03:32
زندگی گزارنے کے باوجود بھی
03:34
اپنی پرانی انسانیت
03:36
اور برے کاموں کو
03:37
چھوڑنا نہیں چاہتا
03:38
جس کا نتیجہ
03:39
ہمیں موت تک لے جاتا ہے
03:41
یعنی
03:42
ہم عبدی زندگی سے
03:43
بے دخل ہو جاتے ہیں
03:44
اگر ہم
03:45
یسو مسیح کے ساتھ
03:47
چلتے ہوئے بھی
03:47
گناہ کرنے سے
03:49
توبہ نہ کریں
03:49
اور اپنی روشوں سے
03:51
باز نہ آئے
03:52
تو ہماری معافی کے لیے
03:54
اور کوئی دوسرا دروازہ نہیں ہے
03:56
حقیقت یہی ہے
03:57
کہ یسو مسیح کے بغیر
03:59
ہم آسمان کی بادشاہی میں
04:01
داخل نہیں ہو سکتے
04:02
اکثر ایسا ہوتا ہے
04:03
کہ بلیس پہلے انسان سے
04:05
گناہ کرواتا ہے
04:06
اور پھر اسی گناہ کے بارے میں
04:08
اس کے اندر احساس جرم رہتا ہے
04:10
لیکن
04:11
وہ خدا کے قریب آنے نہیں دیتا
04:13
میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں
04:15
اگر آپ سے زندگی میں
04:16
کوئی خطا ہوئی ہے
04:17
کوئی گناہ ہوا ہے
04:19
یا یسو مسیح کے ساتھ
04:20
چلنے کے باوجود بھی
04:21
کوئی ایسی روش
04:22
جو اب تک نہیں چھوڑی
04:23
اس سے توبہ کریں
04:25
معافی مانگیں
04:26
اور خداون یسو مسیح سے کہیں
04:28
کہ میں خود کو بدلنا چاہتا ہوں
04:30
اور اپنی پرانی انسانیت کو
04:32
اتار کر
04:33
نئی انسانیت کو پہن لیں
04:35
یسو مسیح کو پہنیں
04:36
اور روح القدس سے مدد مانگیں
04:38
کہ وہ آپ کو گناہ کرنے سے روکے
04:40
اور آپ کی تربیت کا کام ہوتا چلا جائیں
04:42
خداون کے کلام کو رد نہ کریں
04:45
بلکہ خداون یسو کے ساتھ
04:46
اپنے رشتے کو مضبوط کریں
04:48
اپنے گناہوں کی معافی کے لیے
04:50
خود کو سزا نہ دیں
04:51
بلکہ یسو مسیح جس نے آپ کے لیے
04:53
دکھ اٹھایا
04:54
اور قربانی دی
04:55
اور مار کھائی ہے
04:57
اس یسو مسیح کے پاس آئیں
04:59
جو آپ کا کفارہ ہے
05:00
اور کہیں
05:01
کہ مجھے معاف کر
05:02
اور دوبارہ گناہ کرنے سے رک جائیں
05:05
خود کو
05:06
خداون یسو مسیح کے قریب
05:08
اور تابع رکھیں
05:09
خداون آپ سب کو برکت دے
05:11
آمین
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
2:20:36
|
Up next
Tattooed Souls - Ink on Our Scars - Full
ShortPlay
3 days ago
0:18
When Things Go Wrong – Unexpected Moments Caught on Camera (2025)
Deea ada
2 weeks ago
3:00
Final of the French TV talent show
Deea ada
2 weeks ago
0:28
Cat grooming wrap #cat #bestpetsupplies
Deea ada
5 weeks ago
1:08
Good bless you
SHON. BHATTI
4 days ago
0:14
🥰🥰🥰👍
SHON. BHATTI
5 days ago
0:52
Cat video
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:40
🥰🥰🥰🌧️🌧️🌧️
SHON. BHATTI
3 weeks ago
0:10
Good bless you
SHON. BHATTI
5 days ago
0:11
Good bless you
SHON. BHATTI
5 days ago
0:09
Good bless you
SHON. BHATTI
5 days ago
0:53
Good bless you
SHON. BHATTI
5 days ago
0:24
Good bless you
SHON. BHATTI
1 week ago
0:06
Good bless you
SHON. BHATTI
1 week ago
0:17
Good bless you
SHON. BHATTI
1 week ago
0:10
Good bless you
SHON. BHATTI
1 week ago
0:06
Good bless you
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:06
Good bless you
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:27
Good bless you
SHON. BHATTI
2 weeks ago
0:18
Good bless you
SHON. BHATTI
2 weeks ago
1:14
Good bless you
SHON. BHATTI
2 weeks ago
1:39
Good bless you
SHON. BHATTI
3 weeks ago
1:32
Good bless you
SHON. BHATTI
3 weeks ago
1:09
Good bless you
SHON. BHATTI
3 weeks ago
0:19
Good bless you
SHON. BHATTI
3 weeks ago
Be the first to comment