Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Jama Taqseem ep 2 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:15مجھ سے شادی کرو گے؟
00:16موسیقی
00:25چار سال جو باحت کرنے کے لیے میں حمد پیدا نہ کر سکا
00:28وہ تم نے اتنی آسانی سے کرتی
00:29ہم نے کیس کے لیے نوزت کو پسند کیا ہے
00:33مائی ڈین
00:35جی ابا جی
00:36مجھے کیس پسند ہے
00:38اور میں اسی سے شادی کروں گے
00:40پہلے خود ہی ملنے سے انکار کر دیا
00:58اور پھر اسے سمجھانے کی بجائے لڑکے سے ملنے کی حامی بھر لی
01:01حامی بھری ہے
01:03رشتہ قبول نہیں کیا ہم نے
01:05جب لیلا اسے خاندان والوں سے ملے گی
01:08تو خود یہ ریلائز کر گی کہ اس کا ڈیسٹیشن کتنا غلط ہے
01:11اور ویسے بھی ہم نے ہمیشہ لیلا کی ہر بات مانی ہے
01:14اب زندگی کے اہم فیصلے پر ہم اس کی رائے رکھ تو نہیں کر سکتے
01:18یہ فیصلہ بھی اسے ہی لینا ہوگا
01:22ویسے مجھے لیلا کی باتوں اور اس کے انداز سے بلکل بھی نہیں لگا
01:25کہ وہ اپنے فیصلے سے پیچھ اٹھے گی
01:38پہلے آپ کیس سے تو پوچھ لیتے
01:40آپ نے نگت کو ہاں کر دی
01:41بھئی حامید اور مجید کی دفعہ پوچھا تھا کیا
01:45وہ پرانا دور تھا
01:47ماں باپ کے فیصلوں کے سامنے بچے اپنا سر جھکا دیتے تھے
01:50مگر اب یہ کیس
01:52صرف نام مختلف نہیں ہے اپنے بھائیوں سے
01:55اس کا مزاج بھی مختلف ہے
01:57اب کیا مختلف ہو گیا
01:59اب ٹھیک ہے کہ کیس تینوں بہن بھائیوں میں چھوٹا ہے
02:03لیکن ہے تو ہمارا بیٹا نا
02:06اسے نام کا تم نے خوب یاد دلا ہے
02:09اچھی درہ یاد ہے مجھے
02:12خاندان میں کافی باتیں ہوئی تھی اس نام کو لے کر
02:15کہ رفیق احمد نے بچے کا نام ٹھیک نہیں رکھا
02:18عاشقی معشوقی میں پڑے گا بڑا ہو کے
02:22میں تو اچھا بھلا اس کا نام صدیق رکھنا چاہتی تھی
02:25شایدہ یہ ناموں کو چھوڑو
02:28یہ بتاؤ کہ نگت کے والدین سے کب ملنے
02:32آپ تو ہتیلی پہ سرسوں جماتے ہیں
02:35پہلے ندرت سے تو بات کر لیں
02:37تو فون کرو نا بھلا لو اس کو
02:39ابھی بات کر لیتے ہیں
02:41کرتے ہیں
02:41جی امی میں ابھی آرہی ہوں بس
02:46میں آتی ہوں ابھی آتی ہوں
02:48امی کا فون تھا بولا رہی ہے
02:51آج تو ویکنڈ نہیں ہے
02:53کیا اس کے رشتے کی بات کرنی ہے انہوں نے مجھ سے
02:57اوہ تو سالے صاحب کا رشتہ تاہ پا رہا ہے
03:01مجھے نہیں بلائے انہوں نے
03:03ابھی تو بات کرنی ہے انہوں نے مجھ سے
03:06ظاہر ہے جب معاملہ آگے بڑھے گا
03:08آپ کے بغیر تھوڑی کچھ نہ ہوتا ہے
03:09ٹھیک ہے میں کون سا فارے ہوں
03:12آفیس جا رہا تھا
03:14اچھا ایسا کریں آفیس جاتے بھی
03:17مجھے وہاں ڈروپ کر دیں امی کے پاس
03:18بیٹا آپ نے شادی کے حرادہ کیا ہے
03:28آپ کو تو پتہ پھر شادی کرنے کا کتنا شوق ہے
03:33آئی بیٹا آج کل تو لڑکیاں پڑھتی ہیں کماتی ہیں خود خرجہ کرتی ہیں دفتر جاتی ہیں
03:40مامی کی طرح؟
03:41ہاں زوبیہ بیغم صاحبہ کی طرح
03:44لیکن میں چاہتی ہوں میری جلد سے جلد شادی ہو جائے پھر بہت سارے بچے ان کے چاچا چاسی بہت سے رشتہ دار
03:51رشتہ دار؟
03:53رشتہ دار تو ناک میں دم کرنے کے لئے ہی ہوتے ہیں
03:56ایسا کیوں کیا؟ ایسا کیوں نہیں کیا؟
03:59اتنا سوتی ہو، اتنا کھاتی ہو، کہاں آ رہی ہو، کہاں جا رہی ہو؟
04:05آپ کو کیسے بتا؟ آپ تو اتنے سالوں سے ہمارے ساتھ رہتی ہیں
04:09میری ناصرہ نے؟
04:11اتنا بڑا سسرال ہے اس کا
04:13دو جیج، دو دیور، چاس، سسر، چار مندے اور پھر ان کے بچے بھی
04:20رشتہ داروں کے سمندر میں غرق ہو کے رہ گئی ہے وہ
04:23ماہ تک کو بھول گئی ہے، بہت ظالم ہے اس کے سسرال والے
04:27میں تو کہتی ہوں، لڑکیوں کو شادی کرنے ہی نہیں چاہیے
04:32پڑھ لکھ کر کام کرنا چاہیے زوبیا بیگم صاحبہ کی طرح
04:36لیکن شادی تو ممی نے بھی کیا ہے
04:38ہاں، کرنی ہی تو عشر صاحب جیسے کسی پڑھے لکھے بندے سے کریں
04:41مرنہ جاہل خاندان میں کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
04:44شاکرہ بھوا میں جس سے شادی کری ہوں میرے ساتھ پڑھتا تھا
04:48اس کے گھر والے بھی پڑھے لکھے ہیں
04:50اللہ نصیب تمہارے بہت اچھے کرے
04:54آوی
04:56کہاں سوچ رہے ہیں انکل آنٹی؟
05:04نگت بھابی کی بہن نوزت
05:07فائنل ہے کیا؟
05:08نہیں
05:09پیسے مجھے نوزت ذرا پسند نہیں ہے
05:12بلکل نگت بھابی کی طرح مغرور ہے
05:15تم آئیما کے بارے میں کیوں نہیں سوچتی؟
05:18آئیما؟
05:20اتیاب آجی کی بیٹی آئیما؟
05:23ہاں تیاب آجی کی آئیما؟
05:24تمہیں بہت پسند ہے وہ
05:26اور تم بھی اس کی فیبریٹ ممانی ہے
05:29بھئے اگر فیصل اس سے چھوٹا نہ ہوتا
05:31تو میں اسے اپنی بہو بنا لیتا
05:33ہاں ایسے
05:35اتیاب آجی نے کہا آپ سے؟
05:38نہیں نہیں
05:39تم نے ذکر کیا تو مجھے خیال آ گیا
05:42پیسے رشتہ بہت اچھا ہے
05:44اگر آئیما کی شادی کیس سے ہو جائے
05:46تو تمہارا روب رہے گا اپنی نند پر
05:48نند پر
05:58راشتہ
06:00میں آمی کے گھر جا رہی ہوں
06:02آج میری جگہ کھانا تم بنا لے نا
06:04لیکن نگت بھابی
06:06آج تو باری آپ کی آنا کھانے کی
06:08اور ندرد باچی بھی آرہی ہیں
06:11اچھا
06:12لیکن اگر میری جگہ آج تم کھانا بنا لوگی
06:15تو گھس توڑی جاؤ گی
06:16جاؤ گی جمیلہ بھی تو ہے تمہارے ساتھ
06:18اور تمہیں کس نے کہا کہ
06:20آج نندرد باچی آ رہی ہیں
06:22وہ امی اببا جی بات کر رہے تھے
06:24ناشتے پر
06:25کیس کے رشتے کا مشورہ کرنا ہے نا ان سے
06:28صحیح
06:29لیکن میرا جانا بھی ضروری ہے
06:31اببا کا ڈرائیور شفاک کو سکول سے پک کر لے گا ہاں
06:34میں چلتی ہوں
06:35اللہ حافظ
06:36اپنی باری میں ہر دفع ان کا یہ ہی ہوتا ہے
06:42پاکل بنایا ہے
06:44ہلو
06:54کیسا لگ رہے
06:56محبت کے اظہار کے بعد پہلا دن
06:58تمہاری طرح بہت پہرا
07:00تم کش ہو نا
07:02ہاں
07:04بہت زیادہ اور تم
07:06میں بھی خوش ہوں
07:11ہمیں ایک اور جائیں گے نا لیلا
07:13تمہیں ڈر کیوں ہے
07:15خود پہ اعتبار ہونا چاہیے
07:17نہیں وہ
07:18کیا ہے کہ
07:19کیا ہے کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے
07:21اب چاہے راستے میں کوئی بھی آئے
07:23لیکن کوئی راستے میں آئے گا ہی کیوں
07:25ہاں
07:27میں بھی کہہ رہا ہوں کہ
07:29کوئی کیوں آئے گا
07:32اسلام علیکم باجی
07:33والیکم سلام
07:34امی کیا ہے
07:35بسم اللہ
07:37بسم اللہ
07:38بسم اللہ
07:39بسم اللہ
07:40بائی دوئے میں نے دیدی سے بات کر لیا ہے
07:42ریلی
07:46اتنی جلدی
07:47ہاں
07:48جب رسائد کر لیا ہے تو
07:49ڈیلے کیوں کرنا ہے
07:52بڑھی جلدی میں ہوں
07:53بتانے کا مطلب یہ ہے کہ
07:55تم بھی دیڑ نہ کرو
07:57ہم
08:05ہاں بھائی
08:06ہاں بھائی تو پھر کیا خیال ہے
08:08تمہاری ماں کو اور مجھے رشتہ مناسب لگا ہے
08:11مجھے
08:13ایسے اببا جی
08:15کیس نہ سب سے چھوٹا اور لادلہ ہے
08:18اس کی بیوی تو ایسی ہونی چاہیے
08:20کہ وہ پورے خاندان کو جوڑ کے رکھے
08:23بلکل اسی طرح جیسے اتنے سالوں تک
08:25آپ نے اس گھر کو باندھ کے رکھا ہے
08:29نگت کی بہن نزت آگئی نا
08:32دونوں بہنیں پارٹی بنا لیں گی
08:35میرے خیال میں
08:36فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کے کرنا چاہیے
08:40ہی
08:43دیکھا آپ نے
08:45ماری بچی نے کتنی عقل مندی کی بات ہو
08:49ہاں ہاں ہاں
08:51ہاں
08:52تو کیا کرے
08:55میری نظر میں نا
08:57نزت سے کئی گناہ زیادہ اچھا رشتہ موجود ہے
09:00میری نندنا آتیا باجی
09:02ان کی بیٹی آئیما
09:03کیا دھیمے مزاج کی سلجی ہوئی لڑکی ہے
09:08بہترین جوڑے اس کا اور کیس کا
09:24مرسا آمی
09:25آگئے تم لوگ جلدی سے ہاتھ مو دھولو
09:27میں بس کھانا تیار کر کے لگا رہی ہوں
09:29آمی مالین آپ سے موچ کرنا ہے
09:31شوش کہنے ہاں
09:32آمی
09:33آتھ شفاقاپی سکول کے بعد
09:35نانا کی اے سی والی گاری میں آگئی
09:37وہ ڈرائیور کے ساتھ
09:38اور ہم وین میں
09:40وہ بھی گرمی میں
09:41اب تمہارے نانا نانی نہیں ہیں
09:43تو میں کیا کروں
09:44جاؤ کپڑے بدلو
09:45چلا
09:46آگئی میرے بچے سکول سے
09:48اسلام علیکم پاپو
09:49علیکم سلام
09:50کیا سی میری شیز آدیاں
09:52امم
09:53کیا حال ہے
09:54آپ کیوں آگئی گرمی میں کچن میں
09:56میں بس کھانا لگانے والی تھی
09:57میں نے کہا دیکھو میری بھابی کیا کر رہی ہے
10:00کیا بد رہا ہے
10:02اوہ لوکی آلو
10:03بڑی اچھی خوشپو آرہی ہے
10:05جی
10:06ویسے آج
10:07نگت بھابی کی باری تھی نا
10:09کھانا بنانے کی
10:10جی
10:11وہ کہہ رہی تھی ان کی اممی کی طبیعت نہیں ہے
10:16فائدہ اٹھاتی ہے وہ تمہاری سادگی
10:18اور اپنے میکے کی امارت کا
10:20تم بتاو بچوں کیسے ہو
10:23ٹھیکو
10:24صدرہ
10:26نہیں تمہارے ہلکے پڑ گئے ہیں
10:28اور بال دیکھو کتے ڈرائے رف ہو رہے ہیں
10:30تیل تو لگایا کرو
10:32ناکھون دکھاؤ
10:33ناکھون کو تو فائل کیا کرو بیٹا
10:36بڑی ہو رہی ہو تم اب
10:37اسے تو اپنا کوئی ہوش ہی نہیں ہے
10:39نہ اپنے بالوں کا
10:41نہ اپنے ناکھنوں کا
10:42نہ اپنی سکن کا
10:43شافر کو دیکھیں کتنا خیال رکھتی اپنا
10:45اسی سے کچھ سیکھ لو
10:46اچھے چلو تم لوگ جاؤ جا کے
10:48یونیفورم بدل کے آؤ
10:49چلو شابش
10:54آپ بھی تھوڑا صدرہ پر توجہ دیا کریں
10:56اپنا بالکل یہ خیال نہیں رکھتی
10:58ایک تو بولتی نہیں ہے
11:00اوپر سے پڑھائی میں کمزور ہے
11:02تھوڑا اپنا خیال رکھے گی
11:04شکل صورت صحیح لگتی ہے
11:06تو پر رشتے بھی اچھے آتے ہیں
11:08وہ رشتے سے یاد آیا
11:10وہ نزت اور قیس کے رشتے کی بات کیا
11:13آپ سے امی جی اببا جی نے
11:15ہاں کی تھی
11:17موزت تے تو بہتری رشتہ باتایا
11:19میں نے انہیں
11:20کون
11:21وہ میری نان دین آتیا با جی
11:23ان کی بیٹی آئیں ماں
11:24بھری پیاری لڑکی ہے
11:40ناکھون کو تو فائل کیا کرو بیٹا
11:42بھری ہو رہی ہو تم اب
11:44یہ تمہارے ہلکے پڑ گئے ہیں
11:46بال دیکھو کتنے ڈرائے رف ہو رہے ہیں
11:48تین تو لگایا کرو
11:50اس سے تو اپنا کوئی ہوش ہی نہیں ہے
11:53نہ اپنے بالوں کا
11:54نہ اپنے ناخنوں کا
11:55نہ اپنی سکن کا
11:56شفق کو دیکھیں کتنا خیال رکھتی ہے اپنا
11:58اسی سے کچھ سیکھ لو
12:00متنیکن
12:02چلک
12:04موسیقی
12:06موسیقی
12:08موسیقى
12:10موسیقى
12:12موسیقے
12:14موسیقى
12:16موسیقى
12:18موسیقی
12:21کپ اٹھاؤ اور میرے ہاتھ میں دو
12:25اپنی نازک انگلیاں سے
12:34نازک انگلیاں
12:45سالیکم بابی
12:46والیکم اسلام
12:47آج کھانے میں کیا بنایا ہے
12:48لوکی آلک
12:49آئے
12:50ارے باب
12:51یہ کن لائے
12:52آج کھایا تھا کیا
12:53ندد باب جی آئی تھی
12:56آج کیسے
12:57وہ تو ویکنڈ پہ آتی ہوں
12:58ہاں لیکن امی اببہ جی نے بولایا تھا
13:00تمہارے نشتے کی بات کرنے کے لئے
13:06تو
13:07کیا کہا آپا نے
13:08انہوں نے تو صاف منع کر دیا
13:11کہ نگت بابی کی بہین کے ساتھ
13:13رشتہ نہیں کریں گی
13:15آپا نے ویسے عقل مندی کا مظاہرہ کی
13:17اپنی نند کی بیٹی آئی ما کا نام تجویز کیا ہے
13:25تمہارے لئے
13:27تمہاری بابی اور
13:33ہماری بہین کے پاس ایک ایک جشتہ ہے
13:37مگر
13:39مرضی تمہاری ہے
13:41جس سے چاہے کرو
13:43تمہاری بابی اور
13:45ہماری بہین کے پاس ایک ایک جشتہ ہے
13:49مگر
13:51مرضی تمہاری ہے
13:53جس سے چاہے کرو
13:55ہماری بابی
13:57ہماری بابی
13:59ہماری بابی
14:01یہ دونوں رشتے خود مجھے ٹھیک نہیں لگ رہے
14:05بلکہ یوں کہیں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں ان کے لیے
14:07ہم
14:09میرا پڑا لکھا
14:11برسرِ روزگار انتہائی خوبصورت بچہ
14:15کیسے کسی کے لیے ٹھیک نہیں ہو سکتا؟
14:19امی
14:21تیرا سب بات ہے کہ
14:25یہ کیسے پسند کرتا ہوں
14:27پسند؟
14:29کس کو؟
14:31کیا کہا تھا؟
14:37میں کسی کو پسند کرتا ہوں
14:39کلاس فیلو تھے میری یونیورسٹی میں
14:41لیل آشر
14:45ابب جن میں اسے شادی کرنا چاہتا ہوں
14:49آج تک ہمارے خاندان میں کسی نے خاندان سے باہر شادے نہیں کی
14:57تم یہ نیا رواج ڈال دے گے
15:01جمعہ نے ہوتے ہوئے بتیجو اور بھانجو کے تم چچا اور مامو
15:08کیا سیکھیں گے تم سے
15:11آپ پتی
15:19آپ کی اجازت و رضا مندی سے ہی لیلہ سے شادی کروں آبا
15:22اب جہاں تک نئے رواج کی بات ہے تو
15:25نئے زمانے کے ساتھ پرانے رواجوں کو تقدیل ہی ہو جانا چاہیے اببا جی
15:29یہ سبب نہیں
15:33اگر میں شادی سے انکار کر دوں تو
15:49تمہیں نہیں شادی کروں میں لے گا سا
15:53جہاں پر آپ کہیں گے وہاں پر بھرا
15:58کہ ان کچھ نہیں رہتا
16:00ڈڑکی کا باپ کہہ کرتے ہیں
16:09وہ
16:10ریٹائرڈ آفیسر اور آنٹی پروفیسر
16:13تھلوتی بیٹی ہے ان کی
16:15موسیقی
16:19موسیقی
16:21موسیقی
16:23ٹھیک بھر
16:25ایسے توار کو آمون کے در جانی
16:28موسیقی
16:33ریچسا مانگ دے نہیں
16:35شادی کی تاریخ تاہر کب لے
16:37بتا دے نا
16:39اوکے
16:41موسیقی
16:43موسیقی
16:45موسیقی
16:47موسیقی
16:49موسیقی
16:51موسیقی
16:53موسیقی
16:55موسیقی
16:57موسیقی
16:59موسیقی
17:01موسیقی
17:03موسیقی
17:05ہم سنڈے کو آ رہے ہیں
17:08رشتہ لینے نہیں بلکہ شاندی کی دیٹ فکس کرو
17:11ڈیڈیکٹ
17:14مطلب
17:15تم ہی نے کہا تھا
17:16اب کیا تمہارا ارادہ بدل گیا
17:17ہرگز نہیں
17:19don't worry
17:21تو باتاؤ پھر سنڈے کو آئے کے نہیں
17:23ضرورہ آؤ
17:25آنے اور ملنے میں تو کوئی پابندی نہیں ہے
17:28بلکہ ڈیڈی تو خود بھی ملنا چاہ رہت ہے
17:30لیلا
17:33اب صرف ملنا نہیں ہے یار
17:35اب با جی شادی کی تاریخ لینے آ رہے ہیں
17:37اور اگر انکر نے انکار کر دیا تو
17:40اب با جی کو بڑا لگ سکتا ہے
17:42وہ مائن کریں گے
17:44اب
17:45تمہاری فیملی کو میں بغیر دے کے
17:48بغیر ملے پسند آ گئی ہوں
17:50تمہاری فیملی
17:52میرے اور میری فیملی کے بارے میں
17:54کچھ جاننا نہیں چاہتی
17:55میری بیئے کر آ رہے ہیں گے
17:56انہوں نے سب سمجھا دی
17:57سب جانگے
17:58چلو میں
18:02بات کرتی ہوں امی دادی سے
18:04کون کون آ رہے ہیں
18:08امی اب بات ہوں گے فر شو
18:12بڑے بھائی بھابی
18:15اور چھوٹے بھائی اور
18:18راشتہ بھابی
18:19پانچے لگ ہو جائیں گے
18:21ام اوکی
18:24دنر ساتھ کریں گے
18:26اوکی
18:27لہ
18:29موسیقی
18:37موسیقی
18:37ملے نہیں آرہے ہیں
18:57رشتے کی بات کرنے آرہے ہیں
18:59شاکرا بوا
19:02خان سامان جی سے کہے گا
19:07کہ سندے کو ڈینر تیار کریں
19:09چھے لوگ ہوں گے
19:10چھے لوگ
19:11رشتہ لکھے آرہے ہیں
19:14یا پورے محلے کو ساتھ لا رہے ہیں
19:16اوہو ممی
19:16کہ اس کے گھر والے ہیں
19:18بہن بھائی وغیرہ
19:19یہ لڑکی تو پاگل ہو گئی
19:21آپ کو دی سمجھائیں اس کو
19:22بیٹا تمہاری ماہ اور میں
19:25بلاوجہ پریشان نہیں ہو رہے
19:26تم ہماری اکلوتی اولاد ہو
19:29لیکن ہمیں لگتا ہے
19:31کہ تم اپنے آپ کو مشکل میں ڈال رہی ہو
19:32تھوڑا سوچ لو
19:33ٹرسٹ نہیں ریدی
19:34کوئی مشکل نہیں ہوگی
19:36اور اگر ہوگی
19:37تو میں ہینل کرلوں گی
19:39کیا کر رہے ہیں آپ اشر
19:44مجھے تو کچھ سمجھ لیا رہا
19:46میں نے ان لوگوں کے بارے میں
19:48پتا کروایا ہے
19:49اچھے خاندانیوں شریف لوگ ہیں
19:52اور سب سے اچھی بات تھی ہے
19:54کہ لڑکا جاپ کرتا ہے
19:55فیملی بزنس کا حصہ نہیں ہے
19:58کیا؟
20:04یوں اچانک؟
20:06اور ابھی اس دن تو
20:08اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
20:12جیسے آپ کو اور اببہ جی کو ٹھیک لگے
20:14جی آ جائیں گے
20:17ادافز
20:18چیا ہوا؟
20:21اتوار کو بلا رہی ہے امی
20:22یہ کونسی نئی بات ہے؟
20:25ہر اتوار کو ہم تمہارے مہ کے شریف میں ہی ہوتے ہیں
20:27نئی بات یہ ہے کہ کیس کے رشتے کے لئے جانا ہے
20:30اچھا؟
20:33تم نے آئیما کی بات کی تھی؟
20:36ابقول تمہارے انکل آنٹی راضی تھے؟
20:40ہاں
20:40امی ابب جی تو راضی تھے
20:42مگر کیس راضی نہیں تھا
20:44وہ اپنے کالج کی کلاس والوں کو پسند کرتا ہے
20:48بس وہ اسی سے شادی کرنا چاہتا ہے
20:49اوہ
20:51لف میریج
20:52تو سالے صاحب لف میریج کرنا چاہتے ہیں
20:55کون لف میریج کر رہا ہے؟
20:57تمہارے کیس مامو
21:00آہ
21:01شکر ہے کیس مامو کوئی اکلمندیہ کام کر رہے ہیں
21:04اور نہ آپ دونوں تو ان بچاروں کو آئیما باجی کے پلے باندھ رہے تھے
21:08ویسے امی نانا اببو کے دکیاں اسی محول میں
21:11کیس مامو نے کیسے کارنامہ سر انجام دے دیا؟
21:13لف میریج
21:14سنی کہتے
21:15نام کا سر برخوردار
21:18کیس
21:19رانجا اور مہیوال اگر بڑے سالوں کے نام ہوتے
21:22تو انہوں نے بھی یہی کرنا تھا
21:24ابباجی نے نہیں رکھا اس کا یہ نام
21:26اچھا بطوار کو جانا ہے لڑکی والوں کے گھر
21:29آپ نے چلنا ہے کی نہیں؟
21:31چلیں گے چلیں گے
21:32ضرور چلیں گے
21:34ویسے بھی میں ان دمادوں میں سے نہیں ہوں
21:36جو ذرا ذرا سی بات کا ایشو بنا لیں
21:38باقی؟
21:44باقی؟
21:45جب کیس کی اتنی جورت کہ اس نے ابباجی کو بنا کر دیا
21:49اور آپ نے بھی اسے کچھ نہیں کہا
21:51جوان بچوں پہ زور زبردستی نہیں کر سکتے
21:54بس
21:55اب تم سب تیار ہے نا
21:58اتوار کو ہم لڑکی والوں کے گھر جا رہے ہیں
22:02امی جی بچے بھی جائیں گے
22:09ہاں کیوں نہیں
22:11بچیاں تو لازمی جائیں گی
22:14کی خونے والی چاچی ہے
22:18مہزو ٹی بہنگے
22:21گھر کی بڑی بہو
22:26اور اتنے اہم موقع پہ موجود نہ ہو
22:28کوئی اچھے بات ہے
22:30میرا دل نہیں مان رہا امی جی
22:32پھر تم یہ انکار اپنے ابباجی کے سامنے کرنا
22:36چلے نا نگت بھاوی
22:42آپ کیوں اپنا موٹ خراب کر رہی ہیں
22:45اور ویسے بھی
22:54آپ تو کہتی ہیں کہ نزت کو رشتوں کی کمی نہیں
22:57تو پھر کیوں پریشان ہو رہی ہے
22:59ہاں تو
23:01نزت کو واقعی رشتوں کی کوئی کمی نہیں ہے
23:04اور
23:05آپ لوگ اگر اتنا اسرار کری رہے ہیں
23:09تو ٹھیک ہے میں چلتی
23:10چل کے دیکھیں تو صحیح
23:12کہ کیس نے ہمارے لیے
23:14کیسی دیورانی پسند کیا
23:16امی جی ایک بات بتاؤں
23:22ہاں بولو
23:24کیس نے لڑکی کو پسند نہیں کیا
23:26بھلکہ لڑکی نے کیس کو پسند کیا ہے
23:29جا مطلب؟
23:30کیس کسی سے بات کر رہا تھا
23:35اپنے دوست سے
23:36بتا رہا تھا کہ لڑکی چاہ رہی ہے اس سے شادی کرنا
23:39خدایا ایسی دیتا تھا لی رہی
23:43تو آپ پہ
23:44میں تو کہتی ہوں بے حیائی
23:46لڑکی نے اپنا بھر خود مانگ لیا
23:49امی جی ایک بات بولوں
23:51اس گھر کے لیے نا یہ کوئی اچھا شکن نہیں
23:54خیر اب یہ بات
23:57گھر کے مردوں کے سامنے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
23:59اگر تمہارے اببا جی کو پتہ چل گیا
24:02تو وہ انکار بھی کر سکتے ہیں
24:05ہاں تو
24:06کردے بنتا بھی ہے
24:08یہ رشتہ نہ ہوا
24:10تو کیس خوش نہیں رہے گا
24:12اس بات کا اندازہ
24:14مجھے ہو گیا ہے
24:15وہ جو لڑکی ہمارے گھر آئے گی
24:18تو ہمارے رنگ میں ڈھل جائے گی
24:21دی بھی آزاد خیال اور موڈرن کیوں نہ ہو
24:24معاف کیجے گا امی جی
24:28لیکن آج کل کی لڑکیاں کسی رنگ میں نہیں ڈھلتی
24:31بھئی تم دونوں بھی تو غیر تھی
24:34اس گھر کو اور ہمیں
24:38اپنا ہی لیا نا
24:40وہ بھی اپنا لے گی انشاءاللہ
24:43چھے انشاءاللہ
24:45چھے انشاءاللہ
24:46چھے انشاءاللہ
25:00چھے انشاءاللہ
25:02مجھے مجھے بلکل سمجھنے آری کہ میں کیا پہنوں
25:08I mean تمہاری ممی کو میں کس طرح کے کپڑ میں اچھی لگوں گی
25:11بہات اچھا سوال گئے تم نے بھی
25:13تمہیں بتانے ہی بھول لیا
25:15کیا
25:16انہیں مشرکی رنگروب والی لڑکیاں بہت اچھی لگتی
25:19کیا مطلب
25:21تو میں کونسا ویسٹر کپڑے پہنتیوں
25:23کوئی بھی شلوار کمیز پہن لے نا
25:25دوبتہ ضرور
25:27دوبتہ
25:28پیز
25:29پیز
25:30Okay
25:31thank you
25:32Bye
25:52Ties
25:53Ties
25:54کیوں بھائی؟ ہم سب نہ جائیں تمہارے سسوال
25:56نہیں بھائی وہ ابھی سسوال بنا نہیں ہے نا تو
26:00تو ہم تو پھر بھی جائیں گے
26:02بچیوں کو دیکھو اسپیشلی تیار ہوئے
26:04دکھاؤ ذرا چاچو کو کیسی لگ رہی ہو
26:06ماشاءاللہ ماشاءاللہ لیکن بھابی وہ زیادہ لوگ نہیں ہو گئے
26:10چلو بھائی چلو جلدی کرو گاڑی میں بیٹھو دیر ہو رہی ہے
26:14یہ نودر تو اکمل نہیں آئیں گے
26:16بچی وہ آپ اور اکمل بھائی بھی ساتھ جائیں گے
26:19ہائے تو کیا نہیں جائیں گے تو ہماری اکلوتی بہن ہے
26:22اور اگر اکمل کو نہیں لے کے جائیں گے
26:24نراز ہو جائے گا
26:25ہائے بھائی سب جائیں گے
26:27چلو
26:28تاکہ تمہارے سسرار والوں کو پتا چلے کہ ہمارا خاندان کیسا ہے
26:32دالا جان پھپا پھپا آگئے ہیں
26:34آری ووہ ویری گوڈ
26:36چلو آ بھائی چلو گاڑی میں بیٹھو بھائی
26:38جلدی کرو
26:39چلو چلو چلو
26:41چلو چلو چلو چلو چلو چلو administration
26:56سالہ schools
26:57السلام
26:58بھائی اینato
26:59یہ چولو
27:00جب وہ پنچ میں آپ کیوں کرے
27:02چلو چلو بچے
27:04چلو نف ا Olivier
27:07ہوتا ہے
27:09آپ کو ایجسٹ کر رہا ہوں
27:11چلو چلو چلو اگلی کرو جہر ہو رہی ہے
27:12چلو
27:14آپ تیچھے بیٹھ جاؤ اور
27:15اور تم اس طرف سے آجا
27:17آپ اور اب آپ
27:21اپنی گاڑی میں نہیں آجا تھے وہ
27:23دوک زیادہ ہو گیا ہے لا
27:24نئے شالے ساتھ
27:25میری گاڑی کا تو اینجن خراب
27:28مسنگ کر رہی ہے
27:29بڑی مشکل سے تو ہم یہاں تک آتے
27:31کچھ ہو گیا تو تمہیں ہی مشکل ہوگی
27:33اکمل
27:35اکمل آجا
27:38اس طرف سے آجا
27:42آجی
27:44بیٹھا تم ایسے کرو
27:45وائٹ واردی گاڑی میں بیٹھ جائیں
27:47با جی اس میں جگہ نہیں
27:48تو بیٹھا جگہ بنانے سے بنتی ہے نا
27:50جاو جدی کرو
27:51دیر ہو رہی ہے بھائی
27:52چلو چلو
27:53آجاو بلکل آجا
27:55ٹھیک ہے ٹھیک ہے کوئی باتی
27:57بیٹھو دروازہ بند کرو
27:58کس کا بیٹھا بتا نہیں
27:59کیا رہا
27:59جان سے کیا اس کا بیٹھا
28:00وہ رہا ہو رہا
28:01ہاں کیا وہ
28:03بھائی تیکسی موان
28:04کیوں بھائی تیکسی کس لیے
28:06ہم سم بلک ایک ہی گھاڑی میں جائیں گے
28:08پتا ہے نا تمہیں تمہارا سسرال
28:10یہاں سے کتنا دور ہے
28:11پیٹھول کی کامت کان جا چکی ہے
28:13تیکسی بہت کرای لے گی
28:14چلو بیٹھو
28:15بیٹھو بیٹھو
28:16چلو
28:16چلو
28:17پیچھے اٹھو جگہ دو
28:18چلوڑا آگی ہو جا یار
28:22چلوڑا آگی ہو جا
28:47چلوڑا آگی ہو جا
28:49رشتہ لینے آئے ہیں یا ہم پہ حملہ کرنے آئے ہیں
28:53رو بیا
28:54اتنی خون
28:56دکی پھول دے یار
29:01آجو
29:02آمیٹا مردے یار
29:13خرمات ہو رہا ہے
29:14موسیقی
29:24موسیقی
29:28موسیقی
29:44موسیقی
29:54عاشی صاحب
29:55انیس سو ترہاسی میں
29:57میں نے اور میرے محروم والے صاحب
30:00اور بڑے بھائی نے مل کر
30:01ایک پریس لکھایا تھا
30:03کتابیں چھاپتے تھے ہم
30:05چھاپتے ہی تھے
30:06کبھی پڑی بھی تھی ان لوگوں نے آیا
30:08بیسوں کتابیں ہم نے چھاپیا ہیں
30:10لیکن اگر پڑتے تو ہمارا
30:12ہمارا تو سارا ٹائم ضائع ہو جاتا
30:14پھر ہم نے عوضری کا کام شروع کر دی
30:16تو پھر پریس کیوں بند کیا؟
30:20لوگوں نے کتابیں پڑھنی بند کر دی تو
30:22اب بج ہی نکا کے یہ کاروبار زیادہ فائدہ مانتی ہے
30:24دور اندیش تھے آپ کے والد؟
30:28بہت بہت دور اندیش تھے
30:30بہت عالی عالی کتابیں چھاپی ہیں ہم نے
30:32ہمارے ایک دوست زاکر سرگودوی
30:36ان کی بھی ایک کتاب چھاپی ہے ہم نے
30:38اور ان کی کتاب بکی نہیں
30:40اور ہمارا پریس بند ہو گیا
30:42پھر ہم نے اپنا زیادہ تر
30:46زور جو ہے حوضری کے کام میں جاری رکھا
30:48تو اللہ تعالی نے اس میں بہت برکٹ ڈالی
30:50ایک فیکٹری سے چار فیکٹری ہم نے بنا دی
30:54اور آج ماشاءاللہ
30:56اللہ کا کرم ہے کہ دو فیکٹریوں کے مالک ہیں
30:58اور میرے دونوں بیٹے حمید اور مجید
31:00ان دونوں فیکٹریوں کا خیال رکھ رہے ہیں
31:02اور یہ جو میرا بیٹا کیس ہے
31:04یہ نوکری کر رہا ہے
31:06حالکہ اس کو کوئی ضرورت نہیں ہے نوکری کرنے
31:08لیکن اس سے شوق ہے
31:10لوگوں کی غلامی کرنا
31:12اور بیسے آپ یہ بتائیں کہ
31:14آپ نے بھی ساری زندگی
31:16نوکری کیا کیا
31:18جی آپ کچھ ایسا ہی سمجھ لیں
31:20ماشاءاللہ
31:22پڑی پیاری بیٹی ہے آپ کی
31:26ماشاءاللہ
31:28شکریہ
31:30اچھا تو یہ میری دو بہویں ہیں
31:32بڑی ہے نگھت
31:34اور چھوٹی راشدہ
31:36اور یہ میری بیٹی ہے نودرت
31:38تو
31:40کیس بہت چھوٹا ہے ان تینوں بہنبائیوں سے
31:42اصل میں ان کے پہلے
31:44میرے تین بیٹے ہوئے تھے
31:46بچے نہیں نظر ہو گئی تھی
31:48مجھے
31:50مستعویز دم کیا تو
31:52کر کر کے پھر
31:54کیس بیدا ہوگا
31:56نظر بغیرہ کچھ نہیں ہوتا
31:58آپ کو کوئی خون کی کمی ہوگی
32:00یا گائنی کا کوئی مسئلہ ہوگا
32:02آپ نے علاج نہیں کرایا تھا
32:04مامی کی ادوائیس ابھی دینے کا کیا پوائنٹ ہے
32:06میں نے تو
32:08اپنی وہوں کو
32:10بیٹیوں کی طرح رکھا ہے
32:12اب جب لیلا آئے گی
32:14تو چار بیٹیاں ہو جائیں گی
32:16لیلا
32:18مجھے بس پینٹن کا شوق ہے
32:20اور میوزک کا
32:22یہ ہی کرتی رہتی ہوں
32:24اچھا
32:26کھانا نہیں آتا بنانا
32:28ہمارے ہاں کھانا کو پکاتے ہیں
32:30لیکن مجھے شوق ہے
32:32میں نہیں نہیں ریسیپی
32:34کرتی رہتی ہوں
32:36کپڑے سی لیتی ہو
32:38آج کل کپڑے کو انسیتا ہے
32:40اس کو تو بٹن بھی لگانا نہیں آتا
32:42میں سی لیتی ہوں
32:44مجھے سی لیتی کڑھای
32:46کا کورس کیا تھا
32:48مجھے سی لیتی
32:50میری ابھی جاوب میں کچھ وقت ہے
32:52میں سوچ رہا ہوں
32:54اسی طرح کچھ کچھ کرلوں
32:56نوکری شوقری ہم نہیں کرواتے
32:58اپنے بہو بیٹیوں سے
32:59اب دیکھیں
33:00میری بیٹی ندرت
33:02میری بہو نگھت
33:04دونوں بھی اے پاس ہیں
33:06گھر سمالتی ہیں
33:08میری جو راشتہ ہے اس نے صرف میٹرک کیا ہے
33:10کیا فرق پڑتا ہے
33:12آخر میں تو یہ ہی
33:14ہماری بیٹی نے ایم بی اے کیا ہے
33:16کوئی معمولی سی ڈگری نہیں ہے
33:18گھر بیٹھ کے گھر کا خیال رکھنا
33:20اس لئے تو نہیں پربایا تھا ہم نے بیٹی کو
33:22لیکن
33:24گھر چلانا گھر کا خیال رکھنا بھی
33:26کوئی معمولی کام نہیں ہے
33:28ممی؟
33:29لیلا چاچی
33:30آپ کا فیورٹ رنگ کونس ہے؟
33:32لیلا چاچی
33:34آپ کا فیورٹ سنگر کونس ہے؟
33:36دیکھو میری پوتیوں
33:38نے ابھی سے تمہیں چاچی
33:40کہنا شروع کر دی ہے
33:42بڑی محبت والی
33:44بیٹا تمہاری جواب کتنا عرصہ ہوا ہے
33:46بڑی محبت والی
33:48بڑی محبت والی
33:50بیٹھا
33:52اپنی پرموشن کے بارے میں باتاو لو
33:54جی بج
33:56بڑی لائک بھائی ہے ہمارا
33:58یہ تو پائلٹ بننا چاہتا تھا لیکن
34:00نظر سمار کھا گیا
34:02اب ٹھیک ہے لیزر کر والی اس نے
34:04اکمل آپ بھی
34:06آپ بھی کوئی بزنس کرتے ہیں
34:08جی جی میرا بھی
34:10اپنا بزنس ہیا ہے
34:12اچھا اچھا اچھا
34:14ہمارے درمیان بڑی محبت
34:16اور بڑا اتفاق ہے
34:18جی بڑی محبت
34:20یہ بتائیں کہ
34:22آپ کے اور بھابی
34:24کتنے بہن بھائی ہیں
34:26جی میں اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا
34:28اور زوبیاک بھی ایک بہن ہے جو
34:30امریکہ میں رہتی ہے
34:32اور لیلہ ہماری اکلوتی بیٹی ہے
34:34تو ہمارا بہت ہی مختصر تھا خاندان
34:36بہت ہی مختصر لگتا ہے
34:38لیکن جب لیلہ بیٹی ہمارے گھر آئے گی نا
34:42تو اس کا دن لگ جائے گا
34:44بس صرف اتنا بتا دے کہ شادی کی
34:46کیا تابی کرک ہے
35:14موسیقی
35:36کیا کہیں
35:38رشتے آخد گرزیاں
35:42موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended