00:00Kandos میں واقع ایک بڑی نہر جس میں کشتیوں کی دریئے سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا جاتا
00:05مگر نہر کے بیچ ایک ایسا حصہ آتا جہاں نہر کچھ اونچی اور تنگ تھی
00:09پانی کم ہونے پر کشتیوں کا گزرنا مشکل ہو جاتا
00:11کافلے دیر سے منزل تک پہنچتے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہی ایک چھوٹا سا دریہ بہتا ہے
00:15جو پانی سے ہمیشہ بھرا رہتا لیکن کافی آگے جا کر سمندر میں گرتا
00:19انجنیرز نے سوچا اس دریہ سے نہر کو پانی دیا جائے
00:22چنانچہ دریہ کے بیچ ایک بند باندھا گیا اور خدائی کر کے پانی کو نہر کی طرف موڑا گیا
00:27مگر اب مسئلہ یہ تھا کہ سیدھے پانی کے دباؤں میں بند کمزور پڑ جاتا اور زیادہ پریشر پڑنے پر ٹوٹ جاتا
00:32پھر انجنیرز نے بند سے پہلے ایک موڑ بنایا تاکہ پانی کے پریشر میں کمی ہو
00:36اس طرح پانی کی طاقت کچھ کم ہو جاتی
00:38اور یوں پانی دوسری نہر کی طرف آرام سے بہتا یہ طریقہ بہتر تھا
00:41لیکن جب دریہ میں تگیانی آنے سے پانی کا لیول تیزی سے بڑھنے لگتا
00:44تو سیلاب کا خطرہ پیدا ہو جاتا
00:46اس مسئلے کے حل کے لیے بند کو تین مختلف انچائیوں میں ڈیزائن کیا گیا
00:50نارمل دنوں میں جب پانی کم ہوتا تو دریہ کا پانی نہر میں بہ کر اسے بھرتا
00:54لیکن بارشوں کے موسم میں جب پانی کا لیول بڑھتا
00:56تو پانی نیچے والے شگاف سے آگے دریہ میں بہ جاتا
00:59اور اگر پانی کا لیول اور زیادہ ہوتا
01:01تو وہ دوسرے شگاف سے آگے دریہ میں بہتا
01:03اور اگر اس سے بھی زیادہ ہوتا
01:04تو وہ اوپر والے شگاف سے جو کہ دریہ کے کناروں سے کم تک تھا
01:07وہاں سے آگے دریہ میں بہتا
01:09اس طرح ایک مضبوط بند بنایا گیا