- 1 week ago
💫 From a Small Town to Big City Dreams… | Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) | Turkish Drama, Güneşi Beklerken, Dubbed in Urdu / Hindi
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
Category
😹
FunTranscript
00:00اپنی کیا ہوا ہے انہیں
00:30تو انہیں نہیں نکالیں گے
00:31نہیں
00:32ٹھیک ہے
00:34پھر میں سب خود سمال لوں گا
00:36کیا سمال لوں گی میں کچھ سمجھی نہیں
00:37فکر نہ کریں ماں
00:38آج تک سب کچھ میں نے خود ہی تو کیا ہے
00:40یہ بھی دیکھ لوں گا
00:42ڈرائیور سے کہو گاڑی نکالے
00:48جی ٹھیک ہے
01:00گاڑی کی چابی دو
01:22کہاں جانا ہے آپ نے
01:23میں نے کہا مجھے گاڑی کی چابی دو
01:25آپ اکیلے نہیں جائیں گے گے
01:27فکر
01:27موسیقی
01:57پھر سہید
01:58زہرہ یہاں آنا بیٹا
02:00ٹھیک ہے بیجی اممہ
02:01بس ابھی آیا
02:02آو بیٹا آو
02:09آپ نے حلوہ بنایا ہے
02:17جاو یہ پڑوسیوں کو دے آو
02:19میرے والے دن کے لئے
02:21اس پار خوشوسی دعا نہیں کر پائے
02:27تو سوچا
02:28ہلوہ بنا کر ہی باٹ تو
02:30بیٹا
02:39بیٹا
02:40میں بلکو ٹھیک ہوں
02:45ہم
02:46بیجی اممہ
02:48بولو بیٹا
02:50کبھی کبھی میں سوچتا ہوں
02:53امی بابا زندہ ہوتے تو
02:55کتنی اچھی زندگی ہوتی
02:58صحیح کہا نا
03:00یقینان
03:02تمہاری ماں سے تو
03:03اکثر میری بحث ہو جاتی تھی
03:05بڑی اکل مند بنتی تھی وہ
03:07کیا واقعی
03:09ہر وقت بس یہی کہتی رہتی تھی
03:11اممہ یہ نہ کریں
03:12ایسے نہ کریں
03:13اممہ اس کو یہ مت کھلائیں
03:15وہ مت کھلائیں
03:16باہر نہ لے کے جائیں
03:18سردیوں میں بیمار پڑ گیا
03:20تو بہت مسئلہ ہو جائے گا
03:21ایسا لگتا تھا
03:22جیسے اس نے چھے بچے پالے ہوں
03:24اور مجھے تو کچھ نہیں آتا ہو
03:26کیا میں نے ان کا پیچھا کیا
03:28نہیں
03:29تم اپنے باپ پر گئے ہو
03:31خدا کا شکر ہے
03:32مجھے گھر میں
03:33ایک اور بگ بگ کرنے والا
03:35نہیں چاہیے تھا
03:36ہاں ہاں
03:37ایسے ہی ہستے رہا کرو
03:39اچھے لگتے ہو ہستے ہوئے
03:41چلو جلدی سے یہ ہروا کھالو
03:43میں پڑوسیوں کو دے کر آتی ہوں
03:44ٹھیک ہے
04:11اس طرف سے کوئی خبر نہیں
04:20کس طرف سے
04:21میں آپ کے سامنے ان کا نام نہیں لینا چاہتا
04:24تمہارے چچا کی
04:25نہیں
04:26اللہ پوچھے گا اسے
04:28دیکھو کیا کر دیا
04:29وہ ساری عمر اب چیل میں ہی سڑتا رہے گا
04:33باسد
04:38بیٹا
04:40دیکھو
04:41میں کہہ رہی ہوں تم سے
04:43کبھی بھی
04:44اس سے ملنے کی کوشش مت کرنا
04:46اس کے پاس جانے کا سوچنا بھی مت
04:48آپ فکر نہ کریں
04:50ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
05:04احمد صاحب
05:05کیا بات ہے
05:06سنم صاحبہ نے
05:08مجھے سختی سے منا گیا تھا
05:09کہ کریم صاحبہ اکیلے گاڑی لے کر کہیں نہ جائے
05:11لیکن وہ چلے گئے
05:13تو سوچا آپ کو پہلے بتا دوں
05:14اور وہ بہت غصے میں تھے
05:17احمد صاحب
05:17اب میں کیا کروں
05:18ٹھیک ہے
05:21ٹھیک ہے
05:29موسیقی
05:50ہلو
05:50سر
05:52ہاں بولو
05:54ایک منٹ کے لئے نیچے آئیں گے سر
05:56موسیقی
05:58وہیں رکو آتا ہوں
06:00آپ کو کوئی ایسی بیماری ہے جس کا علم نہیں
06:23نہیں
06:24نہیں
06:25آپ کوئی میڈیسن باقایت کسے کھاتی ہیں
06:27آپ نے یہ پہلے بھی پوچھا تھا مجھ سے
06:30نہیں
06:31کوئی ایسی میڈیسن نہیں لیتی
06:33یالے صاحبہ
06:34آپ کا ایسا بے ہوش ہونا
06:35کوئی نورمل بات نہیں ہے
06:37صرف تھکاوٹ کی وجہ سے ہوا
06:39کیونکہ میں سارا دن بھوکھی تھی
06:41اور کام بھی بہت تھا
06:43کوئی پریشانی کی بات نہیں
06:45بیماری کا تو پتہ چل جائے گا
06:47صورتحال کو دیکھ کر صبح ایمار آئی کریں گے
06:49ہو سکا تو سٹی اسکین بھی کریں گے
06:51یہ سب اچانک نہیں ہوتا
06:53مجھے گھر جانے دے ڈاکٹر صاحب
06:55آرام کروں گی تو ٹھیک ہو جاؤں گی
06:57ابھی نہیں
06:59کیا بات ہے کریم
07:13ویسے تم اتنی رات کو یہاں کیا کر رہے ہو
07:15پوچھیں گے نہیں کہ میں
07:17کیسا ہوں سر جہان
07:19محفی چاہتا ہوں
07:21آپ کیسے ہیں کریم صاحب
07:23بلکل بھی ٹھیک نہیں ہوں سر
07:25معلوم ہے مجھے
07:27ہیں آپ
07:29دیکھو کریم
07:31تم جو بھی کچھ کرنے
07:33کا سوچ رہے ہو
07:35اس سے صرف مجھے ہی تکلیف نہیں ہوگی
07:37بلکہ تمہیں بھی ہوگی
07:43بابا
07:49عام طور پر جو بھی
07:51رات کے اس وقت میرے تروازے پر آتا ہے
07:53تو یہ واضح ہے کہ
07:55میں کیا کر سکتا ہوں
07:57لیکن ہماری صورتحال مختلف ہے
07:59تو تمہیں
08:01جو بھی کہنا ہے
08:03تھوڑا جل
08:05کتنی خوبصورت کہانیاں پیش کریں آپ
08:07سمجھ گیا میں
08:09ہم بات کرنے کے موپ میں نہیں ہیں
08:13تو مطلب
08:15کسی اور طرح سمجھانا پڑے گا
08:17کتنی خوبصورت
08:31موسیقی
08:33موسیقی
08:35موسیقی
08:37موسیقی
08:39گوڈ ایوننگ جہان صاحب
08:54گوڈ ایوننگ
08:55میں کریم کا بابا ہوں احمد
08:59جہان
09:00مجھے افسوس ہے
09:04کہ ہم نے آپ کو اس وقت پریشان کیا
09:06کوئی بات نہیں
09:09کریم کی گاڑی خراب ہو گئی تھی
09:11تو بس ہم اسے لینے آئے تھے
09:13آپ جائیے بابا میں آتا ہوں
09:16میں دوبارہ سے معذرت خواہوں
09:17آپ کو پریشان کرنے کیلئے
09:19کوئی مسئلہ نہیں
09:20چلیں خدا حافظ
09:22آجو کریم
09:23بابا
09:24کریم
09:26گاڑی لیاو
09:36بابا
09:37بابا
09:39بابا کیا ہو رہے
09:40کچھ نہیں بیٹھا
10:07ڈاکٹر صاحب کیا یہ
10:08اس سے مل سکتی ہے
10:09جی جی جا کر مل لیجی
10:11ڈاکٹر صاحب یہ کچھ
10:16میڈیسنز یوز کرتی ہیں جو مجھے نہیں
10:18بتاتی
10:19میں نے ان کے گھر میں دیکھی تھی
10:21مجھے زیادہ ڈیٹیل نہیں پتا
10:22لیکن انہوں نے تو منہ کر دیا
10:23میں نے وہ میڈیسن انہیں اکثر
10:26اوکات کھاتے ہوئے دیکھا ہے
10:28ان کا نام پتا ہے آپ کو
10:30مجھے نہیں معلوم لیکن میں لاکر دکھا سکتی ہوں
10:32اچھا ہوگا
10:33ٹھیک ہے
10:34کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہو جانتا ہوں
10:45تم بیٹے ہو میرے
10:48تم چاہے مانو یا نہ مانو
10:51تو میں اچھی طرح جانتا ہوں میں
10:53مت پوچھئے
10:56اتنا گصہ کرنا کسی کے لیے بھی
11:01اچھا نہیں ہوتا یہ جانتے ہو تم
11:02میں بھی کبھی تمہاری طرح تھا
11:12کچھ بھی سوچے سمجھے بغیر قدم اٹھا لیتا تھا
11:15مگر میں غلط تھا
11:19کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے
11:29تو اس کی گاڑی ہمارے گھر کے سامنے خراب ہوئی
11:32ہاں بیٹا میں نے یہی تو بتایا تمہیں
11:36تو مطلب آپ اسی وجہ سے نہیں چاہ گئے
11:39ہاں بالکل
11:40مطلب میری وجہ سے نہیں آیا
11:42وہ یہاں کبھی آ بھی نہیں سکتا تمہارے لیے
11:46میں چاہتا ہوں کہ تم اپنے آپ کو کریم سے دور رکھو
11:48یہ نہیں ہو سکتا
11:49کیوں
11:50تم اب کریم سے بات نہیں کروگی
11:52بالکل نہیں بابا
11:53آپ کی فیصلہ نہیں کر سکتے کہ مجھے کس سے ملنا چاہیے اور کس سے نہیں
11:56اور کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کریم میرے ساتھ میرے کالج میں ہی پڑھتا ہے
11:59اندر جاؤ تم
12:00بابا اگر مسئلہ کیا ہے
12:02کیا ہو گیا ہے
12:06کیوں چیکھ رہے ہو اس پر
12:08ہر معاملے میں مت بولا کروں
12:10کیا مطلب ہے
12:12مطلب میرے ہر معاملات سے دور رہوں
12:14دور رہوں
12:23میری طرف دیکھو تم کتنی بیمار لگ رہی ہو یالے
12:26تم کسی اچھے ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھا تھی
12:29میں ایسا کرتی ہوں کسی اچھے ڈاکٹر کا پتہ کرتی ہوں
12:31پھر ہم چیک اپ کے لیے چلتے ہیں
12:32کوئی ضرورت نہیں ہے
12:34یہ صرف تھکاوٹ کی وجہ سے ہے
12:36میں اسکو سے چھٹیا لے لوں گی
12:38اور ٹھیک ہو جاؤں گی
12:40ٹھیک ہے
12:44موسیقی
13:03ہلو سر
13:04آہا زینب
13:06یہ گول میں نے تمہیں تو نہیں کیو
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:10میرے مطلب موسیقی
13:11بیمار ہو گئی تھی تو ان کو ہسپٹل لے کر آئی ام
13:13اچھا مجھے نہیں پتا تھا میں ابھی آ رہا ہوں تم لوگ کہا ہوں
13:16ٹھیک ہے میں بس پہنچ رہا ہوں
13:25کیا ہوا کہاں جا رہے ہو
13:27وہ لوگ یالے کو اسپتہ لے گئے ہیں
13:29ٹھیک ہے ٹھیک ہے جہان جاؤ تو جو بھی بتا چلے مجھے بتانا ضرور
13:34ٹھیک ہے
13:43امی کہاں
13:47وہ واش روم گئی ہے
13:49آپ کا فون مسلسل بج رہا تھا
13:54تو میں نے ریسیف کر لی
13:56جہان سر تھے
13:57جب میں نے آپ کا بتایا تو
14:00کہا کہ میں بھی آ رہا ہوں ہسپٹل
14:02کیا وہ آ رہا ہے
14:07ہم ہم
14:13موسیقی
14:36جلوہا ہوں
14:37مجھے دھوکہ دینے کا کوئی فائدہ نہیں بابا
14:51کیونکہ آپ مجھے بلکل بھی نہیں جانتے
14:53کیونکہ آپ نے کبھی مجھے جاننا چاہا ہی نہیں
14:55اور اب مجھے یہ بتانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
14:57کہ آپ میرے باپ ہیں اور میں آپ کا بیٹا ہوں
14:59اور ہم دونوں ایک جیسے ہیں
15:00وغیرہ وغیرہ
15:01اور ویسے بھی
15:07میں آپ جیسے بلکل بھی نہیں ہوں
15:10بلکل بھی نہیں
15:11موسیقی
15:21موسیقی
15:35موسیقی
15:39موسیقی
15:49موسیقی
15:58موسیقی
16:02موسیقی
16:08موسیقی
16:38موسیقی
17:08موسیقی
17:38موسیقی
17:43موسیقی
17:48موسیقی
17:53موسیقی
18:23موسیقی
18:28موسیقی
18:33موسیقی
18:42موسیقی
18:47موسیقی
18:52موسیقی
18:54موسیقی
18:59موسیقی
19:03موسیقی
19:05موسیقی
19:12موسیقی
19:16موسیقی
19:46کریم صاحب آپ کو کچھ چاہیے کیا
19:52مجھے کوئی مطلب نہیں تم جو بھی کرے
19:55تیری شکل کیا دیکھ رہی ہوں میرے کمرے سے نکل جاتو
20:00ہم جلدی جلدی گھر سے نکل گئے تھے
20:15کھڑکیاں کھلی رہ گئی تھی
20:16تم گھر چلی جاؤ ایمن
20:19یالے زینب ابھی جا ہی رہی ہے
20:21اگر کھڑکیاں کھلی بھی ہیں
20:22تو یہ جا کر بند کر دے گی فکر مت کرو
20:25مگر
20:28میرے پاس صاف کپڑے نہیں ہیں
20:31اور اسے اندازہ نہیں ہوگا بلکل
20:33تم چلی جاؤ نا
20:35میرے لئے صاف کپڑے بھی لے آو
20:36اور گھر بھی لاؤ کر دینا
20:38بس
20:39خیر ایسا کرتے ہیں
20:41زینب تم اپنی آنٹی کے پاس رکو
20:46میں گھر جا کر سفائی بھی کر لوں گی
20:47اور آتے ہوئے یالے کا سارا سامان بھی لے آو گی
20:51اچھا ٹھیک ہے ایمن جاری ہے پھر
20:54ٹھیک ہے اپنا خیال رکھنا میں چلتی ہوں
20:56زینب انہیں اکیلے مت چھوڑ کے جانا
21:00ٹھیک ہے فکر مت کریں
21:02ٹھیک ہے خدا حافظ یالے
21:03ٹھیک ہے خدا حافظ
21:33ٹھیک ہے خدا حافظ
21:35ٹھیک ہے خدا حافظ
21:37ٹھیک ہے خدا حافظ
21:39ٹھیک ہے خدا حافظ
21:41ٹھیک ہے
21:42ٹھیک ہے
21:43ٹھیک ہے
21:44ٹھیک ہے
21:45ٹھیک ہے
21:46ٹھیک ہے
21:47ٹھیک ہے
21:48ٹھیک ہے
21:49ٹھیک ہے
21:50ٹھیک ہے
21:51ٹھیک ہے
21:52ٹھیک ہے
21:53ٹھیک ہے
21:54ٹھیک ہے
21:56ٹھیک ہے
21:57ٹھیک ہے
21:58ٹھیک ہے
21:59ٹھیک ہے
22:00ٹھیک ہے
22:01ٹھیک ہے
22:02یا لے آنٹی
22:16کوئی پروبلم میں تو باتائیں
22:21نہیں
22:21زینب بیٹی
22:28اپنی امی کنت باتانا کہ جہاں
22:30ٹیچر یہاں آئے ہیں
22:31وجہ
22:35وجہ مت پوچھو
22:36سب بتاؤں گی لیکن اپنی امی کو مت بتانا
22:39ٹھیک ہے
22:41اوکے جیسا آپ چاہیں
22:44جالے کیسی ہو تم
22:52ہوا کیا تھا تمہیں
22:53زینب نے بلا وجہ پریشان کر دیا
22:56نہیں میں نے تو بس
22:58جب پتا جلا کہ تمہیں اسپتال لائے ہیں
22:59تو میں پریشان ہو گیا
23:00کوئی سنجیدہ بات تو نہیں ہے
23:01نہیں جہان بس چکر آگئے تھے
23:03اور کچھ بھی نہیں
23:04کیا تم ساتھ تھی ان کے
23:06ہم گھر پر ہی تھے
23:08ہم لوگ یالے آنٹی کے ساتھ انہی کے گھر میں رہنے ہیں
23:11جا واقعی
23:16میری امی بھی یہیں پر تھی
23:20وہ گھر سے کچھ سامان لینے گئی ہے
23:21آ جائیں گی تھوڑے در میں واپس
23:31موسیقا
23:53موسیقا
23:54موسیقی
24:24موسیقی
24:40کیا وہ سو گئی؟
24:41ہم
24:41ڈاکٹر آیا تھا؟
24:43اس نے کیا کہا؟
24:44ہم
24:45وہ اب کافی بہتر ہیں
24:47گھر جانے کیلئے اسرار کرنی ہے
24:48ہم
24:49چلو اب تم بھی گھر جاؤ
24:54ادھر دیکھو
24:55ہاسپٹل کے باہر ٹیکسی سٹینڈ ہے
24:57وہاں سے ٹیکسی لے لو
24:58جب پہنچو تو کال کرنا
25:00اگر کہتی ہیں تو ساتھ ساتھ میں
25:02اپنا بھی ٹیسٹ کروا لیتی ہوں
25:03کچھ زیادہ نہیں بول رہی
25:05تو کیا کروں؟
25:07غلطی کر کے جواب دے رہی ہو
25:08تو کیا کروں میں ہاں؟
25:10بتائیں کیا کروں میں؟
25:11کیا میری بات سننے کی زحمت بھی کی ہے آپ نے؟
25:14میرے سامنے زیادہ مت بولو
25:15میں تمہاری ماں ہوں زینب
25:16اور مجھ سے ہی جھوٹ بولتی ہو
25:18اگر میں سچ کہوں گی
25:19تو کیا مجھ پر یقین کر لیں گی ہاں؟
25:21کہ ایک سائیکو انسان نے مجھے باندھ کر
25:22ہورٹرنل میں بٹھا دیا
25:23کیا اس بات کا یقین کریں گی؟
25:25کیا؟
25:26کس نے کیا کیا؟
25:27شرط نگا سکتی ہوں
25:28آپ کو یقین نہیں آئے گا
25:29ایک منٹ رکو زرہ
25:31تم پارک میں کر کیا رہی تھی؟
25:33بہت لمبی کہانی ہے
25:34ہاں ہاں بتاؤ
25:35یالے ویسی بھی سوری
25:36ہمارے پاس بہت ٹائم ہے
25:37جس ملیہ کا ذکر کیا تھا نا آپ سے
25:40آ گیا
26:05تم نے لکھا؟
26:07جی لکھ لیا
26:08بہت خوب
26:10تو تم لکھ اور پڑھ بھی سکتے
26:12لیکن سمجھ تو آگئی نا میں نے کیا کہا
26:16سمجھ گیا میں
26:18لیکن اگر کوئی غلطی ہوئی
26:21تو انجام کے ذمہ دار تم خود ہوگی
26:24کمون
26:26پھر ایک گاڑی آئی اور ہم نے لفٹ لیا اور واپس آگئے
26:31اور وہیں سے سکول چلے گئے
26:33اس لڑکے کا کیا نام تھا زینب؟
26:36کریم سیار
26:36سکول کے اونر کا بیٹا
26:38یاللہ
26:39اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
26:40میں ضرور پوچھوں گی اس بارے میں
26:42ارے امی پلیز
26:43کیا امی پلیز
26:44میں اس ملیہ سے بھی پوچھوں گی
26:47کیا ان لوگوں کے والدین نہیں ہے؟
26:49یہ کیا ہے؟
26:50میری بیٹی پوری رات بے گھر رہی
26:52آپ کو تو کچھ بتانا ہی نہیں چاہیے تھا مجھے
26:54کیا مطلب ہے؟
26:57آپ مداخلہ اطمت کریں میں سمحال دوں گی
27:03سمحال دوں گی اور وہ لوگ بھی دیکھیں گے
27:28مجھ سے زدمت کرو زینب
27:29میں کہہ رہی ہوں نا میں ان سے خود بات کروں گی
27:32میں نے کہا ہے نا خود سمحال لوں گی میں
27:35ایک بار میں آپ کو یہ بات آخر کیوں نہیں سمجھ میں آتی ہے
27:38زینب
27:43اگر زیادہ پریش آنی ہے تو میں تمہارا اسکول بدل دیتی ہوں
27:46نہیں ہو سکتا
27:47بلکل نہیں ہو سکتا
27:48میں بھاگ گئی یہ کہنے کا موقع نہیں دوں گی
27:50لیکن آپ مداخلہ نہیں کریں گی کسی چیز میں
27:52اگر آپ نے مداخلہ کی تو میں یہاں سے ہمیشہ کیلئے چلی جاؤں گی
27:55اچھا ٹھیک ہے
27:56وعدہ کریں
27:56وعدہ
27:57کسم کھائیں
27:58کھائیں کسم
27:59میرا یقین کرو ٹھیک ہے
28:01کسم کھائیں
28:02میں کسم کھاتی ہوں ٹھیک ہے
28:04کسم کھائیے مت بھولیے گا
28:06اچھا ٹھیک ہے
28:06دیکھو اگر انہوں نے کچھ بھی کہا تو تم مجھے بتاؤ گی
28:11نہیں چھوڑوں گی پھر میں انہیں
28:13فکر مت کریں کچھ نہیں ہوگا
28:15مجھے واقعی کچھ سمجھ میں نہیں آرہے
28:26کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہے
28:28مجھے میری امی سے بھی جھوٹ بولنا پڑھ رہا ہے
28:32خیر جھوٹ بولنے کے علاوہ اور کوئی راستہ بھی نہیں تھا میرے پاس
28:41اگر انہیں سچ بتا دیتی
28:42کہ مجھے ہورر ٹرنل میں ہاتھ پاؤں باندھ کر اکیلہ چھوڑ دیا تھا
28:45اور وہاں آگ لگ گئی تھی
28:47جس کی وجہ سے میری جان بھی جا سکتی تھی
28:49اگر یہ سب کچھ بتا دیتی
28:53تو میری ماں اسکریم کا حلیہ بگاڑ دیتی
28:56میں یہاں دیکھ رہا ہوں کہ تم مجھے بھولی گئی ہو
29:01یہ کیا بات کر رہے ہیں بابا
29:04کیا یہ ڈائری ہے
29:07کچھ باتیں ایسی بھی ہیں جو میں آپ کو نہیں بتا سکتی ہوں بابا
29:11اچھا پھر ایسے ہی رہی
29:14وہ لڑکی سائیکو ملیا
29:24جس نے مجھے دوستی کے نام پر دھوکہ دیا
29:27یہ بات میں زندگی بھر نہیں بھول سکتی
29:30وہ بے وکوف قریم سے محبت کرتی ہے
29:36جس لڑکی کو دوستی کا نہیں بتا وہ محبت کس سے نمائے گی
29:41میرے اندوں کی کوئی محبت کر رہے ہیں
29:44جس کے لگے کھایں مجھے
29:47موسیقی
30:17موسیقی
30:33Kor gibi düşüyor yüzüme kar taneleri
30:38Göz yaşları gecenin hallaç pamuğu
30:44Uçsuz karanlığa karşı suskunluğum
30:50Ne kefen yırtılacak ne de güneş doğacak
30:56Beklemiyorum, beklemiyorum
31:02Sen ve sana ait her şeye
31:06Sırtımı
31:08Dönüp
31:12Gidiyorum
31:14Müzik
31:16Öfkem ve ben kol kola
31:18Kalır külden
31:20Bir hatıra
31:22Kavrulsam bu yangınlarımda
31:28Üfkem ve ben kol kola
31:30Kalır külden
31:32Bir hatıra
31:34Kavrulsam bu dönek
31:36Dünyada
31:38Müzik
31:40Müzik
31:42Müzik
31:44Müzik
31:46Müzik
31:48Müzik
Recommended
31:00
37:58
40:36
40:43
1:07:11
1:06:59
1:08:33
1:04:43
Be the first to comment