Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
💫 From a Small Town to Big City Dreams… | Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) | Turkish Drama, Güneşi Beklerken, Dubbed in Urdu / Hindi

🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.

Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.

A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.

Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.

🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:02اگر اس لڑکی کو کچھ ہو جاتا تو
01:03تو میں بلکل خوشی نہیں ہوتی
01:05نہیں باسد
01:07سکول میں کوئی بھی ہوتا
01:09اس کی جان بچ جاتی تو مجھے
01:11بہت خوشی ہوتی
01:12کیا ہوا
01:14کوئی مزایا بات کی
01:16تم مجھے
01:19ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں باسد
01:21سوچ رہا ہوں
01:22حقیقی ہیرو میں ہوں یا پھر تم
01:24ایسے کوئی بات نہیں ہے میرے پاس اپنی صلائیت ہے بھائی
01:27ایک بات تو میں تمہیں بتانے ہی بھول گیا
01:30کیا ہوا
01:31غالب تیکن کی ایمیل آئی ہے مجھے
01:34کیا واقعی
01:35واقعی
01:36اسے تو پسند آیا لیکن
01:37مجھے ساتھ میں مش کرنے کی بھی ضرورت ہے
01:39لیکن پھر بھی
01:40بہت خوب
01:41ہے نا
01:41آ جائیں
01:43کیا میں نے
01:45تنگ تو نہیں کیا میڈم
01:46ایمن
01:47تم یا کیا کر رہی ہو
01:49مافی چاہتی ہو
01:53تمہیں خبر دیئے بغیر ہی یہاں آگئی
01:55تمہیں کیا ہوا
01:55چہرہ اتنا پیلا کیوں پڑ گیا
01:57نہیں میری جان
01:58بس تمہیں یہاں دیکھ کر حیرت ہوئی
02:00تم یہاں آتے ہوئے کسی سے ٹکرائی تو نہیں
02:02کیا مطلب زینب سے
02:04نہیں میرا مطلب کوئی اور تھا
02:07نہیں آلے زینب کے علاوہ میں کسی کو نہیں جانتی یہاں
02:09تمہیں کیا ہوا ہے
02:10ہاں ٹھیک کہا
02:11آو کھڑی کیوں ہوں بیٹھو
02:13کاش آنے سے پہلے تم بتا دیتی
02:16کوئی پریشانی ہے کیا
02:22میں نے جہان کو دیکھا
02:29یہاں پہ
02:30نہیں آلے ایسے کیسے ہو سکتا ہے وہ میری بھتیک میں آیا تھا
02:35ہاں
02:36مائدہ کی جگہ پہ
02:38اس لیے بغیر بتائے میں تمہارے پاس آگئی
02:43مجھے تم سے بات کرنی تھی آلے
02:45تم پریشان مت ہو ایمن
02:47جو بھی باتیں کر سکتی ہو مجھ سے
02:49موسیقی
03:11موسیقی
03:13موسیقی
03:17موسیقی
03:19یہ کیا ہے
03:20پتہ نہیں
03:21مجھے اندازت ہوئے کیا ہوگا لیکن
03:31کس نے بھیجائی یہ گفٹ
03:41دوبائی سے میرے انکل نے بھیجائے اوکے
03:43ہم ٹھیک ہے اچھی بات ہے ہم
03:47دیکھو ذرا ایسے
03:49کچھ پتہ چلا
03:53کچھ عجیب سی صورتحال ہے
03:55اسے فون کس نے دیا ہے
03:57کیا تمہیں پتہ ہے
03:58زہر مجھے پتہ ہے
04:00میں نے ہی رکھا ہے وہ فون
04:01کیا مطلب کس لیے
04:03کاریم نے کہا تھا
04:05کاریم نے کہا
04:07دلان
04:09اب تمہیں اندازہ ہو گیا کہ کیا ہو رہا ہے
04:11یقین نہیں آرہا ہمجھے
04:13ٹھیکے بعد میں ملتے ہیں
04:15ملیہا
04:16ملیہا
04:27باست
04:28تمہیں ہی ڈونڈ رہا تھا
04:30مالوم ہوا کل کیا ہوا
04:32تو پتہ چل گیا
04:33یوں سمجھو کہ ایکشن سے بھری بھی رات تھی
04:35کہا تھا نا کاریم کے پاس مانچا
04:37تمہیں کچھ ہوا تو نہیں
04:38ہاں سہی کہہ رہے ہو
04:39لیکن دیکھو مجھے کچھ نہیں ہوا
04:41سہی سلامت ہوں
04:42میں نے کتنی بار کاریم کو کال کی
04:44اس نے نہیں اٹھائی
04:45اور تمہارا نمبر بھی نہیں تھا
04:46میں بہت پریشان ہو گیا تھا
04:48کچھ ہوا تو نہیں نا
04:49ویسے اب ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو میرے ساتھ نہ ہوا ہو
04:52صحیح کہا
04:53ویسے بھی اتنا کچھ ہونے کی بات کریں
04:55اب کچھ نہیں کرے گا
04:56ہاں مجھے بھی یہ لگتا ہے
04:57امید کرتی ہوں
04:58انشاءاللہ وہ تنگ نہ کریں
05:00بے فکر رہو کچھ نہیں ہوگا
05:02چلو ملتے ہیں
05:04سی یوں
05:10جی باسم صاحب
05:12ہم نے اس لڑکی کو ایتلیٹکس کا لائسنس جاری کر دیا ہے
05:16کیا وہ کراوس کنٹری ریس میں شامل نہیں ہو سکے گی؟
05:19کراوس کنٹری ریس میں
05:21ہاں لائسنس کے ساتھ داخل ہو سکتے ہیں
05:23ہاں
05:24بلکل
05:25لیکن جانتے ہو نا
05:26پہلے اس کی فیملی سے اجازت نامہ لینا ہوگا ہمیں
05:29یہ تو اچھا یاد دلایا تم نے
05:32گیالے صاحبہ کو خبر کی تھی لیکن کو جواب نہیں آیا
05:35آج پھر یاد دلاتا ہوں
05:37کئی سالوں سے میرے دماغ میں نہ جانے کس طرح کے سوال اٹھ رہے تھے
05:41سوچا جب جہان میرے سامنے آئے گا
05:44اس کے موں پہ زوردار تھپڑ ماروں گی
05:47اور لانت بھیجوں گی
05:49بیزد بھی کروں گی
05:50بہت سوچا تھا
05:52لیکن آج صبح جب اسے دیکھا
05:54میں اس کے پاس بھاگتی بھی گئی تاکہ میں بات کر سکوں
05:57میں اسے دیکھتی رہی
05:58کیا تمہیں ابھی بھی خصہ ہے؟
05:59میں خصہ نہیں ہوں
06:01بس میں ٹوٹ چکی ہوں یالے
06:05بہت ٹوٹ چکی ہوں اندر سے میں
06:08توڑ دیا ہے اس نے مجھے
06:12اتنے سالوں سے
06:14میں زینب کے ساتھ اکیلی رہ رہی ہوں
06:16اور وہ بھی ایسی جگہ جہاں میں پیدا ہی نہیں ہوئی
06:19اور مجھے وہاں کا کچھ نہیں معلوم تھا یالے
06:22کبھی اپنے بارے میں نہیں سوچا
06:25سمجھ نہیں آتا یہ سب کچھ میرے ساتھ کیوں ہوا
06:28میں نے تو کبھی کسی کے ساتھ برا نہیں چاہا
06:31لیکن آج جب صبح
06:33میں نے جہان کو دیکھا تو سب کچھ یاد آ گیا
06:39میں نے ساری زندگی اپنے آپ کو اس سے چھپا کے رکھا
06:43لیکن زندگی پھر مجھے اس موڑ پر لے آئی ہے
06:46سمجھ نہیں آ رہا
06:47کہ آنے والی زندگی مجھ سے کیا کروائے گی
06:53دیکھتی ہوں کیا ہوتا ہے آگے
06:55ایمن
06:58مجھے پتا ہے تم افسردہ ہو
07:00لیکن اب تمہیں صرف زینب کے لیے حمد کرنی ہے
07:08ماں کا دل بہت عجیب ہوتا ہے یالے
07:10ایک طرف سوچتی ہوں کہ جا کر بتا دوں کہ یہ تمہاری بیٹی ہے
07:16اور ایک طرف سوچتی ہوں کہ رہنے دوں
07:18جا کر زینب کو بتاؤں کہ یہ تمہارا باپ ہے تو فان نہیں
07:22جو بھی کرنا ہے کرو
07:24تمہیں اس کے ساتھ رہنا ہے جاؤ
07:26لیکن اس کا باپ تو پہلے سے ہی شادی شدہ ہے
07:30لیکن یالے
07:32اس میں میری بیٹی کی تو کوئی غلطی نہیں نا
07:35وہ کیا کرے
07:36کون کہتا ہے کہ تمہاری بیٹی کی غلطی ہے
07:38لیکن اس آدمی کو میری بیٹی کی ذرا سی بھی فکر نہیں
07:40اسی بھی فکر نہیں
07:44وہیں رکھئے سر میں آ رہی ہوں
07:46ایک منٹ بس
07:48کیا ہوا؟
08:00میں معافی چاہتی ہوں جہان
08:02اندر ایک میری ایک دوست آئی ہے
08:05ہاں ہاں ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
08:08یہ کوئی بہت زیادہ ضروری معاملہ نہیں ہے لیکن زینب کے لائسنس کی
08:12کس چیز کا لائسنس؟
08:14مطلب کے ایتلیٹکس لائسنس؟
08:16تم نے تو جا کر اس کے والدین سے بات کرنی تھی نا؟
08:18آہ یاد آگیا یاد آگیا
08:20ان سے کرتی ہوں بات
08:22اچھا ٹھیک ہے
08:24تمہاری ابھی کلاس ہے؟
08:26آخری کلاس ہے
08:27تو پھر زیادہ کیوں نہیں؟
08:29کیا مطلب ہے؟
08:31مطلب ہے کہ بچے انتظار کر رہے ہوں گے
08:33تمہیں کہیں دیر نہ ہو جائے کلاس میں چلے جاؤ
08:36تمہاری طبیب تو ٹھیک ہے نا؟
08:38ہاں ہاں ٹھیک ہوں میں
08:40تمہارے ساتھ کچھ ہو رہا ہے
08:42لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو رہا ہے
08:45نہیں جیہان
08:46اپنی کلاس میں جاؤ
08:48یہاں وقت ضائع نہ کرو
08:49ٹھیک ہے
08:50چلے جاؤ اللہ
08:58بچوں جو کل میں نے آپ کو ہنورک دیا تھا
09:00آپ سب کر کے آئے ہیں یا نہیں
09:02میں سب کی کاپیز چیک کروں گی آج
09:04بات سنو
09:06جو تم نے کہا اگر وہ سچ ہے
09:08تو میں اس لڑکی کو چھوڑوں گی نہیں
09:10جان سے مار دوں گی اسے
09:12اب کو ہمیں گیا
09:14تو میں اسے جو کچھ
09:18ہمیں گیا
09:20وہ تمہیں
09:22کہہ
09:23وہ
09:24بلاس
09:26جو
09:28تھکھ
09:29تھکھ
09:30موسیقی
09:42Büyütülmüş sudan ucuz değerler
09:47Hayatın için pahalıya giderler
09:53Boş bakıyor aldatılan bu gözler
09:58Yine de hep beni hep etkilerler
10:04Ben varım eğer istersen
10:09Ben varım eğer istersen
10:15Ben varım eğer istersen
10:20Ben varım
10:25Kanatlarım yok ama uçabilirim
10:31Çılgınlar gibi yine koşabilirim
10:36Suçu işleyip sonra kaçabilirim
10:42Belki gözlerine tekrar bakabilirim
10:48Ben varım eğer istersen
10:53Ben varım eğer istersen
10:59Ben varım eğer istersen
11:06Ben varım eğer istersen
11:20موسیقی
11:50موسیقی
11:52یہ کیا ہو رہے
11:54چلو بچوں آپ جا سکتے ہو
12:08تم نہیں آوگی کیا
12:17تم جاو میں سونا چاہتے ہوں
12:19ٹھیک ہے
12:21میں کینٹین جا رہی ہو تم آوگی
12:27ہاں وڑنا میں اس لڑکی کو مار ہی نہ دوں کہیں
12:29موسیقی
12:31موسیقی
12:35موسیقی
12:45موسیقی
12:47موسیقی
12:57موسیقی
12:59موسیقی
13:01موسیقی
13:05موسیقی
13:07موسیقی
13:11موسیقی
13:13موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:21موسیقی
13:23موسیقی
13:25موسیقی
13:27موسیقی
13:29موسیقی
13:31موسیقی
13:33موسیقی
13:35موسیقی
13:37موسیقی
13:39موسیقی
13:41موسیقی
13:43موسیقی
13:45موسیقی
13:47اس نے اپنی امی سے کتنے جھوٹ پولے وہ یہاں دیکھنے کیلئے آگئی ہیں
13:50ہاں میری بات ہوئی تھی ان سے
13:51اس نے اپنی امی سے یہ کہا ہے کہ تم دونوں نے فلمیں دیکھیں اور بہت گھومے پھرے ہو
13:57واقعی میں اس نے یہ کہا
13:58ہاں اب وقت آگیا ہے سچ سامنے لانے کا
14:17جنرل مینیجر ہے
14:39کیفیٹیریہ کی جنرل مینیجر ہے
14:43چپ ہو جائیں
14:43کیا میں کوئی شرمناک کام کر رہی ہوں ہاں
14:47بس کریں
14:50اسے دیکھو
14:50اس نے کبھی شرم محسوس نہیں کی کہ اس کی ماندرزی ہے
14:53میں آپ کو خاموش رہنے کا کہہ رہی ہوں
14:56آ جائیں
15:06آو جہان آو
15:15چلے گئے
15:15کون
15:17وہی مہمان جنہیں چھپا رہی تھی
15:20آہ
15:20ارے جہان میں کیوں چھپاؤں گی
15:22ٹھیک ہے پہلی بار تم نے مجھ سے کلاس روم میں جانے کا کہا تھا
15:25کیا واقعی
15:26تم نے اتنا نوٹس کیا جہان
15:29اچھا چھوڑو
15:30کیا تم نے
15:32زینب کے
15:33والدین سے بات کی
15:34اے
15:34نہیں ہوئی بات
15:36وعدہ کرتی ہوں شام میں کر لوں گی
15:37ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
15:39تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
15:45کیا
15:47ایمن استانبول میں ہے
15:50اور وہ مائدہ کے سٹور میں کام کر رہی ہے
15:52میں نہیں جانتی
15:57کیا تم نے اس سے پوچھا
15:59میں نے نہیں پوچھا
16:01اور سچ میں
16:02پوچھوں گا بھی کیوں
16:04ہمیں بات کیے ہوئے زمانہ ہو گیا
16:08چلتا ہوں
16:12ویسے سکول تو بہت اچھا ہے
16:34بہت اچھا ہے
16:37زینب تمہیں سکول پسند آیا ہے نا
16:40ہاں بالکل
16:41تھوڑا بہت پسند آنے لگایا
16:43ہاں
16:47اگر تمہارے بابا اس سکول میں
16:50تمہیں پڑھتا دیکھتے تو کتنے خوش ہوتے
16:52آپ تو بابا کا ذکر ہی نہیں کرتی
16:54آج کیا ہوا ہے
16:55ویسے ہی
16:58مطلب
17:00تمہیں دیکھ کے تھوڑا سا ایموشنل ہو گئی
17:02بس سوچا کہ انہیں بھی تم پر فخر ہوتا زینب
17:05ہاں زندہ ہوتے تو فخر ہوتا
17:08ویسے
17:11تم تو ہمیشہ یہی سوچتی ہو نا کہ وہ نہیں مری
17:14وہ کبھی نہ کبھی واپس آ ہی جائیں گے
17:16خواب اور حقیقت ایک جیسی چیزیں نہیں ہیں
17:19اگر وہ واقعی واپس آ گئے تو مجھے غصہ آئے گا
17:22واقعی غصہ آئے گا
17:26آپ کو آنے میں اتنا وقت کیوں لگیا
17:29ایک بار بھی آپ نے فون نہیں کیا
17:30جس وقت مجھے آپ کی ضرورت تھی اس وقت آپ میرے پاس کیوں نہیں تھے
17:34ان چیزوں کا غصہ ہے ان پر
17:35سہی کہا
17:40چلو بیٹا میں اب چلتی ہوں
17:49اپنی کلاس کے لیے لیٹ مت ہو
17:50ٹھیک ہے امی جان
17:52خدا حافظ
17:59میری پیاری بیٹی
18:01خیال رکھنا اپنا
18:02شکریہ
18:10تم نے اپنی امی سے جھوٹ کیوں بولا
18:14جھوٹ نہیں بولا میں نے
18:18وہی کہا جو وہ سننا چاہتی تھی
18:21کیا مجھے چائے مل جائے گی
18:32وہ دونوں رات کو ساتھ تھے
18:34مجھے یہ اس کے گیلے بالوں سے پتا چلا
18:36اور وہ زینب اور کریم
18:37دونوں بہت بری طرح سے لڑ رہے تھے
18:39یہ تو ان کا روز کا ہے
18:40بعد میں پھر ایک ہو جاتے
18:42کیا ہوا تمہیں چاہی نہیں چاہیے
19:09سننا چاہیئے
19:21موسیقی
19:31ایسا لگ رہا ہے جیسے کلیم کے ہیروین ہو
19:55مہرانی صاحبہ
19:57یہ تم لوگ کیا کہہ رہے ہو
20:00ہاں آخر چاہتے کیا ہوں مجھ سے
20:02چھوڑو انہیں چلو
20:03کیا ہے چاہتے کیا ہے یہ
20:05جب دیکھو لڑتی رہتی ہے یہ
20:07میری طرف دیکھو
20:08میں تمہیں سب بطاتی ہوں
20:11لیکن تمہیں پرسکون رہنا ہوگا
20:13تم نہ روکتی تو میں ان سے پوچھ لیتی
20:15کہ ان کے ساتھ مستا کیا ہے
20:16ٹھیک ہے میں تمہیں بطا رہی ہوں
20:18تم پرسکون ہو
20:19ٹھیک ہے پرسکون ہوں
20:22تمہیں واقع پرسکون رہنے کی ضرورت ہے
20:25چلو ہم کہیں اور چلتے ہیں
20:26کوئی ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے
20:28بتاؤ سن رہی ہوں میں
20:29جان سمار ڈالو پرسکون
20:47چھوڑو مجھے چھوڑو
20:49دیکھو میری طرف
20:51کیا ہو
20:52کیا کہا تھا میرے تم سے
20:54کیا
20:55کیا تم نے سب کو یہ بتایا
20:57کہ ہم ایک ساتھ سوئے
20:58ایسی باتیں کیسے کر سکتے ہو تم
21:00آخر کس قسم کے انسان ہو تم
21:03دیکھو
21:06میں سب کو ایسا کیوں کہوں گا
21:09جبکہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں
21:10تم نے جھوٹ بولا ان سب سے
21:11اب ان سے کہو کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تھا
21:14تو کیا تم مجھے حکم دے رہی ہو
21:16ہاں بیکل حکم دے رہی ہوں
21:17اسے لے کے جاؤ یہاں سے
21:18جاؤ یہ جھوٹ رہا
21:20کہوں کہ کچھ نہیں ہوا ایسا
21:21جب خو جاؤ اور چلی جاؤ یہاں سے
21:23بلکہ تمہیں تو
21:26فراؤٹ فیل کھنا چاہیے
21:27چونج پنف
21:47اس نے مرا کیسے مجھے ہاں ہمت کیسے ہو اس کی چلو کریم
21:51کی ہمت کیسے ہوئی ایسا پچھ کہنے کی
21:55یہ کیا ہوا
21:56یہ کریم نے کیا ہے
22:00اچھا ٹھیک ہے رو نا بنت رو
22:17سب نکلو یہاں سے
22:20میں نے کہا سب نکلو یہاں سے
22:23دروازہ بند کر دینا
22:37اب بتاتیوں میں تمہیں
22:47موسیقی
23:12یہاں پر کیا کر رہی ہو گئی نہیں تم
23:15دروائنگ کر رہی ہوں
23:17تمہارا کام ختم ہو گیا ہے اب اپنے گھر چلی جاؤ
23:19نہیں مجھے نہیں جانا میں یہ ہوں
23:21یہ دروائنگ کیا
23:23مائدہ ماجم کے لئے کر رہی ہو
23:25میں ان کے لئے بلکل بھی دروائنگ نہیں کر رہی
23:27یہ میں اپنے لئے کر رہی ہوں
23:29تو پھر یہاں مت کرو اپنے کام کے لئے
23:31تم یہاں کی بجلی استعمال نہیں کر سکتی
23:33اگر اتنا ہی شوق ہے تو اپنے گھر پر جا کر کرو
23:35عائشہ
23:37تم ہمیشہ میرے پیچھے کیوں پڑی رہتی ہو
23:39اگر تمہیں جانا ہے تو تم چلی جاؤ
23:41میری بات سنو
23:43اس سب کی ذمہ داری مجھ پر ہے
23:45اور یہ سب چیزیں مجھے دیکھنی پڑتی ہیں
23:47ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
23:49ہلو ہلو آنٹی میں ملیہ ہوں
23:59ہلو آنٹی میں ملیہ ہوں
24:00آپ کیسی ہیں
24:01ملیہ
24:03اوہ زینب کی دوست
24:05کیسی ہو ملیہ سب ٹھیک تو ہے نا
24:07آج میں سکول آئی تھی
24:08زینب نے بتایا کہ تم جلدی جلی گئیں
24:10میں نے اصل میں آپ کو اسی لئے فون کیا ہے
24:13میں آپ سے ملنے آنے والی تھی مگر
24:15ہاں
24:18مجھے آپ سے ملنے سے منع کیا گیا تھا
24:21کیا مطلب بیٹا کیا ہوا ہے
24:23یعنی آپ کو تو معلوم ہی ہوگا
24:25کہ ہم سب زینب کے ساتھ بڑھتے ہیں
24:27معلوم ہے
24:28زینب نے مجھ سے کسی کو نہ بتانے کا وعدہ لیا تھا مگر
24:31میرا ضمیر نہیں مان رہا
24:35زینب کل رات بارہ بجے سے گئی ہوئی ہے
24:37اور ابھی تک واپس نہیں آئی
24:39کیا
24:40جی آنٹی ایسا ہی ہے
24:41میں معافی چاہتی ہوں میں نے آپ کو پریشان کیا
24:49ہم
24:50دیکھتے ہیں کہ اب تم کیا کرو گی
24:51موسیقی
25:03کریم
25:04ریلیکس کرو
25:06کریم میری بات سنو
25:09کیا بے احساس ہوا کہ تم نے کیا کیا ہے
25:10اس لیے کہتا ہوں
25:12کچھ کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو
25:14نہیں باسٹ
25:15اب میں جو کروں گا وہ بہت برا ہوگا
25:17کریم
25:18خوش میں آؤ
25:21مجھے کیا سمجھا ہے باسٹ
25:22کون ہوں میں
25:23اور وہ
25:24وہ کون ہے رڑگی
25:25اور سمجھتی کیا آپ نے آپ کو
25:27تم نے کیا کیا
25:29کبھی سوچا ہے
25:30ہر کوئی تمہارے خلاف ہو گیا ہے
25:32بس کرو
25:33لیکن تم تو سوچتے ہی نہیں ہو
25:34کیوں سوچو گے
25:35یہ سکول تو تمہارا ہی ہے نا
25:37اگر میں نہیں آتا تو پتہ نہیں تم کیا کر بیٹھتے
25:41تم نے زینب کے ساتھ آخر کیا کیا ہے کریم
25:44جو وہ بھڑک گئی
25:45دیکھو باسٹ
25:46میں نے زینب کے ساتھ کچھ ایسا ویسا نہیں کیا
25:48ہمارے درمیان کچھ نہیں ہوا
25:49جس نے بھی یہ جھوٹ پھیلائے ہمیں اسے ڈھونڈنا ہوگا
25:55انہی کی کمی تھی
25:57باسٹ بہار نگلو
25:58لیکن سر
25:59میں نے کہا آپ بہار نگلو
26:00میں نے کہا تا کہ فاول مت کرنا
26:03سر میں اس وقت آپ سے کوئی بات نہیں کر سکتا آپ جائیے یہاں سے
26:06اپنا لہجہ ٹھیک کرو مجھ سے
26:08بات سنیے سر آپ بیچ میں مت آئیے ورنہ مسائل ہو جائے
26:11کیا مسائل ہوں گے
26:12تو اب تم میرے لئے مسائل پیدا کرو گے
26:14چلو ٹھیک ہے شروع کرو شروع کرو
26:16میں آپ سے کہہ رہا ہوں آپ جائیے یہاں سے
26:18کیا مطلب ہے تمہارا
26:19تم کیا کر سکتے ہو
26:20میں کچھ کرو
26:22میں تمہارا کوئی دوست نہیں
26:24میں آپ کی تتخواہ دے رہا ہوں
26:26میں آپ کی تتخواہ دے رہا ہوں
26:28میں
26:29خوافی مانگو
26:30نہیں
26:31سنا رہی تم نے
26:33میں معافی جاتا ہوں
26:35میں تم سے یہاں انسانوں کی طرح صرف بات کرنے آیا تھا
26:39لیکن تم اس لائق ہی نہیں ہو
26:41اوپر وہ ایک بچی مستقل رو رہی ہے
26:43اور اس سب کی وجہ صرف تم ہو
26:45میں نے نہ تو کچھ بولا ہے
26:46اور نہیں کچھ کیا ہے
26:48اچھا کھڑ ہو
26:50اب تم اپنے ان دوستوں کو کال کرو گے
26:52جو تمہاری ایک آواز پر جمع ہو جاتے ہیں
26:54اور اپنے ان دوستوں کو
26:56خود ساری حقیقت بتاؤ گے قریب
26:58سمجھے تو جاؤ یہاں سے
27:00ساری حقیقت pis
27:02انسان نیتا کہ
27:17اسے گھر آنے دو ذرا
27:38آخر اس نے مجھ سے جھوٹ کیوں بولا
27:40اتنا غصہ مت ہو اس کی تو سن لو
27:43کیوں غصہ نہ ہوں
27:44اس نے کہا کہ وہ اپنی دوست کی طرف تھی
27:45لیکن آخر وہ پوری رات تھی کہاں یالے
27:48ہلو
27:55ادھر آؤ ذرا بات کرنی ہے
27:56امی کیا بعد میں بات کر سکتا ہے
27:59امی بہت تھکی ہوئی ہوں میں
28:00ویسے تم پوری رات کس چور پہ تھی بتاؤگی
28:02کیا
28:06پوری رات کہا تھی تم
28:08ملیا کے ساتھ تھی اور کہاں ہو سکتی ہوں میں
28:13میرے مو پہ جھوٹ بول رہی ہو
28:14تمہیں شرم نہیں آتی زینب
28:15کیسا جھوٹ ہاں
28:16تمہاری دوست ملیہ کی کول آئی تھی
28:18اس نے بتایا کہ تم اس کے گھر سے نکل گئی تھی
28:21زینب پوری رات کہا تھی مجھے سچ بتاؤ
28:23وہ آپ سے جھوٹ بول سکتی کیا یہ خیال نہیں آئے آپ کے ذہن میں
28:26وہ مجھ سے جھوٹ کیوں بولے گی آخر
28:28ارام سے
28:28بلا وجہ کہہ رہی ہے میں پاگل ہو جاؤں گی
28:31بلا وجہ کہہ رہی ہے
28:32تم تو کہتی تھی کہ ملیہ تمہاری بہت اچھی دوست ہے
28:34مجھے لگا کہ تم اس کے ساتھ ہو
28:36کیا ہوا ایک دن میں
28:37یہ اس دن کی بات ہے ٹھیک ہے
28:39اس کے علاوہ آپ کچھ نہیں جانتی ہیں
28:40مجھے بتاؤ زینب
28:42اہمن آرام سے
28:43ویسے بھی اب بتانے کا کیا فائدہ ہے
28:45آپ کو تو ملیہ کی باتوں پر یقین ہے نا
28:47چپ چپ میرے سامنے کھڑی رہا ہوں
28:49ٹھیک ہے میں جلدی پہنچ جاؤں گی خدا حافظ
28:53خوش شام دید
28:58کیسا گزر دن
28:59بہت اچھا
29:00پتا بھی نہیں سکتا آپ کو
29:01کیا ہوا
29:02اگر آپ کے پاس وقت ہے تو کچھ پوچھوں
29:04ہاں پوچھو
29:05ہمارے سکول میں پی ای ٹیچر ہے
29:06جہان سر
29:07میں جانتی ہوں وہ باسکٹ بول کی بہت پرانے کوچ ہیں
29:09بلکل
29:10میں چاہتا ہوں انہیں آپ نکال دیں
29:11تم انہیں نکلوانا کیوں چاہتے ہو
29:13جہانم میں بھیجنا چاہتا ہوں
29:14مگر بیٹا وہ ہماری کالیج کی کوچ ہے
29:17موم میں
29:18انہیں سکول میں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتا
29:20کیا آپ انہیں نکالیں گی
29:21مجھے بتائیں
29:22بیٹے شاید تمہیں اندازہ نہیں
29:23کہ تم کیا بات کر رہے ہو مجھ سے
29:25موم میں جو کہہ رہا ہوں وہ کر دیں آپ
29:27مجھے ان کے بارے میں کچھ معلوم ہے
29:28ہاں چلی گئی تو کیا ہو گیا
29:30مجھ سے ایسے بات مت کرو
29:32تم اس کے ساتھ تھی یا نہیں
29:33آپ کو جو لگتا ہے وہ ٹھیک ہے
29:34زینب تم مجھے پاگل کر رہی ہو
29:37چھوڑو مجھے تم نہیں جانتی
29:39میں آخری دفعہ پوچھ رہی ہوں
29:42تم پوری رات کہاں تھی
29:43مجھے بتاؤ
29:52مجھے بتاؤ
Comments

Recommended