Skip to playerSkip to main content
Data Sahab ka waqia#videos # Islamic videos #islamic status #shorts bayan#Alama khadim rizvi
Transcript
00:00ڈاتا صاحب علیہ الرحمنہ
00:01آپ نے
00:02وہاں جس طرف
00:02خجورے ہیں نا
00:03خجورے
00:03وہاں ایک انگریز کی قبر ہے
00:06اس انگریز کی قبر کی وجہ یہ ہے
00:08یہ جو
00:08کہتے ہیں
00:09آؤ اللہ کی دین کی بات ہوگی
00:11آخرت کی بات ہوگی
00:13اللہ سے ڈرو
00:13آخرت کا خیال کرو
00:15تو جن کے صدقے
00:16سب کچھ ملا
00:17وہ جو نہ تھے
00:18تو کچھ نہ تھا
00:19ان کی بات ہی کوئی نہیں
00:21ان کے ہاتھ پر
00:22لندن میں ایک بندہ
00:24مسلمان ہو گیا
00:24جب وہ مسلمان ہوا
00:26انگریز تو کہنے لگا
00:27کہ مسلمان تو میں ہو گیا
00:29لیکن میں نے
00:30قرآن پڑھا ہے
00:31کہ جناب سلیمان
00:33علیہ السلام کا
00:34ایک وزیر
00:36عاصف بن برخیہ
00:37وہ تخت بلکیس
00:39اتنا بڑا اٹھا کر لائیا
00:41آگ جبکنے سے پہلے
00:42یہ بتاؤ
00:43ایک بندے کے اندر
00:44وہ پاور کہاں سے آئی
00:46کیسے
00:47کس پاور سے وہ لائیا
00:48اب یہ تو
00:50نبی کی پاور نہیں مانتے
00:51عاصف بن برخیہ کی پاور
00:52کس نے مان لیا
00:53ہسنے والی بات نہیں
00:55یہ رونے والی بات ہے
00:56یہ تو لوگوں کہتے ہیں
00:59نہیں نہیں نہیں
01:00کوئی کچھ نہیں کر سکتا
01:01انگریز نے کہا
01:02میں نے تمہارا قرآن پڑھا ہے
01:04اب تو میں بھی مسلمان ہو گیا
01:05بتاؤ وہ عاصف بن برخیہ
01:07انسان ہو کر
01:08کس پاور سے لائیا آگ
01:09جبکنے سے پہلے
01:10اتنا بڑا تخت
01:11انہوں نے اگر مگر کی
01:12وہ کہنے لگا
01:14کہ اگر مگر نہ کرو
01:15میں نے جواب دے ہوئے تھا
01:17جواب ان کے پاس تھا ہی نہیں
01:19تو انگریز کہنے لگا
01:22بات یہ ہے
01:23کہ میں مسلمان تو ہو گیا
01:24لیکن اب میں کافر نہیں ہوتا دوبارہ
01:26لیکن میرا یہ قرض ہے
01:28اسلام پر
01:29مجھے اس کا جواب چاہیے
01:30اب وہ بچارے
01:32وہ لوٹے بسترے اٹھائے
01:33پھرتا رہا دین کی خدمت کے لئے
01:35پھر لائے اور آیا
01:37پھر لائے اور
01:37کبھی یہ کدھر لے جائیں
01:38کبھی کدھر لے جائیں
01:39یہ بڈر دیکھو
01:40یہ فلان دیکھو
01:41یہ فلان دیکھو
01:42اس نے کہا
01:42اوہ میں نے منار پاکستان نہ بکھاؤ
01:44میں نے دستو آسف بن برقیہ
01:45کیوں میں لے آیا تھا
01:46میں واپٹا
01:48اس ویکھر نہیں آیا
01:49مجھے بتاؤ
01:50کیسے
01:51لیکن جب وہ
01:52منار پاکستان سے
01:54واپس اسے لے جا رہے تھے
01:55تو دادا صاحب کے
01:56قریب سے گزرا
01:57پردوں میں چھپا ہو
01:59تو چشم بینا
02:00دیکھ لیتی ہے
02:01اور زمانے کی
02:03طبیعت کا
02:03تقاضہ دیکھ لیتی ہے
02:05انوکھی وضع
02:06سارے زمانے سے
02:07نرالے ہیں
02:08الہی آشق
02:09گونسی بستی کے
02:10رہنے والے
02:11جب وہاں سے
02:12گزرا نا
02:13تو میرا ایمان یہ ہے
02:14کہ دادا صاحب نے
02:15خود اس کا
02:15مو پھیر آئے سے
02:16وہاں سے جب
02:17گزرا تو
02:18کہنے لگا
02:19یہ کون ہے
02:19یہ مزار
02:20یہ گمبت کس
02:21وہاں
02:21انہوں نے کہا
02:22یہاں شرک ہوتا ہے
02:23یہاں شرک ہوتا ہے
02:26بھئی یہاں
02:27کوئی تاجب کی بات ہے
02:28جب حضور کے سامنے
02:29یہ بکواس کرتے ہیں
02:29شرک ہوتا ہے
02:30تو دادا صاحب کے سامنے
02:31ان کا بکواس کرنا
02:32کوئی محال تو نہیں
02:33جب حضور کے سامنے
02:35کھڑے ہو
02:35کوئی بک بک کرتے ہیں
02:36وہاں
02:36کہ یہاں
02:37ہزا آرام
02:37ہزا شرک
02:38تو کہنے لگے
02:39یہاں تو شرک ہوتا ہے
02:41وہ انگریز
02:42کہنے لگا
02:43مجھے تو یہاں سے
02:44خوشبو آ رہی ہے
02:45تم کہتے ہو
02:45شرک ہوتا ہے
02:46اس نے کہا
02:49گاڑی روکو
02:49میں نے اندر جانا ہے
02:50گاڑی روکو
02:51اب انہوں نے
02:53گاڑی مجبوراں
02:54روکنی تھی
02:54اس لیے کہ وہ
03:02مسلمان کی تاودہ
03:03تھا عسانی کوئی نہیں
03:04یہ ایک انگریز
03:05تھا اس مسلمان
03:06کر کے دن
03:06عسان کر دے پھر دے
03:08وہ انگریز
03:09جو ہے
03:09ساتھ چل پڑے
03:10بھئی اس کو بتائیں
03:11کہ یہاں
03:11یہ شرک ہوتا ہے
03:12یہ بدت ہوتا ہے
03:14ساتھ ساتھ دوڑ پڑے
03:15ساتھ ہی
03:15جب وہ سیڑھیوں سے
03:17چڑھا تو آگے
03:17ایک بزرگ کھڑے تھے
03:19انہوں نے
03:20معانکہ کیا
03:21گلے لگا کر
03:22اس کو ملے
03:23اور اس کو بٹھا لیا
03:24اور بٹھانے کے بعد
03:26اس نے پوچھا
03:27کس چیز کی طلب ہے
03:28تمہیں
03:28کیا چاہتے ہو
03:29انگریز تھا
03:31تھنڈے علاقے کا
03:32اس نے کہا
03:33مجھے چائے
03:33چائیے
03:34انہوں نے ایسے ہاتھ کیا
03:35چائے کی پیالی
03:36اس کے ہاتھ میں
03:37اب وہ انگریز نے
03:41جب چائے کی پیالی
03:42دیکھی تو
03:42بے ہوش ہو کر گر پڑا
03:44جب ہوش آیا
03:47تو وہ کہنے لگے
03:47کیا ہوا تمہیں
03:48وہ کہنے لگا
03:48وہ بابا جی کدھر گئے
03:50اس نے کہا
03:50چھوڑو بابا جی
03:51تمہیں کیا ہوا
03:52اس نے کہا
03:53کمینو
03:53سوال میں نے
03:54تجھ سے کیا تھا
03:55تم سے کیا تھا
03:56کہ بتاؤ
03:57تخت بلکیس
03:58ایسے کیسے آیا
03:59تو یہ پیالی دیکھی ہے
04:01نے کہا
04:01ہاں
04:01اس نے کہا
04:02یہ پاکستان کی نہیں ہے
04:03اندوستان کی نہیں
04:04افغانستان کی نہیں
04:05لندن میرے گھر کی پیالی ہے
04:07یہ لندن میرے گھر کی پیالی ہے
04:12میں نے سوال کیا تھا
04:14اسلام پر میرا قرض تھا
04:16سوال
04:16کہ یہ تخت بلکیس
04:17Coils
04:26इसेरा जाओ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended