Skip to playerSkip to main content
Ye story aik princess ki Hy jisko Allah pr yqeen kamil hota Hy ye adventure sy bhrpoor aik bedtime story Hy agr apko fairytale psnd Hy Jo Sath men moral story Bhi ho to AP bilkl Sahi jga aye hen
#bedtimestory
#princess story
#moralstory
#adventurestory

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک بادشاہ جس کی سات بیٹیاں تھیں
00:06ایک دن بادشاہ بہت خوش ہوا اور اپنی ساتوں بیٹیوں کو بلائے اور کہنے لگا
00:12میں تم سب سے ایک سوال کروں گا
00:15اگر مجھے تمہارا جواب اچھا لگا
00:17تو تمہاری پسند کا انام دیا جائے گا
00:20سب کتار میں کھڑی ہو جاؤ
00:23اور بتاؤ کس کا دیا کھاتی ہو
00:25کس کا دیا پہنتی ہو
00:27پہلی چھے بیٹیوں نے جواب دیا
00:31اے اب بحضور ہم آپ کا دیا کھاتے ہیں
00:34اور آپ کا دیا پہنتے ہیں
00:36یہ سن کر بادشاہ بہت خوش ہوا
00:39اور ان بیٹیوں کو ان کی پسند کی چیزیں دے دی
00:42جب سب سے چھوٹی بیٹی کی باری آئی
00:45تو بادشاہ نے اس کی طرف دیکھا
00:47اور اس کی آنکھوں میں معصومیت اور اعتماد چلک رہا تھا
00:52وہ ہلکی سی مسکرائی اور اپنے صاف اور مضبوط لہجے میں بولی
00:56اے اب بحضور میں اللہ کا دیا ہوا کھاتے ہوں
01:00اور اللہ کا دیا ہوا پہنتی ہوں
01:03یہی میرا نصیب ہے
01:05جو میرے رب نے میرے لئے لکھا ہے
01:07جو کچھ بھی میرے پاس ہے
01:10اسی کی تو انعیت ہے
01:11یہ سن کر دربار میں ایک لمحے کیلئے خاموشی چھا گئے
01:16یہ جواب ایک عام جملہ نہیں تھا
01:19بلکہ شکر اور حقیقت کی گہلی سمجھ تھی
01:22ہر شخص حیران رہ گیا ہے
01:25چھوٹی شہزادی اپنی عمر سے
01:27کئی زیادہ سمجھدار اور دنہ لگ رہی تھی
01:30مگر بادشاہ کی چہرے پر غصہ اور حیرت
01:33ملے جلے جذبات تھے
01:36وہ بولا
01:37اے کمبخت
01:38تو نے میری ناشکری کیے
01:40میرے احسانات کو نظر انداز کیا ہے
01:42ایسی گستاکی کی سزا تمہیں ضرور ملے گی
01:45شہزادی کے لہجے میں خوف نہیں تھا
01:50بغاوت نہیں تھی
01:52بلکہ آجزی اللہ پر شکین کی جھلک تھی
01:57بشاہ نے غصے میں حکم دیا
01:58اسے باہر لے جاؤ
02:01اور کہیں اکیلا چھوڑ دو
02:03جنگل میں
02:05اور اس کے سارے کپڑے زیورات لے لو
02:08میں دیکھتا ہوں
02:09کہ یہ کس طرح اللہ کا دیعہ کھاتی ہے
02:12اور اس کا دیعہ پہنتی ہے
02:14اس کا کیا نصیب ہے میرے بغیر
02:17سپاہی اسے لے گئے
02:20جنگل میں چھوڑا ہے
02:21رات کو شہزادی نے لکڑیاں جمع کی
02:27تاکہ آگ جلا سکے
02:30اسی تلاش میں اسے ایک جھونپڑی ملی
02:32اندر ایک بیمار بزرگ لٹے ہوئے تھے
02:36جو پانی پانی بکھا رہا تھے
02:38شہزادی نے اسے پانی پلایا
02:41اور جھونپڑی کی صفائی کی
02:43بزرگ نے اس کا حال پوچھا
02:45اس نے سب کچھ بتا دیا
02:47صبح بزرگ نے کہا
02:49بیٹی آج سے تم میری بیٹی ہو
02:52میرے ساتھ رہو گی
02:53میں جا رہا ہوں
02:55کچھ دن بعد آنگا
02:57جھونپڑی کا خیار رکھنا
02:59اور میری ایک بکری ہے
03:02اس کا دودھ نکال لینا
03:03شہزادی نے بکری کا دودھ نکالا
03:06آدھا اپنے لیے رکھا
03:08اور آدھا برطن میں ڈال کر
03:10جھونپڑی میں رکھ دیا
03:11صبح جب وہ اٹھی تو برطن خالی تھا
03:15اور پاس ایک قیمتی لال پڑھا
03:17رات زمین پر سامپ کے نشانات تھے
03:20شہزادی اپنے دادی کی سنائی ہوئی
03:23کہانیں جاد آئے
03:24جب کوئی سامپ خوش ہوتا ہے
03:26تو ایک قیمتی لال
03:28اگل دیتا ہے
03:29وہ سمجھ گئی
03:30یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہے
03:32اسی طرح ہر رات
03:34وہ دودھ رکھتی
03:35اور ہر صبح
03:36ایک نیا لال مل جاتا
03:38سات دن تک یہی ہوتا رہا
03:40ساتھویں دن
03:41بزرگ نے
03:42اپنے سارے موتی دیکھے
03:44بھولا
03:45یہ ہمارے لئے
03:46اللہ کی طرف سے
03:48ایک مدد ہے
03:49چلو ہم ایسا کرتے ہیں
03:51ان میں سے کچھ
03:53موتی بیچ لیتے ہیں
03:55اور کچھ تم اپنے پاس
03:56ابھی رکھ لو
03:57کچھ ہی مہینوں میں
03:59جنگل میں شاندار
04:00محل تیار ہو گیا
04:02شہزادی نے
04:03ایک لکڑی کی فیکٹری بھی بنائی
04:05جہاں غریب
04:06مزدور کام کرنے لگے
04:08جنگل شہر میں بدل گیا
04:11اس کی شہرت
04:12دور دور تک پھیل گئی
04:13یہ خبر بادشاہ تک مہنچی
04:16وہ حیران ہوا
04:17یہ کون سی شہزادی ہے
04:19اس نے پیغام بھیجا
04:20کہ اس سے ملاقات کرنا چاہتا ہے
04:23شہزادی نے شرط رکھی
04:24کہ بادشاہ
04:25اپنی تمام بیٹیوں کے ساتھ
04:27محل میں آئیں
04:28بادشاہ راضی ہو گیا
04:31اور اپنی بیٹیوں کو لے کر آیا
04:33شہزادی نے پردے میں رہ کر
04:35سات رنگ کے کھانے پیش کیا
04:37اور ہر کھانے کے بعد
04:39اسی رنگ کا لباس پہن کر آئے
04:41جب بادشاہ نے
04:44اپنی بیٹی کو دیکھا
04:45تو حیران رہ گیا
04:47اس نے کہا
04:51اے بحضور
04:52میں وہی شہزادی ہوں
04:53آپ کی بیٹی
04:55یاد ہے آپ کو
04:57میں نے کہا تھا
04:58میں اللہ کا دیا کھاتی ہوں
05:00اپنی قسمت کا پہنتی ہوں
05:02بادشاہ کی آنکھوں میں
05:04شرمندگی اور خفخر تھا
05:06اس نے کہا
05:10بیٹی تم نے مجھے
05:12وہ سبق سکھایا ہے
05:13جو کہ میں
05:14کبھی بھی نہیں بھولوں گا
05:16پیارے بچوں
05:18مصیبت ہمیں توڑنے نہیں
05:21بلکہ مصیبت ہمیں
05:22مضبوط کرنے آتی ہے
05:24تو ہر حال میں
05:25اللہ کا شکر دا کرو
05:27اور اللہ تعالی کے بارے
05:29یقین مکمل رکھو
05:30کہ برے وقت کے بعد
05:33اچھے حالات بھی
05:34انشاءاللہ آئیں گے
05:35موسیقی

Recommended