Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈم توڑتے مریضوں کا دماغ سکین کیا تو حضور پاک کی کونسی بات سچی ثابت
00:05امریکہ کی اسٹونی بروک میڈیکل یونیورسٹی نے ایک تحقیق کے بعد بتایا
00:09کہ انسان کے مرنے کے بعد دماغ کا پچانوے فیصد حصہ تو بند ہو جاتا
00:13ہیلیکن سننے اور دیکھنے والے مراکز کافی دیر تک کام کرتے اور سگنلز بھیجتے رہتے
00:18یعنی مرنے والا ہمیں سنتا دیکھتا ہے مگر وہ کچھ کر نہیں پاتا
00:22یہی بات ہمیں جنگ بدر میں پیارے آقا کے کافروں کی لاشوں سے خطاب والے واقعہ میں ملتی ہے
00:28صحابہ نے جب پوچھا کہ آپ ان لوگوں سے بات کر رہے ہیں
00:31تو آپ نے فرمایا وہ بھی میری بات اس طرح سن رہے ہیں جیسے تم سن رہے ہو مگر وہ جواب نہیں دے سکتے
00:37تحقیق میں یہ بھی دیکھا گیا کہ مرنے والوں کے دماغ میں برکی سگنلز ایک دم بہت تیز ہو جاتے ہیں
00:43خاص کر یادوں اور بنائی کے حصے میں سرگرمی بہت بڑھ جاتی ہے
00:46شاید یہ وہ وقت ہوتا ہے جب مرنے والا الگ دنیا کی جھلک دیکھتا ہے
00:50جیسا کہ قرآن میں ذکر ہے کہ ہم نے تم سے پردہ ہٹا دیا
00:54اب تمہاری نگاہ بڑی تیز ہو گئی ہے
00:56دعا کیا کرو کہ ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو
00:58آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended