Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:05مردم سامین
00:06کیسے ہیں آپ سب امید کرتے ہیں
00:08کہ آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و قرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
00:10آج کی ہماری ویڈیو کا جو عنوان ہے
00:13حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کیسے قبول ہوئی
00:18توجہ کے ساتھ سنئے گا
00:19بڑا اسلامی دلچسپ واقعہ ہے
00:21قرآن مجید میں بھی اس واقعے کا ذکر ہے
00:23سبح بقرہ میں
00:24اللہ دمالک وطلہ نے فرمایا
00:26ہم اپنی ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں
00:28حضرت آدم علیہ السلام نے
00:31جنت سے زمین پر آنے کے بعد
00:33تقریباً تین سو برس تک
00:35ندامت کی وجہ سے سر اٹھا کر
00:37آسمان کے طرف نہیں دیکھا
00:38اور ہمیشہ روتے رہے
00:40روایت میں آتا ہے کہ اگر تمام انسانوں کے آنسو
00:43جمع کر لیے جائیں
00:44تو اتنے نہیں ہوں گے جتنے آنسو
00:46حضرت دعوت علیہ السلام کے خوف
00:49علیہ السلام سے زمین پر گرے تھے
00:51حضرت آدم علیہ السلام کے خوف
00:53علیہ السلام سے زمین پر گرے تھے
00:54اور اگر تمام انسانوں
00:57عرد دعوت علیہ السلام کے آنسو
01:00کو جمع کر لیا جائے
01:01حضرت آدم کے آنسو
01:03ان سب لوگوں سے زیادہ ہوں گے
01:05ساوی جلن مریف سفرن بھرفوٹی تھی
01:07بعض روایات میں آتا ہے کہ
01:10حضرت آدم نے یہ دعا پڑھ کر دعا مانگی تھی
01:12سبحانک اللہم
01:16و بحمدک و تبارک اسمک
01:17و تعالی جدوکا
01:19لا الہ الا انت الزرمد نفسی
01:21فَغْفِرْ لِئِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الزُّنُوبَ إِلَّا
01:24ترجمہ
01:25اے اللہ میں دری ہم کے ساتھ
01:27تیری پاکی بیان کرتا ہوں
01:29تیرے نام بڑا بابرکت والا ہے
01:31اور تیری بزرگی بہت ہی بلند و بالا ہے
01:33اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے
01:36میں نے اپنی جان پر ظلم کیا
01:38تو مجھے بخش دے
01:40کیونکہ تیرے سوا کوئی نہیں
01:41جو گناہوں کو بخش سکتا ہے
01:43ایک اور روایت میں ہے
01:45کہ آپ نے یہ بھی دعا پڑی تھی
01:46رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفَسْنَا وَإِلَّمْ تَقْفِرْ لَنَا وَتَلْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
01:53یعنی اے میرے پروردگار
01:55ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کر لیا
01:57اور اگر تُو ہمیں رحم پرما کرنا بخشے گا
02:00تو ہم گھاٹا اٹھانے والوں میں سے
02:02ہو جائیں گے
02:03تفسیرِ جلالِن
02:05کہتے ہیں کہ حیرت آدم علیہ السلام پر
02:10جب عطابِ الٰہی ہوا
02:12تو آپ توبہ کی فکر میں حیران تھے
02:14ناگہ اس پریشانی کے آلے میں یاد آیا
02:17کہ وقتِ پیدائش میں نے سر اٹھا کر دیکھا تھا
02:19کہ عشق پر لکھا ہوا تھا
02:21لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
02:24اسی وقت میں نے سمجھ لیا تھا
02:26کہ بارگائی راہی میں وہ مرتبہ
02:28کسی کو میسر نہیں
02:29جب محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے
02:33کہ اللہ تبارک وطلہ نے ان کا نام
02:35اپنی نام اقدس کے ساتھ ملا کر
02:37عشق پر لکھ دیا ہے
02:38لہذا آپ نے اپنی دعائے میں
02:40ربنا ظلمنا انفسنا کے ساتھ
02:43یہ بھی عرض کیا تھا
02:44اسألوک بحق محمد ان تغفل لی
02:47اور یہ بھی کلی بات ملتی ہیں
02:49اللہم انی اسألوک بجاہ محمد عبدکا
02:53وکرامتہ علیک ان تغفل لی خطیئتی
02:56یعنی اے اللہ
02:57تیرے بندے خاص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:59جاہو مرتبہ کے طفیل میں
03:02اور ان کی بزرگی کے صدقے میں
03:04جو انہیں تیرے دربار میں حاصل ہے
03:06میں تُس سے دعا کرتا ہوں
03:07کہ تُو میرے گناہ کو بخش دے
03:09یہ دعا کرتے ہی
03:11اللہ تبارک وطلہ نے آپ کے مغفت فرمائی
03:13اور طوبہ قبول ہوئی
03:14خزان العرفان صفحہ نمبر بارہ
03:16قرآن مجید میں
03:17اللہ تبارک وطلہ نے انشاءت فرمایا
03:19فَتَلَقَّا آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ
03:23فَتَعْبَ عَلَيْئِ إِنَّهُ وَتَّوَّابُ الرَّحِيمِ
03:26سورہ بکرہ رکو نمبر چار
03:28ترجمہ
03:29پھر سکھا دیئے
03:30ہم نے حد آدم کو
03:32اپنے
03:33پھر سیکھ لیا
03:35آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمات
03:37تو اللہ تبارک وطالہ نے ان کی طوبہ قبول فرمائی
03:40بے شک اللہ تبارک وطالہ
03:42طوبہ قبول فرنے والا
03:44بے حد مہربان ہے
03:45اس سے معلوم ہوا کہ اللہ تبارک وطالہ کی بارگاہ میں
03:51جو لوگ نیک مقبول ہوتے ہیں
03:53ان کا وسیلہ دینا
03:56اور وسیلہ دے کر دعا مانگنا
03:58یہ جائز بھی ہے
03:59اور حد آدم علیہ السلام کی سنت مبارکہ بھی ہے
04:02حد آدم علیہ السلام کی طوبہ
04:06دسویں محرم کو قبول ہوئی
04:08جنت سے نکلتے وقت دوسری نعمتوں کے ساتھ
04:11عربی زبان بھی آپ سے بھلا دی گئی
04:14اور بجائے اس کے سریانی زبان آپ کی زبان پر جاری کر دی گئی
04:18مگر طوبہ قبول ہونے کے بعد پھر ابھی زبان بھی آپ کو عطا کر دی گئی
04:22خزائن الفان صفحہ نمبر بارہ
04:25چونکہ حد آدم کی یہ خطہ اجتہادی تھی
04:28اور اجتہادی خطہ محیصیت نہیں ہوتی
04:31گناہ نہیں ہوتی
04:33اس لئے جو شکل آدم کو ظالم کہے گا
04:36وہ نبی کی توہین پر الزام لگائے گا
04:38اور الزام لگانے کے سبب وہ کافر ہو جائے گا
04:40اللہ تبارک و تعالی مالک و مولا ہے وہ اپنے بندہ خاص
04:44حد آدم کو جو چاہے فرمائے
04:46اس میں ان کی عزت ہے دوسرے کی کیا مجال کے خلاف عدب
04:49کوئی لفظ زبان پر لائے
04:51اور قرآن مجید میں اللہ تبارک و تعالی کے فرمائے ہوئے کلمات کو دلیل بنائے
04:55اللہ تعالی نے ہمیں انبیاء کرام کی تعظیم و توقیر
04:59اور ان کے عدب و اتحاد کا حکم فرام
05:01لہٰذا ہم سب کو چاہئے کہ ہمیں آدم علیہ السلام
05:06اور دوسرے تمام انبیاء کرام کا حدب و اتحادم لازمی کریں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended