Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
What was the social life like during the caliphate of Hazrat Umar (RA)
dr israr ahmed
Hazrat Umar(R.A) Ka Dore Ka hal

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Here I have to go, what do you mean?
00:03When the girl grows, it happened.
00:06It's not at all.
00:09It's not at all.
00:10And Muir will take any chance to know.
00:14The government is not able to read.
00:15Just as you say, the government will be a whole.
00:19Lilien Bloom.
00:20The government will be a whole.
00:23Nothing is at all.
00:25That Zwith is who says to Allah.
00:27that if a child and a son of a kid
00:29where a guy could even be her
00:31he has gone
00:32he had a time
00:34and he wrote it
00:36he watched it
00:37he had a looked at me
00:39which he would look like
00:41he had a girlfriend
00:43he had an explanation call
00:44he could go
00:45he had a job
00:46when he had a job
00:48he would need to see it
00:49when she would stay
00:51now he would've got it
00:52he could not be able to see it
00:53he has a geklager
00:54he would have got it
00:56ظاہر بات ہے غیر مسلم ٹیکس
00:59دیں گے مسلمان زکاة دیں گے
01:01مسلمانوں کے لئے زکاة سے
01:03کفالت عامہ ہوگی غیر مسلموں
01:05کا ٹیکسوں کے ذریعے سے
01:06وہی نظام جو آج یورپ میں ہے
01:08سکینڈینیلین کنٹریز میں ہے
01:10برطانیہ میں ہے انیمپلائیمنٹ
01:12الاؤنس ہے یا یہ کہ اور
01:14ویلفیر کا نظام ہے لیکن
01:16اسلام کا مکمل ترین ویلفیر نظام
01:19زکاة کے تحت ہے
01:20اور اس میں گارنٹی ہے
01:22ہر شہری کی بنیادی ذریعیات
01:25انڈر ریٹن ان کی ذمہ داری
01:27ریاست کے دلے
01:28حضرت عمری کا زمانہ تھا
01:30کہ لوگ اپنی زکاة لے کر پھرتے تھے
01:32لینے والا کوئی نہیں ہوتا تھا
01:35اس کا بھی مسئلہ آپ کو سمجھا دینا چاہتا ہوں
01:37میں نے تو عرض کیا تھا
01:38میں تو مدرس ہوں عوامی مقرر نہیں ہوں
01:41میں تو چاہتا ہوں آپ چیزیں سمجھ کر
01:43اور ان کا علم آپ کا
01:45حاصل کر کے اٹھیں
01:46لوگوں کو پھر پہنچائیں
01:48یہ کیسے ہو گیا
01:51جبکہ زکاة جو ہے
01:52وہ تو اسلامی ریاست میں نظام خلافت میں
01:54حکومت لیتی ہے
01:55پھر کیسے ہو گیا
01:57کہ لوگ اپنی زکاة لے کر پھر رہے لینے والا کوئی نہیں
02:00اس کو بھی جان لیجئے
02:02جیسے زمین کی دو قسمیں میں نے بیان کی
02:04خراجی اور عشری
02:05ایسے ہی زکاة کے قابل
02:08جو مال ہے
02:09اس کی بھی دو قسمیں ہیں
02:11اموالِ باطنہ
02:13گھروں میں رکھی ہوئی کوئی نقدی ہے
02:15کوئی زیور ہے
02:17کوئی اور ایسی چیزیں ہیں
02:18یہ اموالِ باطنہ کہلاتی ہے
02:21اس کی زکاة جبرن حکومت نہیں لے گی
02:23اگر اس کی زکاة جبرن حکومت لے
02:26تو گھروں کی تلاشیہ لے نہیں پڑیں گی
02:28جاکہ تقیئے پھار پھار کے دیکھنے پڑیں گے
02:30کہ کہیں کچھ رکھا ہوا تو نہیں ہے
02:32یہ معاملہ مسلمانوں کی
02:34ان کی اپنی نیت پر
02:35ایمان پر
02:36اللہ کے ساتھ ان کے خلوص و اخلاق پر چھوڑ دیا
02:39ہاں اموالِ ظاہرہ
02:41دکان میں پانچ لاک کا مال پڑا ہے
02:44ڈھائی فیصد دے دو
02:45گودام میں دس لاک کا مال پڑا ہے
02:49ڈھائی فیصد دے دو
02:51تمہارا کارخانہ ہے
02:53بہت بڑا
02:54اس کی زمین معاف
02:56بلڈنگ معاف
02:58مشینری معاف
03:00ٹولز معاف
03:02لیکن جو سرمایہ چل رہا ہے
03:04چاہے وہ خام مال پڑا ہے
03:06چاہے فنشٹ
03:07ٹوٹل کی مالیت کے اوپر ڈھائی فیصد دے دو
03:10یہ ہے زکاة
03:12جس کو بدنام کیا زیاؤلحق صاحب نے
03:14صرف سود جو ہے
03:15سود والا
03:16جو صرف بینکوں کے اندر دیپوزٹ ہے
03:18اس سے ڈھائی فیصد لے کر
03:19اسے زکاة قرار دے دیا
03:21حالانکہ وہ تو کچھ زکاة نہ ہوئی
03:23سود کا کمیشن ہوا
03:25اس کے سوا کچھ بھی نہیں
03:26زکاة تو یہ ہے
03:27کہ ہر دکاندار
03:28اور مجھے یقین ہے
03:29مسلمان دے گا
03:31آپ اسے انکم ٹیکس
03:32جیسے لانتی ٹیکس سے نجات دیجے
03:34جس نے اسے جھول مولنے پر مجبور کیا ہوا ہے
03:37یہ لانتی ٹیکس ہے در حقیقت
03:39کہ جس نے ہر شخص کو
03:41دھوٹا بندے پر مجبور کر دیا ہے
03:42ان کو ختم کریں
03:44زکاة کو مسلمان
03:45اپنے ایمان کے تقاضے پر دے گا
03:47اور وہ دے گا
03:48اور خوشی سے دے گا
03:49یہ آدھا یہ پورا نظام
03:51جو ہے اس کو اختیار کیا جائے
03:52زکاة کے
03:52تو پوری ویلفیر سٹیٹ
03:55دنیا کے بلند ترین میعارات
03:57کی ویلفیر سٹیٹ قائم ہوگائے
03:58جو حضرت عمر نے کہا تھا
04:00کہ کوئی کتا بھی روکا اٹھے آسا نہ دیں
04:02اب آئیے تیسرا معاملہ سماجی
04:05یہاں بھی تین ہی باتیں کہوں گا
04:07ترقی ہے تعلیم ہے
04:11ان میں کوئی رکاوٹ نہیں
04:12خواتین کام کریں
04:15کوئی رکاوٹ نہیں
04:16کیا کیسے نکالنی
04:17بے ہیائی بے ہجابی
04:20اور یعنی نکال دو
04:22سترو ہجاب انفورس
04:24سگریگیشن
04:27عورتوں کے سپول علیدہ
04:29مردوں کے علیدہ
04:30عورتوں کے کالیج علیدہ
04:31مردوں کے علیدہ
04:32عورتوں کی یونیورسٹی علیدہ
04:34مردوں کی علیدہ
04:35عورتوں کے ہسپتال علیدہ
04:37مردوں کے ہسپتال علیدہ
04:38کسی دردے میں تو ہمارے ہاں ہے
04:40اس کو آگے بڑھاؤ
04:42یونیورسٹی بناو
04:43اسی طریقے سے ہسپتال میں
04:46مردوں کی ہسپتال میں
04:47عورتوں کو نرس رکھنا
04:48کیوں لازم
04:50کیا مرد نرسنگ نہیں کر سکتے
04:52کیا فوج کی جو
04:54forward units ہوتے ہیں medical
04:55کیا ان میں عورتیں جاتی ہیں نرسوں کی حیثیت سے
04:58جہاں اصل ضرورت ہوتی ہے
05:00کسی کا بادو اڑ گیا ہے
05:02کسی کی ٹانگ اڑ گئی ہے
05:03کسی کا پیٹ چاک ہو گیا ہے آتے باہر ہے
05:06بڑی tender نرسنگ کی ضرورت ہے
05:08وہاں تو عورت نہیں جاتی
05:10وہاں تو male nurses ہیں
05:11تو مردانہ اسپتالوں میں مردوں کو نرس رکھو
05:14زنانہ اسپتالوں میں عورتوں کو نرس رکھو
05:17عورتیں مریض ہوں عورتیں ڈاکٹر ہوں عورتیں جو ہے
05:20نرسنگ کریں
05:21وہاں کی انتظامیہ بھی عورتوں کو دیجئے
05:23پھر یہ ہے کہ ساری primary education عورتوں کو دے دیجئے
05:26چھوٹی عمر کے بچے ہیں
05:28انہیں عورت کے اندر اللہ تعالی نے
05:30شفقت مادری رکھی ہوئی ہے فطری طور پر
05:33ضرورت ہے اس tender age میں
05:34تو ارادہ اگر ہو جائے تو ہر کام ہو سکتا
05:37ارادہ چاہیے
05:39یہ کہ بے سطری
05:40بے ہجابی اور یعنی
05:43فہاشی کا خاتمہ کرو
05:44نمبر دو شراب
05:46اور منشیات کا خاتمہ کرو
05:49اس کے لئے iron hand
05:51بلکہ iron fist کی ضرورت ہے
05:53یہ کر کے دکھایا
05:54ایرانیوں نے کر کے دکھا دیا
05:55ہم سے کہیں زیادہ گرے پڑے تھے
05:58ہم سے کہیں زیادہ یہ خرابیاں
06:00ان کے معاشرے میں موجود تھیں
06:02کر کے دکھایا کہ نہیں کر کے دکھایا
06:03یہ ہو رہا ہے
06:05لہذا یہ کہ یہ کام کیا جائے
06:07اور زنا اور قذف کے جو اصل
06:09اللہ تعالیٰ کی طرف سے
06:11اللہ کے رسول کی طرف سے جو صدائیں ہیں
06:13اور حدود اور تازیرات ہیں
06:15ان کو نافذ کیا جائے
06:17یہ تین چیزیں کر دیجئے
06:18یہی معاشرہ ہوگا
06:20کوئی یہ نہیں کہتا
06:21کہ سہراؤں میں جا کر آباد ہوں
06:23کوئی آپ سے یہ نہیں کہتا
06:25کہ جائیے دوبارہ
06:25اوٹوں پہ سفر شروع کیجئے
06:27جو ترقی ہوئی ہے
06:29اللہ تعالیٰ نے علم دیا ہے انسان کو
06:31اللہ تعالیٰ نے
06:32ٹیکنالوجی عطا فرمائے انسان کو
06:34الرحمن
06:35رحمن کا دیا ہوا علم ہے
06:37یہ اسی علمِ اسماء کا ظہور ہے
06:41پوری دنیا کے اندر
06:42اسے خیر کا برکت کا ذریعہ بناو
Comments

Recommended