- 5 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00Welcome Welcome Welcome Watchers
00:01I am a very interesting news
00:05that Iranian officials claim that
00:09Israel has against this jang
00:11and jain
00:14and jain
00:16and jain
00:18and jain
00:20and jain
00:22and jain
00:24and jain
00:26and jain
00:28and jain
00:29Does not
00:38communicate
00:40because
00:42it is written
00:43and such
00:45to be
00:47that is always the judge who comments and has always the government
00:50that not to do it or not to be the judge who could do it
00:54it means this is the fact that the truth is
00:56but the truth is what is happening in the news
00:59in the video that you have to tell us
01:01if you look at these picture have seen
01:04if you look at these pictures
01:07they have a look at these pictures
01:10these pictures
01:11basically they are based on their
01:14ڈران کے اندر
01:44مزید اگر آپ یہاں پر پڑے تو
02:02جس کا سیدھا سیدھا
02:25مطلب یہ ہے کہ لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں
02:27کہ اگر جنات
02:29اصل سیکیورٹی تھرٹ
02:31ہیں ایران کے لیے
02:32تو پھر افغانی لوگ جو ہیں ان کو
02:35کیوں نکالا جا رہا ہے اپنے ملک سے
02:37اور ان کے اوپر الزام یہ ہے
02:38کہ یہ اسرائیل کے لیے ایران میں
02:40جاسوسی کر رہے تھے اور اگر آپ گور
02:43کریں تو جو اسرائیلی جاسوس انہوں نے
02:44ایران میں پکڑے ہیں ان کو کیوں قتل
02:47کیا جا رہا ہے
02:48تو اس سوال کا
02:52جواب میں آگے چل کر آپ کو دیتا ہوں
02:54لیکن اس سے پہلے ایک حقیقت میں آپ کو
02:56بتانا چاہتا ہوں اور آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں
02:58میں بہت پہلے سے آپ کو
03:00ایک بات کہتا ہا رہا ہوں شاید آپ کو یاد آگئی ہو
03:02کہ جادوگری کا وہی لیول
03:04جو مصر میں ہوا کرتا تھا
03:06اب وہ لیول واپس آ گیا ہے
03:08لایا نہیں جا رہا ہے بلکہ اب
03:10آ چکا ہے آپ نوٹ کریں
03:12کہ ایک ملک کے اوفیشلز
03:14کھل کر اس کے اوپر بات کر رہے ہیں
03:16کہ اسرائیل نے ان کے خلاف جنات
03:18اور جادوگری کا استعمال کیا ہے
03:20اب اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اسرائیل
03:22کے اندر قبالہ جادو کیا جاتا ہے
03:24جو کہ ورلڈ کا سٹرونگسٹ جادو
03:26مانا جاتا ہے اور اس میں بھی
03:28کوئی شک نہیں ہے کہ ایران کے اپنے
03:30اوفیشلز جو ہیں جو ان کی
03:32حکومت میں لوگ ہیں وہ بھی
03:34جنات سے مدد لیتے رہے ہیں
03:36اگر آپ نیچے یہاں پر اس آرٹیکل میں پڑھے
03:38تو میں یہاں پر آپ کو پڑھانا چاہتا ہوں
03:40کچھ اور اس سے آپ کو اندازہ
03:42لگ جائے گا کہ ایران
03:43یہ سب کچھ کر رہا تھا
03:46انکانٹیشن رائٹر
03:56ان کو بولا جاتا ہے جو
03:57تلسمان لکھتے ہیں جو
03:59تاویز لکھتے ہیں ان کو بلائیا گیا
04:01جادوگروں کو بلائیا گیا
04:02یعنی کہ کیا تم لوگوں نے یہ بنائے ہیں
04:08یعنی کہ پہلے انہوں نے ان کے اوپری شک کیا
04:17کہ کیا تم لوگ ہی تو نہیں ہو جو یہ بنا رہے ہو
04:20ہمارے خلاف
04:21پھر بعد میں ان سے ہیلپ لی گئی
04:23کہ اب اس کو نیوٹرلائز کیسے کرنا ہے
04:25یعنی کہ جادوگروں سے پھر مدد لی گئی
04:28کہ اس جادو کا اثر ختم کیا جائے
04:30تو یہ تو یہ آرٹیکل کہہ رہا ہے
04:32بٹ میں آپ کو ایک چیز بتانا چاہتا ہوں
04:34کہ ایران کی جو فوج ہے
04:36اس کے اندر ایک گروپ ہے
04:37جس کو الرحانیہ کہا جاتا ہے
04:40الرحانیہ کر کے اس کا نام ہے
04:42اور آپ نوٹ کریں کہ وہ گروپ کا مقصد ہی یہ ہے
04:44کہ سائیکک یہ جتنے لوگ ہیں
04:46ان کو آج کل نیا نام دے دیا گیا جادوگروں کو
04:48سائیکک جو میڈیمز ہوتے ہیں
04:50جو جنات کی مدد سے جادو کرتے ہیں
04:53چیزیں ادھر سے ادھر پہنچاتے ہیں
04:55تو وہ لوگ
04:55ایران کی فوج کے اندر ہیں
04:58ایک چیز اور دوسری چیز یہ ہے
05:01کہ اس میں کوئی شک کی بات نہیں
05:02کہ اسرائیل بھی جادوگری کے استعمال کرتا ہے
05:04اور یہ اب سے نہیں ہو رہا ہے
05:05یہ قدیم زمانے سے ہو رہا ہے
05:07اگر آپ گور کریں
05:08تو حضرت موسیٰ نے بھی
05:09اپنی لاتھی کو سامپ بنا دیا
05:11تو وہاں پر موجود جو جادوگر تھے
05:13انہوں نے بھی اپنی لاتھیوں کو سامپ بنا دیا تھا
05:16اور ہمیں کلام میں پڑھنے کو ملتا ہے
05:18کہ حضرت موسیٰ نے جو لاتھی کو سامپ بنایا تھا
05:20اس سامپ نے ان جادوگروں کے سامپوں کو کھا لیا تھا
05:24So here we know that the beginning of the beginning of the year
05:27that the people who have helped us to help us
05:29even that the people who have always had to help us
05:33Then the project Stargate which I have told you
05:41that CIA's project was Stargate
05:44which was the American military and CIA's program
05:49which was the project Stargate which was the
05:50جو کہ 1977 میں یہ project کیا گیا تھا
05:54جس کا مقصد یہ تھا
05:56explore the potential use of psychic phenomena
05:58particularly remote viewing for intelligence gathering
06:02یعنی کہ دنیا کے اندر کون کون سی چیز کہاں کہاں پر ہے
06:06وہ معلوم کرنے کے لیے remote viewing
06:09remote viewing کہتے ہیں
06:11جی آپ ایک جگہ بیٹھے ہوئے ہیں
06:12آپ نے جن سے مدد لی
06:13اور جن نے آ کر آپ کو بتا دیا
06:15فلان جگہ پر فلان چیز ہے
06:17تو CIA اور امریکہ جو کہ خود کو مسیحی کہتے ہیں
06:21آپ نوٹ کریں وہ بھی جادوگری کا استعمال کر رہے ہیں
06:23psychic جو ہیں وہ کون ہیں
06:25یہ اسی طرح کے لوگ ہیں
06:27جیسے ساؤل ایک جادوگرنی کے پاس گیا تھا
06:29سیمیول نبی کی روح کو بلانے کے لیے
06:32اور یہ جو psychic ہیں
06:34یہ basically وہی کام کرتے ہیں
06:35اسے medium کا کام کرتے ہیں
06:37یہ جنات کو بلاتے ہیں
06:38اور پھر ان سے مدد لیتے ہیں
06:40ان سے question answer کرتے ہیں
06:41ان سے information لیتے ہیں
06:43تو ان کو psychic کہا جاتا ہے
06:45اب آپ نوٹ کریں
06:46کہ CIA یعنی کہ امریکہ
06:48یعنی کہ جو خود کو christians کہتے ہیں
06:50وہ بھی یہ کر رہے ہیں
06:51جادوگری کا استعمال کر رہے ہیں
06:52پھر اگر ہم ہیبرو لوگوں کو دیکھیں
06:54جو یہودی ہیں وہ بھی کر رہے ہیں
06:56اور اگر ہم انڈیا کے اندر دیکھیں
06:58تو یہ limo mirchi کی گئی تھی
07:00یہ پوری پوجا کی گئی تھی
07:01یہ پورا ایک ritual کیا گیا تھا
07:03رفائل کے اوپر جادوگری کی گئی تھی
07:06بھٹ کیا ہوا رفائل گر گئے
07:07لیکن آپ نوٹ کریں
07:08کہ انڈیا کے اندر
07:16چاہے ایران ہو
07:17وہ خود بھی یہ سب کچھ کر رہے ہیں
07:19تو حکمران پرانے زمانے سے
07:22چلتا آرہا ہے یہ سسٹم
07:23جس کا مطلب یہ ہے کہ ابھی تک
07:25خدا کی بادشاہت زمین پر قائم نہیں ہوئی ہے
07:28جب خدا کی بادشاہت قائم ہوگی
07:30تو یہ سب چیزیں نہیں ہوں گی
07:31کیونکہ خدا نے اپنے کلام میں
07:33بار بار اپنے بندوں کو
07:34میڈیمز کے پاس جانے سے
07:36جادوگروں کے پاس جانے سے
07:38فورچن ٹیلرز کے پاس جانے سے
07:39منع کیا ہے کیونکہ وہ تمہیں
07:41ناپاک کر دیں گے
07:43تو عزیزو اس نیوز کا مقصد کیا ہے
07:45اس نیوز کا مقصد صرف دنیا کے اندر
07:47یہ برینڈنگ کرنا ہے کہ جناب
07:49یہودیوں کا جو جادو ہے وہ سب سے زیادہ
07:51سٹرونگ ہے اب اس سے ہوگا کیا
07:53اس سے ہونا یہ ہے کہ جو لوگ جادوگری میں
07:55بلیف کرتے ہیں جو الڑی جادوگری کے اندر ہیں
07:57اب وہ ڈھونڈیں گے ایسے لوگ
07:59جن کو یہودیوں والا جادو آتا ہو
08:01قبالہ جادو آتا ہو
08:03تو بیسیکلی جادوگری کا لیول انکریز ہونے والا ہے
08:05اور جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ آج
08:07ہر دوسرا شخص جو ہے وہ جادوگری کے اندر
08:09خوبا ہوا ہے ڈوبا ہوا ہے
08:11جس کو دو چار چیزیں بھی آتی ہیں
08:13وہ بھی وہ چیز پریکٹس کر رہے ہیں صرف
08:15اس زمین کے اوپر جو کچھ اس کے سال ہیں
08:17وہ اچھے گزارنے کے لیے
08:20تو کیا اسرائیل یہ جنات کی مدد سے
08:22اور جادوگری کی مدد سے یہ جیتا ہے
08:23جی نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
08:25عزیزو ایک چیز آپ کو یاد رکھنی ہے
08:26کہ خدا کے کلام میں پہلے سے لکھ دیا گیا
08:28اور جو کچھ خدا کے کلام میں لکھ دیا جاتا ہے
08:31وہ as it is ہوتا ہے
08:32یسو مسی نے کہا کہ زمین و آسمان ٹل سکتے ہیں
08:35لیکن میرے مو کی باتیں ہرگز نہ ٹلیں گی
08:37یسو مسی نے ہمیں بتایا ہے
08:38کہ تیسری حیکل بنے گی اور مقدس مقام میں
08:41مکروح چیز رکھی جائے گی
08:43اس وقت جو لوگ بھی یہودیہ میں ہوں
08:45وہ پہاڑوں کو بھاگ جائیں
08:47تو یہاں سے ہمیں پتہ چلتا ہے
08:48کہ تیسری حیکل بنے گی
08:50اور تیسری حیکل کوئی ہوا میں نہیں بن جائے گی
08:53یہ کہاں پر بنے گی
08:54یہ اسرائیل ہی کے اندر بنے گی
08:56جس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے
08:57کہ اسرائیل قائم رہے گا
08:59دنیا کی ساری طاقتیں
09:01سارا جادو سب کچھ لے کے آ جاؤ
09:04اسرائیل قائم رہے گا
09:06اسرائیل اب مٹنے کے لیے دوبارہ نقشے پر نہیں آیا ہے
09:09عزیزوں خدا کے کلام میں لکھا ہے
09:17زکریہ نبی کی کتاب
09:18چپٹر ٹویلو ہے
09:19ورس ٹو اور ٹری میں اگر آپ پڑھیں
09:20خدا کا کلام صاف صاف کہتا ہے
09:47کہ آخر دنوں میں کیا ہوگا
09:49کہ خدا یرشلم کو ایک لڑکراہت کا پیالہ بنا دے گا
09:52سب لوگوں کے لیے
09:53جب بھی وہ یہودہ اور یہودہ کے خلاف جنگ کریں گے
09:58تو جو کوئی بھی یہودہ کو حاصل کرنے کی کوشش کرے گا
10:01اس کے پر جنگ کرے گا
10:03یہودہ ایک اتنا بھاری پتھر ہو جائے گا
10:06کہ اس کو کوئی اس کی جگہ سے ہلا نہیں سکے گا
10:08اس کا مطلب یہ ہے
10:09کہ جو کوئی بھی جنگ کر کے
10:10یہودیوں کو ختم کر کے
10:11اسرائیل کے اوپر قبضہ کرنا چاہتا ہے
10:13اس کا یہ خواب خواب ہی رہنے والا ہے
10:15کیونکہ خدا کے کلام میں صاف صاف لکھا ہے
10:17جو کوئی بھی اس کو اٹھانے کی کوشش کرے گا
10:20وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا
10:22یعنی کہ جو کوئی بھی اسرائیل کو ختم اب کرنے کی کوشش کرے گا
10:26وہ خود ختم ہو جائے گا
10:28تو all the people of the earth be gathered together against it
10:31اور یہ زندہ خدا کا چیلنج ہے
10:33کہ پوری دنیا کے لوگ ہی کیوں نہ
10:35اس کے خلاف آ کر جمع ہو جائیں
10:37تو بھی اسرائیل اب قائم رہے گا
10:40کیوں قائم رہے گا
10:41اس لیے قائم رہے گا
10:42کیونکہ وہ جادوگری کرتے ہیں
10:43جی نہیں
10:43اس لیے قائم رہے گا
10:45تاکہ خدا کے کلام کی پروفیسیز پوری ہو
10:47جیسے خدا کے کلام میں لکھا ہوا ہے
10:49کہ جگہ جگہ بہنچال آئیں گے
10:51یسوس مسیح نے کہا
10:51کہ آخر دنوں کی نشانی یہ ہے
10:53کہ جگہ جگہ بہنچال آئیں گے
10:54یعنی کہ زلزلے آئیں گے
10:55تو اب یہ زلزلے کیسے آئیں گے
10:57یہ یسوس مسیح نے ہمیں نہیں بتایا
10:59چاہے وہ مین میڈ ہی کیوں نہ ہو
11:00انسان ہی کیوں نہ کر رہے ہوں
11:02لیکن جگہ جگہ زلزلے آئیں گے
11:04تو اس لیے عزیزو
11:05اگر خداون نے فرما دیا ہے
11:06کہ اسرائیل قائم رہے گا
11:08تو اسرائیل قائم رہے گا
11:09اسرائیل کے اندر جو کچھ بھی
11:11پروفیسیز پورا ہونا باقی ہیں
11:12جیسے کہ
11:13مخالف مسیح کا آنا باقی ہے
11:14تیسری حیکل کا بننا باقی ہے
11:16تو یہ سب کچھ اسرائیل میں
11:17ہم دیکھیں گے ہوتے ہوئے
11:18آخر میں عزیزو
11:19آپ کو یہی بتانا چاہتا ہوں
11:21کہ یہ خدا کا جلال لے کر
11:22جنوں کو اور جادوگری کو دینا چاہ رہے ہیں
11:25لیکن ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے
11:27کیونکہ خدا کے کلام میں لکھا ہے
11:28جو اسرائیل کا رکھوالا ہے
11:35وہ نہ اونگتہ ہے
11:36اور نہ اس کو نیند آتی ہے
11:38اب اس بات سے کیا یہ ثابت ہوتا ہے
11:39کہ اسرائیلی لوگ ہیں
11:40یہ جو یہودی ہیں
11:41نتن یاہو ہیں
11:42یہ لوگ بہت اچھے ہیں
11:44یہ تو خود کو ڈیفائل کر ہی رہے ہیں
11:46خود کو ناپاک کر ہی رہے ہیں
11:48جادوگری کی مدد سے
11:49اگر یہ لوگ جادوگری سے نہ بھی مدد لیتے
11:51تو بھی اسرائیل نے قائم رہنا ہے
11:53کیونکہ یہ خدا کا کلام ہے
11:55اور اس نے پورا ہونا ہے
11:56یہاں سے ایک بات جو ہمیں سیکھنے کو ملتی ہے
11:58وہ یہ ہے
11:58کہ ایران نے پورا زور لگایا
12:01جادوگری بھی کی
12:02اور پورے مزائل مزول بھی مارے
12:04لیکن اس کے باوجود
12:05اسرائیل آج بھی قائم ہے
12:07اور یہ قائم رہے گا
12:09جب تک یسو مسیح واپس نہیں آجاتے ہیں
12:11سب کچھ شروع اسرائیل سے ہوا
12:13اور سب کچھ اینڈ اسرائیل ہی میں ہونے والا ہے
12:16اس لیے جو کوئی بھی اسرائیل کے خلاف اٹھے گا
12:19اس کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا
12:21چاہے دنیا کی ساری قومیں مل کر ہی کیوں نہ آجائیں
12:24اسرائیل قائم رہے گا
12:26یہ میری بات یاد رکھئے گا
12:27کیونکہ یہ خدا کا کلام ہے
12:28یہ میری باتیں نہیں ہیں
12:29یہ خدا کا کلام ہے
12:31اور خدا کا کلام ہماری آنکھوں کے سامنے پورا ہو رہے
12:33جسے ہمیں صاف صاف پتہ چلتا ہے
12:35کہ اسرائیل کے خدا کے علاوہ اور دنیا میں کوئی خدا نہیں ہے
12:38موسیقی
Be the first to comment