Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Welcome to our Islamic Video channel on Dailymotion! Stay informed with the latest breaking news, health tips, wellness trends, and expert advice. We bring you reliable updates and practical insights to keep you aware, healthy, and empowered—every day. Subscribe now for daily content that matters most to you!
Transcript
00:00اللہ کو ڈھونڈنا ہے تو محمد مصطفیٰ کے دروازے پہ آنا ہوگا
00:04اللہ کو پانا ہے تو محمدی بننا ہوگا
00:08صحابہ باتیں کر رہے تھے
00:10اتخذ اللہ ابراہیم خلیل
00:12کمال اللہ نے ابراہیم کو خلیل بنائے
00:16و موسیٰ کلیمہ اور موسیٰ علیہ السلام کو کلیم بنائے
00:20و ایسا روحہو و کلمتہو اور ایسا علیہ السلام کو اپنا روح بنایا
00:25تو آپ آ رہے تھے آپ سن رہے تھے
00:28اب تشریف لائے فرمایا
00:30سمیت مقالتکم و رائیت عجبکم
00:34میں نے تمہاری بات بھی سنی ہے
00:36تمہاری حیرت بھی سنی ہے
00:38اما ابراہیم فخلیل اللہ کما قلتم
00:41ابراہیم خلیل ہیں جیسے تم نے کہا
00:44موسیٰ کلیم ہے جیسے تم نے کہا
00:47ایسا روح اللہ ہیں جیسے تم نے کہا
00:50و اما صاحبکم حالا
00:54اور تمہارا یہ ساتھی
00:57فحبیب اللہ ولا فخہ
01:00میں اللہ کا حبیب ہوں
01:03اگر آپ دنیا بھی چاہتے ہیں
01:05تو محمد مصطفیٰ کے در پہ آنا پڑے گا
01:08عزت چاہتے ہیں تو وہاں سے ملے گی
01:11ذلت سے بچنا ہے تو وہاں سے ملے گی
01:13کی محمد سے وفاتونے تو ہم تیرے ہیں
01:16یہ جہاں چیز ہے کیا لوح کلم تیرے ہیں
01:19موسیقا
01:22موسیقا
01:24موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended