- 13 hours ago
Mohra ep 23 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:16میں انہوں آپی کے بارے میں پوچھ رہا ہوں
00:18تم نے کبھی ان کے بارے میں بتایا نہیں
00:22وہ میرے موں سے ایسی نکل گیا نا
00:27اچھا نہیں بتانا تو مات پتاو لیکن گول کپے تو کھاؤ
00:31اب میرا دل کر رہے تو تم نہیں کھانا چاہ رہی
00:33میرا پیٹ بھر گیا بس آپ کھانے
00:36حمدہ
00:44انہوں آپی میری بہن تھی
00:46اور ایک ازدہاں نکل گیا
00:53اس کے علاوہ میں کبھی آپ کو کچھ نہیں بتاؤں گے
01:01اور آپ بھی مجھ سے نہیں کوچھ رہا
01:03ٹھیک ہے نہیں پوچھوں گا
01:06اگر میں آپ سے شادی کے لیے ہاں کر دوں
01:08تو آپ کے پیرنگس بانیں گے کیا
01:14ہاں آفکورس
01:15ماننا پڑے گا انہیں
01:17ہمارے سٹیٹس میں بہت فرک ہے حمزہ
01:20مجھے ان چیزوں سے فرق نہیں پڑتا
01:24ٹھیک ہے پھر
01:29کہہ دیا میں نے ہاں
01:31واقعی
01:33لیکن پرس کریں
01:35آپ کے پیرنگس نہیں مان رہے
01:38آپ کیا کریں گے
01:43چھوڑ دیں گے مجھے
01:45یا آپ پھر میرا ساتھ نبھائیں گے
01:46آزماری ہو
01:48نہیں بس ایک سوال ہے
01:51جس شخص سے میں نے شادی کا فیصلہ کیا ہے
01:56کہیں وہ بوس دل تو نہیں ہے
01:58میں کوئی بڑا دعویٰ تو نہیں کروں گا
02:22لیکن اتنا ضرور کہوں گا
02:24کہ میں بوس دل نہیں
02:25موسیقی
02:27موسیقی
02:28موسیقی
02:30موسیقی
02:39موسیقی
02:41پوچھو اس سے وہ کہاں رہ گیا ہے
02:58میں کر رہا ہوں کال بار بار لیکن وہ اٹھا نہیں رہا ہے
03:01let me try again
03:03کہاں تھے تم ہم کتنے پریشان تھے تمہاری وجہ سے
03:14حمزہ کتنی غیر ذمہ دارانہ حرکت کیے تم نے
03:20اتنی امپورٹن میٹنگ چھوڑ کے چلے گئے دفتر سے تم
03:24ڈیڈ میں نے سکندر سے کہا تھا کہ مجھے ضروری کام ہے
03:28اور میٹنگ وہ ہینڈل کر لے
03:33سکندر کیسے ہینڈل کرتا
03:35it was your project
03:38سار اور تمہیں پتا ہے
03:39ڈیڈ مجھے ایک بہت ضروری کام تھا
03:47اس لئے تین نہیں کر سکا
03:48سمزہ ایسا کونسا ضروری کام تھا
03:51کہ تم اتنی امپورٹن میٹنگ چھوڑ کے چلے گئے
03:54بولو
03:58یہ اس لڑکی سے ملنے گیا تھا بہا
04:00جانا میں اس کا
04:06علیزے رائے
04:07علیزے سے ملنے گیا تھا
04:10آپ جانتے ہیں اسے
04:11تم جاسوسی کر رہے ہو میری
04:29نہیں
04:31پر یہ بات میں جانتا ہوں کہ تم اسی لڑکی سے ملکے آ رہا
04:35اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو جھوٹا بول دو مجھے
04:38یہ وہ لڑکی کب سے تمہارے لیے اتنی اہم ہو گئی
04:43کہ تم دفتر کی اتنی امپورٹن میٹنگ چھوڑ کے چلے گئے
04:47ڈیڈ میں اہم
04:54ڈیڈ میں محبت کرتا ہوں اس سے
05:02اور شادی بھی اسی سے کرنا چاہتا ہوں
05:12تمہارا دماغ خراب ہو گیا
05:16تم اس لڑکی سے شادی کرو گے
05:19جس کا نہ گھر کا پتہ ہے نہ خاندان کا پتہ ہے
05:21اسے میں اپنے گھر کی بہو بناوں گی
05:23ہرگز نہیں
05:24تمہاری ماں بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
05:27بیٹا وہ کس خاندان سے ہے
05:29حسب نصب کیا ہے اس کا
05:30اور سب سے امپورٹن بات یہ ہے
05:33کہ ہمارے سٹیٹس سے تو
05:36تعلق ہی نہیں ہے دور دور اس کا
05:38سیکن مجھے ان باتوں سے فرق نہیں پڑتا ہے
05:40کیا سٹیٹس ہے اس کا
05:48کیا سب نصب ہے
05:49I don't care
05:51اور رہی بات اس کے خاندان کی تو
05:54خاندان تو اس بیچاری کا ہے ہی نہیں
05:57یتیم ہے وہ
05:59اب تم یتیم لڑکی سے شادی کرو گے
06:02میں نے کوئی اپنے گھر کو یتیم خانہ کھولا ہوا ہے
06:04لوگوں کو میں کیا جواب دوں گی
06:06کیا بتاؤں گی یہ کون ہے
06:08اس سے تو اچھی ہم آیا ہے
06:10ہمارے خاندان سے تو اس کا تعلق ہے
06:12موم پلیز
06:17کام ڈا
06:19برمزہ بات تو صحیح ہے
06:24موم ڈایٹ صحیح کہہ رہے ہیں
06:27وہ کیسے ارجس کرے گی اس گھر میں
06:30میں جانتا ہوں ان دیکھنے میں اچھی ہے
06:33تمہیں اچھی لگی ہوگی پر
06:35اور اسے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
06:38ہمارے ساتھ سوسائیٹی میں کیسے چلے گی
06:47تم نے یہ فیصلہ کر کیسے لیا
06:49محبت کرتا ہوں اس سے سے کرتا
06:53اور پھر تم نے بھی تو اپنی پسند کی شادی کیا
06:57تو یہ حق میرے پاس بھی ہے
06:59میں کیوں نے اپنی پسند کی شادی کر سکتا
07:00بلکل کر سکتے ہو تو
07:02اپنی پسند کی شادی
07:03لیکن ہمارے سرکل میں سے کوئی لڑکی دیکھ کر
07:06اسے پسند کرو
07:07ہم تمہاری شادی اس سے کروا دیں گے
07:09لیکن اس سے ہرگس نہیں
07:11ارے لوگ ہم سے پوچھیں گے
07:13کس خاندان سے اس کا تعلق ہے
07:15کون ہے کہاں سے لے کر ہے
07:16کیا جواب دیں گے ہم
07:17ماما میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں
07:33اور جب میں اس کا ہاتھ تھاموں گا
07:36تو پھر اسے اور کسی پیچھان کی ضرورت نہیں رہے گی
07:40کیا یہ کافی نہیں ہے
07:44کہ میرا نام اس کے نام کی ساتھ چھوڑا ہوں گا
07:46حمزہ
07:49اس لڑکی سے تمہاری شادی نہیں ہو سکتی
07:53بس
07:54اور اس لڑکی کو بھی بتا دو
07:56وہ جس طرح ہواوں میں اڑھ رہی ہے نا
07:58زمین پر آ جائے
08:00قیامت بھی آ جائے گی
08:02تو حمزہ حمدانی سے
08:05اس کا نام نہیں جڑے گا
08:07is that clear
08:09موسیقی
08:11موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:18موسیقی
08:20موسیقی
08:22موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:30موسیقی
08:32موسیقی
08:34موسیقی
08:36موسیقی
08:54موسیقی
08:58میں نے میں نے سکندر سے محبت میں میں میں میں میں میں پرگننٹ ہوں ہوں
09:18آپ کیا کریں گے چھوڑ دیں گے مجھے یا پھر میرا ساتھ مبھائیں گے
09:23آزماری ہو
09:24نہیں بس ایک سوال ہے
09:28جس شخص سے میں نے شادی کا فیصلہ کیا ہے کہیں وہ بس دل تو نہیں ہے
09:49میں کوئی بڑا دعویٰ تو نہیں کروں گا
09:52لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ میں بس دل نہیں ہوں
09:54کہا تانا اچھا لڑکا ہے
10:00یہ تو میں جانتی تھی
10:02تو پھر اعتراف کرنے میں اتنا وقت کیوں لگا دیا
10:04دیکھ رہی تھی
10:14کتنا سنسیر ہے مجھ سے
10:16محبت کرتا بھی ہے یا بس دل لگی کر رہا ہے
10:26تو اب تو دیکھ لیا نا تم نے
10:28ہاں
10:30دیکھ لیا
10:32ساتھ مبھائے گا
10:34ہلا چاہے جیسے بھی ہوں وہ میرا ساتھ ضرور دے گا
10:38میں تمہارے لئے بہت خوش ہوں علی سے
10:46میں بھی
10:54شترنج کھیلیں
10:56تم جانتی تو ہو
10:58مجھے شترنج کھیلنا نہیں آتا
11:00چلو ٹھیک ہے
11:02تمہاری طرف سے بھی میں ہی کھیل لیتی
11:12حزیر میرے ہاتھ لگ کیا ہے
11:18تم دیکھو کیسے تباہی مچ آتی ہوں
11:20مچ آتی ہوں
11:32ایک ایک آنسو کا حساب لوں گی
11:36ایک ایک تکلیف کا بدلہ لوں گی ان سے
11:42ان سب کو اتنی تکلیف اور عزیت دوں گی
11:44کہ وہ موت مانگیں گے
11:46اور انہیں موت نہیں ملے گی
11:52یہ میرا وعدہ ہے تم سے مجھے ہیں
11:54یہ میرا وعدہ ہے تم سے مجھے ہیں
11:56موسیقی
11:58یہ میرا وعدہ ہے تم سے مجھے ہیں
12:00کونسیت موسیقی
12:02نسیت مجھے ہیں
12:07موسواقی
12:12خدا کی پناہ
12:31یہ لڑکا تو اپنے حواس کھو بیٹھا ہے
12:33اس نے سوچا بھی کیسے
12:35مطلب خاندان کے رسو ریواج گھل گیا
12:37ہم اس دو ٹکے کی لڑکی کو
12:39اپنے گھر کی بہو بنائیں گے
12:41ایسے سوچ بھی کیسے لیا اس نے
12:43بہت بڑی غلطی ہو گئی ہم سے
12:45حمزہ کی باتوں میں آ گئی
12:49اسی وقت جب سکدر کی شادی ہو رہی تھی
12:54اس کی بھی شادی کر دیتے
12:55تو آج کو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا
12:57کہا تھا میں نے آپ کو اس وقت
12:59لیکن آپ میری سنتے کہاں ہیں
13:01اس وقت تو آپ کی بیٹے کیلئے محبت جو مند رہی تھی
13:04نہیں حمزہ نہیں مان رہا
13:06تو رہنے دو
13:07اس وقت اس کی شادی ہو گئی ہوتی نا
13:10تو کم سے کم اس وقت ہمیں پریشانی نہ ہوتی
13:12میں تو اپنی بہن سے ملنے سے بھی گئی
13:16سلمان صاحب کی بھی تو بیٹی ہے
13:18وہ کل مجھ سے پوچھ بھی رہے تھے
13:20کیوں نہ ان کو کل انوائٹ کر لے
13:23بلکہ ٹھیک کہہ رہے ہیں
13:25آپ ان کو بھلائیں گھر پر
13:27اور بیسے بھی میں نے وہ لڑکی دیکھی ہوئی ہے
13:29پڑی لکھی ہے خوبصورت ہے
13:30لیکن اس سے پہلے
13:32اس لڑکی کا قصہ ختم کرنا ہوگا
13:35اور کل وہ مجھے آفیس میں نظر نہ آئے
13:37تم دیکھنا
13:40کیا حشر کرتا ہوں میں اس کا
13:43ساتھ نسلے یاد رکھیں گے
13:46جوسرح
14:01جوسرح
14:03پانو مجھے بھی چایا ڈال دے نا
14:05جی
14:06آہ بیٹے بیٹھ دو
14:31بانو
14:33میرا اور صاحب کا ناشتہ روم میں لے آؤ
14:37آئی تو میرا بھی ہو گیا بس
14:49کیا ہو گیا
14:50ابھی تو ہم آکے بیٹھے ہیں
14:55ہم نے تو کچھ کھایا بھی نہیں ہے
14:56نکانا ہو گیا
14:57تو ہو گیا
14:59سکندر
15:06سکندر
15:06موسیقی
15:36سکندر
15:45کیا باتیں؟
15:47کیا بات ہے سکندر
16:01سب نے ناشتہ کیوں نہیں کیا
16:05کوئی بات نہیں ہے
16:09نہیں
16:12ضرور کچھ چل رہے جو مجھے نہیں باتا
16:17اگر تمہیں لگتا ہے کہ کچھ چل رہا ہے
16:21جو تم سے چھپایا جا رہا ہے
16:23تو اس کی پیجے ہوگی نا
16:25اس میں کیوں جاننا ہے
16:47پہلے تین بہنیں ہیں اور یہ چوتھی ہانیا
16:56ارے ان چاروں نے آپ کے خلاف گر جوڑ کر لی تو
16:59ارے دکھا رہے ہیں پانچوں گلیاں برابر نہیں ہوتی
17:04ہم اسی لئے آئیں آپر
17:08تم سے بات کریں کہ بھائی یہ منگنی لوکوں کسی بھی طرح ہوں
17:12آج میں ممی کی موبائل پر ڈاکٹر کے ساتھ آپ کی تصویر نہ دیکھتی
17:16تو میں کبھی بھی نہیں سمجھ باتی کہ اصل مجھرم کون ہے
17:19پرید کیوں نہ سلمان صاحب کو گھر پر کھانے پر انوائٹ کر لیں
17:29میں سلمان صاحب سے فون کر کے پوچھو گا
17:33فون کرنا اچھا نہیں لگتا نا
17:36ہم ان کے گھر چلتے ہیں
17:38اچھا ہے نا آج
17:40اس مہانے ان سے ملاقات بھی ہو جائے گی
17:43اور یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ ان کا کیا ارادہ ہے
17:46کے نہیں ہے
17:46ہرمین آج بہت مشکل ہے
17:48بہت سی میٹنگز ہیں بہت ضروری ہے
17:51کل دیکھیں گے
17:52میں نے آفین کو بھی فون کیا تھا
17:55کہ وہ آکے ہم آیا کو لے جائے
17:57تاکہ وہ تو ایک طرف ہونا
17:58ہم
17:59صحیح کیا تم نے
18:00بہت اچھا ہے
18:02جب سلمان صاحب بغیرہ گھر پر آئے تو
18:06ہم آیا گھر پر نہ ہو
18:08باتا کتنی جذباتی بچی ہے
18:10ان کے سامنے اگر کچھ کہہ دے تو سارا معاملہ خراب ہو جائے
18:13بھائی
18:14اسی لئے تو آفین کو فون کیا تھا
18:16ٹھیک
18:16شام کو ملاقات ہوگی
18:18اوکے
18:19چلی
18:19اوکے
18:30اوپر آ رہی ہے
18:32کیا
18:34اسلام علیکم سو
18:42پھیرو
18:43میں نے تمہیں فائر کر دیا ہے
18:47اب اس دفتر میں تمہاری کوئی جگہ نہیں ہے
18:50سکندر
18:55گاڑ سکھو
18:59اس کو واپسی کا رستہ دکھائے
19:01سر
19:03سر میں
19:03گاڑ
19:17یہ لیزہ میڈم ہے گوھر سے دیکھ لی جائے
19:23انہیں گیٹ تک چھوڑ کے آئی ہے اور آندہ خیال رکھئے گا کہ یہ دوبارہ اس آفیس میں قدم نہ رکھے
19:29موسیقی
19:39موسیقی
19:41موسیقی
19:43کچھ جا سکتی ہوں
19:45میرا کچھ سامان ہے کے بین میں وہ لیکی میں چلی جاؤں گی
19:49آئی آم سوری
19:51موسیقی
19:53پھر آپ کو پروڈکول فالو کرنا پڑے گا
19:55موسیقی
19:57وہ کیا ہے نا جنہیں ہم نکال دیتے ہیں
19:59وہ دوبارہ آفیس میں اس اندر جا نہیں سکتے
20:03جو بھی سامان ہے آپ کا
20:05وہ
20:07لکھ کہنے دے دیجئے
20:09کیٹ پہ آپ کے پاس پہنچ جائے ہاں
20:11ہم
20:17کیا ہوا
20:19تم تو بہت اوپر ہو رہی تھی
20:21دیکھاں
20:23کیسے پر کٹے ہو اور موں کے بھلا کر گری ہو
20:27نہ جیت گیا
20:29اب تو مار گئی
20:31اب تو مار گئی
20:37تمہیں لگ رہا ہے کہ تم جیت کر
20:41اصل میں تم ہار گئے ہو
20:45مجھے ضلیل کر کے نکلوا رہے ہو نا یہاں سے
20:47کوئی بات نہیں
20:49ایک دن
20:51اسی جگہ پہ
20:53پورے حق کے ساتھ آؤں گی
20:55موسیقی
20:57موسیقی
20:59موسیقی
21:05تم تو کیا
21:07کوئی بھی نہیں نکال سکے گا یہاں سے
21:11کیپ دار انیو مائنگ
21:16لے گر آپ
21:29موسیقی
21:35موسیقی
21:45موسیقی
21:47موسیقی
22:17What?
22:19بھائر کر دیا?
22:21جی سر ابھی آپ کے آنے سے تھوڑی دیر پہلے گاڈس کو بلوا کر انہیں دھکے دے کر بہار نکالایا بلکہ سارے سٹاف کے سامنے کافی انسٹ بھی کی ہوں کی
22:44سکندر جو ہونا تھا وہ ہو گیا
22:46ریلیکس
22:46Absolutely ڈیڈ
22:48ڈیڈ
22:49کیوں کہ آپ نے یہ سب
22:52وہ لڑکی یہ سب
22:55ڈیزرف کرتی تھی
22:56کیا لگ رہا ہے آپ کو
22:59یہ سب کچھ کر کے
23:01اس سے دور کر لیں گے مجھ سے
23:03او بھائی
23:06ایسا بھی کیا ہے اس لڑکی میں
23:09کہ اترا مرے جا رہے ہو
23:11میں تم سے نہیں
23:14ڈیڈ سے بات کر رہا ہوں
23:15اس لئے کچھ آپ نے اس لیے کیا ہے
23:24کیونکہ میں نے اس سے شادی کی
23:27خواہش کا اظہار کیا ہے
23:28اس لئے آپ نے اس کو دھکے دے کے
23:30آفیس سے باہر نکلوا دیا ہے
23:31بلکل ٹھیک کیا ہے ڈیڈ نے
23:33بلکہ میں تو کہتا ہوں
23:38اس سے زیادہ زلیل کرنا چاہیے تھا اسے
23:39کیونکہ وہی ایک وجہ ہے
23:43کہ آج تم
23:44ڈیڈ کے بڑے بیٹے
23:47ان کے سامنے کھڑے ہو کر
23:49یوں بات تمیزی کر رہے ہو
23:50بات تمیزی کرنے پہ آپ لوگوں نے مجبور کیا ہے مجھے
23:53آخر بسٹر کیا ہے اس لڑکی میں کیا پروبلم ہے آپ لوگوں کو
23:58میں اسے پسند کرتا ہوں کیا یہ کافی نہیں ہے آپ لوگوں کے لیے
24:31کوئی حق نہیں پہنچتا آپ کو کہ اس طرح سب کے سامنے اس کو بحزت کریں آپ اور نہ ہی اس بات کی اجازت دیتا ہوں میں
24:38کیا ہو گیا ہے تمہیں
24:43وہ لڑکی ہمارے ساتھ نہیں چل سکتی
24:48ٹھیک ہے مان لیتا ہوں
24:51اس وقت وہ ہمارے ساتھ نہیں چل سکتی
24:54لیکن جب میں اس کا ہاتھ تھاموں گا
24:57اور اس سے اپنے ساتھ چلاؤں گا
24:59تو سیکھ جائے گی وہ
25:01اور دیکھئے گا
25:03ایک دن خود چلنے لگے گی وہ
25:05لیکن ایک بات تیہ ہے
25:08شادی میں
25:10علیزے سے ہی کروں گا
25:12اور یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں نا
25:14اس سے میرے ارادے کمزور نہیں
25:16بلکہ مزید مضبوط ہو رہے ہیں
25:18فانٹاسٹک
25:25دیکھ لیا آپ
25:27کیا کہتا تھا میں اس رڑکی کے بارے میں
25:30یہ کرنے کی قابلیت رکھتی ہے
25:32کہ آج آپ کا ہی بیٹا
25:36آپ کا بڑا بیٹا
25:37آپ کے سامنے کھڑا ہو گیا
25:39ڈاڈ میں ہوں نا
25:46ڈاڈ
25:48بس دو چار دن دیجئے
25:53I promise you
25:55دو چار دن میں ہی ہے
25:57matter man
25:58sought out کروں
26:00I promise
26:02میانا هاason
26:03میانا ڈاڈ are
26:04جلت
26:18میانا ہاision
26:21میاناquin
26:23میانا
26:24ن Diam
26:25میانا
26:26که
26:27میانا
26:28میانا
26:29identally
26:30آپ
26:36مجھے لگا تھا آپ شام تک آئیں گے آپ تو بہر جلدی آگئے
26:40کافی بنا رہی ہو پیئیں گے
26:43ہاں شور
26:45جنانگی روم میں بیٹھے میں کافی بنا کر راتی ہوں
26:49آچھا
26:49علیزے
26:52علیزے
26:53بہ
26:54listen
26:55I'm sorry
26:57کیسے لئے
27:01جو
27:03جو ڈیادور سکندر نے تمہارے ساتھ بہیو کیا
27:06اس کے لئے
27:06مکم ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
27:12it's okay
27:14دوک تو ہوا ہے مجھے
27:20I think آپ نے میرے بارے میں کوئی ذکر کیا ہوگا
27:25تب ہی تو اتنا برا ریاکشن آیا ان کا
27:27ہاں
27:30ہتا دیا میں نے ان کو
27:32کہ محبت کرتا ہوں تم سے
27:35اور شادی بھی تم سے ہی کرنا چاہتا
27:37میں نے کہا تھا نا
27:42نہیں مانیجے آپ کی فیاملی
27:44چھوڑ دیں مجھے
27:45لیکن
27:47اپنی پسند کی شادی کرنا میرا حق ہے
27:51actually حمزہ
27:57ہمارے جو parents ہوتے ہیں نا وہ
28:00کبھی بھی ہماری شادی
28:02ہمارے من پسند شخص سے نہیں کرواتے
28:05وہ ہماری شادی ہمیشہ ایسے شخص سے کرواتے ہیں جسے ہم پسند تک نہیں کرتے اور پھر ہمیں پوری زندگی اس شخص کے ساتھ گزارنے پڑتے ہیں
28:17خیر
28:24کیا سوچا پھر آپ نے
28:27کس بارے میں
28:30کیسے منائیں گے آپ اپنی فیملی کو
28:34بھی تو کچھ بھی نہیں سوچا
28:39دیکھیں حمزہ
28:43میں بس اتنا ہی بولوں گی
28:46کہ آپ مجھے ابھی چھوڑ دیں
28:48مجھے دکھ ہوگا
28:54میرا دل ضرور ٹوٹے گا
28:56لیکن اگر بعد میں جا کے آپ نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
29:02تو بہت تکلیف ہوگی
29:03میں برداشت نہیں کر پاؤں گی حمزہ
29:05نہیں علی ساہی
29:08بالکل بھی نہیں
29:10میں ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
29:13میرے پیرنٹس کو میری بات ماننی ہوگی
29:17اور اپنی بات منوانے کے لیے میں کسی حد تک بھی جا سکتا ہوں
29:21کسی حد تک بھی
29:22میرا اور تمہانا ساتھ ضرور ہوگا
29:32ہم ضرور شاہد ہی کریں گے
29:35موسیقی
29:47موسیقی
29:51اچھا کیا آپ نے
30:06وہ لڑکی ہے اسی قابل
30:08نربین مجھے
30:11حمزہ کے تیور ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
30:14مجھے خدشہ ہے وہ
30:19کچھ اور نہ کر بیٹھے
30:21ہاں وہ تھوڑا سا جذبات ہی ہے
30:24میں بات کروں گی تو وہ سمجھ جائے گا
30:26آپ ایسا کیوں نہیں کرتے ہیں
30:28تھوڑا سا ٹائم نکالیں
30:29ہم سلمان صاحب کے گھر چلتے ہیں
30:30تاکہ بات تھوڑی سی آگے بڑھے نا
30:33ٹھیک ہے کل چلیں گے
30:35ڈیڈ
30:39بابا
30:40ہاں
30:41مجھے آپ لوگوں سے ضروری بات کرنی ہے
30:43ہاں بیٹھا بولو
30:44میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کل
30:55لالیزے کے گھر جا کے
30:56رشتے کی بات کریں
30:57تمہارا دماغ ٹھیک ہے
31:02میں اس گھٹیا لڑکی کے گھر جاؤں گی
31:04ماما پلیز
31:06اس طرح مت بولیں علیزے کے لیے
31:10بیٹا تمہیں یہ بات کیوں نہیں سمجھ میں آ رہی
31:15ہم نہیں چاہتے کہ اس لڑکی سے تمہاری شادی ہو
31:18لیکن کیوں
31:26سکندر نے بھی تو اپنی پسند کی شادی کیے
31:28اس وقت تو آپ کو کوئی اتراز نہیں تھا
31:30عریشہ میں اور علیزے میں زمین آسمان کا فرق ہے
31:37ماما
31:41اب ایک بار مل تو لیں اسے
31:44علیزے بہت اچھی لڑکی ہے
31:45مجھے کوئی شوق نہیں ہے
31:47کچھرے میں ہاں ڈالنے کا
31:48دیکھو بیٹا
31:53تم ہم آیا سے شادی نہیں کرنا چاہتے مت کرو
31:57ہم چاہتے تمہاری شادی کئی اور ہو
32:03بلکہ تم ایسا کرو ہمارے ساتھ
32:05سلمان صاحب کے گھر چلو
32:07اور ان کی بیٹی سے بھی مل لو
32:11وہ ہمارے سٹیٹس کے لوگ ہیں
32:13نہیں جاؤں گا ڈال
32:14اور آپ کو بھی وہاں جانے کی ضرورت نہیں ہے
32:23اگر آپ لوگوں نے کہیں جانے تو
32:30علیزے کے گھر جائیں گے
32:31کیونکہ میں شادی صرف اس سے کروں گا
32:34ایکسکیوز پی
32:41حمزہ بیٹا
32:43دماغ خراب ہو گیا تمہارا
32:44اس کا دماغ چکانے لگانا پڑے گا
32:47آ رہی ہوں
33:06اسلامی کو مانٹی
33:13آپ
33:15مجھے حمزہ نے تو نہیں بتایا تھا
33:17آپ آ رہے ہیں
33:18اندر آئے نا پلیس
33:19اندر آئیے
33:20حمزہ کو نہیں پتا
33:22کہ میں تم سے ملنے کیلئے آ رہی ہوں
33:24آنٹی آپ
33:36بیٹھے نا پلیس
33:37میں آپ کے لئے چائے کافی
33:38یا کچھ کھانے کے لئے لے کر آتی ہوں
33:39بتائیں
33:40کیا چاہتی ہو تو
33:42جی
33:44مطلب
33:45حمزہ سے کیا چاہتی ہو تم
33:49دولت نا
33:50آنٹی آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
33:54ایسی کوئی بات نہیں ہے
33:55آپ
33:55میں اچھی طرح جانتی ہو
33:59تم جیسی لڑکی ہیں
34:01اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لئے
34:03امیر لڑکوں کو بھساتی ہیں
34:04تاکہ ان کی دولت پر قبضہ کر سکے
34:07لیکن میں ایسا نہیں ہونے دوں گی
34:11حمزہ میرا بیٹا ہے
34:13اور اسے تو میں
34:15تمہارے چنگل سے چھڑوا کے رہوں گی
34:18یلو چیک
34:25اپنی مرضی سے اس پر
34:29رقم لکھ لو
34:31کتنی خیمت لکھوں
34:40جتنا تمہارا دل چاہے
34:45اپنی اوقات سے بڑھ کر
34:47سوچ لیں
34:48اگر میں نے اس پر ایسا اماؤنٹ لکھ دیا
34:52جو آپ افورڈ ہی نہ کر سکے تو کیا کریں گی
34:54حمزہ میرا بیٹا ہے
34:57اور تمہارے چنگل سے چھڑوانے کیلئے
35:00میں تمہیں
35:02ہر رقم دے سکتی ہوں
35:03کیا سوچ رہی ہو
35:07سوچویں ہوں ایک ماہ کے لئے اس کی اولاد بہت انمول ہوتی ہے
35:13یہاں تو آپ اپنی اولاد کے سوڈا کرنے آگئے ہیں
35:18سبان سبھال کے بات کرو لڑکی
35:20ایک بیوپاری کے لئے نا
35:23ہر سوڈا بہت بھاری ہوتا ہے
35:26چاہے مال کا ہو یا چاہے اولاد کا ہو
35:28کیا ہوا غصہ ہو رہا ہے
35:32خیر
35:34آفر اچھی ہے آپ کی
35:36بلکہ بہت زیادہ اچھی ہے
35:38لیکن میری محبت بکاؤں نہیں ہے
35:48آپ کے بیٹے سے محبت کرتے ہیں
35:51اور بہت محبت کرتے ہیں
35:53سب کچھ بکتا ہے
35:57بس دینے والے میں دم ہونا چاہیے
36:00محبت بیچنے والے ہمیشہ گھاٹے کا سوڈا کرتے ہیں
36:04میں اپنی محبت کسی بھی قیمت پر نہیں بیچوں گی
36:07میں حمزہ کی شادی کسی بھی قیمت پر
36:11تم سے ہونے نہیں دوں گی
36:13ایکچلی
36:16چیلنج کرنے کی عادت نہیں ہے میری
36:19لیکن اس کھیل میں کافی مزہ آ رہا ہے
36:22تو ایک چیلنج دیکھتی ہوں آپ کو
36:24شادی رکوا کر دیکھنے جائے گا
36:26یہی جگہ ہوگی
36:28حمزہ سے شادی بھی ہوگی
36:32اور آپ میرا رشتہ لے کر آئیں گی
36:36مجھ سے پوچھیں گے اور جواب میں میں آپ کو ہاں کروں گی
36:39میں مر چاہوں گی
36:41تمہارا رشتہ اس گھر میں لے کر نہیں آؤں گی
36:45جہاں تک میری معلوماتیں لاشے رشتہ لاتی بھی نہیں
36:49اس لئے آنا تو آپ کو ہی پڑے گا
36:52دیکھتے دیکھیں گے
36:55سب دیکھیں گے
37:05اس گھر کی برباتی سب دیکھیں گے
37:09موسیقی
37:22تُم ایسے بدل جاتے
37:26موسیقی
37:28موسیقی
Recommended
0:55
|
Up next
36:19
1:08
26:22
36:07
38:09
37:52
37:01
38:23
38:37
0:55
36:07
36:34
36:14
37:09
1:20
38:59
0:47
37:30
0:57
36:26
47:38
36:46