Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
چترال کے معروف عالم دین ملا محمد آبادی خان کی 200سال پرانی تصنیفات اور قران پاک کا نایاب نسحہ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈاللہ و برکاتہ ناظرین اکرام آج میں چترال میں اپنے پیارے گاؤں تریچ زنرنگم میں موجود ہوں
00:13میں آج ایک ضروری اور اہم چیز جو ہنا میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں
00:21جو ہماری بہت ہی قیمتی اساسہ ہے
00:24اور یہ جو میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں یہ چترال کے اور خصوصاً پاکستان کے اہلِ علم حضرات کے لیے ایک قرام قدر طفاء ہے
00:36چترال میں آپ کو بتا ہے کہ ایک میزان کا دور یہاں پہ ہوا کرتا تھا پاکستان بننے سے پہلے
00:46یہاں کے جو اسٹیٹ کے گوہنر ہوتے تھے وہ علم دوست ہوا کرتے تھے
00:52اس دور میں چند ایسے افراد ہیں جن کا نام قابل زگر ہے
00:58جیسے بابا سیار ہیں اور مرزا محمد غفران ہیں
01:02ان کے ہی تقریباً ہم اثر مولانا مولا محمد آباد رحمت اللہ علیہ بھی ہیں
01:09جو کہ چترال کے ایک مشہور اور تقوی والے اور انتہائی پرہزگار اہلِ علم تھے
01:19غالباً دیلی میں مولانا مفتی کی فید اللہ رحمت اللہ علیہ کا مدرسہ امینیہ کے فاضل تھے
01:28اور وہ ہم پہ تدریسی خدمات انجام دیتے رہے
01:31اور اس کے بعد غالباً اٹھارہ سو چالیس کے بعد وہ دوبارہ چترال تشریف لائے
01:38یعنی گردش ایام کے ساتھ ساتھ ان کی یہاں پہ چترال تشریف آوری ہوئی
01:44اور ان کو یہاں پہ باقاعدہ طور پر سٹیٹ کی طرف سے بلائیا گیا
01:49اور اس وقت وہ چترال تشریف لائے
01:52جب چترال تشریف لائے تو اس وقت شاہ امان الملک رحمت اللہ علیہ کا دور تھا
01:59شاہ امان الملک کے بارے میں آپ تاریخ کی کتابوں میں پڑھ چکے ہیں
02:04علم دوست آدمی تھے اور اسٹیٹ کے گورنر تھے
02:08تو اس دور میں وہ چترال آئے ان کے کہنے پہ چترال آئے
02:12جب وہ چترال آئے تو مہترے چترال کے لیے
02:16یعنی اسٹیٹ کے گورنر کے لیے دو اہم تخفے وہ لے کے آئے تھے
02:21ایک ان میں سے تھا ایک تلوار اور ایک سونے سے بنی ہوئی
02:28ایک لٹھی تھی جو میرے خیال غالباً آج بھی شاہی قلعے میں موجود ہیں
02:34ان کے نمونے تو موجود ہیں
02:35خیر وہ چترال تشریف لائے ان کو یہاں پہ شاہی قلعے کے اندر
02:41استاد کے طور پر مقرر کر دیا گیا تھا
02:43مختصر یہ ہے کہ اس دوران انہوں نے تصنیفی خدمات انجام دی
02:50اور یہاں پہ چترال میں وہ رہے
02:54اور اٹھارہ سو بانوے میں وہ ایک مارکے میں شہید ہوئے
03:00اس کی دستان میں پھر کسی ویڈیو میں آپ کو میں بتا دوں گا
03:05لیکن اس وقت جو میرا فوکس ہے وہ نایاب چیزیں ہیں
03:08وہ نوادرات ہیں ان کے جو میرے پاس
03:11یعنی ادارہ نوائے چترال کے آفیس میں موجود ہیں
03:14آج میں نے اپنی لائبری یہاں آکے کھولی
03:17تو مجھے اس میں ایک بقسہ جو ایک ڈباسہ ہے وہ ملا
03:22تو اس میں میں نے دیکھا کہ میرے جدہ امجد کے
03:24یعنی میرے پردادہ مولا محمد عباد کے تصنیفات
03:29بہت نایاب نوادرات ہیں
03:32اور یہاں میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں
03:34کہ میں نے کل ایک ویڈیو یہاں پہ بنائی تھی
03:36اس میں ایک درخت کا میں نے تذکرہ کیا تھا
03:40اور یہ ویڈیو میں آپ کو اپلوٹ کروں گا
03:42انشاءاللہ آپ کو پتا چل جائے گا
03:44بوری نام ہے اس کے چھال سے کاغذ بنایا کرتے تھے
03:48اور کچھ یہ جو بھوسے وغیرہ ہوتے ہیں
03:51ان سے یہ کاغذ وغیرہ اس زمانے میں بنایا کرتے تھے
03:55کیونکہ کاغذ کا دور تو تھا نہیں
03:57پرنٹنگ کا دور تو تھا نہیں
03:58تو اس وجہ سے وہ ان کاغذوں کے اندر
04:02یعنی بوری کے چھال سے کاغذ بنا کے
04:05اور اس کاغذ کے اوپر انہوں نے علم کو منتقل کیا
04:09اور پھر وہ آج ہمارے پاس محفوظ ہیں
04:12ناظرین کرام میں آپ کو ابھی کچھ انوادرات دکھانے لگا ہوں
04:16انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا
04:20یہ میرے پاس موجود ہے
04:22یہ ان نوادرات میں سے ایک ہے
04:25ذرا میں کلوز کر کے آپ کو دکھا دوں
04:27یہ دیکھیں
04:28ان کی لکھائی انتہائی نفیس ہے
04:32اور یہ دیکھیں
04:34یہ کاغذ نہیں ہے
04:36یہ گھاس پوس سے بنایا گیا ہے
04:38کاغذ کی بہترین شکل دی گئی ہے اس کو
04:41اور اس پہ انہوں نے یہ ایک کتاب لکھی ہے
04:45غالباً مجھے تو فارسی کے اوپر اتنا دسترسل
04:48بہترین کتاب یہاں پہ لکھی گئی ہے
04:52ناظرین یہ انتہائی نایاب
04:57ایک بک ہے
04:59لیکن ہم نے تو اس کو محفوظ تو کر دیا ہے
05:02یہ بھوری کی چھال سے
05:03یا گھاس پوس سے یہ گھاس بنایا گیا
05:05اس میں اپنے ہاتھ سے دیکھیں آپ بڑی بہترین اس کی کتابت ہے
05:10انہوں نے لکھی ہے یہ کتاب
05:12یہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
05:14اب میں دوسری کتاب کتاب لکھ دیتا ہوں
05:16یہ ہے جی
05:17اس کتاب کے بارے میں میں نے اس کا مطالعہ کیا
05:20اور میں نے یہاں پہ لکھا تھا
05:22تیہادہ کتاب
05:23دیوانِ بیدل
05:25دیوانِ بیدل کا یہ
05:27تو دوستو یہ کتاب ہے
05:30اس کتاب کو اگر آپ دیکھیں تو یہ اس کی جو جلد ہے
05:35یہ دیکھو اتنا یہ ایک موٹی جلد ہے
05:40اتنی موٹی ہے یہ
05:41اور یہ کوئی کاغذ نہیں ہے
05:44یہ لکری کی جلد ہے
05:46اور اس کے اندر یہ جو کتاب لکھی گئی ہے
05:49میں آپ کو اس کی دکھا دوں
05:52دیکھیں جی کتنی خوبصورت اس کا فونڈ ہے
05:55اور یہ غالباً فرسی ہے تو مکمل کتاب فرسی ہے
06:01اور دیوانِ بیدل کی تشریح ہے یہ
06:04اس کی شرع بھی ہے اور دیوانِ بیدل پورا کے پورا اس کے اندر موجود ہے
06:08اور اس میں وہ ساری باتیں جو لکھنے کے مقاہ آراز و مقاسی تھے
06:12وہ سارے موجود ہیں
06:13تو اس کتاب کے بعد اب میں یہ دیکھیں جی
06:16یہ پرانی انتہائی قسطہ حال میں موجود ہے
06:20کیونکہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ درمیان میں ایسے بھی وقت آئے
06:25کہ ان کو کوئی ٹچ نہ کر سکے
06:28اور یہ کتابیں پڑی رہی ہیں
06:30یہ میں کتاب رکھتے تھا ہوں
06:32اگلی کتاب میں اٹھا ہوں
06:33یہ کتاب ہے جی
06:37یہ دیکھو میں نے اس کو جلد کیا ہوا ہے
06:39اخبار چلا کے
06:40لیکن اصل میں یہ بھی گتی کی جلد ہے
06:43یہ آپ دیکھیں
06:44اس میں میں نے لکھ کے لگایا ہوا ہے
06:47اس کو میں نے پڑا تھا
06:48اور میں نے اس پہ کچھ لکھا ہے
06:49فضائل صورت حیق قرآن کریم
06:53بما ایام مقدسہ دوران سال اسلامی
06:56تو یہ جو لکھائی ہے
06:58یہ میرے استاذ محترم
07:00جناب مولا نگاہ نگاہ صاحب نے
07:02یہ لکھی ہے یہ پرچی
07:04اور اس کتاب کے اندر چسکوان کر دی تھی
07:07یہ بھی ایک یادگار ہے
07:09استاذ محترم کا
07:10انہوں نے اس کتاب کا مکمل متعلیہ کیا تھا
07:12انہوں نے مجھے بتایا تھا کہ یہ
07:13جو اسلامی تعلیمات کے اوپر
07:17بہترین کتاب ہے
07:18جو مولا محمد آباد نے لکھئے
07:20فضائل صورت حیق قرآن کریم
07:22قرآن کریم کی جتنے بھی صورتیں ہیں
07:24ان کی فضیلتیں لکھی ہوئی ہیں
07:26اب آپ اس کتاب کو دیکھیں
07:27دیکھیں انتہائی فستحال ہے
07:29اور یہ کوئی کاغذ نہیں ہے
07:31یہ ہے
07:32گاس پوس سے
07:34بنا کے
07:35یہ دیکھیں جی
07:36اس کی حالت تو انتہائی
07:38یہ میرے خیال مقبوش ہے
07:39اور یہ انتہائی نایاب کتاب ہے
07:42اٹھانہ سو تیس کے بعد
07:45غالباً
07:45یا اٹھانہ سو بیس کے بعد
07:47یہ کتاب لکھی گئی تھی
07:48فضائل قرآن کریم کی
07:51صورتوں کی فضائل کے بیان میں
07:53انتہائی زبردست کتاب ہے
07:55اس کے بعد
07:56میں آپ کو جو لکھا دوں جی
07:58یہ آپ
07:59ایک کتاب ہے
08:00یہ آپ دیکھ لیجیے
08:01یہ اس کی جلد ہے
08:03اور اوپر جو ہے نا
08:05یہ
08:05چمرے سے
08:07یعنی خال سے
08:08اس کے اوپر جلد ہوئی ہے
08:10نیچے
08:10گتہ جو ہے
08:11وہ لکڑی کا ہے
08:12اور اس پہ
08:14محترم جناب
08:15میرے استاذ محترم
08:17مولا نگاہ
08:17نگاہ صاحب نے
08:18ایک پرچی جسپان کی
08:19جب میں نے
08:20یہ سارے چیزیں
08:21ان کو دکھائی تھی
08:22اس میں لکھا ہوا ہے
08:24ہادہ کتاب
08:25بنام زلائخہ
08:26اس کتاب میں
08:28یہ ساری کتاب
08:31ایک ہی باہر میں
08:32لکھی گئی ہے
08:32اور
08:33مولانا جامی کی
08:34تصنیف
08:35سے مطابقت
08:37رکھتی ہے
08:38جس کا نام
08:38مولانا درحمان جامی تھا
08:41ان کی کتاب
08:42کسی کتاب کے ساتھ
08:43اس کتاب کا مطابقت ہے
08:44یعنی مطابقت کا
08:45مطلب ہے
08:46اس کے طرز میں
08:46یہ کتاب لکھی گئی ہے
08:47یہ مولا محمد عباد کی
08:50بہترین تصنیف ہے
08:51جی
08:52اب آپ دیکھیں
08:53اس کا فونڈ
08:54آپ دیکھیں گے
08:54تو یہ بہترین فونڈ میں ہے
08:57اور میرا خیال
08:58آج کل کوئی بھی
08:58اس طرح کا
08:59لکھی ہی نہیں سکتا
09:01اس کی جو ضروری باتیں ہیں
09:02یہ دیکھیں
09:03یہاں پہ بھی لکھی ہوئی ہیں
09:04فارسی کے اندر
09:05اور یہ بہترین
09:07ایک شہکار ہے
09:08دیکھو
09:09حالت تو اس کی انتہائی
09:10خستہ حال ہے
09:12بہرحال
09:13میں نے اس کو بھی
09:14محفوظ کر لیا ہے
09:15نظرین اکرام
09:17اس سے اگلی جو کتاب ہے
09:19وہ یہ کتاب ہے
09:20یہ والی کتاب ہے
09:23دیکھیں
09:23اس کا فونڈ
09:24انتہائی دو
09:25اس میں انک
09:26یوز ہوئے ہیں
09:27ایک ریڈ
09:28اور ایک بلیک
09:29اور اس کا
09:30بہترین
09:31اس میں فونڈ ہے
09:32یہ میرے
09:33جدہ امجد کی
09:34لکھی ہوئی کتاب ہے
09:36یعنی مختلف
09:37فضائل کے اوپر
09:38انہوں نے
09:38اشعار فارسی میں کہے ہیں
09:40اور وہ تمام
09:42اشعار یہاں پہ درج ہیں
09:43اور ان اشعار کا بھی
09:44ایک خاص تردیب سے
09:46انہوں نے یہ لکھا ہے
09:48یہ ان کے ذاتی اشعار ہیں
09:50اور اس میں آخر میں
09:52کچھ تعویزات کے بھی
09:54کچھ ٹائپ اس میں موجود ہیں
09:55بہرحال
09:56اس پہ اگر کام کیا جائے
09:57تو انشاءاللہ یہ بھی
09:58بہترین کتاب ہے
10:00ان کے اشعار پر
10:01مشتمل ہے
10:02اور یہاں پہ
10:03ایسی باتیں بھی
10:04کچھ لکھی ہوئی ہیں
10:05ان سے پتہ چلتا ہے
10:06کہ یہ غالباً
10:07اٹھارہ سو تیس
10:08کے بعد
10:09یہ چیزیں لکھی گئی ہیں
10:11تو یہ
10:12نایاب
10:12یہ بھی میں آپ کو
10:14دکھا دیا
10:15ببلی کتاب میں
10:15اٹھا کے دکھاتا ہوں
10:16آپ کو
10:17یہ
10:20یہ ہے جی کتاب
10:22دیکھیں
10:23اس کی جو جلد ہے
10:25یہ چمڑے کی ہے
10:26گتے کے گتا نہیں ہے
10:27لکڑی
10:28جو ہے نا اس کے جو
10:29لکڑی کے جو
10:31پٹے ٹائپ کے ہیں
10:32یعنی چپ بور آپ
10:33کہلے اس کو
10:34اس کے اوپر
10:35جلد کیا ہوا ہے
10:36کھال سے
10:37کر کے
10:38اس کے اوپر
10:39انہوں نے لکھی ہے
10:40بہت ساری
10:41جو ہے نا
10:42جو لکھی گئی ہیں
10:44اس پہ
10:45محترم
10:46مستاز محترم
10:47مولا نگاہ نگاہ
10:48صاحب نے
10:49لکھا ہے
10:50کہ سکندر ناما
10:51بری
10:52اکبری
10:54اس طرح کچھ لکھا ہوا ہے
10:55برحال
10:56یہ اس طرح
10:57اس کی بہترین
10:58کوئی کتاب ہے
10:59یہ دیکھیں جی
10:59اس کی لکھائی
11:01اور میں آپ کو بتا دوں
11:02اس ویڈیو کے بعد
11:03میں ان کی
11:04لکھائی جو ہے نا
11:05وہ ایک مرتبہ
11:06پھر آپ کو دکھا دوں گا
11:07تو یہ بڑی
11:08بہترین کتاب ہے
11:09اور ہے
11:10اشعار میں
11:11یہ سارے
11:12دیکھیں جی
11:13اس کی جلد کو
11:13آپ دیکھیں
11:14اور یہ
11:16ململ
11:17کے جو
11:17قبریں ہیں
11:18اس کی
11:18پھر یہاں پہ لگایا گیا ہے
11:20اور گون سے
11:21میرا خیال اس کو
11:21چسپان کر دیا گیا ہے
11:23اچھا یہاں پہ میں
11:24یہ ایک بات بھی
11:24آپ کو بتا دوں
11:25کہ اس وقت
11:25میرے پاس
11:26ایک ایسا
11:27عالی موجود ہے
11:28جو ان کتابوں کو
11:29جلد کیا کرتے تھے
11:31اور اس جلد میں
11:33وہ استعمال ہوتا تھا
11:34ایک جیسے
11:35ہمارے پاس
11:35انچوری ٹائپ
11:36کے دو لکھڑی ہیں
11:38اور درمیان میں
11:39ایسی ایک لکھڑی
11:40لگی ہوئی ہے
11:41ان کو شاید پیچھے سے
11:42ٹائٹ کیا جاتا تھا
11:43اور اس کے درمیان
11:44یہ کتابیں
11:45رکھ کے
11:45جلد کیا کرتے تھے
11:46ہے ساری
11:47لکھڑی کا
11:48اس کے علاوہ
11:49ان کے جو
11:49لکھنے کے خالم
11:50وہ بھی
11:51ہمارے پاس
11:51موجود ہے
11:52تو
11:54ناظرین اکرام
11:55آگے چکھتے ہیں
11:56یہ کتاب ہے
11:59یہ کیا چیز ہے
12:01یہ بڑی
12:02یہ بھی
12:03نایاب کتاب ہے
12:04اس کی جو جلد ہے
12:05یہ بھی
12:06اوپر چمرا
12:06نیچے
12:07لکھڑی کا
12:11تو یہ تقریباً
12:13بوستان سائیدی کا
12:15ترجمہ بھی ہے
12:17اور تشریح بھی ہے
12:18لیکن اسی طرز پہ ہی
12:20کچھ اشار
12:21ان کے اپنے بھی
12:22اس کے اندر موجود ہیں
12:23یہ آپ دیکھ لیجئے
12:24یہ ماشاءاللہ
12:26کچھ بہتر حالت میں
12:27موجود ہے
12:28یعنی
12:28اٹھارہ سو
12:29تیس
12:31اٹھارہ سو
12:31بیس
12:32غلیباً
12:34ان کی عمر جو ہے
12:35وہ اٹھارہ سو
12:36بانوے میں تو
12:37شہید ہوئے تھے
12:38شاہید اللہ چکرال میں
12:39لیکن اس کے بعد
12:41تقریباً
12:41ان کی عمر
12:41اسی سال
12:42کے لگ بکتی
12:43تو
12:44اٹھار سو بیس
12:46کے بعد کی
12:46دیکھی ہوئے کتابیں ہیں
12:47یہ ہم پہ
12:49ایک اور کتاب میں
12:50اٹھا رہا ہوں
12:50یہ دیکھیں
12:51اس کو
12:51اوپر یہ جو
12:52اخبار لگایا ہے
12:52یہ تو
12:53بنے لگایا ہے
12:53ٹھیک ہے
12:54اس کی حالت بھی
12:55دیکھیں
12:56زمانے کے ساتھ ساتھ
12:58یہ بھی
12:58خستہ حالی
12:59کا شکار ہے
12:59اچھا
13:00یہ گتہ ہے
13:01اس کا
13:01کم از کم
13:03پانچ
13:03ایم ایم کا
13:04تقریباً
13:05موٹا
13:05ایک گتہ لگا ہوا ہے
13:06اس کے اندر
13:07یہ ساری کتاب
13:09موجود ہے
13:09یہ بھی
13:09اشعار کے اندر
13:10موجود ہے
13:11یہ بھی
13:12اشعار ہے
13:13اور
13:14اس میں شاید
13:15وہ لکھائی
13:16موجود ہے
13:16یہ ہم پہ بھی ہے
13:17اس پہ
13:19محترم
13:20استاذ محترم
13:22مولانی گانکہ
13:23صاحب نے
13:24یہ پنسیلی کی تھی
13:25تحفت الاحراد
13:27تصنیف مولی
13:28عبدالرحمن جمعی
13:29جو ایک نایاب شہکار ہے
13:31یہ تحفت الابرار ہے
13:33غالباً
13:33اس وعدی مارکیج میں
13:34تو دستیاب نہیں ہے
13:35لیکن
13:36اس کا مخطوطہ
13:37جو ہے
13:37ہمارے پاس
13:38یہ موجود ہے
13:39اور بڑی
13:40شاندار کتاب ہے
13:41یہ دیکھیں
13:42یہ بھی
13:44ہمارے پاس موجود ہے
13:45اس کے بعد
13:45ایک اور کتاب
13:46اٹھا لیتے ہیں
13:47یہ بھی
13:50ناظرین
13:52یہ وہ
13:53اہم کتاب ہے
13:54جس کی وجہ سے
13:56کائنات
13:57جو ہے
13:57وہ وجود میں آئی ہے
13:59اور
14:00یہ میرے
14:01جد امجد
14:02کا لکھا ہوا
14:04قرآن مجید
14:05کا نسخہ ہے
14:06یہ بھی
14:07اسی دور کا ہے
14:08یہ دیکھیں جی
14:08جلد
14:09پانچ ایم ایم کا ہے
14:10یہ
14:10غالباً پانچ ایم ایم سے بھی
14:12زیادہ ہو
14:13اوپر جلد
14:14جو ہے نا
14:15اس کی چمرے کی ہے
14:16یہ چمرے کی ہے
14:17اور اس کے بعد
14:18اس کے اندر
14:19قرآن مجید ہے
14:20یہ سارا
14:20ہاتھ سے لکھا ہوا ہے
14:22اور
14:23یہ جو قرآن مجید
14:24لکھا ہوا ہے
14:25جی
14:25اس کے مختلف
14:26فونٹ میں
14:26یہ لکھا ہوا ہے
14:28لن تمثن
14:29نارو
14:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:31وقالو
14:32لن تمثن نارو
14:33اللہ ایام
14:33مادودہ
14:34قرآن مجید ہے
14:35یہ
14:35ایک فونٹ
14:36تو یہ آپ کو
14:37دکھا رہا ہوں
14:37یہ والا ہے
14:38اس سے آگے میں
14:40ایک اور فونٹ میں
14:41آپ کو دکھا دوں
14:41اسی کے اندر ہی
14:42موجود ہے
14:43یہ ہے
14:44اس کو
14:46زنجیری فونٹ
14:47کہتے ہیں
14:48غالباً
14:49یہ فونٹ
14:50بھی آج کل
14:51موجود نہیں ہے
14:51یہ مکمل
14:55دادا
14:56مولا
14:57محمد
14:58عباد
14:58مولا
14:58تو
14:58عالم
14:59مولوی
15:00کو
15:00کہتے تھے
15:00محمد
15:01عباد
15:01نام
15:02تھا
15:02انہوں نے
15:03مکمل
15:03قرآن مجید
15:04لکھی
15:04تھی
15:04یعنی
15:05اٹھارہ سو
15:06بیس
15:06کے
15:06اٹھارہ سو
15:07بیس
15:08سے
15:08لے کر
15:08اٹھارہ سو
15:09انہوے
15:09بانوے
15:10کے درمیان
15:10اس قرآن
15:11مجید
15:12کو
15:12انہوں نے
15:13لکھا
15:13اور
15:14یہاں
15:15اسی قرآن
15:15مجید
15:16میں
15:16وہ
15:16پڑھا
15:17کرتے تھے
15:18تلاوت
15:19فرمایا
15:19کرتے تھے
15:20تو
15:20میرے بھائی
15:21یہ سارے
15:21چیزیں
15:22میں نے
15:22آپ کو
15:22دکھائی
15:23ہے
15:23اس میں
15:24آپ
15:25یہ بھی
15:25دیکھیں
15:26کہ
15:27یہ میرے پاس
15:28یہ سارے
15:28چیزیں
15:29موجود ہیں
15:29یہ دیکھیں
15:29یہ سارے
15:32چیزیں
15:32یہ سارے
15:33وہ
15:34نایاب
15:34نسخہ
15:35جات ہیں
15:35جو میں
15:36آپ کو
15:36دکھا رہا ہوں
15:36یہ
15:37ہمارے پاس
15:38موجود ہیں
15:38اب
15:39میں چاہتا ہوں
15:46ان کے
15:47جو
15:47فونڈ
15:48ہیں
15:48کتنی
15:49خوبصورتی
15:50اس میں
15:50وہ سارا
15:51میں
15:51آپ
15:51کو
15:51دکھانا
15:52چاہتا ہوں
15:52ناظرین
15:57کرام
15:57یہ آپ
15:58دیکھ
15:58لیں
15:58جو قرآن
15:59مجید
15:59کی
15:59میں
15:59نے
16:00بات
16:00کی
16:00آپ
16:00کے
16:00سامنے
16:01یہ وہ
16:02قرآن
16:02مجید
16:02ہے
16:02یہ
16:03دیکھیں
16:03اس کے
16:03فونڈ
16:04ذرا
16:05آپ
16:05دیکھ
16:05لیں
16:06یہ
16:06دیکھیں
16:07کتنا
16:08خوبصورت
16:08یہ
16:09لکھا گیا
16:09ہے
16:09ایک
16:10فونڈ
16:10تو
16:10یہ
16:10آگے
16:11کچھ
16:12جو
16:12فونڈ
16:12ہیں
16:13وہ
16:13یہ
16:13والے
16:13ہیں
16:13دو
16:14مختلف
16:14فونڈ
16:15میں
16:15یہ
16:15لکھا گیا
16:16ہے
16:16اب
16:16صاف
16:17صاف
16:17آپ
16:17کو
16:17نظر
16:18آتا
16:18ہی
16:18ہوگا
16:19تو
16:19یہ
16:20ہیں
16:20وہ
16:20قرآن
16:21مجید
16:21جو
16:21مکمل
16:22طور پر
16:22ہاتھ
16:23سے
16:23لکھی
16:23اور
16:24اس
16:25قرآن
16:25مجید
16:25سے
16:25لوگوں
16:26کو
16:26تعلیم
16:27دیتے
16:27رہے
16:27شاید
16:28مجھے
16:29لگتا
16:29ہے
16:29کہ
16:29شاہی
16:30قلعے
16:31کے
16:31اندر
16:32جو
16:32بے گمات
16:33تھے
16:33سٹیٹ
16:35کے
16:35گورنر
16:35کے
16:35شجاع
16:36الملک
16:37صاحب
16:37ہوں گے
16:38اس کے
16:38ساتھ
16:38شاہ
16:39امان
16:39الملک
16:40اور
16:40ان کے
16:41جو
16:43فیملی
16:43تھے
16:44ان کو
16:44سبق
16:45پڑھائے
16:45کرتے
16:45تھی
16:45یہ
16:46دیکھیں
16:46یہ
16:47وہ
16:48کتابیں
16:49ہیں
16:49جن کے
16:50فونڈ
16:50کو
16:50آپ
16:50قریب سے
16:51دیکھیں
16:57یہ بھی
16:58وہی
16:58کتاب
16:58ہے
16:58جس
16:58میں
16:59آپ
16:59کو
16:59دکھانے
16:59لگا
17:00ہوں
17:00یہ
17:00دیکھیں
17:01ان کا
17:01فونڈ
17:01کتنا
17:02خوبصورتی
17:03سے
17:03یہ
17:04لکھا
17:04گیا
17:04ہے
17:04اور
17:05آج
17:05بھی
17:05سنگروں
17:06سال
17:07گزرنے
17:08کے بعد
17:08یہ
17:09محفوظ
17:09ہیں
17:09اور
17:10اچھے
17:10حالت
17:11میں
17:11موجود
17:11ہیں
17:11یہ
17:11بھی
17:12دیکھیں
17:12آپ
17:12یہ
17:14دیکھیں
17:14فونڈ
17:16ان کا
17:16برا
17:16پیار
17:17ہے
17:17یعنی
17:18کتابت
17:19ان کی
17:19کتنی
17:20خوبصورت
17:20ہوا
17:21کرتی
17:21تھی
17:21اچھے
17:23اس کے
17:23بعد
17:23یہ
17:23آپ
17:24دیکھیں
17:24جی
17:24یہ
17:24چھوٹی
17:25سی
17:25کتاب
17:25ہے
17:26جس
17:26کے
17:27بارے
17:27میں
17:27تفصیل
17:27تو
17:27میں
17:28نے
17:28آپ
17:28کو
17:28بتائی
17:29یہ
17:30دیکھیں
17:30کتنی
17:31خوبصورت
17:33سکافونڈ
17:33ہے
17:33اور
17:35لکھنے
17:35کا
17:35انداز
17:36دیکھیں
17:36دو
17:36انگس
17:38پہ
17:38استعمال
17:39گئے ہیں
17:39ریڈ
17:39اور
17:39بلیک
17:40جس
17:41کے
17:41بعد
17:41اس
17:41کو
17:41بھی
17:41دیکھ
17:42لی
17:42جی
17:42گ
17:42یہ
17:44ہمارے
17:44نوادرات
17:45ہیں
17:45اور
17:46ہم
17:47کمتی
17:47سرمایہ
17:48ہیں
17:48یہ
17:48تو
17:49یہ
17:49ہمارے
17:50پاس
17:50محفوظ
17:50ہیں
17:51انشاءاللہ
17:52ہم کام
17:53کریں
17:53گے
17:53اور
17:53کر
17:54بھی
17:54رہے
17:54ہیں
17:54اور
17:55یہ
17:56دیکھیں
17:56جی
17:56یہ
17:58بھی
17:58اس
17:58زمانے
17:59کے
17:59مختلف
17:59فونڈ
18:00میں
18:00یہ
18:00کتاب
18:01لکھی
18:01گئی
18:01ہے
18:09پوس
18:10سے
18:10بنائے
18:11گئے
18:11تقریبا
18:11ایک
18:12ایم ایم
18:12موٹے
18:12کاغذ
18:14ہیں
18:14یہ
18:14کافی
18:16موٹے
18:16کاغذ
18:17ہیں
18:17یہ
18:17دیکھیں
18:17نا
18:18موٹے
18:19موٹے
18:19کاغذ
18:19ہیں
18:19یہ
18:20گاز
18:20پوس
18:20سے
18:20خود
18:20ہی
18:21یہاں
18:21پہ
18:22ہی
18:22بنوا
18:22کے
18:23اسی
18:23طرح
18:23کر کے
18:24علم
18:24کو
18:24آگے
18:25ہم
18:25تک
18:25منتقل
18:26کیا
18:26ہے
18:26تو
18:27اللہ
18:27تعالیٰ
18:28ان کو
18:28عجر
18:28عظیم
18:29عطا فرمائے
18:30یہ
18:31آپ
18:31دیکھ
18:31لیں
18:31مختوتات
18:32ہیں
18:33سارے
18:33تو
18:34اللہ
18:34تعالیٰ
18:35ان کو
18:35عجر
18:36عظیم
18:36عطا فرمائے
18:37یہ
18:38ہمارے
18:38قیمتی
18:38سرمایہ
18:39ہیں
18:39اور
18:40اس کے
18:41علاوہ
18:41بھی
18:41کچھ
18:41نوادرات
18:42ہیں
18:42جن
18:42کا
18:43میں
18:43آپ
18:43کے
18:43ساتھ
18:43شیئر
18:44کرنے
18:44کی
18:44کوشش
18:44کروں
18:45گا
18:45تو
18:45اگر
18:46مجھے
18:46ٹائم
18:46ملے
18:47تو
18:47میں
18:47انشاءاللہ
18:47وہ
18:48بھی
18:48آپ
18:48کے
18:48ساتھ
18:48شیئر
18:48کروں
18:49گا
18:49بہت
18:50بہت
18:50شکریہ
18:51واج
18:51کرنے
18:52کا
18:52ویڈیو
18:53دیکھنے
18:53کا
18:53بہت
18:53شکریہ
18:54اللہ
18:55ہم
18:55سب
18:56کا
18:56حامی
18:57ناصر
18:57ہو
18:57السلام
18:58علیکم

Recommended