Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار کو دی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:2526 اپریل سے
00:27ہفتہ اور اتوار شب آٹ بجے
00:30سارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
00:37اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
00:39مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
00:40کیا
00:41بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز
00:46ہیدر آباد جانا ہے
00:50باتا نہیں ہے ہیدر آباد میں کیا جاد ہوئے
00:54کہ روز روز تم وہاں جانے کیا ڈراما کرتی ہو
00:57میں آپ سے بات نہیں کری میں اپنے باپ سے بات کری ہو
01:07ہاں تو اپنے باپ کو بتاتی کیوں نہیں ہو کہ ہیدر آباد میں تمہاری دوست کی ماں ہیں یا کوئی اور
01:14کوئی اور اگر ہوتا ہے نا تو اپنے باپ کو بتا دیتی میں
01:19اس کے لیے آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے مجھے سمجھیں آپ یا مزید سمجھاؤں میں آپ کو
01:27بیٹا
01:31تمیز سے بات کرو بڑی ہیں پھوپی ہیں تمہاری
01:35تو میں نے کب انکار کیا بابا
01:39مجھے پتا ہے وہ میری پھوپو ہیں
01:41دو دفعہ سارا آپ لوگ اسے چھوٹ بول کے ہیدر آباد گئی ہے لیکن میں نہیں جاؤں گی
01:47میں آپ کی اجازت لے رہی ہوں بابا پلیز مجھو جانے دے
01:50سارا نے کبھی اپنی امی کو نہیں دیکھا وہ
01:57تو تمہاری ماں نے بھی تمہیں آج تک نہیں دیکھا یا تم کیوں پھوچ جاتی ہو
02:02آپ بھولنے دیتی ہیں پھوپو جو میں بھولوں
02:04اے
02:09بابا آپ بتائیں کہ آپ بھول سکتے ہیں اس بات کو نہیں نا کیونکہ پپو تو ابھی بھولنے دیتی ہی نہیں ہے
02:13بابا میری دوست کو میری ضرورت ہے
02:19اس نے میری اتنی مدد کی
02:21اس نے مجھے اپنے باب سے ملوا ہے
02:23پلیز بابا پلیز مجھے جانے دے
02:25ٹھیک ہے چلی جاؤ لیکن اکینی نہیں جانا یہ
02:28عادل لے جائے گا تمہیں
02:30ٹھیک ہے عادل اور پھر ساتھ ہی واپس لے کے آنا اس کو
02:32ٹھیک ہے
02:35ٹھیک ہے بابا
02:36ٹھیک ہے سو مچ میں دو تین چیزیں پاک کر کے آتی ہوں
02:40ارے بھائی جان
02:47عادل کیوں جائے گا
02:49آپ کو جانا چاہیے اس کے ساتھ
02:51آپ جا کے دیکھیں وہاں پہ وہ لوگ کون ہے
02:53سچائی کیا ہے اس کی دوست کی ماں کیسی ہے
02:56کیا ہو رہا ہے
02:57ہاں ضرورت پڑی تو چلا جاؤں گا
02:59لیکن عادل کا جانا اس لیے ضروری ہے
03:01کہ یہ ایک تو سارے راستے وغیرہ جانتا ہے
03:03پھر بچی کے ساتھ رہے گا تو اچھا ہی ہے
03:06تمہارا ہیدر آبا جانا کیوں ضروری ہے
03:23میں میری دوست کی ماما ہے وہ
03:26وہ بے ہوش ہو گئی ہے
03:28تو
03:29تم ہوش میں لانے جا رہی ہونا
03:32آپ ایسے ہی سمجھیں
03:33میں نا ان کے لیے دوا جیسی ہوں اس لیے
03:37اتنی سے دن میں دوا بن گئی تو
03:39سب کا خیال کرتی ہو تو
03:43بس میرا ہی تمہیں کوئی خیال نہیں ہے
03:45آپ کا خیال کرنے کے لیے میرے بابا ہے نا
03:48سپر باتیں مت کرو
03:50اچھا یہ بتاؤ کب تک واپس آو گی
03:53جیسے ان کی طب یہ ٹھیک ہوگی
03:55وہ بیٹر فیل کریں گی
03:56میں عادل کے ساتھ واپس آ جاؤں گی
03:58عادل کے ساتھ
03:59کیا ہو گیا ہے بیٹا
04:00امی پلیز اتنا اووری ایک ٹھاک کریں یہ میرا آئیڈیا نہیں تھا
04:04بابا نے بولے اب انہوں نے بولے تو میں کیا کرتی
04:06تمہارے بابا کی بھی سمجھ نہیں آتی ہے مجھے
04:10خود ہی منع کرتے ہیں اور خود ہی تمہاری بات مان جاتے ہیں
04:13اور اب عادل کے ساتھ بیج رہے ہیں
04:15تم یہ کیوں نہیں کرتی کہ
04:19اپنی دوست کی ماما کوئی دھر ہی لے آو
04:22کیا
04:24ہاں نا کراچی بڑا شہر ہے
04:27یہاں ٹھیک سے علاج ہو سکے گا ان کا
04:29اگر میں اپنی دوست کی ماما کو یہاں لے آؤں گی
04:35تو آپ ان کا خیال رکھیں گی
04:39کیا میری مہمان نوازی میں شک ہے تمہیں
04:42نہیں
04:43بالکل نہیں
04:45ہاں ویسے
04:50اب یہ ہو سکتا ہے
04:54اچھا میں نکلتی ہوں
04:56دیہان سے جانا
04:58ہاں
05:00اللہ حافظ
05:01اللہ حافظ واہ سب کو سلام کہنا میرا
05:02ٹھیک
05:04خوندی چیز
05:06خوندی چیز
05:08اچھا میں
05:10خوندی چیز
05:11چیز
05:12اچھا میں
05:13کھوند کی
05:14صورت
05:15صورت
05:16بنی چیز
05:17کھوند
05:18چیز
05:19بنی چیز
05:19چیز
05:20بنی چیز
05:21چیز
05:22بس
05:23بس
05:24ماما وہ سارا آئی تھی
05:27کہہ لی تھی کہ اپنے روم کھالی کرو
05:29اور آپ کی روم میں شفٹ ہو جاؤں گا
05:31کیا
05:32ماما میں اپنے روم سے کہیں نہیں جاؤں گی
05:34آپ کو تو بت ہے
05:35مجھے شروع سے اکیلے رہنے کی عادت ہے
05:37تمہارے باپ کی بھی یہ عادت ہی
05:40اسی وجہ سے آپ پوری زنگی اکیلہ رہ گیا ہے
05:44ماما وہ اکیلے نہیں ہے
05:46ان کی شادی ہو چکی ہے
05:47آپ اکیلی ہیں
05:48شادی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے
05:50کہ اکیلہ پن دور ہو جائے
05:51بلکہ کئی دفعہ اکیلہ پن بڑھ جاتا ہے
05:54اور یاد رکھنا
05:55تمہارے باپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا
05:57میری آہ لگے گی اس کو
05:59جو اس نے میرے ساتھ زندگی میں کیا ہے
06:01تم یاد رکھنا ہو
06:02جو بھی ہے
06:03میں اپنے روم سے کہیں نہیں جاؤں گی
06:07کون کہہ رہا تمہیں خالی کرنے کو
06:11ریلاکس کرو
06:12ماما
06:18سارا وہاں سے اکر آئی ہے
06:23سوچیں
06:23اگر وہ ہمارے پاس آگے تو
06:26ہمارا کیا ہل ہوگا
06:27اور آج اس نے روم کھالی کرنے کا کھائے
06:30کل کو گھر کھالی کرنے کا کھائیں گے
06:33ایسا کچھ نہیں ہوگا
06:34یہ میرا پورشن ہے
06:36اور میرے پورشن میں میری ہی مرضی چلے گی
06:38یہ سارا کیا بول رہی تھی
06:45دوست کی ماں کے نام پر ڈرامے باس گئیں گی
06:49توبہ ہے
06:51اور اس آدھر کو دیکھو
06:53ماں سے پوچھنا گوارہ نہیں کیا
06:57اور چلتا بنا
06:58چلتا بنا
07:06آپ کو کھائیں گے
07:08کیا ہوا؟
07:15آپ کیوں گے؟
07:16ہاں
07:17ہاں
07:18ہاں
07:18ہاں
07:18ہاں
07:18ہاں
07:19ہاں
07:20ہاں
07:21ہاں
07:21ہاں
07:22ہاں
07:23ہاں
07:24ہاں
07:25ہاں
07:26ماں سے پیار کرنے کے لئے
07:29بہت سارے دن نہیں چاہیے ہوتے
07:31اب اسے بھی جب تم ان سے ملو گے
07:33تو تمہیں بھی آئیڈیا ہو جائے گا
07:35چاہید تمہیں بھی ان سے محبت ہو جائے
07:36مجھے تو پہلے صحیح ہے
07:38تو کیا میجے اپنا رشتہ ہیدرباد لکھ جانا ہوں گا
07:42شاید
07:44ابھی تم ہیدرباد ہمیں پہچا راتے دو
07:46کیا کر ڈاکٹر جائے گیا
07:54بی پی لوگ ہو گیا تھا
07:56ڈرپ لگائی انہیں
07:58تھوڑی دیر میں بلکو ٹھیک ہو جائیں گے
08:00شاہ
08:00تو اگر ڈرپ لگ گئی ہے
08:01تو پھر بھی ماما کی حالت ایسی کیوں ہو رہی ہے
08:03بیٹا وہ کھاتی پیتی کچھ نہیں ہو
08:05اور آدھا دماغ تم نے اس کا خراب کیا ہوا ہے
08:07ابھی ہو جائے گی وہ ٹھیک
08:09انہیں کچھ کھلا ہو پلا ہو
08:10میں نورا کو بولتی ہوں
08:12ان کے لئے فروٹس کھاٹتے
08:13کچھ کھانے کو دیں جانا ہے انہیں
08:15ہاں نیبو پانی اور وہ
08:16کارا نمک ڈال لینا اسے
08:18ہاں صحیح کہہ رہا ہے
08:19بولتی ہوں
08:20ایک من بیٹا ہے
08:22ایک بہت ضروری بات پوچھتے ہیں
08:24تم سے سچ بتاؤ گی
08:25آپ سے کبھی جھوک بول سکتی ہیں
08:28یہ بتاؤ کہ اگر
08:32سرمت زارہ کا ہے
08:34تو زارہ کس کی ہے
08:37میں نورا سے بولتے ہیں
08:46میں سے کیوں لگ رہا کہ تم سے کچھ چھپا رہی ہو
09:00ہاں چھپا رہی ہوں
09:02لیکن تم نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
09:05کیا
09:06کچھ نہیں
09:07اب یہ وقت نہیں ہے
09:08بعد میں پوچھوں گی
09:09تو یہ رشتہ
09:11لے کے ان کے پاس تو نہیں جانا ہوگا
09:13ان کے پاس جانا ہوگا ضرور
09:15تو رشتہ وہاں سے ہو سکتا ہے
09:18مجھے تو لگ رہا تھے
09:20مامو سے بات کرنی ہوگی
09:21صرف مامو سے نہیں
09:23تمہیں مامی سے بھی بات کرنی پڑے گی
09:25محبت میں بہت امتحان ہوتے ہیں عادل
09:29کوئی بات نہیں
09:31میں سارے امتحان دے دوں گا
09:32لیکن تمہیں اپنے کون کے
09:36رشتے کے بیچ
09:37یا پھر اپنے محبت کے بیچ
09:38چوز کرنا پڑے گا
09:39محبت میں محبت میں بھی بات کرنی پڑے گا
09:43میں کیا کروں؟
09:46میں نے ان کو بولا تو تھا
09:47مجھے سرمت سے شاہدی نہیں کرنی
09:49ان کو کیا زرورت تھی جاکے
09:50نانا میاں کو بتانے کی
09:51پر سامنہ نیا رہا
09:55میں کروں کیا؟
09:56میں تو زارہ ہو نا
10:00مکر زارہ میری جگہ ہوتی
10:02تو وہ کیا کرتی؟
10:04چھے نہیں پتا
10:08پھر ایک جگہ زارہ ہے
10:10سارہ بن کے بھی وہ بابا کا پیاد لے آئی
10:12میرے لی اور میں تو اس کی
10:13نہیں
10:15میں اس کی ماما کو نہیں ہونے دوں گی کچھ
10:18ایک وارت افاو سے کال کر لیتی ہو
10:22ہلو ہاں زارہ
10:30تبیت کیسی ہے ان کی
10:32ٹھیک ہے وہ ڈاکٹرز میں کیا کھا
10:34ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کا بی پی لو ہے
10:36آرام کر رہی ہیں وہ
10:38اچھا تم ان کو آرام کرنے دو
10:40ہم بس حید آباد پہنچ رہے ہیں
10:42ہم
10:43تمہارے علاوہ اور کون آ رہے ہیں
10:47ہم میں اور عادل آ رہے ہیں
10:49او
10:50اچھے سہی ہے
10:53ٹھیک ہے
10:54اللہ حافظ
10:56بائی
10:57چھڑو اچھی بات ہے
11:01مجھے
11:15موسیقی
11:45موسیقی
12:06مامو کی کول آرہی ہے
12:07اٹھا لو وہ پریشان ہو رہے ہوں گے
12:10اور میں تمہیں بتا رہی ہوں
12:11کہ وہ تمہیں فون کر کے کہیں گے
12:13کہ اب جب ہم لوگ جا رہے ہیں نا
12:15تو ان کی صحیح سے انفرمیشن نکلوانا
12:16ہاتھ میں باپ پہ شک کرتے ہو تم
12:20نہیں
12:20میں ان پہ شک نہیں کر رہے ہیں
12:22بلکل بھی نہیں
12:23وہ میرے باپ ہے
12:24ان کا حق ہے
12:25بسائیدز وہ صرف اور صرف میرے لئے کنسرن نا
12:28یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ بس
12:29پوچھنے کے لئے فون کریں
12:31کہ ہم پہنچ گئے ہیں یا نہیں
12:32ہو سکتا ہے
12:33اڑاؤ کون
12:34جی مامو
12:35ہاں آدھر
12:36آپ پہنچ گئے ہیں ترابال
12:37جی پہنچ گئے ہیں
12:39سارا کا ہے
12:40جائیے میرے ساتھ بیٹھئے
12:42دیکھو اس بار مجھے پوری انفرمیشن
12:44چاہیے ان لوگوں کے بارے میں
12:45کہاں سے تعلق ہے
12:47کون لوگ ہیں
12:47کون کون ہے گھر میں
12:49یہ ساری ڈیٹیلز
12:50ٹھیک ہے
12:50آپ سارا پہ شک کر رہے ہیں
12:53نہیں
12:53شک نہیں ہے مجھے
12:55لیکن بیٹیوں کے بارے میں
12:57محتاط ہوں
12:58بس اور کوئی بات نہیں ہے
13:00مامو آپ بہت بدلے ہیں
13:02اچھا سنو
13:03آج میٹنگ ہو گئی ہے
13:04اور نیکس میٹنگ تک
13:09اچھا
13:11بہت اچھی بات ہے
13:12نائس
13:13تم سے جو کہا ہے نا بیٹا
13:15بس وہ کام میرا ضرور کر دینا
13:17جی مامو
13:18اوکے بھائی
13:21اوکے
13:29تم کیا کوئی مائن ریڈر ہو
13:31مائن ریڈر تو نہیں
13:32لیکن اپنے بابا کے ساتھ
13:34وقت گزار کے
13:34مجھے پتا چل رہا ہے
13:35ان کے بارے میں
13:36اور کیا پتا چلا
13:38مجھے تو بھائی جان کی سمجھ ہی نہیں آتی
13:57پتا نہیں کیا کرنا چاہتے
14:01اتنے آزاد خیال کے تو کبھی تھے ہی نہیں
14:03مامو میں نے تو آپ کو پہلے ہی کہہ دیا تھا
14:06یہ جو مامو کے حصول ہے نا
14:08یہ صرف ان کی اولاد تک ہی
14:09یہ جو اتنا دکھاوا کرتے ہیں نا
14:10وہ ہمارے سامنے ہی کرتے ہیں بس
14:11اچھا اچھا اب اپنی مامو کی برائی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
14:15میں نے بات کی ان سے
14:16وہ منور کی بزنس میں انڈریسٹ کرنے کے لئے تیار ہے
14:20کیا آپ سچ کہہ رہی ہیں؟
14:24یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
14:26سیاہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہیں تھی
14:28مامو اتنے بھی برے نہیں ہیں
14:30اچھا سنو
14:31منور کا کام جیسی شروع ہو جائے نا
14:34تم اسے الگ گھر کی بات کرنا
14:36کیوں اس گھر میں کیا برائی ہے؟
14:39تمہاری ساس
14:40میری ساس کیا مطلب؟
14:45دیکھو میری جان
14:46یہ بات سمجھو
14:48تمہارا میاں
14:50اپنی ماں کی وجہ سے
14:52تمہیں کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے
14:54جو زندگی میں نے تمہارے باپ کے ساتھ بزاری ہے نا
14:58تم سوچ بھی نہیں سکتی ہو
14:59ایک ایسا شوہر
15:02بیچارا شوہر
15:03جو اپنی صرف بہن اور ماں کے پلوں سے بند آوا تھا
15:07تمہارے گھر میں بھلے نندے نہ ہوں
15:12لیکن تمہاری ساس بھی کسی سے کم نہیں
15:14ایک میٹ بمہ
15:19آپ کو دکھنی رہا میں کال پر بات کر رہی ہوں
15:21نہیں وہ
15:23میں تو تمہیں یہ بتانے کے لیے آئی تھی کہ
15:25کھانا میں نے بنا دیا ہے
15:27تم کھان لینا
15:28میں زرہ کہیں باہر جا رہی ہوں کام سے
15:33دروازہ بند کر لو
15:34ٹھیک ہے
15:36ہاں
15:40تمہاری ساس تھی
15:42ہاں وہ ہی تھی
15:43ٹھیک کہہ رہی ہے آپ ممہ
15:45یہ ساس بھی کسی سے کم نہیں ہے
15:46ٹھیک ہے
15:48دیہان سے
15:48کہیں باہر کھڑی باتیں نہ سن رہی ہوں
15:51لینی ممہ میں نے دیکھ لیا چلی گئی ہے
15:56اگر سن لیتی نا
15:57تو وہ ایک الگ تماشا ہوتا
15:58بلکل
16:00دماغ سٹ کر کے رکھون کا
16:02اب جب ہم منور کا کام شروع کروا دیں گے نا
16:06تو اسے تو میری بیٹی کی سننی پڑے گی
16:07ہاں سننی تو اسے میری ہی چاہیے
16:10بیسی منور ہے کہاں
16:12وہ میری گاڑی کا کچھ پرابلم ہو گیا تھا
16:14تو میکانک کے پاس لے کے گئے
16:16تم بیسی اتنے ٹاکسیٹ ریلیشنشپ میں
16:23کیسے سروائیف کر رہے ہو
16:24مناور ام سرپرائزڈ
16:26میری ماں نے میری لیے پسند کر لی تھی
16:31کیا کرتا میں
16:33تو تمہاری ممہ کو تمہارا دکھ دکھائی نہیں دیتا
16:36دکھائی دیتا ہے اور وہ قریشان بھی ہوتی ہیں
16:41مگر وہ کہتی ہیں
16:43اچھے مرد صرف نباتیں
16:46اور نکاح توڑنے کے لیے نہیں کیا جاتا
16:49اور ہمارے خاندان کا ریکارڈ ہے
16:51آج تک ایک بھی طلاق نہیں ہوئی
16:53ویسے یہ
16:57حلال کاموں میں حرام کام ہے نا
17:00تو جو تمہاری بیوی نے تمہاری زندگی حرام کر رکھی ہے
17:02اس کا کیا
17:03اس سب میں جب تم حلال ہو رہے ہو اس کا کیا
17:06دیکھو نہلا
17:08ہماری سوسائیٹی میں
17:10جب ایک جوڑا
17:13طلاق لیتا ہے یا توٹتا ہے تو
17:15عورت کو تو بہت باتیں سنائی جاتی ہیں
17:19لیکن ایک مرد
17:20اسے کوئی کچھ نہیں کہتا
17:22اب
17:23میری والدہ کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے
17:26کہ میں ایک اچھا انسان بنوں
17:29پتہ نہیں
17:32میں اچھا ہوں بھی یا نہیں
17:34منافر تم بہت اچھا انسان ہو
17:37کبھی تو اتنا ٹاکسک ریلیشنشپ بھی اتنے دل سے نبھا رہے ہوں
17:41کاش نائیلا
17:45تم پہلے مل جاتی مجھے
17:47اب مل گئیوں نا
17:49اب تمہیں محبت بھی مل سائے گی
17:51اچھے چلو کھانے کھانے چلتے ہیں
17:56چلو میری گاڑی میں چلتے ہیں
17:58اے یار اب اسی گاڑی میں بیٹھے ہیں اسی میں چلتے ہیں اس کو یہی کھڑے رہنتو
18:02ہی زیوش
18:03ہوکہ
18:21سنو
18:25جی
18:32تم چاہے اپنا راستہ بدل لو
18:36لیکن میں تمہیں گھر میں ہر جگہ نظر آنگی
18:40لیکن میں تو آلریڈی یوز ٹو ہوں
18:44آپ کو اس گھر میں ہر جگہ دیکھنے کے
18:46بلکہ جس دن آپ مجھے نہیں دیکھتی تو
18:49آپ کی طبیعت کے لئے فکر مند ہو جاتی ہوں میں
18:52جو تو ڈر لگتا ہے اس دن سے
18:54جس دن آپ مجھے واقعی نہیں دیکھیں تو میرا کیا ہوگا
18:56تو اس دن سے ڈروں
19:02جس دن میں تمہارا سچ
19:05بھائی جان کو بتا دوں گی
19:07آپ کو ڈرنا چاہیے
19:12جس دن آپ کے بھائی کے سامنے
19:14آپ کی دوگلی محبت نہ آ جائے
19:17اتنے سالوں میں تو تم کچھ کر نہیں پائی ہو
19:21اب کیا کر لوگی
19:23بلکہ تم تو کچھ کر ہی نہیں سکتی
19:28فرجی آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے
19:29کہ میں آپ کے مدے مقابل ہوں
19:31میں آپ کے مقابلے میں کہیں بھی نہیں کھڑی
19:35آپ کے سامنے مزر کی بیٹی کھڑی ہے
19:39جس ہے میں نے پالا
19:41تو
19:43میری ایک اڈوائس ہوگی آپ کے لئے
19:47کیا آپ خود ہی سائٹ پہ ہو جائے
19:50کیونکہ جس دن مزر کی بیٹی نے
19:53حساب مانگ لیا نا
19:55آپ کے پاس کو جواب نہیں ہوگا
19:57اسے دینے کے لئے
19:58میری اکڈا ہے
20:14موسیقی
20:33نورا
20:33کار ہے ماما
20:34کسی دبیت ہے ان کی
20:35جی
20:36سارا بی بی
20:37ابھی آپ نے تو
20:38لیمن جوش دیا تھا
20:39کہ
20:40ادھی کو دیا
20:41آپ اندر نہیں دی
20:42مرے تم سے کیا پوچھا
20:43تو مجھے کیا کہہ رہی ہو
20:44بہت زیادہ باتیں
20:45نہیں کرنے لگی تمہیں
20:46دیکھو یہ آدل ہے
20:50اس کا دھیان رکھنا ہے
20:51اس کو چاہے پانی
20:53چو کچھ مانگی نا
20:54اس کو دینا
20:55اس کی صحیح سے خدمت پرنا ہے
20:56ٹھیک ہے
20:57ماما کے باس
20:58ابھی کون کون ہے
20:58جی وہ
20:59ابھی بڑے صاحبتے
21:00بس وہ
21:00کمرے میں گئے ہیں
21:02اپنے
21:02آدل میں
21:03ماما کے باس
21:04سو ہو گیا تھی
21:05ٹھیک ہے
21:05ٹھیک ہے
21:07آئی
21:07موسیقی
21:19موسیقی
21:23موسیقی
21:53موسیقی
22:23موسیقی
22:53موسیقی
22:54موسیقی
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
22:58موسیقی
22:59موسیقی
23:00موسیقی
23:01موسیقی
23:02موسیقی
23:03موسیقی
23:04موسیقی
23:05موسیقی
23:06موسیقی
23:07موسیقی
23:08موسیقی
23:09موسیقی
23:10موسیقی
23:11موسیقی
23:12موسیقی
23:13موسیقی
23:14موسیقی
23:15موسیقی
23:16موسیقی
23:17موسیقی
23:18موسیقی
23:19موسیقی
23:20موسیقی
23:21موسیقی
23:22کراچی کراچی کراچی
23:26ایک بار نہیں ہزار بار
23:28منا کرنے کے باوجود
23:29کیوں نام لیتی ہو تم اس چہر کا
23:31امتحان لے رہی ہو یا جان لینا جا رہی ہو میری
23:34اس سے کیا ہوا
23:35مما آپ ایسے کیسے گیا سکتے ہیں
23:50آپ ماں ہیں میری
23:52آپ کے بغیر ایک دل نہیں رہ سکتی
23:54ایک ساس نہیں لے سکتی
23:55اور آپ مجھے ایسے بھول رہی ہیں
23:56پھر کیوں ستاتی ہو مجھے
23:58کیوں لیتی ہو اس چہر کا نام
23:59جس نے مجھ سے میرا سب کچھ چھین لی
24:01جو کچھ چھینہ ہے وہی تو آپ کو لٹا دینا چاہتی ہوں میں
24:04وہ ساری محرومی آپ کے دور کرنا چاہتی ہوں
24:07آپ کو جو ہر انسان پر شک ہوتا ہے
24:09وہ ساری چیزیں میں دور کرنا چاہتی ہوں
24:11آپ کا خوف جو دل میں بیٹھ گیا ہے
24:13نہیں چاہیے کچھ
24:15خوش ہو میں
24:16میرے پاس تم ہو
24:19اببہ ہے
24:20بہت ہے
24:21مجھے صرف یہ خوف ہے کہ کہیں کوئی
24:25میری زارہ کو نہ مجھ سے چھین لے
24:27بس یہ ایک خوف ہے مجھے
24:29زارہ
24:30تم نے پھر کوئی بدتمیزی کی ہے اپنے ماما سے
24:34اببہ جی ہر بدتمیزی گوارہ ہے مجھے
24:36لیکن پلیز اسے کہیں کہ یہ بار بار
24:40اس شہر کا نام کیوں لیتی ہے
24:41ایک منٹ
24:42زارہ
24:46زارہ یہاں ہے تو وہاں
24:50زارہ تم
25:12کس قدر جھوٹے
25:16کس قدر خودگرز
25:21اور
25:27کس قدر دھوکے باز لوگ ہیں آپ لوگ
25:31کس قدر جھوٹے ہیں اور نہیں ہم خودگرز ہیں
25:40سہرہ ہم لوگوں نے بھی بہت دھوکے کھائے ہیں
25:43ہاں دیکھ رہی ہوں میں
25:47دیکھ رہی ہوں میں کتنے حسین اور خوبصورت دھوکے گھائے آپ لوگوں نے
25:52اور آپ تو میری ماں ہے
25:53آپ کو قیام نہیں ہوا میرا
25:55آپ کی ممتہ نہیں جاگے کہ آپ مجھے باہ چھوڑ کے آگئی ہیں
25:59میں کیسے یہاں بیڈیوں میں میں کیسے جیئے آپ کو کبھی غیاب نہیں آیا میرا
26:03آرہی سہرہ میری بچی
26:08کوئی ایک رات ایسی نہیں گزری چھوڑ
26:14چھوڑ میں تمہارا نام لے کر جاگی نہ ہوں
26:17کوئی ایک سانس ایسی نہیں گزری چھوڑ
26:25جس نے میری دل کو چھلی نہ کیا ہوں
26:29ہاتھ نہ لگایا آپ مجھے
26:30نہیں آپ میری ماں
26:33یقین نہیں آرہا مجھے
26:34آپ کے جھوٹے آنسوں سے کہیں زیادہ سچ تو زارہ نے بولے
26:39زارہ ہوں میں
26:45کوشش کیجئے کہ دوبارہ ہماری کا بھی ملاقات نہ ہو
26:49سارہ
26:51تمہیں جانے سے پہلے میں تم سے کچھ بات کرنا چاہتی
26:55تم ٹیرس میں جاؤ میں آتی ہوں
27:00اسے روک لو زارہ
27:04میں نے تو سے دیکھا بھی نہیں
27:07اسے سینے سے بھی نہیں لگایا
27:09میں نہیں جانے دوں گی
27:13یہ وعدہ ہے میرا آپ سے
27:18جا اس کے بات جانے
27:21آپ کی
27:26کیسے ہو ہاں
27:28آگئی نا تمہارے پاس
27:32جانے نہیں دیں گے اسے
27:34سمحالو پین آپ کو
27:37چلو شاوش بیٹھے ہیں
27:39چلو
27:41موسیقی
27:54سارہ میں جے پہتا ہے کہ تو مخافہو
27:56موسیقی
28:09موسیقی
28:11ضرورت بھی نہیں تھی
28:13ماما اور نانے میاں کے ہوتے ہوئے
28:18کیا ضرورت تھی
28:22یا کسی کے اپنایت کے احساس کا
28:25تم تو مجھ سے پوچھو نا زارہ
28:30یہ پوچھنے کے لئے اور یہ جاننے کے لئے تو اللہ میاں نے ہمیں ملایا ہے
28:35کیا مجھے پتا ہے تم نے بہت دکھ سائے
28:39کیا تم واپس سے ان کو بصورت رشتوں کو خود دینا چاہتی ہو
28:43اور میں تمہیں
28:48میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ ماما کو بھی نہیں بتا تھا
28:52ان کو نہیں بتا تھا
28:58تمہیں بتا ہے وہ
29:00وہ صرف ایک امید پہ زندہ تھی
29:02جاگتی تھی کہ تم کئی نہ کئی زندہ ہو
29:07تم کئی نہ کئی اس دنیا میں موجود ہو
29:10صرف اس وجہ سے وہ جہی رہے ہیں
29:15تم نے مجھ سے اگر ایک اور چھوٹ بولا نا زارہ
29:19قسم سے مجھ میں ہمت نہیں ہے میں مر جاؤں گی
29:24ماما نے کیوں چھوڑا مجھے
29:30میں تمہیں آج تم دونوں کو یہ سچ بتا دینا چاہتا
29:39جس سچ کو قدوں پہ اٹھائے اٹھائے میں بہت تھک گیا
29:44شازیہ اپنی بیٹی کے لیے زندگی بھر تڑپتی رہی
29:53تم نے اس کی آنکھوں میں وہ خوف نہیں دیکھا جو میں نے دیکھا
30:00تمہیں بن دیکھے تمہیں کھو دینے کا خوف
30:10شازیہ کراچی سے خوف زدہ نہیں ہے
30:19بیٹا وہ تمہیں کھو دینے کے خوف سے نہ جیتی ہے نہ مرتی
30:31انہوں نے مجھے چھوڑا کیوں
30:38کیا میں ان کے اولاد نہیں ہوں
30:44بیٹا اسے تو پتہ ہی نہیں کہ اسے گھر میں ٹوینز پیدا ہوئیں
30:48اس کی گود میں تو صرف ایک ہی بچی دی گئی تھی کہ ایک ہی بیٹی پیدا ہوئی
30:57زارہ اس کی گود میں دی گئی اور تمہاری پھوپی نے بیٹا یہی کہا تھا
31:07کہ مذر قاسم کی موت کا بدلہ لینے کے لیے بچی کو مار ڈالے گا
31:18لیکن بابا کا تو ایکسرنٹ ہوا تھا
31:21ہاں بیٹا وہ اسی حالت میں ہمارے گھر آئے تھا اور شدید غصے میں تھا
31:25شازیہ کو مار ڈالنا چاہتا تھا
31:27تو شازیہ کو بچانے کے لیے میں نے جھوٹ بول دیا کہ شازیہ نے خودکشی کر لی
31:34نانمیہ آپ نے اتنا بڑا چھوٹ بولا؟
31:41ہاں بیٹا
31:43اگر میں ایسا نہ کرتا تو شازیہ زندہ نہ ہوتی
31:50آپ کی اس جھوٹ کی وجہ سے نہ
31:53نہ میں زندہ رہی اور نہ میں مری
31:58اکیلی لکڑی کی طرح سلکتی رہی میں
32:07اب تو تمہیں سچ پتہ چل گیا ہے نا
32:12لیکن پھر بھی اگر تم
32:15جانا چاہتی ہو تو ہم تمہیں روکیں گے نہیں
32:21ہی آپ کے شکر کتنی لیں گوا؟
32:33شکر نہیں چاہیم
32:34شکر نہیں چاہیم
32:35تینکیو
32:36سنب
32:38جی
32:40اس گھر میں اور کون کون رہتا ہے
32:42آم
32:44آدھر چلیں یہاں سے
32:48کیا ہوا؟
32:49تمہاری امیر کی طبیت کیسی ہے؟
32:52وہ میری امی نہیں ہے
32:54کیا ہوا؟
32:55یہ اکی ہے
32:57سب کچھ ٹھیک ہے؟
33:01ہاں سب کچھ ٹھیک ہے بس میں ہی بھری ہوں
33:05سمجھنے آرہ میں رکھوں یا میں جاؤں
33:09آپ کو جانے تو آپ بھی چلے جائے سب یہی کر رہے ہیں
33:13کیا ہوا ہے؟
33:15اگر کوئی ایشی ہوئے میں واپس جا سکتے ہیں؟
33:17آدھر مجھے یہاں نہیں رہنا
33:22مجھے میری امی کے پاس جانے ہیں
33:24یہ میری امی نہیں ہے مجھے
33:26مجھے اپنی امی کے پاس جانے ہیں
33:28کیا؟
33:29لیکن تم تو گیہ رہی تھی کہ
33:31تمہاری دوست کی اممہ تمہاری اممہ جیسی ہیں
33:34میں آپ کو بتاؤں گی میں اپنا سمان لی کے آ رہی ہوں
33:36پھر ہم چلتے ہیں یاسر
33:43پھر ہم نے سارا کو دیکھا ہے؟
34:01دیکھو میں تمہیں سب بتاؤں گی
34:03مجھے ابھی بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:05سارا یہ کیا ہو رہا ہے؟
34:08میں سارا نہیں ہوں میں زہ رہا ہوں
34:12سارا کی ٹوین سسٹر
34:14تمہارے مامو مزار علی شاہ کی دوسری بیٹی
34:18یہ کیا مزاق چل رہا ہے سارا؟
34:20زہ رہا ہوں میں عدل
34:22تم میرے ساتھ آئی تھی؟
34:24ہاں میں تمہارے ساتھ آئی تھی
34:26یہ میرا گھر ہے میں اپنے گھر آئی تھی
34:28دیکھو میں تمہیں سب کچھ بتاؤں گی
34:30ٹی ٹی ٹیل میں بتاؤں گی ابھی تم مجھے بتاؤ کہ سارا کا ہے؟
34:34سارا وہاں کہی ہے؟
34:36ٹی ٹی ٹی ٹی ٹی ٹی ٹی ٹی Don
34:51De De De De何
34:53ٹ Career
34:57ٹی ٹی ٹچی ٹی souی
34:59ٹی ٹھیک ٹی ٹی ٹ Burn
35:01ٹ하는 ٹھیک ٹی ٹی
35:04ٹ Chun
35:05کہاں ہے میری بچی چلی گئی نا وہ
35:11کہیں نہیں گئی بھئی یہی ہے
35:13اب بات کرنا ہے میری اسے میں اسے روک لوں گی
35:18میں ماں ہو اس کی
35:20شازیہ اگر ماں ہو اس کی تو ماں بن کے رہو نا
35:25اور رات کے سامنے مجبور مت بنو
35:28تھوڑا سا صبر کرو اسے سنبھلنے تو دو
35:35فضل دیکھ میری بات گوہش سنو
35:41اب گھر کے اندر کوئی بھی داخل نہیں ہونا چاہیے
35:46اور نہ گھر سے کوئی باہر جانا چاہیے
35:49اگر ایسا ہوا تو بخشوں گا نہیں دو
35:52کیا خیالے
35:58ابراہر کو بنو
36:01کیوں پریشان کرے
36:04اسے پریشانی کی کیا بات ہے بہی اسے بتانے تو ہے نا
36:09آپ آگئے
36:20ہم
36:21میٹنگ نہیں تھی آپ کی آج
36:23ہاں تھی نا میٹنگ
36:24کرایا میٹنگ بس کام میں دل نہیں لگ رہا تھا اس لیے باپس آگئے
36:27سارا سے بات ہوئی ہے آپ کی
36:30کہاں بات ہو رہی ہے نا فون اٹھا رہی ہے نا کال بیک کر رہی ہے
36:34ایون آدل سے بات نہیں ہو پا رہی
36:35عجیب پریشانی ہے فرہ ٹھیک کہہ رہی تھی مجھے کو ساتھ جانا زیادہ تھا ان کے
36:41آپ جاتے ہیں سارا کے ساتھ
36:44کیوں باپ نہیں جاتے بیٹیوں کے ساتھ
36:47ہاں ہاں باپ جاتے ہیں بیٹیوں کے ساتھ لیکن
36:51مزار آپ نہیں جاتے
36:53سارا تو ہمیشہ یہی چاہتی تھی
36:55لیکن یہ تبدیلی اچھی لگ رہی ہے مجھے آپ میں
36:59محبت ہو گئی ہے بیٹی سے
37:02پانی پر آنے درہ مجھے پیاس لگی ہے
37:08لاتے
37:10شاید ایشی کو محبت کہتا ہے سلمہ
37:16لیکن اس محبت کے ساتھ ساتھ مجھے لگنے لگا ہے کہ میں
37:20میں سارا میں قاسم کو دیکھنے لگا ہوں
37:24وہ ہوتا تو ایسا ہی ہوتا شاید
37:32موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended