00:00ایسا آپ کو معلوم ہے کہ باہر چلاتے ہوئے سب سے زیادہ جو اہم چیز ہے وہ ہیں ہماری سیفٹی
00:05تو یہ میں نے آج جو ہے وہ چار یہ ایلو جو ہے وہ آرڈر کیے تھے
00:10آج مجھے رسیب ہو گئے آرڈر یہ تو یہ ہیں چار ایلو
00:14یہ میں نے اپنی سیفٹی کے لیے جو ہے وہ آرڈر کیے تھے
00:17تو یہ آئے ہیں نو سو روپے میں ٹھیک ہے
00:20لیوری کے ساتھ یہ مجھے ملے ہیں نو سو روپے میں
00:23تو اچھی چیز ہے
00:25تو جو بائی بھی بائیکرز ہیں یا زیادہ تیز بائیک چلاتے ہیں
00:30ویسے بھی نارمل بھی یہ استعمال کرنے چاہیے بائی
00:33اپنی سیفٹی کے لیے سیفٹی جو ہے اپنی ضروری ہے بائیک چلاتے ہوئے
00:38ویسے بھی سیفٹی ضروری ہے
00:39شکریہ
Comments