Skip to playerSkip to main content
Islamic prayer #sabse taqatwar wazifa #dua #quran
Dear brothers and sisters namaz ko apne per farz kar lo kamyabi allah ke deen islam mein hy

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I will rise in the name of Allah andある heaven.
00:13Marketing is iHeart, everything is IaCT, everything is IaHeart, everything is Xus and your Amen.
00:20With those upfront most likely arrogant questions, Elarum and Dimitri.
00:23Your words are your true been of Allah, that many are in respect and positions of thegal or theED side of Staten,
00:29No 나도
00:56je میرے بندے
01:01بندے کے دل میں جو حاجات ہوتی ہیں
01:07اللہ باکہ اپنے فضل و کرم کے ساتھ
01:10انہیں پورا کر دیتے ہیں
01:12اور جو تکلیفیں جو پریشانییں ہوتی ہیں
01:15انہیں اپنی رحمت کے ساتھ
01:17دور کر دیتے ہیں
01:19بزرگان دین نے
01:21اولیاء اکرام نے
01:22اس عمل کو
01:24اس وظیفہ کو
01:25اسمِ آزم کا نام دیا ہے
01:27پیارے بھائیوں اور بینوں
01:30یہ بہت ہی پاورفل عمل ہے
01:32بہت ہی طاقتور عمل ہے
01:34اس لیے
01:36یہ عمل کرتے ہوئے
01:38نماز کا احتمام
01:40لازم کرنا ہے
01:42جو شخص روزانہ
01:44عشاء کی نماز
01:46ادا کرنے کے بعد
01:47تین سو مرتبہ
01:49یا حیو یا قیوم
01:52یا زلجلال والاکرام
01:54کا ورد کرے گا
01:56اللہ پاک اپنے فضل و کرم
01:58کے ساتھ اس کی
02:00ہر جائز دعا پوری کریں گے
02:02جائز حاجت
02:04پوری کریں گے
02:06مشکلیں اور پریشانییں
02:08دور کر دیں گے
02:09اپنے فضل و کرم کے ساتھ
02:13یا حیو
02:14یا قیوم
02:15یا زلجلال والاکرام
02:17کا یہ عمل
02:18یہ وظیفہ بہت ہی پاورفل
02:21بہت ہی طاقتور عمل ہے
02:23حازمایا ہوا عمل ہے
02:25تین دن کے اندر اندر
02:27جس مقصد کے لئے یہ عمل کریں گے
02:30جس حاجت کے لئے یہ عمل کریں گے
02:33اللہ پاک کے حکم سے
02:36تین دن کے اندر اندر
02:38آپ کا مقصد
02:39آپ کی حاجت پوری ہوگی
02:41مقصد جائز ہوگا
02:43تو پورا ہوگا انشاءاللہ تعالی
02:46اگر آپ اس عمل کو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کریں گے
02:52کسرت کے ساتھ کریں گے
02:54انگنت بار کریں گے
02:56تو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا
02:58لیکن پانچ وقت کی
03:00نماز کا اعتمام لازم کرنا ہے
Be the first to comment
Add your comment