Skip to playerSkip to main content
Al Quran Surah Ma'dah Ayat 105-108 Urdu Translation #shorts

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ey imanwbalo اپنے آپ کو سمح لے رہو
00:03جب تم ہدایت پر ہو تو کوئی گمراہ تمہارا کچھ بگاڑ نہیں سکتا
00:07تم سب کو اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
00:10اس وقت وہ تم کو تمہارے سب کاموں سے جو دنیا میں کیے تھے آگاہ کرے گا
00:14اور ان کا بدلہ دے گا
00:16مومنوں جب تم میں سے کسی کی موت آموجود ہو
00:19تو شہادت کا نصاب یہ ہے
00:21کہ وسیعت کے وقت تم مسلمانوں میں سے دو مرد عادل
00:24یعنی صاحب اعتبار گواہوں
00:26یا اگر مسلمان نہ ملیں اور تم سفر کر رہے ہو
00:30اور اس وقت تم پر موت کی مصیبت واقع ہو
00:33تو کسی دوسرے مذہب کے دو شخصوں کو گواہ کر لو
00:36اگر تم کو ان گواہوں کی نسبت کچھ شک ہو
00:39تو ان کو اثر کی نماز کے بعد کھڑا کرو
00:41اور دونوں اللہ کی قسمیں کھائیں
00:44کہ ہم شہادت کا کچھ عوض نہیں لیں گے
00:46گو ہمارا رشتہ دار ہی ہو
00:48اور نہ ہم اللہ کی شہادت کو چھپائیں گے
00:51اگر ایسا کریں گے تو گناہکار ہوں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended