00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05دوستو قدرت نے جائے انسان کی آزمائش کے لیے بہت سی بیماریاں پیدا کی ہیں
00:10وہیں ان کی علاج کے ایسے ایسے نادر نسکے بھی موجود ہیں
00:13کہ جان کر عقل دنگ رہ جاتی ہے
00:16اور ایسی کئی اشیاء ہمارے گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں
00:19جن کے فوائد سے ہم لا علم ہوتے ہیں
00:22جن کے بارے میں ہمیں علم ہی نہیں ہوتا
00:24کہ ان چیزوں سے ہم کتنے زیادہ فوائد ااصل کر سکتے ہیں
00:27لیسن بھی ان میں سے ایک ایسی ہی سبزی ہے
00:29جو ہر گھر میں ہر وقت موجود ہوتی ہے
00:32اس میں بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے
00:35اس کو روزانہ کھانے سے آپ ہارٹ اٹیک
00:37ہائی بلڈ پیشر
00:38ہائی کولیسٹور لیول
00:40اور دیگر دل کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں
00:43اس کے علاوہ کھانسی
00:44نزلہ زکام
00:45بخار
00:46اور عام طور پر ہونے والے انفیکشن سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں
00:49لیسن کی بقاعدہ استعمال سے آپ اپنے اندرونی نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں
00:53اس میں شگر سے لڑنے کی بھی طاقت موجود ہوتی ہے
00:56شگر کے مریض اگر اس کے استعمال جاری رکھیں
00:59تو ان کا شگر لیول کنٹرول رہتا ہے
01:01کچھ لوگ اس کو ثابت کھا سکتے ہیں
01:03لیکن کچھ لوگوں کو اس کے تیز ذائقے کی وجہ سے ثابت کھانے میں مشکل ہوتی ہے
01:07اس لیے ایسے لوگ اسے پیس کر پانی کے ساتھ نگل لیں
01:11اس کے اس طرح سے استعمال بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
01:15تو آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو چند دیگر چیزوں کے ساتھ لیسن ملا کر استعمال کرنے کے چند شاندار اور جادو اثر فوائد بتائیں گے
01:22جن میں شہد، کالی میچ، وکس اور پانی شامل ہیں
01:26تو اگر بڑھنے سے قبل آپ سے گزاری شاہد اس ویڈیو کو لائک کریں
01:29اور اگر ابھی تک آپ ہمارے چینل اردولیب کے حصہ نہیں بنے
01:32تو اردولیب کو سبسکرائب کر کے گھنٹی کا بٹن ضرور دبا دیں
01:35سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ لیسن کو شہد کے ساتھ ملا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے
01:40لیسن کی طرح شہد بھی ہماری سیاد کے لیے بہت فائدہ مند چیز ہے
01:44اور فائدہ مند کیوں نہ ہو
01:45اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے
01:48اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس کے فوائد بتائیں ہیں
01:51اس کے علاوہ ایک تازہ ترین سائنسی ریسرچ سامنے آئی ہے
02:02اسے نہ صرف اس کا ذائقہ بہتر ہو جاتا ہے
02:04بلکہ دونوں کو ایک ساتھ کھانے سے میدے کی بیماریوں سے بھی چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے
02:10لیسن اور شہد کے اس جادوی نسکے کو تیار کرنے کے لیے
02:13لیسن کے ایک جوے کو باری کاٹ کر ایک چمہ شہد میں مکس کر لیں
02:17یا دوسری صورت میں لیسن کو باری کوٹ لیں
02:20اور اسے ایک چمہ شہد میں اچھی طرح ملا لیں
02:23اسے صبح خالی پیٹ کھائیں اور ایک ہفتے تک اس کے استعمال جاری رکھیں
02:32ہفتے کے استعمال سے جلد کی جھریان ختم ہونے لگتی ہیں
02:35اگر آپ کی جسم پر کوئی زخم موجود ہے
02:38تو اس کے استعمال سے بہت جلد مندمل ہو جائے گا
02:40اگر آپ بیمار ہیں تو جلد صحت جاب ہوں گے
02:44اور جسمانی تھکاوٹ کا احساس بہ آسانی دور ہو جائے گا
02:48یہ ایک قدرتی انٹی بائیوٹیک ہے
02:49جو آپ کو بیکٹیریاز اور وائرس سے لڑنے والی بیماریوں سے بچاتا ہے
02:53یہ کولیسٹول کو بھی کم کر دیتا ہے
02:55اور اس کے کھانے سے جسم کا مدافتی نظام بھی مضبوط ہو جاتا ہے
02:59جس سے ہر قسم کی بیماری سے تحفظ ملتا ہے
03:02خاص طور پر موسمیاتی بیماریوں سے
03:04یہ نسکہ کے دل کو بھی مضبوط کرتا ہے
03:07اور خون کی نالیوں میں دورانے خون روان کرتا ہے
03:10گلے کی خرابی میں مبتلا افراد کے لیے بھی یہ نسکہ بہت بہترین ہے
03:14کیونکہ یہ گلے کی خراش اور سوزش کو کم کرتا ہے
03:17اس حال کی بیماری میں بھی اس کے استعمال بہت مفید ہے
03:20یہ نسکہ جسمانی دردوں میں آرام فرام کرتا ہے
03:23اور سستی اور تھکن کو دور کر کے تونہی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
03:28اب لیسن کو کالی مرچ کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے کے فوائد جانے
03:32اس نسکوں کو بنانے کا طریقہ یہ ہے
03:34کہ تین عدد لیسن کے جوے لے کر انہیں باری کاٹ لیں
03:37اس کے بعد تین عدد کالی مرچے لے کر انہیں پیس لیں
03:40اور یہ بات ذہن نشین کر لیں
03:43کہ ہر بار مرچوں کو تازہ پیسیں
03:44یہ نہیں کہ ایک ہی بار پیس کر اسے محفوظ کر لیا
03:47اور جب ضرورت ہو استعمال کیا
03:50بلکہ جب نسکہ تیار کرنا ہو
03:52اس وقت حسبے ضرورت پیسیں
03:53ہم ان دونوں چیزوں کو مکس کر لیں
03:55اور تازہ پانی کے ساتھ نگل لیں
03:57کوشش کریں
03:58کہ یہ نسکہ ناشتے سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے خالی پیٹ استعمال کریں
04:02تاکہ زیادہ فائدہ من ثابت ہو
04:04اب اس کے چند فوائد جان لیں
04:05کہ یہ کس کس مقصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے
04:08لیسن کی طرح کالی مچیں میں انفرادی طور پر
04:11بہت زیادہ طاقتوار
04:12اثر دار
04:13اور متعدد فوائد کی حامل ہیں
04:15اور جب ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے
04:18تو ان کے فوائد میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے
04:20اس نسکہ کے استعمال آپ کی امیونٹی کو مضبوط کرتا ہے
04:23جو کہ آج کل کے وبائی حالات میں انتہائی ضروری ہے
04:26کالی مچ میں انٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں
04:30اور لیسن میں انٹی بیکٹیریل اور انٹی وائرل
04:33دونوں خصوصیات موجود ہوتی ہیں
04:35اس لئے یہ نسکہ انفیکشن سے بچانے میں بہت مددگار ثابت ہوگا
04:38اسی طرح کالی مچوں اور لیسن دونوں میں طاقتور انٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتے ہیں
04:43جو کہ امیون بوشٹر کے طور پر کام کرتے ہیں
04:46اس نسکہ میں موجود طاقتور انٹی آکسیڈنٹ آپ کے سیل کو ڈیمیج ہونے سے بچاتے ہیں
04:51اس نسکہ کے استعمال تیزی سے وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے
04:56اور آپ کے جسموں میں موجود فالتو چربی کا اخراج کرتا ہے
04:59آپ نے اکثر دو مختلف لوگوں کو دیکھا ہوگا
05:02جو عمر کے حساب سے ایک جتنے ہوں گے
05:05ان کے کھانے پینے کی عادات بھی ملتی جلتی ہوں گی
05:08لیکن اس کے باوجود ان میں سے ایک شخص مٹابع کا شکار ہوگا
05:12جبکہ دوسرا شخص بلکل فٹ اس کی وجہ ہے سست میٹابولیزم
05:15جس شخص کا میٹابولیزم سست ہوگا وہ کم کھانا کھانے کے باوجود بھی موٹا ہو جائے گا
05:21اور جس شخص کا میٹابولیزم تیز کام کر رہا ہوگا
05:24وہ دوسروں کی نسبت زیادہ کھانا کھانے کے باوجود بھی موٹا نہیں ہوگا
05:28کالی میچ اور لیسن کا مکس نسکہ میٹابولیزم کو تیز کرنے کے حوالے سے ایک بہتری نسکہ ہے
05:33اور انشاءاللہ ہمیں امید ہے کہ اس کی استعمال سے آپ کو ڈاکٹرز کی مہنگی عدویات استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی
05:41اب آپ کو بتاتے ہیں کہ لیسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں
05:44تو اس کے کیا جدوی فوائد ہیں
05:46لیسن اور وکس کے ذریعے آپ سردر سے بہت جلدی نجات پاسکتے ہیں
05:50لیسن پر وکس لگا کر سونگیں اسے آپ کا سردر دور ہو جائے گا
05:54اگر آپ لیسن پر وکس لگا کر اپنے کپڑوں اور جلد پر لگا لیں
05:58تو اسے مچھر آپ کو تنگ نہیں کرے گا
06:00لیسن اور وکس آپ کے چہرے پر موجود ایکنی کے لیے بھی بہت مفید ہے
06:04چہرے پر موجود دانوں پر لیسن اور وکس لگانے سے
06:07آپ دانوں سے مکمل نجات پاسکتے ہیں
06:09اگر آپ پکنک پر جانے کے شکین ہیں
06:11اور آپ کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے سے بھی خوف زدہ ہیں
06:14تو اپنے ہاتھوں کردن اور پاؤں پر لیسن اور وکس لگا لیں
06:17اس سے آپ کو کیڑے مکوڑے نہیں کاٹیں گے
06:20اگر آپ کے کان میں شدید درد ہو
06:22تو لیسن کو دس سیکنڈ کے لیے میکرو ویب میں رکھیں
06:25اور لیسن کے ایک سیرے پر وکس لگا کر
06:27اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آ جائے گی
06:29اگر آپ کی جلد خوشک ہو چکی ہے
06:31تو اس پر لیسن اور وکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹائے گی
06:34اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگا کر تنگ آ چکے ہیں
06:37اور پھٹی ایڈیاں ٹھیک نہیں ہو رہی
06:40تو ان پر رات کو سونے سے پہلے لیسن اور وکس کا لیپ لگا کر جرابے پہلیں
06:44اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڈیاں ملائم ہو جائیں گی
06:48اب لیسن کے پانی کے فوائد جان لیں
06:50یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے بعض ایسے پودے بھی پیدا کیے ہیں
06:54جن کی وجہ سے آپ کے گھر میں منفید طاقتیں ختم ہو جاتی ہیں
06:57اور مصبت اثرات مرتب ہوتے ہیں
06:59تو لیسن کے بارے میں بھی ماہرین طب کا یہی دعویٰ ہے
07:02کہ اگر اس کو پانی میں ڈال کر گھر میں رکھا جائے
07:05تو اس سے یہ فائدہ زیادہ آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے
07:08منفید طاقتیں ہوتی گیا ہیں
07:10آج کل حسد، نظرِ بد کا تعویز، تھاکہ اور جادو ٹونے کے استعمال بہت زیادہ ہے
07:15اور ان تمام چیزوں سے گھر میں منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
07:19اور ان اثرات کی وجہ سے گھروں میں اتفاق یا لڑائی جھگڑے پیدا ہو جاتے ہیں
07:23گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے
07:25اور اس کی وجہ سے لوگ ہر وقت پریشانی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں
07:29اس لیے ایسے منفی اثرات کو ختم کرنے کے لیے یہ ٹوٹکاز ضرور ازمائیں
07:33انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا
07:36اس کے لیے آپ کو ایک بوتل میں لیٹر یا ڈیر لیٹر پانی چاہیے ہوگا
07:40اس کے ساتھ لیسن کے پانچ چھے جوے لینے ہیں
07:42اس کے علاوہ آپ کو گرم پتہ چاہیے ہوگا
07:44یہ گرم پتہ آپ کو پنساس ٹور سے بہت سانی مل جائے گا
07:48یا پھر آپ گرم مسالہ میں سے بھی یہ گرم پتہ نکال سکتے ہیں
07:51اب آپ نے ایک لیٹر یا ڈیر لیٹر والی پانی کی بوتل لینی ہے
07:55اور اس میں تازہ پانی ڈال لینا ہے
07:57اس کے بعد آپ نے لیسن کے جوے لینے ہیں اور یاد رہے
08:00کہ جووں کو چھیلنا نہیں ہے
08:02بلکہ چھل کے سمجھے جوے آپ اس بوتل کے اندر ڈال دیں
08:05لیسن کے ان جووں کے ساتھ آپ نے پانچ عدد گرم پتے بھی اس بوتل میں شامل کر دینے ہیں
08:10اور پھر بوتل کو ایسی جگہ رکھ دیں
08:12جہاں آپ کے گھر کے لوگوں کا زیادہ وقت گزرتا ہو
08:15یعنی لانچ میں
08:16یا پھر کسی خاص کمرے میں
08:18یا کوئی بھی ایسی جگہ جو آپ کو بہتر معلوم ہو
08:21کہ آپ کے گھر والوں کا زیادہ وقت یہاں گزرتا ہے
08:24وہاں پر اس بوتل کو رکھ دیں
08:26بوتل کے اوپر آپ نے ڈھکن نہیں لگانا
08:28بلکہ بوتل کھلی چھوڑ دینی ہے
08:29وہ جب پانی سے بدبو آنے لگے
08:31یا ایسا لگے
08:33کہ پانی خراب ہو گیا ہے
08:34تو یہی طریقہ دوبارہ اپنا لیں