Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
اچھہ بل مغل باغ جس کا کئی سلطنتوں نے تعمیر نو کا کام کیا ہے، آج کے دور میں خستہ حال کیوں؟
ETVBHARAT
Follow
6 weeks ago
جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع اچھہ بل مغل گارڈن سرکاری آمدنی کا ایک ذریعہ ہے، جبکہ یہ خستہ حالی کا شکار ہے
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
باری کشمیر
00:06
باری کشمیر
00:10
باری کشمیر میں موجود مغلباغات کا
00:11
نہ صرف یہاں کی سیاحت میں ایک اہم کردار ہے
00:14
بلکہ یہ مقامات یہاں کی
00:16
ثقافتی ورثے کا بھی اہم حصہ ہے
00:18
اچھابل مغلباغ بھی ایسے ہی
00:20
باغات میں شامل ہے
00:21
جو جنوبی زلہ انتناگ میں اچھابل کے مقام پر
00:24
پیر پنجال کے سرسبز پہاڑی
00:26
کے دامن میں واقع ہے
00:27
یہ باغ چنار اور سروبر کے درختوں سے
00:29
ڈھکا ہوا ہے باغ کے دامن میں ایک وسیع چشمہ بھی بہتا ہے جو اس کی شان
00:34
کو دوبالہ کرتا ہے خوبصورتی اور قدیم طرز تعمیر کے لحاظ سے مغلباغات
00:39
میں سے اچھا بل سیاہوں کی پسندیدہ جگہ ہے دیکھیں میں آپ کو کہوں اچھا
00:44
بل جو ہے اچھا بل ایک پرانا قصبہ ہے اچھا بل مغل گارن مغلو نے
00:50
بنایا ہے پہلے زمانے میں بہت اچھا ہوا کرتا تھا مغلو نے ہمیں بہت
00:56
اچھی طرح سے ہمارے حوالے کیا تھا ہمارے جو بھی ہیں ان کے حوالے
01:02
کیا تھا مگر آج اگر اس کی حالت دیکھیں وہ بہت بہت خراب ہو چکی
01:07
ہے اگر میں بات کروں معمولی بارش آنے کی صورت میں وہاں بیٹھنے
01:12
کے لئے کوئی جگہ نہیں ملتی ہے لائٹوں کی بات کروں میں لائٹیں
01:17
بے گار پڑی ہوئی ہے یہاں پہ ارسفلنگ کہیں نہیں ہے گاس
01:21
کہیں نہیں ہے جو وہ بلڈنگیں بنی ہے ان کی حالت بہت خراب ہو
01:25
چکی ہے کہنے کا مطلب ہے ہر طرح سے ہمارا بارگ جو ہے
01:29
ڈیولیمٹ کے لہاں سے پیچھے رہ گیا ہے ضرورت اس بات کی ہے
01:33
اس کو ڈیولپ کرنے کی ضرورت ہے بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے جب
01:37
اس نے پچھلی تفہہ کام لگایا گیا ہے جو ہمارے فاؤنٹین
01:40
وہاں پہ چل رہے تھے جو ہی اس پہ کام لگایا گیا اور وہ بے کار ہو
01:45
چکے ہیں اور جب چلتے ہیں وہ جان ایک ہوتی ہے وہ اس اچھا بل بارگ
01:50
میں مگر بدقسمتی سے وہ بھی ہم ناکا رہا ہو چکے ہیں دیکھیں یہی
01:55
ایک بہت بڑا کنسرن ہے میں آپ کو بتاؤں ایک کروڑ لگ بگ دو
01:59
لاکھ کے قریب آج جو باگ ہے ہمارا کہ وہ آکشن پہ ہوا ہے مگر
02:04
اگر بات کی جائے تو دو لاکھ دس لاکھ واپس نہیں دے رہے ہیں میں
02:10
کہ رہا ہوں کہ جو ہوتا ہے آکشن ایک کروڑ دو لاکھ پہ ہوا ہے مگر
02:16
پیسے لگانے ہی بات ہے تو سرکار کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے ہاں
02:21
پہ تو ضرورت ہے ڈاولومیٹ کرنے کی ضرورت ہے بہت سے کام کرنے
02:26
پڑے گئے جس طرح باگ کی گارڈن میں اگر میں مگل گارڈوں کو کرنا
02:29
کی بات کرو پیر گام کی بات کرو زونہ مرک کی بات کرو کشمیر میں
02:33
کہی پہ بات کرو ایک باگ ہے جو اچھا بل باگ ہے وہ پیچھے رہ گیا ہے
02:37
مورخین کے مطابق اچھا بل گارڈن افتدائی طور پر مغل شہنچہ جہانگیر
02:41
کی بیوی نور جہان نے سولہ سو بیس عیسوی میں تعمیر کروایا تھا
02:45
بعد میں اسے شاہ جہان کی بیٹی جہان آرہ نے سولہ سو چونتیس سے
02:49
سولہ سو چالیس عیسوی کے درمیان دوبارہ بنوایا تھا جبکہ
02:53
ڈوگرہ راج کے دوران گلاب سنگھ نے تجدید و مرمت کے چھوٹے
02:56
موٹے کام بڑے پیمانے پر کروائے تھے اس سے بہت خوبی اندازہ
03:00
لگایا جاتا ہے کہ ہر دور کے بادشاہوں نے باغ کی شاد کو
03:03
بحال رکھنے میں اپنا بھرپور تاہن دیا ہے
03:06
بلکل یہ اگر کشمیر کی بات کریں گے تو خوش قسمتی کی بات
03:09
تھی کہ یہاں پہ مغلوم کی جانے سے بہت سارے باغات جو ہے
03:12
تیار کیے گئے تھے تعمیر کیے گئے تھے جو کہ یہاں پہ
03:15
بیروں ملک کے سیاہوں کے ساتھ ساتھ جو یہاں پہ جم کشمیر کے
03:19
اطرافوں اکناف سے لوگ یہاں پہ گھومنے کے لیے آتے تھے
03:22
سہر و تفریق کے لیے وہ کافی خوش ہوتے تھے یہاں پہ آکے
03:24
بلکل اگر ہم بات کریں گے اچھا بل گارن کی جو کہ یہاں پہ
03:27
مغلوم نے تعمیر کیا تھا لیکن تب سے اس کی روایت جو رہی تھی
03:31
بلکل مغلوم کے دانچے جو یہاں پہ بنے ہیں
03:33
بدقسمتی سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ وہ جونکہ تو پڑے ہیں
03:37
اس میں کوئی رینویشن نہیں کی جاری ہے نہ ہی کوئی تعمیر
03:39
ترقی کے حوالے سے ان پہ کوئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
03:42
پوری طرح سے خستہ حالی کا شکار ہو رہے ہیں اور یہاں پہ
03:45
اگر بات کریں گے جو گھنڈری یہاں پہ جو مانی جاتی تھی
03:48
جانی جاتی تھی اچھا بل گارن کی اچھا بل پارک کی
03:50
لیکن آج آپ دیکھئے یہاں کی حالت بلکل پارکس میں
03:53
کہیں پہ گھنڈری لے نظر نہیں آ رہی ہے کوئی بھی گاس نہیں ہے
03:56
حالانکہ اگر اس سال کی بات کریں گے تو انہوں نے
03:58
ٹینڈرہ اٹھ کیا ہے ایک پروڑ دو لاکھ روپے اس میں اصول ہیں
04:02
لیکن اگر اس میں تیس لاکھ ہی خطرہ کیا جاتا
04:05
تو یقینی طور پہ اس بہاگ کی جو ہے
04:07
چہرہ ہی اس کا شک و صورت ہی بدل جاتی
04:09
اور لوگ بھی یہاں پہ خوش ہوتے
04:11
لیکن یہاں پہ اگر تیوریسٹر آ بھی رہے ہیں
04:12
لیکن آنے کے بعد سہر و تفریق کے بعد
04:14
کئی نہ کوئیوں مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں
04:16
کیونکہ اس طرح سے اس کو جو ہے
04:18
سنوارہ نہیں جا رہا ہے
04:20
اس کی تامر ترقی کے حوالے سے اقدامات نہیں اُڑائے جا رہے ہیں
04:23
جس کی وجہ سے ان کو جو ہے
04:24
یہاں پہ آکے مایوسی ان کے چہروں پہ اٹھا جاتی ہے
04:27
ہم بار بار جو ہے
04:29
فلوری کلچر ڈیپارٹمنٹ یا انتظامیہ کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں
04:32
ان کے نوٹس میں کافی بار رہا ہے
04:34
کہ اس کی تامر تجدید کے لیے اقدامات اٹھائے
04:37
تاکہ یہاں پہ جو بھی سیعہ لوگ آتے ہیں
04:39
یا لوکل کیورسٹر جو بھی آتے ہیں
04:40
یہاں پہ محضوظ ہو جائے
04:42
نہ کہ مایوس ہو جائے
04:43
تو ہم ایک بار پھر آپ کی مادیم سے
04:45
یہ کہنا چاہتے ہیں انتظامیہ سے
04:47
کہ اس باگ کی طرف دیان دیں
04:49
کیونکہ دن بدن اس میں جو ہے
04:50
سیعہ ہم کی رہداد میں
04:52
اس میں کمی واقعہ ہو رہی ہے
04:53
کیونکہ اگر یہی حالت رہی
04:55
تو آنے والے وقت میں
04:55
یہاں پہ کوئی ٹیورسٹر نظر نہیں آئے گا
04:57
لیکن افسوس ہے کہ
04:58
اکیسویں صدی کی حکومتوں نے
05:00
اس روایت کو آگے نہیں بڑھایا
05:02
یہی وجہ ہے کہ اچھا بل
05:03
مغلباہ خستہ حالت میں ہیں
05:05
ہٹس کی چھت اور دیواریں
05:06
بوسیدہ ہو چکی ہیں
05:07
جس کی وجہ سے وہ کبھی بھی
05:09
منہدم ہو سکتی ہے
05:11
وہیں پابندی آئید ہونے کے
05:12
باوجود باغ کے اندر
05:14
پولیتین لے جانے کی
05:15
کھلی چھوٹ دی گئی ہے
05:16
جس کی وجہ سے
05:17
باغ میں پولیتین اور پلاسٹک
05:19
کے ڈھیر چاروں طرف نظر آ رہے ہیں
05:21
جس سے مغلباہ
05:23
بے رونخ سا لگنے لگا ہے
05:24
انہوں نے حکام سے
05:25
توجہ کی اپیل کی ہے
05:27
اس سلسلے میں
05:28
ہمارے نمائندے نے
05:29
متعلقہ افسران سے
05:30
باتچیت کرنے کی کوشش کی
05:31
ڈسٹرک فلوری کلچر
05:33
افسر مظہر انساری
05:34
نے کیمرے کے سامنے
05:35
اس بارے میں
05:36
کچھ بھی کہنے سے
05:37
انکار کر دیا
05:38
انہوں نے یقین دہانی کرائی
05:39
کہ اگلے برس کے بجٹ میں
05:40
مغلباہ کی مرمت کے لیے
05:42
رکومہ دستیاب ہوں گے
05:44
جس کے بعد
05:45
باہ کی مرمت کی جائے گی
05:46
ای ٹی وی بھارت کے لیے
05:48
انتناک سے میرے شواک کی ریپورٹ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
4:32
|
Up next
وہ کونسی چیز ہے جس کا کوئی گھر تو نہیں لیکن ہر گھر اسکا ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:34
وہ کونسی ایسی چیز ہے جو ہم کان سے نکال کر کھاتے ہیں؟
UrduPoint.com
5 years ago
3:39
کشمیر کے ’گران‘ سیب: کسانوں کے لیے سہارا یا نقصان؟
ETVBHARAT
3 weeks ago
2:26
وہ کونسی ایسی چیز ہے جو چلتی تو رہتی ہے مگر کبھی تھکتی نہیں؟
UrduPoint.com
5 years ago
11:06
لوگ زیادہ اصلی برانڈ کی چیزیں خریدتے ہیں یا انکی کاپی؟ اور فیشن میں آج کل کیا چل رہا ہے؟۔
UrduPoint.com
5 years ago
2:53
وہ کونسی ایسی جگہ ہے جہاں کنوارے لڑکے اور لڑکیاں نہیں جاسکتے؟
UrduPoint.com
5 years ago
3:17
ایک ایسے بادشاہ کی کہانی جو رعایا کے ساتھ ناروا سلوک رکھتا تھا! دیکھئے اور سُنئیے
UrduPoint.com
5 years ago
3:19
لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارہ؟ کشمیری بھائیوں کی ’انقلابی‘ ایجاد، توانائی کے خود کفیل نظام کا دعویٰ
ETVBHARAT
2 months ago
6:52
بیربل نے صرف 100 مرغیوں سے کھڑا کر دیا کروڑوں کا کاروبار، آج پدم شری کی دوڑ میں
ETVBHARAT
9 months ago
4:31
وہ کیا چیز ہے جس کا منہ کالا کریں گے تو کام کرے گی ورنہ نہیں کرے گی؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:51
وہ ایسی کونسی چیز ہے جسے اندھا بھی دیکھ سکتا ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:31
کیا آپ جانتے ہیں کو انسانی ہاتھ میں کُل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
UrduPoint.com
5 years ago
5:56
عمر عبداللہ نے درگاہ واقعے پر کیا افسوس کا اظہار
ETVBHARAT
4 weeks ago
1:47
پونچھ جیل میں کشمیری قیدی زخمی، تحقیقات شروع، جیل حکام خاموش
ETVBHARAT
3 months ago
16:08
ویڈیو: ’اس ملک کے وزیر داخلہ کو خوف ہے کہ لوگ ڈرنا چھوڑ دیں گے‘، یوگیندر یادو نے ایسا کیوں کہا؟
Qaumi Awaz
5 days ago
4:10
وہ کونسی کار ہے جسے ہم چلا نہیں سکتے؟۔ کامن سینس کے دلچسپ سوال پر دیکھئے لوگوں کے مزیدار جواب
UrduPoint.com
5 years ago
4:05
وہ کونسی ایسی چیز ہے جو دیکھ تو نہیں سکتی لیکن لوگوں کو راستہ دکھاتی ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:38
وہ کونسی چیز ہے جسکا ہیڈ اور ٹیل دونوں ہیں لیکن اسکی باڈی نہیں ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:11
سیلاب کی وجہ سے جنوبی کشمیر میں سبزیوں کے کھیت تباہ، کاشتکار مالی مشکلات سے دوچار
ETVBHARAT
5 weeks ago
2:39
غزہ میں بچے کیوں اذیت میں ہیں، بچوں کی چیخیں کیوں نہیں سنائی دیتیں، اقوام متحدہ سے کس نے اپیل کی ہے؟
ETVBHARAT
6 weeks ago
7:39
وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے کانوں سے دیکھ سکتا ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
3:45
سرحدی ضلع اوڑی میں غیر منسلک سڑکوں کو جوڑنے کا کام تیزی سے جاری
ETVBHARAT
1 week ago
3:31
وہ کونسی چیز ہے جسے ہم پہنتے بھی ہیں اور کبھی کبھی کھا بھی لیتے ہیں؟
UrduPoint.com
5 years ago
4:26
وہ کونسی سبزی ہے جس میں کسی ملک، ضلع اور زبان کا نام بھی شامل ہے؟
UrduPoint.com
5 years ago
8:47
نوابوں کے دور سے فلموں تک لکھنؤ کی'شاہی سواری' کا سفر، یہاں تک کہ 'مرد تانگے والا' بھی مرید، شاعر-فنکار تانگے والے کی کہانی پڑھیں؟
ETVBHARAT
2 weeks ago
Be the first to comment