Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Surah Rahman Urdu Tarjuma k Sath Qari Al Sheikh Abdul Basit Abdul Samad Tilawat E Quran - Tilawat E Quran (720p, h264)
Islamic Flag
Follow
5 months ago
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:12
الرحمن
00:17
وہ جو نہایت مہربان ہے
00:20
علم القرآن
00:25
اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:28
اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:38
علمہ البیان
00:43
اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:46
الشمس والقمر بحسبان
00:54
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
00:59
والنجم والشجر
01:03
اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
01:12
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور میزان عدل قائم کر دی
01:27
کہ اس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:39
وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِیْزَانِ
01:52
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو اور تول کم مت کرو
01:59
وَالْأَرْضَ وَضَعَذَانِ الْأَنَامِ
02:06
اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
02:10
اِذَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
02:24
اس میں میوے اور خجور کے درخت ہیں
02:26
جن کے خوشوں پر غلاف ہوتی ہیں
02:29
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصِّ وَالْغَيْحَانِ
02:37
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
02:42
فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
02:55
تو اے گروہ جن و انس
02:57
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:02
وَالَقَ الْإِنسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
03:15
اسی نے انسان کو ٹھیک لے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
03:20
وَخَدَقُ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارِ
03:35
اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
03:39
فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
03:53
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:57
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَوْرِبَيْنِ
04:08
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
04:13
فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
04:27
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
04:32
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
04:40
اسی نے دو دریا روان کیے جو آپس میں ملتے ہیں
04:45
بَيْنَهُمَا بَرْزَقٌ لَا يَبْغِيَانِ
04:55
مگر دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
05:00
فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:14
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:19
يَخْرُجُ مِنْهُمَنُّوا الْمَرْجَانِ
05:30
ان دونوں دھریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
05:33
فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:47
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:52
وَلَهُ الْجَوَارِ مُنشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
06:06
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
06:12
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
06:26
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
06:31
قُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ
06:38
جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
06:42
وَيَبْقَى عَجْبُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
06:54
اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلال و کرم ہے باقی رہے گی
07:01
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:15
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
07:20
يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
07:30
قُلْ لَيَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنِ
07:36
آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
07:42
وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
07:46
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:59
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:04
سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَيُّهَا اَسْتَقَلَانِ
08:14
اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتی ہیں
08:19
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:33
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:37
يا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
09:03
لا تنفذون الا بسلطان
09:14
اے گروہ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو
09:18
کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
09:21
تو نکل جاؤ اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
09:26
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:39
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
09:44
يُرُسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاغٌ مِّن نَارِ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
10:03
تم پر آگ کے شولے صاف اور دھوا ملے چھوڑ دیے جائیں گے
10:09
پھر تم ان کا مقابلہ نہ کر سکوگے
10:12
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:25
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
10:30
فَإِذَا شَقْتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرُدَةً كَدِّهَانِ
10:47
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہو جائے گا
10:53
تو وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
10:54
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:07
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
11:12
فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَن ذَنْ بِهِ
11:23
تو اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
11:38
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:51
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
11:56
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَا هُمْ فَيُخَذُ بِالنَّ عَاصِغَ الْأَقْدَامِ
12:14
جنہاگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
12:17
تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
12:22
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:33
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
12:38
هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَرِ الْمُجْرِمُونَ
12:52
یہی وہ جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
12:58
يَطُوصُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آمٍ
13:09
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
13:16
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:29
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
13:34
وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
13:45
اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا
13:49
اس کے لیے دو باغ ہیں
13:52
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:05
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:10
وَعَتَا أَفْنَانِ
14:17
ان دونوں میں بہت سی شاخے یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں
14:23
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:35
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:40
فِيهِ مَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
14:47
ان میں دو چشمیں بہ رہے ہیں
14:51
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:03
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:08
فِيهِ مَا مِن كُلِّ فَاتِغَةٍ زَوْجَانِ
15:20
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
15:24
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:35
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:41
اُتَّكِئِنَ عَلَى فُرُشٍ بَقَائِمُگَا مِن اِسْتَبْرَقَ
15:54
وَجَنَيْ جَنَّتَيْنِ بَانِ
16:03
اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے اسطر اطلس کے ہیں
16:08
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
16:10
اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
16:14
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
16:27
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
16:31
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ
16:37
تَرْفِ لَمْ يَطُمِثُنَّ
16:42
اِنَّ اِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
16:53
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں
16:56
جن کو اہلِ جنت سے پہلے
16:59
نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
17:01
اور نہ کسی جن نے
17:03
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:16
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:21
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانِ
17:32
گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
17:36
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:48
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:54
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
18:05
نیکی کا بدلہ نیکی کی سوا کچھ نہیں ہے
18:09
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:23
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
18:27
وَمِن دُونِ غِمَادًا مَتَانِ
18:35
اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
18:39
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:51
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
18:57
مُدَهَا عَمَّتَانِ
19:04
دونوں خوب گہرے سب سے
19:07
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:18
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:24
فِي غِمَا عَيْنَانِ لَبْطَوْخَتَانِ
19:33
ان میں دو چشمیں اُبل رہے ہیں
19:36
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:47
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:53
فِي غِمَا فَاقِذَتُ وَنَخْلُ وَرُمَّانِ
20:04
ان میں میوے اور خجوریں اور انار ہیں
20:08
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:20
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
20:25
فِي غِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
20:33
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتی ہیں
20:37
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:47
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
20:52
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:05
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:09
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
21:24
لَمْ يَقُمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
21:38
ان کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
21:43
اور نہ کسی جن نے
21:45
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:57
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:01
مُتَّكِئِنَ عَنَا رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِينٍ حِسَانٍ
22:18
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
22:23
فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
22:35
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:40
فَبَاعَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِلْجَلَانِ وَالْإِقْرَامِ
22:51
اے نبی تمہارا پروردگار جو صاحبِ جلال و کرم ہے
22:57
اس کا نام بڑا باورکت ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:24
|
Up next
Surah Al Qadar
Quranـforـall812
10 months ago
4:15
Nawal khan new naat Subhan Allah ..
All Naat
1 year ago
4:13
Maa Ki Dua Aur Tootta Hua Rishta | Hikayate Islaam
Islamic Flag
3 days ago
4:17
Maan Baap Ki Baat Nazar Andaaz Mat Karo | Hikayate Islam
Islamic Flag
6 days ago
5:03
Neki Kabhi Zaya Nahi Jati | Hikayate Islam
Islamic Flag
1 week ago
6:18
Behn Ki Dua > Duniya Ki Har Dolat | Hikayate Islam
Islamic Flag
2 weeks ago
5:06
Bismillah Ki Barkat | Islamic Animated Story
Islamic Flag
2 weeks ago
4:44
Jadoo Ki Taaqat Ya Allah Ka Yaqeen
Islamic Flag
2 weeks ago
5:10
Zindagi Ka Badla, Allah Ki Madad Se
Islamic Flag
3 weeks ago
2:06
Sadqa Sirf Paisa Nahi Hota, Yeh Allah Ki Madad Ko Bulata Hai
Islamic Flag
4 weeks ago
2:06
Allah Dekh Raha Hai | Ek Imaan Aazma Kahani
Islamic Flag
4 weeks ago
2:53
Dil mein ajeeb khauf utar aaya – ‘Kal tak hasta bolta… aaj bejaan
Islamic Flag
5 weeks ago
2:04
Hamza Aur Uska Gussa: Ek Asar Anokhi Kahani | Emotional Islamic Story
Islamic Flag
5 weeks ago
1:56
Choti Si Cheenti Ka Bara Sabak | Islamic Kids Story
Islamic Flag
6 weeks ago
0:12
"وقت… انسان کا سب سے بڑا استاد ہے۔ یہ کبھی کسی کو برا نہیں بناتا، بس اصل چہرہ سامنے لاتا ہے
Islamic Flag
6 weeks ago
0:12
انسان کی فطرت
Islamic Flag
6 weeks ago
0:12
تین جگہیں جہاں جھوٹ بولنا جائز ہے
Islamic Flag
7 weeks ago
0:12
وفاداری: کامیابی اور اعتماد کی کنجی
Islamic Flag
7 weeks ago
0:06
Kaaba’s Eternal Light
Islamic Flag
2 months ago
0:16
Birds Forming Allah – Natural ASMR Moment 😍🕊️
Islamic Flag
2 months ago
0:06
Allah Name 3D Art
Islamic Flag
2 months ago
0:08
Madinah ki Hawaon Mein Sukoon
Islamic Flag
2 months ago
0:12
Allah Ka Noor
Islamic Flag
2 months ago
0:32
Sabr karo... Main tumhare saath hoon — Allah
Islamic Flag
2 months ago
0:09
Allah Ka Naam – Noor-e-Zindagi
Islamic Flag
2 months ago
Be the first to comment