Skip to playerSkip to main content
#Sharakat #SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal

Sharakat Episode 54 (Subtitles) 25th August 2025 | Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan | Har Pal Entertainment


#Sharakat54
#SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal #BehrozSabzwari

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈراما سیل شراکت میں آپ سب نے یہ دیکھا کہ اور آنے والی اپیسوڈ میں آپ سب یہ دیکھیں گے کہ
00:05مہم راشد کے پاس کال کرتی ہے اور وہ کہتی ہے کہ یاسر کو کہو کہ شفق کے نمبر پر ابھی اسی وقت کال کرے
00:13شفق اپنے کمپنے میں نہیں ہے اور زارون اکیلا بیٹھا ہوا ہے
00:16یاسر جیسے ہی کال کرتا ہے تو شفق کا موبائل زارون کے ہاتھ میں ہوتا ہے تو وہ کال ریسیف کر لیتا ہے
00:23تھوڑی دیر بعد جب شفق اپنے روم میں آتی ہے تو ایک میسیج آتا ہے یہ میسیج دیکھ کے شفق گھبرا جاتی ہے اور فون بند کر دیتی ہے
00:32پھر زارون شفق سے پوچھتا ہے کہ شفق کیا ہوا شفق کہتی ہے نہیں زارون ایسی کوئی بات نہیں ہے
00:38شام کے وقت سارے چائے پر بیٹھے ہوتے ہیں تو زارون شفق کا موبائل اپنے ہاتھ میں لے کر آتا ہے
00:45اور شفق سے کہتا ہے کہ شفق تمہارے فون پر یاسر کی بار بار کالس آ رہی ہیں
00:50یہ بولتے ہی زارون جانے لگتا ہے اتنے میں مہم کہتی ہے کہ شفق یہ وہی یاسر ہے نا جو تمہارے پڑوس میں رہتا تھا
00:59یہ سن کر زارون کھٹک کر رہ جاتا ہے اور زارون مہم کی بات غور سے سننے لگتا ہے
01:05اور مہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوا یہ کہتی ہے کہ یہ وہی یاسر تھا جو تمہارا کلاس فیالو تھا
01:13مہم کہتی ہے کہ تم بھول کیوں گئی ہو تمہارے ابو نے مجھے خود بتائے تھا
01:17اور شفق مہم کو کہتی ہے کہ تم یہ کیسی باتیں کر رہی ہو
01:21شفق کہتی ہے کہ نہ میں کوئی یاسر کو جانتی ہوں اور نہ میری کلاس میں کوئی کلاس فیالو تھا
01:28مہم شفق کو کہتی ہے کہ شاید تم بھول گئی ہو مجھے تمہارے ابو نے ہی بتایا تھا
01:33یہ سن کر زارون کا چہرہ سخت ہو جاتا ہے اور عجرہ آ کر کہتی ہے کہ یہ کیا ماجرہ ہے
01:39تو شفق کہتی ہے کہ میں کسی بھی یاسر کو نہیں جانتی
01:43اور اسی وقت شفق مہم کے پاس جاکر کہتی ہے کہ آپ نے جھوٹ کیوں بولا
01:48میرے ابو نے آپ کو یاسر کے بارے میں کیا بتایا تھا آپ مجھے بتائیں
01:51اور میرے ابو بھی یاسر کو نہیں جانتی تھے اور میں بھی یاسر کو نہیں جانتی
01:56شفق زارون کو کہتی ہے کہ زارون آپ یقین کریں میں کسی بھی یاسر کو نہیں جانتی
02:01اور اسی وقت پھر یاسر کی کال آ جاتی ہے شفق کے موبائل پر
02:06نمبر دیکھ کر زارون شفق سے کہتا ہے یہ پھر یاسر تمہیں کال کر رہا ہے
02:11اور شفق کی طرف موبائل پھیک کر مارتا ہے
02:14زارون کہتا ہے کہ ابھی بھی تم انکار کرو گی اور یہ کہو گی کہ تم اسے نہیں جانتی
02:20زارون صبح آفیس جانے سے پہلے شفق سے کہتا ہے کہ میرے آفیس کے کپڑے پریس کر دو
02:26شام کو جب زارون واپسی آتا ہے تو شفق کے لیے پولو کا گلدستہ لے کر آتا ہے
02:32جیسے ہی زارون گیٹ کے باہر آتا ہے تو گاڑی کا ہون بجا دیتا ہے
02:37مہم یہ سن کر گیری پر آ جاتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ زارون گلدستہ لے کر آیا ہے پھولو کا
02:43مہم دوڑ کر اپنے کمرے میں جاتی ہے اور آئینے کے سامنے اپنا چہرہ اور بال درست کرتی ہے
02:50اور وہ خود سے کہتی ہے کہ آخر کار میں کامیاب ہو ہی گئی
02:54جیسے ہی مہم اپنے روم کا دروازہ کھولتی ہے تو وہ حیرت میں آ جاتی ہے
02:59زارون سیدھا اسے کمرے میں جاتا ہے شفق کے اور یہ دیکھ کر مہم بہت جلتی ہے
03:05مہم کا چہرہ گسے اور جوے وہ اس کی دماغ میں گسہ بھر جاتا ہے
03:11کہ شفق کو اس گھر سے نکالنا ہی نکالنا ہے
03:14وہ اپنے روم کا دروازہ زور سے بند کرتی ہے اور گیٹ کے پاس بیٹھ کر رونے لگتی ہے
03:20اور وہ شفق کو بددعائیں دے رہی ہوتی ہے کہ شفق تم نے میرا گھر سے اجار دیا
03:25اجارہ زارہ کو گول کرتی ہے تو زارہ پوچھتی ہے کہ امی آپ کو کیا ہوا
03:30آپ کی آواز چینج چینج لگ رہی ہے
03:32تو اجارہ سارا باتیں جو بھی ان کے گھر میں ہوئی ہیں وہ ساری باتیں ان کو بتاتی ہے
03:38بیٹا ایک لڑکا ہے یاسر وہ بار بار شفق کو کال کر رہا تھا
03:43ان اس کال سے زارون کافی پریشان ہے اور مہم بار بار کے رہی ہے
03:47کہ میں نے اس لڑکے کو کہیں دیکھا ہے
03:50اور بار بار وہ یاسر کا نام لے رہی ہے
03:54یہ سنتے ہی زارہ فوراں جواب دیتی ہے کہ امی یہ سب تو بہت عجیب لگ رہا ہے
03:59کہیں یہ ایسا تو نہیں کہ ماہم ہی کروا رہی ہے
04:02ہو سکتا ہے کہ وہ جان بوچھ کر شفق کو جو بدنام کرنا چاہتی ہے بھائی کے صاحب نے
04:09شاید وہ شفق کو بھائی کی زندگی سے باہی نکالنا چاہتی ہو
04:13تب تک کے لئے نیکسٹ ویڈیو آ رہی ہے میرے چینل کو سبسکرائب کریں
04:18اور میری ویڈیوز کو لائک کریں
04:19اور بیل آئیکن کو پریس کرنے تاکہ آپ کے پاس میری ہر ویڈیو کی نوٹیفکیشن ضرور نہیں سکیں
04:26ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended