00:00مرحبا یا مصطفیٰ
00:30چاند اترا، چاند اترا، چاند اترا ہے
00:34کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے در
00:46وہ رہبر ہے رسولوں کا، وہ ہے سرتاج نبیوں کا
00:51خدا نے جس کو بھیجا ہے جناب آمینہ کے گھر
01:08کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے
01:13مرحبا مرحبا یا مصطفیٰ
01:19چراغ شب جلانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
01:25چراغ شب جلانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
01:31وہ طاہا جب سے آیا ہے جناب آمینہ کے گھر
01:40کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
01:51چاند اترا، چاند اترا، چاند اترا ہے
01:57کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
02:02شب جشنِ ولادت ہے وہ جبرائیل کو دیکھو
02:16مبارک دینے بیٹھا ہے جناب آمینہ کے گھر
02:24کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
02:30کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
02:35ہاں یہ جس کی راشنی جاتی ہے نیلِ آسمانوں تک
02:51دیا یہ کیسا جلتا ہے دیا یہ کیسا جلتا ہے جناب آمینہ کے گھر
02:59کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:04مرحبا، مرحبا، مرحبا یا مصطفیہ
03:10چاند اترا، چاند اترا، چاند اترا ہے
03:16کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:21کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:36کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:42کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:49کرم کا چاند اترا ہے جناب آمینہ کے گھر
03:55مرحبا، مرحبا، مرحبا یا مصطفیہ
03:59ہوا یا مصطفیٰ
Comments