Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Pakistan Weather Update | Heavy Rain, Cloudburst & Flood Alert | Punjab, Sindh, KPK, Balochistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ناظرین
00:03گزشتہ دنوں سے شمالی پنجاب خیبر پختونخواں
00:06ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں
00:08شدید بارشوں کے باعث
00:09سیلا بھی صورتحال پیدا ہوئی
00:11سندھ اور بلوچستان کے کئی ازلا میں بھی بارشیں ہوئی
00:14تاہم سندھ کے زیادہ در علاقے
00:16اب بھی گرم اور مرتوب ہیں
00:17دریائے سندھ چناب اور سطلوج میں
00:19پانی کی سطح تیری سے بلند ہوئی جس سے
00:21کئی دیہات متاثر ہوئے ہیں
00:23اس وقت بھی شمالی مشرقی پنجاب
00:24بالائی خیبر پختونخواں اور کشمیر میں
00:27بارشوں کا سنسلات جاری ہے
00:28اسلام آباد راول پنڈی لاہور فیصل آباد
00:30اور گجرانوالا ڈیویزن میں موصلہ دار بارشیں ہو رہی ہیں
00:33جنوبی پنجاب کے ملتان باول پور
00:35ڈیرہ غزی خان رحیم یار خان راجن پور میں
00:37بھی وقفے وقفے سے بارش جاری ہے
00:39سندھ میں کراچے حیدر آباد اور میر پور خاص میں
00:42کئی کئی ہلکی بارش ہوئی ہے
00:43جبکہ بیشتر علاقے تاہل گرم ہیں
00:45پلوچستان کے کلات خوزدار اور زیارت میں
00:48بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہے
00:49لیکن نشیبی علاقوں میں سلاب کا خدشہ موجود ہے
00:52خیبر پختونخواں کے سواد من سہرہ اور اپٹا باسمیت
00:55کئی ظلہ میں لینڈ سلیڈنگ کا خطرہ ہے
00:57گلگت بلتستان اور اداد کشمیر میں
00:59مسلسل بارشوں کے باعث ندی نالوں میں تغیانی
01:01اور پہاڑی لاکھوں میں لینڈ سلیڈنگ کی اطلاعات ملی ہے
01:04دریاؤں کی صورتحال تشویشناک ہے
01:07دریائے سطلوج میں اونچے درجے کا سلاب ہے
01:09دریائے چناب اور سندھ میں بھی پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے
01:12موڑو براج پر پانچ لاکھ یو سکس اضائیت پانی گزر رہے
01:15اور قریبی دیہات کے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہے
01:18ناظرین اگلے چوبیس اٹھالیس گھنٹوں کے دوران
01:21پنجاب خیبر پختون ہوا کشمیر اور گلگد بلتستان میں
01:24بارشوں میں مزید اضافہ متوقع ہے
01:26سندھ اور پلوشستان کے کچھ سطلا میں بھی گرت چمک کے ساتھ بارش ہوگی
01:30تاہم احتیاط یہ ہے کہ دریائے اور ندی نالوں کے قریب بہنے والے
01:34لوگ بروقت محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
01:37اپنے علاقے کا موسم جاننے کے لیے شہر کا نام کومنٹ کریں
01:41حاضر ہوں گے نئے ریپورٹ کے ساتھ اجازہ دیجئے
01:43اللہ حافظ
Comments

Recommended