Skip to playerSkip to main content
#wholesale #export #import #gadgetloverz #gadgettoolz #mahmoudcn #wideworldtrading #contactusnow

Category

People
Transcript
00:00I don't think I have a good idea of myself,
00:03that I'm afraid of my friends' life in my life of my husband's
00:22ڈھائے گئی اور اس کے ملبے پہ کھڑے ہو کے وہ کہہ رہا تھا
00:25الحمدللہ علاق اللہ حال
00:27مجھے لگتا ہے کہ شاید جب آپ دنیا کی ان سب چیزوں کو
00:31سامان زندگی سمجھتے ہیں بجائے مقصد زندگی سمجھنے کے
00:35تو پھر ایسے صدمات کے ساتھ کوپ کرنا آسان ہو جاتا ہے
00:37کیونکہ زندگی کی کمائی وہ چیزیں تو نہیں ہیں
00:40بلکہ وہ عمال ہیں جو ان کے ساتھ یا ان کے چھن جانے کے بعد آپ نے کیے
00:44اس لئے اگر آپ کو اللہ نے آپ کے گھر بار کے ساتھ محفوظ رکھا ہے
00:48تو اس کا شکر ادا کریں اور جن کا سارا سامان زندگی اس طلاب میں بہ گیا ہے
00:52ان کی دل کھول کے مدد کریں
00:53کیونکہ اس وقت آپ کی ازمائش یہ ہے کہ آپ ایسے وقت میں کیا عمل کرتے ہیں

Recommended