Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
In this powerful and insightful bayan, Dr. Israr Ahmed explains why Namaz (Salah) is obligatory and the most important act of worship in Islam. He highlights the spiritual, moral, and social benefits of prayer, and why neglecting Namaz is a grave mistake for any Muslim. This emotional reminder will strengthen your faith and encourage you to make Salah a priority in your daily life.

📌 Topics Covered:

Why Namaz is compulsory in Islam

The importance of Salah for a believer

Consequences of neglecting prayer

Spiritual connection with Allah through Namaz

A call to revive prayer in our lives

✅ A must-watch for anyone who wants to strengthen their relationship with Allah.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Quran حکیم نے بھی سورہ آل عمران کے آخری رکوع میں
00:06ذکر کو سب سے پہلے اور سب سے اہم عامل کی حیثیت سے شمار کیا ہے
00:14چنانچہ اس کی پہلی آیت جو ہے سورہ آل عمران کے آخری رکوع کی
00:22اس میں تو وہی مضمون جو میں بیان کر چکا وہ آیا ہے
00:25یقیناً آسمان اور زمین کی تخلیق میں اور دن اور رات کے
00:38اُلٹ پھیر میں نشانیاں ہیں خوشمندوں کے لئے
00:41ان کے ذریعے سے انسانی شعور کے اندر وہ معرفتِ رب کو جاگر ہوئی
00:47وہ پہلا مرحلہ اس نے تیہ کر لیا
00:51وہ ڈورمنٹ معرفت
00:54اب ایکٹیویٹ ہو گئی
00:56اب مزید فکر کا مرحلہ ہے جو اگلی آیت میں آیا ہے
01:01یعنی تفکر جو ہے
01:20وہ تفکر کرتے ہیں غور و فکر کرتے ہیں آسمان اور زمین کی تخلیق میں
01:28لیکن اس تفکر کے ساتھ لازمًا ذکر اور ذکر مدام
01:35ذکر بھی وہ کہ جو مستقل ہو
01:39ہر حالت میں ہو
01:41وہ لوگ کے جو اللہ کو یاد رکھتے ہیں
01:50اللہ کا ذکر کرتے ہیں
01:51کھڑے ہوئے بھی بیٹھے ہوئے بھی اور اپنے پہلوں کے بل یعنی لیٹے ہوئے بھی
01:56اب ان تین کے سوا تو کوئی پوزیشن انسان کی نہیں ہے
02:00اسی کا نام ہے دوامِ ذکر
02:02اور اس کے ساتھ اگر وہ تفکر کرتے ہیں
02:07تو ان کا فکر اگلی منزل تک پہنچتا ہے
02:10تو پہلی شیئر تھی فکرِ انسانی کی صحیح رخت پر
02:15مزید پیش قدمی اور پیش رفت
02:17اور اس کے لیے لازم ہے ذکر و فکر کا انتزاج
02:21دوسری چیز کو لیجئے عمل کی درستی
02:25اس عمل کی درستی کے لیے
02:29اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک گہر تعلق بھی درستی
02:34اس لیے کہ
02:37صبر کی بحث میں یہ مضابین شاید آپ کے سامنے آگئے ہو
02:41کہ صبر
02:44جہاں مصیبت پر صبر ہوتا ہے
02:47تکلیف پر صبر ہوتا ہے
02:50اللہ کے احکام پر جمنا یہ بھی صبر ہے
02:55نفس کی خواہشات کی باگ کو تھام کر رکھنا
03:01کھیج کر رکھنا یہ بھی صبر ہے
03:03اور استقامت کسی شیئر پر قائم رہنا
03:07یہ بھی صبر ہے
03:09تو عمل صحیح پر استقامت کے لیے
03:12وَاسْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
03:17اس صبر کی سب سے اہم جو بنیاد ہے
03:21اس کا جو سب سے بڑا ذریعہ ہے
03:23اس کا جو سب سے بڑا سہارہ ہے
03:25وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
03:28اس کے لیے ضرورت ہے
03:31ایک گہر تعلق کی کہ اللہ کے ساتھ
03:34ایک ایسا تعلق برقرار رہے جو نہ صرف گہرا ہو
03:38بلکہ دائم و قائم مسلسل
03:41ذرا ظہول ہوگا
03:44تعلق معلہ میں ذرا کمی آئے گی
03:48شیطان کا وار کاری ہو جائے
03:51اسی کو حضور نے حدیث میں
03:53یوں تعبیر کیا ہے تمثیلا
03:56کہ جو دل
03:59اللہ کی یاد سے غافل ہے
04:01اس پر
04:04فارسی کا وہ مقولہ بھی ہے
04:07کہ خانہ خالی رہ دیو میں گیرت
04:08گھر خالی رہے
04:11تو جنات اس پر دیو جو ہیں آکر قبضہ جمع لیتے ہیں
04:15تو خانہ خلق قلب جو ہے اگر
04:18یادِ خداوندی سے خالی ہو گیا
04:21تو شیطان
04:23ابلیسِ لعین اپنی تھوٹھنی
04:25ٹکا دیتا ہے
04:26یہ لفظ آتا ہے
04:27سور کے موں کے لیے تھوٹھنی
04:29جس طرح اس کا
04:30نکلا ہوا سا موں ہوتا ہے آگے
04:32تو یہ لفظ استعمال کیا گیا
04:34کہ وہ
04:35اپنی تھوٹھنی
04:36انسان کے دل پر جمع کر
04:38اور ٹھوکے مارنے شروع کر دیتا ہے
04:41تو شیطان کو موقع ہی تب ملتا ہے
04:44جب انسان کے تعلق معللہ کے اندر کمی ہو
04:47وہ خانہ بلکل خالی ہو گیا ہو
04:51یا اتنا ضعیف ہو گیا ہو
04:53کہ کل عدم ہو جائے
04:55گویا کہ نہیں
04:55تیسری چیز کی طرف آئیے
04:59روحانی ترقی
05:01روحانی ترقی کے لیے
05:06میں ایک اسطلاح کے سامنے لا رہا ہوں
05:07اس سے مراد کیا ہے
05:10روحانی ترقی کے لیے
05:13ہماری دینی اسطلاح ہے
05:15تقرب الاللہ
05:16اللہ سے قریب سے قریب تر ہوتے چلے جانا
05:21اس پر میرا ایک کتاب چاہ بھی ہے
05:25تقرب الاللہ کے
05:28دو مدارج دو درجے
05:30جو در حقیقت ایک حدیث نبوی
05:33علیہ السلام ہی پر مبنی ہے
05:35کہ حضور نے
05:37ایک درجہ قرار دیا ہے
05:40تقرب الفرائز
05:41فرائز کے ذریعے سے انسان
05:43اللہ کا قرب حاصل کرے
05:45ایک ہے تقرب النوافل
05:48نوافل کے ذریعے سے
05:49اللہ کا قرب حاصل کرے
05:50ان میں کیا نسبت و تناسب ہیں
05:54اہمیت کے اعتبار سے
05:56کون بڑھ کر ہے
05:57بلندی کے اعتبار سے کون بڑھ کر ہے
06:00یہ تمام مسائل میں نے
06:02اپنی اس تقدیر میں بیان کیے تھے
06:04جو اس کتاب چاہ میں شائع ہوئی ہے
06:06اس وقت میں اس کی تفصیل میں نہیں جا رہا
06:08صرف یہ تذکرہ اس لیے کر رہا ہوں
06:10کہ جن کو بھی خواہش ہو جائے
06:12وہ اس کا مطالعہ کریں
06:13ہماری اس وقت کی گفتگو سے
06:16وہ کتاب چاہ اس جگہ پر منسلک ہوگا
06:19تو تقرب الاللہ
06:21یہ تقرب کوئی
06:23فیزیکل فنومنن نہیں ہے
06:26جسمانی یا مادلی مسئلہ نہیں ہے
06:29اللہ سے قرب یہ نہیں ہے
06:32کہ کوئی کروڑوں میل کا فاصلہ ہے
06:34اب ہمیں کوئی رسی پر چڑھنا ہے
06:37اوپر بڑی بہنت اور مشکت سے
06:38فصل تو ہے ہی نہیں
06:41فاصلہ ہے ہی نہیں
06:42بہت ہے ہی نہیں
06:42نحنو اقربو الہی من
06:44حبل الورید
06:46ہم تو انسان سے
06:49اس کی شہرگز سے بھی زیادہ قریب ہے
06:52ہوا معاکم اینما کنتم
06:55وہ تو تمہارے ساتھ ہی ہوتا ہے
06:56جہاں کہیں بھی تم ہو
06:57بس صرف یہ کہ تمہاری
07:00توجہ نہیں ہوتی
07:01تم اور چیزوں میں
07:03مشغول و مصروف رہتے ہو
07:04تم ہماری طرف دھیان ہی نہیں دیتے
07:07تم ہماری طرف متوجہ ہی نہیں ہوتے
07:10ہم تو مائل بکرم ہیں
07:13کوئی سائل ہی نہیں
07:14راہ دکھ لائیں
07:15کسی رہ روے منزل ہی نہیں
07:16انسان جب متوجہ ہو جاتا ہے
07:19اور بڑھتا ہے
07:21آگے پیش قدمی کرتا ہے
07:23روحانی اعتبار سے
07:24تو یہ ہے در حقیقت تقرب اللہ
07:27اور یہی
07:29اسی کو ہم کہیں گے
07:30روحانی ترقی
07:31اب ان تین چیزوں کو
07:33اگر آپ نے ذہن میں جمع لیا
07:34پھر میری بات کی
07:35ترقیب اس کو ذہن میں قائم کیجئے
07:37ہم چلے کہاں سے
07:38کہ دین کے ساتھ
07:41اصل مناسبت
07:42فلسفے کی نئی حکمت کی
07:44نمبر دو
07:46حکمتِ قرآنی کا
07:48پہلا اور اہم ترین
07:50اور بنیادی مسئلہ
07:52معرفتِ رب کا حصول ہے
07:54اس کا نتیجہ
07:57شکرِ خداونی ہے
07:59اس کا ذریعہ
08:01آیاتِ آفاقی
08:02آیاتِ انفسی
08:03اور سب سے بڑھ کر
08:05آیاتِ قرآنیاں ہیں
08:07جو از ذکر ہے
08:09جو تذکرہ ہے
08:11جو ذکرہ ہے
08:12لیکن اس پہلے مرحلے کو
08:15اگر کوئی انسان
08:16بفضل ہی تعالی
08:18اللہ کے فضل و کرم سے
08:19تیہ کر لے
08:20اب اس کے سامنے
08:22تین مسئلے
08:23فکر کی
08:25مزید پیش رفت
08:27مزید پیش قدمی
08:28سہی رخ پر
08:28اس کے لئے
08:31ذکر
08:32اور فکر
08:33دونوں کا
08:34امتزاج نازمی ہے
08:35فقرِ قرآن
08:38اختلاطِ ذکر و فکر
08:40اللَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ
08:42قِيَامُمْ وَقُعُودٍ
08:43وَعَلَى جُنُوبِهِمْ
08:45وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ سَمَاوَاتِ بَاللَّهِ
08:47دوسری شئے
08:49عمل کا درست رہنا
08:52نہ افرات و تفریت ہو
08:53عدم توازن ہو
08:55نہ انسان نفس سے مغلوب ہو جائے
08:58نہ انسان جذبات کی روح میں
09:01اندھا ہو جائے
09:02نہ انسان باہول سے مروب ہو کر
09:05متاثر ہو جائے
09:07صحیح رخ پر اس کا عمل
09:08نمبر تین
09:11روحانی ترقی
09:12جو اصل حاصل ہے
09:13جو اصل مقصود ہے
09:15نمبر دو چیز کے لیے
09:18تعلق معللہ ضروری
09:20نمبر تین کے لیے
09:21تقرب علی اللہ
09:22اب غور کیجئے
09:25ان تینوں چیزوں کا
09:28بڑا گہرا تعلق ہے
09:29نماز کے ساتھ
09:30ان تینوں کے لیے
09:33ستون کی حیثیت نماز کو ہے
09:35لہذا ایمان کے بعد
09:38یا معرفتِ رب کے بعد
09:40حکمتِ دین کا
09:41اہم ترین مسئلہ
09:43نماز
09:44صلاح
09:46اس لیے
09:48کہ ایک طرف یہ انسان کو
09:51اللہ کے ساتھ
09:53ایک گہرے تعلق کا ذریعہ
09:55فرام کرتی ہے
09:55اپنے تمام مصروفیات میں سے
09:59ان مشکولیتوں میں
10:01جن میں گم ہونے کا خرشہ ہوتا ہے
10:03نکلو
10:04چوبیس گھنٹے کے معمولات میں سے
10:08کم سے کم پانچ مرتبہ
10:09تو لازمًا نکلو
10:10اور
10:13اپنے آپ کو ذرا
10:15اپنے حواس کو بھی
10:16اپنی باطنی کیفیات کو بھی
10:19ذرا تازہ کرو
10:20اگر کوئی
10:22گندگی
10:25نجاست
10:26کسی طرح کی
10:29ناپاکی کا کوئی معاملہ ہے
10:31تہارت حاصل کرو
10:33تہارت سے تمہارے اندر
10:35روح کو بھی بالیدگی ہوگی
10:38تمہارے حواس بھی
10:40تازہ ہوں گے
10:42تم گویا کہ
10:43بحثیتِ کل
10:45تمہاری ہستی چاکو چوبند ہو جائے گی
10:48وہ کسل
10:48وہ سستیاں
10:49وہ جو
10:51ایک کسافتیں ہوتی ہیں
10:52ان سب سے
10:54نجات حاصل کرو
10:55اور اب اپنے رب کے حضور میں
10:58کھڑے ہو جاؤ
10:58اس کے ساتھ
11:00اپنے اہج بھی تازہ کرو
11:02اس کی
11:04اہم صفات کو بھی
11:05اپنے ذہن میں
11:06پھر مستحضر کرو
11:07یہی وجہ ہے
11:09دیکھئے
11:09میں نے جو آیات آپ کو
11:11شروع میں سنائی تھی
11:12سورہ لقمان کی دو آیت یہ
11:15پہلی آیت میں
11:18اس کا ترجمہ کر چکا
11:19دوسری آیت
11:21اس کے بعد درمیان میں
11:34کچھ مضبون آ کر
11:35پھر وہ آیا
11:36مبارکہ آئی
11:37گویا کہ اہم ترین چیز
11:48بنیادی ترین چیز
11:50اللہ کو محض پہچان لینا
11:53کافی نہیں ہے
11:53یاد رکھنا ضروری ہے
11:55اللہ یاد رہے گا
11:58تو فکر صحیح آگے بڑھے گا
12:00اللہ یاد رہے گا
12:03اور اس کے ساتھ
12:04گہرا تعلق جو ہے
12:05برقرار رہے گا
12:06تو عمل درست رہے گا
12:08بالکل یہی بات
12:10سورہ تاہہ میں
12:12جو پہلی وحی
12:13حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:17پر ہوئی
12:17اور پہلا مخاطبہ ہے
12:19چونکہ حضرت موسیٰ کو یہ
12:20انبیاء کرام کے
12:23مقدس گروہ میں
12:24ایک امتیازی حیثیت حاصل ہے
12:26کہ ان سے براہ راشت
12:28گفتگو ہوئی ہے
12:29اگرچہ صرف
12:30ایک پردہ تھا
12:31اوٹ
12:31ممورہ حجاب
12:33گفتگو ہوئی ہے
12:34لیکن یہ کہ
12:35کوئی فرشتے کا درمیانی
12:37جو ہے وہ
12:38لنک نہیں تھا
12:39براہ راش
12:39اللہ تعالی نے
12:40حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:42سے کلام فرمایا
12:43قَلَّمَ اللَّهُ مُوسیٰ تَقْلِيمًا
12:45موسیٰ سے تو
12:47اللہ نے کلام فرمایا
12:48جیسے کہ کلام کیا جاتا ہے
12:50تو پہلا مخاطبہ ہے یہ
12:52پہلا مکالمہ ہے
12:54پہلی وحی کہیے
12:55اس میں یہ الفاظ بھی موجود ہیں
12:57اِنَّنِي أَنَ اللَّهُ لَا إِلَاهَ إِلَّا أَنَا فَعْبُدْنِي
13:04وَعَقِمِ الصَّلَاةَ لِسِكْرِي
13:06یہ گویا کہ
13:09حکمت قرآنی کا
13:10ایک بہت بڑا خزانہ ہے
13:11یہ آیت مبارکہ
13:12کہ خود حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:14کو جو ہدایت دی جا رہی ہے
13:16میں ہوں
13:19میں
13:20اللہ
13:22اِنَّنِي أَنَ اللَّهُ لَا إِلَاهَ إِلَّا أَنَا
13:27میرے سوا کوئی معبود نہیں
13:30فعبدنی بس
13:33میری بندگی
13:34میری عبادت
13:35میری پرستش
13:36میری محبت
13:39اس کو اختیار کرو
13:41وَعَقِمِ الصَّلَاةَ لِسِكْرِي
13:43اور نماز کو قائم رکھو
13:46میری یاد کے لئے
13:48بلکہ
13:50اسی سلسلہ کلام میں
13:52آگے چل کر
13:52سورہ تاہہ میں آتا ہے
13:54کافی گفت و شنید کے بعد
13:56جب حضرت موسیٰ نے
13:58کچھ معذرت بھی کی
13:59کچھ دعائیں بھی کی
14:00اللہ نے ایک دعا قبول بھی کی
14:02کہ ان کے
14:04بھائی کو بھی شریک کر لیا
14:06حضرت حارون کو بھی
14:09اس کے بعد پھر جب فرمایا
14:10کہ اب جاؤ فران کی طرف
14:13تو اس میں فرما
14:16وَلَا تَنِيَا فِي ذِكْرِي
14:18اور دیکھنا یہ جو عظیم مشن
14:21تمہارے کندے پر آ گیا ہے
14:23بڑا بھاری اور کٹھن
14:25ایک فرض ہے
14:27جو تم پر عائد ہو گیا ہے
14:28اس کے لئے سب سے بڑی
14:30تمہارے پاس
14:31جو قوت کا ذریعہ ہے
14:34وہ نماز ہے
14:36اقیمس
14:36فَلَا تَنِيَا عَنْ ذِكْرِي
14:38میری یاد میں کبھی غفلت نہ کرنا
14:40اس میں کبھی کوئی کمی نہ آنے دینا
14:43جیسا کہ میں نے ارز کیا تھا
14:45کہ جیسے ہی وہ تعلق
14:47جو ہے
14:47کمزور پڑتا ہے
14:48یا منقطع ہو جائے
14:50معاذ اللہ
14:50تو پھر انسان گویا کہ
14:52شیطان کے لئے
14:53ایک نقمہ تر بن جاتا ہے
14:55اب آپ گوھر کیجئے
15:01تیسری شیط تقررک
15:02ان اللہ
15:03اس کے حوالے سے بھی
15:06جو فرائض اور نوافل کی بات ہے
15:08اس کو اس وقت ذہن سے نکال کر
15:09یہ سمجھئے
15:10کہ اس میں نماز کا کیا مقام ہے
15:13اس لئے کہ نماز فرض بھی ہے
15:14نماز نفل بھی ہے
15:15وہ تو ان دونوں میں شریک ہو جائے
15:17اب اس کو لفظ سلات کے حوالے سے
15:21آپ ان دونوں چیزوں کو سمجھئے
15:23سعاد لام واو
15:27یا یا
15:29یہ چونکہ حروف علت
15:30ایک دوسرے سے
15:31بدلتے رہتے ہیں
15:33یہ جو مادہ ہے
15:35اس کی جو خالص لغوی اصل ہے
15:39جو خالص عربی زبان میں
15:41اس کا بنیادی مفہوم ہے
15:42وہ آگ جلانا
15:45یا آگ تانپنا
15:46یا آگ سینکنا
15:48حرارت حاصل کرنا
15:49لہذا بار بار آتا ہے
15:52جہنم کے ذکر میں
15:53اس لوہا
15:54اب جلو اس میں
15:56تاپو اس کو
15:57یہ سینکے گی تمہیں
15:59بلکہ
16:01تفتلون کا لفظ آیا ہے
16:02حضرت موسیٰ کے کلام میں
16:04جب وہ گئے تھے
16:06کوہ تور پر جب پہنچ گئے
16:07گئے تو تھے آگ تک کی تلاش میں
16:09لعل لکم تستلون
16:10تو اپنے
16:13اہل خانہ سے یہی کہا تھا
16:15کہ مجھے کہیں وہ روشنی نظر آ رہی ہے
16:17غالباً کوئی
16:18وہاں سے آگ مل سکے گی
16:20ورنہ یہ کہ
16:21کوئی رہنمائی کو
16:22رستہ مجھے مل سکے گا
16:23میں وہ آگ لے آوں گا
16:25کوئی چنگاری وہاں سے لے آؤ
16:26لعل لکم تستلون
16:27تاکہ تم
16:29اب یہ
16:30اسطلاع در حقیقت
16:31باب افتیال ہے
16:32اور یہ تے یہاں پر
16:34توئے کی شکل اختیار کر دیئی
16:35تانے توبن
16:36کی صورت اختیار
16:37یہ سواد کی وجہ سے
16:38بہرحال اس کا
16:41سب سے بنیادی مفہوم
16:42جو ہے
16:42وہ ہے
16:44تاپنا
16:44سکائی حاصل کرنا
16:46حرارت
16:47اس کے حوالے سے
16:50سمجھ لیجئے
16:50کہ سب سے بنیادی
16:52تعلق اس کا جو ہے
16:53وہ روح کے ساتھ ہے
16:54روح میں
16:57محبتِ خداوندی کی آگ
17:00اگر ٹھنڈی پڑ گئی ہو
17:02اگر محبتِ خداوندی کی
17:05حرارت میں کمی ہو رہی ہو
17:06تو اس کو
17:09اثرِ نو
17:09جس کو
17:10کہ میں آج سوچ رہا تھا
17:11تو ایک لفظ ذہن میں آیا
17:12کہ جیسے بیٹری
17:14اس کو ریچارج کیا جاتا ہے
17:16اسی طریقے سے
17:18روح کے اندر
17:19محبتِ خداوندی کی
17:21اس حرارت کو
17:22اثرِ نو
17:23تازہ کرنا
17:23یہ ہے
17:25در حقیقت نماز کا
17:26اثر مقصد
17:27اس لیے کہ
17:29اس لفظ کا
17:30بنیادی مفہوم
17:31اصل لغوی مفہوم
17:32تو یہ
17:32اگرچہ اس کا
17:35سب سے زیادہ
17:36قصد سے جو
17:37استعمال ہوتا ہے
17:38اور لفظِ سلات
17:39جس سے
17:40در حقیقت
17:41جس تصور پر
17:43مبنی ہے
17:43وہ ہے
17:45اقدام
17:46کسی کی طرف
17:47متوجہ ہونا
17:47اور پھر دعا
17:48سلات کا
17:51سب سے قریبی
17:52مفہوم لفظی
17:52جب بیان کیا جائے گا
17:53اس سے مراد
17:54اس کے معنی
17:55تو دعا
17:56اس میں اہم تریم
17:57کسی کی طرف
17:59توجہ کرنا
18:00مناجات کرنا
18:01گفتگو کرنا
18:02مخاطبہ
18:03مکالمہ
18:04دعا
18:05یہ در حقیقت
18:06سلات کا
18:07سب سے بڑا
18:09استلاحی مفہوم ہے
18:10لیکن جو
18:12اس کا
18:12مادہ ہے
18:13سعاد لام باؤ
18:14یا سعاد لام یا
18:16اس کا
18:17اصل مفہوم
18:18جو ہے
18:18وہ
18:18تاپنا
18:19حرارت حاصل کرنا
18:20تو ان دونوں
18:22کے حوالے سے
18:23عرض کر رہا ہوں
18:23وہ
18:24تاپنا
18:25اور حرارت حاصل کرنا
18:26وہ ہے
18:27روح کے اعتبارش
18:27وہ جو کہا
18:30اقبال نے
18:30کہ بجی عشقی آگ
18:32اندھیر ہے
18:33مسلمہ نہیں
18:34راہ کا
18:35ڈھیر
18:36یہ عشقی آگ
18:38جب بج جاتی ہے
18:40در حقیقت
18:41یہی تو انسان
18:42کی روحانی بہت ہے
18:43یہ بھی
18:45یہ نہ رہے
18:46تو چاہے
18:47منطق میں
18:47بہت انسان
18:48ماہر ہو
18:49مجھے اقبال
18:51کا ایک شعر
18:52یاد آیا ہے
18:52تقابل کرتے ہوئے
18:53ایک انسان
18:55محکوم
18:56اور ایک انسان
18:56خر
18:57آزاد انسان
18:58ان کی نفسیات میں
19:00جو بنیادی فرق
19:01اللہ بہت اقبال نے
19:02مختلف مواقع پر
19:03بیان کیے ہیں
19:04محکوم ہے
19:06بیگانہ
19:07اخلاص
19:08و مروت
19:09ہر چند
19:11کے منطق
19:11کی دلیلوں میں
19:12ہے چالاک
19:13تو منطق
19:15کی دلیلوں میں
19:15انسان چالاک
19:16ہو جائے
19:17اور وہ
19:18لغت
19:20ہائے
19:20حجازی کا
19:21وہ ایک خزانہ
19:23بن جائے
19:23اسے تمام
19:25الفاظ کے معنی
19:26یاد ہو
19:27وہ بڑے
19:28مسائل
19:29فقہ کے
19:30اسے ازبر ہو
19:31جزیات
19:32بے انتہا
19:34جزیات
19:34جو ہیں وہ
19:35مستحضر ہو
19:36فلسفے کے
19:38بڑے بڑے
19:38مسئلے
19:39اس نے حل کر لیے
19:39ہو
19:40لیکن اگر
19:41روح میں وہ
19:42اللہ کی
19:43محبت کی
19:43آگ نہیں ہے
19:44وہ تپش نہیں
19:45مجھے
19:47عشقی آگ
19:48اندھیر ہے
19:49مسلمہ نہیں
19:50راک کا
19:51دھیر
19:51اسی کے
19:53حوالے سے
19:54مجھے یاد آیا تھا
19:55کہ وہ جو
19:56بڑی سادہ
19:57سی ایک
19:58نظم ہے
19:58اللہ تعالیٰ سے
20:00دعا
20:00یا رب
20:01دل مسلم
20:01کو وہ
20:02زندہ
20:02تمنا
20:03دے
20:03اس میں
20:03بھی جو
20:03الفاظ آئے ہیں
20:04جو
20:05روح کو
20:06گرما دے
20:07اور قلب
20:07کو
20:08تڑھا دے
20:08یہ ہے
20:10اصل
20:11جو مقصود
20:11ہے
20:11نماز
20:12کا
20:12اور یہی
20:14وہ چیز
20:14جیسا
20:15کہ میں نے
20:15ارس کیا تھا
20:16کہ نگاہوں سے
20:17ہو چکے
20:17یہ پہلو
20:19سامنے ہے
20:19یا نہیں
20:20دوسرا
20:22پہلو
20:22سامنے ہے
20:23اور وہ
20:24بھی میرے
20:25نزدیک
20:25بہت اہم
20:25ہے
20:26بہت
20:26بنیادی
20:26ہے
20:27اس میں
20:27کوئی
20:27شک نہیں
20:27لیکن
20:29یہ ہے
20:29بلند
20:30ترین
20:30منزل
20:30کہ تقرب
20:32اللہ
20:33اس کے لیے
20:35در حقیقت
20:36یہ کس لیے
20:37درکار ہے
20:37روح کے اندر
20:39عشق کی
20:40حرارت
20:40اور گرمی
20:41تازہ ہوجا ہے
20:42بساوقات
20:44یہ
20:44اندر
20:45دب جاتی ہے
20:46جیسے
20:46انگارہ ہوتا ہے
20:48آگ کا
20:49اس کے اوپر
20:49خاک اور راک
20:50آ جاتی ہے
20:51اندر کچھ ہوتی ہے
20:52آگ دبی ہوئی
20:54سمجھ
20:55آگ بجی ہوئی
20:56نہ جان
20:56اس دبی ہوئی آگ
20:58کو پھر ایک شولہ
20:59بنانا
21:00پھر اس کے اندر
21:01ایک حیات
21:02تازہ پیدا کرنا
21:03یہ ہے
21:04نماز کا
21:05اہم ترین
21:06اور بلند ترین
21:07محصد
21:07لیکن اس کے ساتھ ہی
21:10اس نماز میں
21:13ذکر ہونا
21:15اس کا
21:15یہ ذکر ہے
21:17اور ذکر کی
21:18جب میں فیرست
21:19بیان کیا کرتا ہوں
21:20بہت سے حدرات
21:21کے سامنے ہوگا
21:22کہ ذکر کا
21:24در حقیقت
21:24مفہوم
21:25استہزار اللہ
21:26فی القلب
21:26ہمارے ہاں
21:29غلطی سے
21:30جو ذرائع ذکر ہیں
21:33انہیں ذکر
21:34قرار دے دیا گیا ہے
21:35نماز ذکر نہیں ہے
21:38نماز ذکر
21:39کا ذریعہ ہے
21:39اقم السلاطہ
21:43لذکری
21:43نماز قائم کرو
21:44میرے ذکر کے لئے
21:46یہ
21:47اللہ
21:48اللہ
21:48کہنا
21:49یا
21:51عدیع
21:51معصورہ
21:52جو حضور
21:53صلی اللہ
21:53علیہ وسلم
21:53کی
21:54مسنون
21:54دعائیں ہیں
21:54انہیں
21:55اپنے
21:56تمام
21:56معمولات
21:57دنیاوی کے
21:57ساتھ
21:58ساتھ
21:58ان دعاؤں
21:59کو بھی
21:59انسان
21:59پڑھتا رہے
22:00اللہ سے
22:01دعا کرتا رہے
22:02یہ تمام
22:03ذرائع ذکر ہیں
22:05سبحان اللہ
22:07سبحان اللہ
22:07الحمدللہ
22:08الحمدللہ
22:09اس کا آپ
22:09ورد کیجئے
22:09یہ بھی
22:10ذریعہ
22:10ذکر
22:11حقیقت میں
22:13ذکر ہے
22:13استہزار
22:14اللہ
22:14اللہ
22:15کو
22:16دل میں
22:16لے آنا
22:17اللہ
22:20کو
22:20دل میں
22:20حاضر
22:21کر لینا
22:23اصل میں
22:23تو ترجمہ
22:23ہوگا
22:24لیکن
22:24حاضر
22:25چاننا
22:26یہ
22:27کیفیت
22:28جو ہے
22:28انسان
22:28کو حاصل
22:29ہو جائے
22:29اب
22:30اس کے
22:31حوالے سے
22:31ذرا
22:31بات
22:32سمجھ
22:32یہ
22:32کہ
22:33ایک
22:34تو میں
22:34ارز
22:34کر چکا ہوں
22:34مجھ
22:35جس
22:35سب
22:35ذکر
22:36تو
22:36قرآن
22:36ہے
22:36لہذا
22:38ذکر
22:39کی
22:39فیرز
22:40جواب
22:40کریں
22:40گے
22:41ذرائع
22:42ذکر
22:42تو
22:42ان میں
22:42سب سے
22:43پہلے
22:43قرآن
22:43آئے
22:44اس لیے
22:45کہ وہ
22:45ہماری
22:46حکمت
22:46کے
22:46پہلے
22:46مسئلے
22:47کو
22:47حل
22:47کر
22:47رہا
22:47ہے
22:48بنیادی
22:48مسئلہ
22:49اہم
22:49ترین
22:49مسئلہ
22:50دوسرے
22:52نمبر
22:52پر
22:52ذکر
22:52جو
22:53ہے
22:53اب
22:54اس کے
22:55لیے
22:55کچھ
22:55استداحات
22:56جو
22:56میرے
22:56مختلف
22:57دروس
22:57میں
22:57شاید
22:57آپ کے
22:58سامنے
22:58بعد میں
22:58آئیں
22:59یا
22:59پہلی
22:59آ چکی
23:00ہوں
23:00ان کے
23:01حوالے
23:01سے
23:01میری
23:02بات
23:02سمجھ
23:02ایک
23:04ذکر
23:04غیابی
23:05ہے
23:05تھرڈ
23:08پرسن
23:08میں
23:08سیغہ
23:10غائب
23:11میں
23:11اللہ
23:11کی
23:11یاد
23:11کرنا
23:12اللہ
23:14اکبر
23:14اللہ
23:15اکبر
23:15اللہ
23:15اکبر
23:16ابھی
23:17اللہ
23:17اکبر
23:17جو ہے
23:18یہ
23:18جملہ
23:18اسمیہ
23:20خبریہ
23:20ہے
23:20ایک
23:22حقیقت
23:22کی
23:23تقرار
23:23آپ
23:23کر
23:24رہے ہیں
23:24اللہ
23:24سب سے
23:24بڑا ہے
23:24سبحان
23:27اللہ
23:27سبحان
23:27اللہ
23:28سبحان
23:28اللہ
23:29یہ
23:29در حقیقت
23:30ذکر
23:30غیابی
23:31ہے
23:31کہ
23:33آپ
23:33اس میں
23:33مخاطب
23:34نہیں
23:34ہے
23:35اللہ
23:35سے
23:35ایک
23:37ذکر
23:38خطابی
23:38کہیں
23:39یا
23:39ذکر
23:39حضوری
23:40کہیں
23:41جس میں
23:42مقالمہ
23:42ہوتا
23:43جس میں
23:45گفتگو
23:47نماز
23:48در حقیقت
23:49ذکر
23:51حضوری
23:52اور
23:53ذکر
23:53خطابی
23:54کی
23:54بلند
23:55ترین
23:55شکل
23:55ہے
23:55اس لئے
23:58میں نے
23:58ارث
23:58کیا تھا
23:58کہ
23:59نماز
23:59کے
23:59لفظ
23:59یا
24:00صلاح
24:00کے
24:00لفظ
24:00یہ
24:01اسطلاح
24:01معنی
24:01جو
24:02اکثر
24:02بیش
24:02ترکیے
24:02جاتے ہیں
24:03وہ
24:03ہے
24:03دعا
24:03اور
24:05دعا
24:06میں
24:06ہوتا
24:06کیا ہے
24:06مقالمہ
24:07ہے
24:07وہ
24:07خاطب
24:07اے
24:08اللہ
24:08اے
24:08میرے
24:09پروردگار
24:10پھر یہ
24:12کہ اس میں
24:13اقدام
24:13اور کسی
24:14کی طرح
24:14متوجہ
24:15ہونا
24:15یہی وجہ
24:16ہے
24:16کہ
24:18افتتاح
24:18صلاح
24:19نماز
24:19کو شروع
24:20کرنے
24:20کے لئے
24:20ایک
24:22تو وہ
24:22الفاظ
24:23جو
24:23قرآن
24:23مجید
24:24میں آئے
24:24ہیں
24:24یہ ہے
24:32توجہ
24:33کا
24:33ارتکاز
24:34بشرتے
24:36کہ یہ
24:37صرف
24:37الفاظ
24:37ہی
24:37نہ
24:38نکل
24:38رہے
24:38ہو
24:38واقعتاً
24:39یہ
24:39تعبیر
24:40ہو
24:40اس
24:40وقت
24:40کی
24:41انسان
24:41کی
24:41نفسی
24:42آتی
24:42قیفیت
24:42کی
24:42کہ شعوری
24:44طور پر
24:45وہ فیصلہ
24:45کرتا ہے
24:46کہ میں
24:46منقطع
24:47ہو رہا
24:47ہوں
24:47ہر چہار
24:49طرف سے
24:50اپنی
24:50توجہ
24:51کو
24:51ہٹا کر
24:51ہر
24:51مسئلے
24:52سے
24:52اپنے
24:52آپ
24:53کو
24:53خالی
24:53و ذہن
24:53کر
24:54کے
24:54یعنی
24:55ظاہری
24:56اور
24:56باطنی
24:57دونوں
24:57ععتبار
24:58سے
24:58میں
24:58اپنی
24:58توجہ
24:59کا
24:59ارتکاز
25:00کر
25:00رہا ہوں
25:00اس
25:00ذات
25:00کی
25:01طرف
25:01جس
25:02نے
25:02آسمان
25:03اور
25:03زمین
25:03کو
25:03پیدا
25:04کیا
25:04اور
25:05دوسری
25:16وہ
25:16جو دعا
25:17جس
25:17سے
25:17ہم
25:17افتتاح
25:19کرتے ہیں
25:19اپنی
25:19نواز
25:20کا
25:20دیکھیں
25:21اس میں
25:21خطاب
25:22کا
25:22کس قدر
25:23احتمام
25:24وہاں
25:26سبحان
25:26اللہ
25:26نہیں
25:27ہے
25:27سبحان
25:27کا
25:28اللہ
25:28پاک
25:31ہے
25:31تو
25:32اے
25:32رب
25:32ہمارے
25:34و بحمد
25:35کا
25:35و تبار
25:37قسم
25:37کا
25:38و تعال
25:39جد
25:40کا
25:40اب
25:42اور
25:42کر
25:42رہے ہیں
25:43یہ
25:43ہے
25:44خاطب
25:44براہ
25:45راش
25:46مخاطب
25:46ہو
25:46رہی
25:47تو
25:49سب سے
25:49پہلی
25:49بات
25:50تو
25:50یہ
25:50ہوئی
25:51کہ
25:52ذکر
25:52کی
25:52ایک
25:53شکل
25:53ہے
25:54ذکر
25:54غیابی
25:55دوسری
25:56ذکر
25:56حضوری
25:57اور
25:57ذکر
25:58حضوری
25:58یا
25:58ذکر
25:58خطابی
25:59کی
25:59بلند
25:59ترین
26:00منظر
26:00اس کا
26:02ذریعہ
26:03نماز
26:03اس کو
26:04ایک پہلو سے
26:05اور سمجھ
26:05دیجئے
26:06سورہ
26:07فاتحہ
26:08جب پھر
26:08ہم پڑھتے ہیں
26:09جسے
26:09السلات
26:10کہا گیا ہے
26:10جو
26:10لب لباب
26:11ہے
26:11خلاصہ
26:12ہے
26:12اس میں
26:14پھر
26:14تدریجا
26:15غیاب
26:15سے
26:16حضور کی
26:16طرف
26:16پیش
26:17قدمی
26:17ہوتی
26:17الحمدللہ
26:20رب العالمين
26:21الرحمن
26:22الرحیم
26:22مالک
26:23یوم الدین
26:24یہ ذکر
26:24غیابی
26:25ہے
26:25اس میں
26:25ابھی
26:25خطاب
26:26نہیں آیا
26:26یہ وہی
26:29جملہ
26:29اسمیہ
26:30ہے
26:30کل
26:32تعریف
26:32اس اللہ
26:32کے لیے
26:33ہے
26:33جو تمام
26:34جہانوں
26:34کا
26:34پروردگار
26:35ہے
26:35مالک
26:36ہے
26:37جو
26:38رحمان
26:39ہے
26:39رحیم
26:40ہے
26:40جزا
26:41و سزا
26:41کے دن
26:41کا
26:42مختار
26:42و مالک
26:43ہے
26:44اب
26:45یہ غیاب
26:46سے
26:46حضور
26:47کی
26:47طرف
26:47یہ ہے وہ
26:56اب
26:56پہلے
26:57ایک معاہدہ
26:58ہے
26:58ایک
27:00اقرار
27:00ہے
27:00اعتراف
27:02ہے
27:02وعدہ
27:04ہے
27:04اور پھر
27:05دعا
27:05ہے
27:06استدعا
27:06ہے
27:07کہ
27:09حضور
27:09نے
27:10فرمایا
27:10اللہ
27:12یہ
27:12فرماتا
27:13ہے
27:14اسی لئے
27:14اس کو
27:15حدیث
27:15قدسی
27:15کریں
27:16میں نے
27:22نماز
27:22کو
27:22اپنے
27:23اور
27:23اپنے
27:23بندے
27:23کے
27:23مابین
27:24آدھا
27:25آدھا
27:25تقسیم
27:26کر
27:26گیا
27:26اب
27:28یہاں
27:28تک
27:28جملہ
27:28ہے
27:29اللہ
27:29کا
27:29یہ
27:29ہے
27:29حدیث
27:30قدسی
27:30اب
27:31آگے
27:32نریشن
27:32اس کی
27:33حضور
27:33کی
27:34جانب
27:35سے
27:35ہے
27:35یعنی
27:36خبر
27:36دے
27:36رہے ہیں
27:37اللہ
27:37کی
27:38طرف
27:38سے
27:38ہی
27:38ویسے
27:39تو
27:44لیکن
27:44یہ کہ
27:44جہاں
27:45سراحت
27:45ہو
27:45کہ
27:45اللہ
27:46کہتا
27:46ہے
27:46وہ
27:47حدیث
27:47قدسی
27:47تو
27:49یہاں
27:53تک
27:53تو
27:53حدیث
27:54قدسی
27:54ہے
27:54اب
27:56دوسری
27:56عام
27:56حدیث
27:57ہے
27:57جب
28:06بندہ
28:07کہتا
28:07الحمد
28:07للہ
28:08رب
28:08العالم
28:08پروردگار
28:09کہتا
28:10ہے
28:10میرے
28:10بندے
28:10نے
28:10میری
28:11حمد
28:11کی
28:11جب
28:14بندہ
28:14کہتا
28:14ہے
28:14الرحمن
28:15الرحیم
28:15پروردگار
28:16فرماتا
28:16ہے
28:17سنا علی
28:19عبدی
28:19میرے
28:21بندے
28:21نے
28:21میری
28:21سنا
28:21کی
28:22بڑی
28:22تعریف
28:22کی
28:23جب
28:24بندہ
28:24کہتا
28:25ہے
28:25مالک
28:25یوم
28:26الدین
28:26اللہ
28:26فرماتا
28:27ہے
28:27میرے
28:30بندے
28:31نے
28:31میری
28:31بڑی
28:31بزرگی
28:32بیان کی
28:32ہے
28:32تمجید
28:34کی
28:34ہے
28:35پھر
28:36جب
28:36بندہ
28:36کہتا
28:36ہے
28:37اللہ
28:40فرماتا ہے
28:40حَذَا مَا بَيْنِ
28:42وَبَيْنَ عَبْدِي
28:43وَلِ عَبْدِي
28:45ماسال
28:46یہ ہیں میرے اور میرے بندے کے درمیان
28:50یہ تو معاہدہ ہے نا
28:51معاہدے میں تو دو فریض جکڑے جاتے ہیں
28:54بند جاتے ہیں
28:58یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان ہیں
29:00اور میرے بندے نے جو طلب کیا میں نے دیا
29:04اس لئے کہ اس میں طلب بھی تو ہے
29:06یاک نستعین
29:07تیری مدد چاہتے ہیں
29:09یہ طلب ہے
29:11اسی کی شرعہ ہے جو
29:13اب آخری تین آیتیں ہیں
29:15پروردگار ہم تیری مدد چاہتے ہیں
29:17پروردگار ہم تیری بندگی کرتے ہیں
29:19اور کریں گے
29:20اور تیری مدد چاہتے ہیں
29:23چاہیں گے
29:24اگر حال میں اس کا ترجمہ کریں گے
29:28زمانہ حال کے اعتبار سے
29:30اس لئے کہ فیل مدارہ میں تو دونوں موجود ہیں
29:32شامل ہیں
29:32تو یہ ایک اعتراف ہے
29:35اظہار حال ہے
29:36اللہ کرے کہ وہ واقعتاً صحیح اظہار حال ہو
29:40ہم واقع اللہ کی بندگی کرتے ہوئے یہ کہیں
29:42کہ یاک نعبد
29:43ورنہ اگر ہماری اصل صورت حال سے وہ مطابقت نہ رکھتا ہو
29:49تو پھر تو
29:50ایک طرح کا جھوٹ ہو جائے گا
29:53غلط بیانی ہو جائے گا
29:55یاک نعبدو
29:57تیری ہی بندگی کرتے ہیں
29:59اور مستقبل میں کیجئے کریں گے
30:03یہ ہے احد
30:03تیری ہی مدد چاہتے ہیں
30:07تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں
30:09تجھ ہی سے مدد چاہتے رہیں گے
30:11اس کے لئے فرمایا
30:13اور پھر اس کے بعد وہ استعداء ہے
30:17اس حدیث میں اس کو ایک ہی جملے کو لیا گیا ہے
30:26ایک ہی جملے کی حیثیت سے
30:27جب بندہ یہ کہتا ہے
30:29تو اللہ فرماتا ہے
30:30یہ خالص میرے بندے کے لئے ہیں
30:35اس بندے نے ایک درخواست پیش کی ہے
30:38اور میں نے گرانٹ کی وہ اپلیکیشن
30:41وہ ریکویسٹ گرانٹی
30:43ہم نے دے دی
30:44والے عبدی معصال
30:45یہ ہے اس کی تاثیر کا عالم
30:48بشرتے کے معاملہ وہ شعور کے ساتھ ہے
30:52بشرتے کے مطابقت ہو ظاہر اور باطن کی
30:56بشرتے کے مطابقت ہو قول اور فیل کی
31:00تو اس کا اتنا اوچا مقام ہے
31:04کہ ایک ایک جملہ ادھر ادا ہوا
31:06ادھر اللہ کی طرف سے ریسپونس بل رہی ہے
31:09افلاق سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
31:13اٹھتے ہیں ہجاب آخر
31:14کرتے ہیں خطاب آخر
31:16حال دل کس کو سنائے آپ کی ہوتے ہوئے
31:29حال دل کس کو سنائے آپ کی ہوتے ہوئے
31:43حال دل کس کو سنائے آپ کی ہوتے ہوئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended