Skip to playerSkip to main content
Karachi se bewa Aurat ka Rishta _ Zaroorat e Rishta #marriage #marriagebureau #fypyoutube #rishta
Transcript
00:00Alhamdulillah, subhanallah, our adair An-Nikah, Ribad-U-Zawaj کے ذریعے
00:04ہزاروں کی تعداد میں رشتے ہو چکے ہیں
00:07اور اس وقت بھی سینکڑوں رشتے ہمارے ادارے پر موجود ہیں
00:11اچھے اچھے لوگ ہمارے پاس رشتوں کے لیے رابطہ کر رہے ہیں
00:16اور اب تو مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی
00:20الحمدللہ ہمارے پلیٹ فارم سے استفادہ شروع کر دیا ہے
00:25یہ بہن جن کی عمر 36 سال ہے خان اہل سنت برادری سے ان کا تعلق ہے
00:30بیوہ ہے اور ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں ان کی
00:34پانچ فٹ تین انچ ان کی ہائٹ ہے رنگت فیر ہے
00:37میڈل ان کی تعلیم ہے کراچی کی رہائشی ہے
00:41ان کے لیے ایسے مرد کے رشتے کی ضرورت ہے جو ان کے بچوں کی کفالت کرے
00:47اگر آپ ان کی مکمل پروفائل دیکھنا چاہتے ہیں
00:51تو ہماری اپلیکیشن النکاح پر ریجسٹریشن کے بعد
00:55فائنڈ میچ پر ان کی پروفائل کا سیریل نمبر لکھ کے
00:58مکمل پروفائل وزٹ کر لیجئے
01:00اور اگر آپ ہماری اپلیکیشن پر ریجسٹر نہیں ہے
01:03تو آپ کو چاہیے کہ آپ ہمارے اس ویٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں
01:08تاکہ ہم آپ کو ریجسٹریشن کا مکمل پروسس بتا سکے
01:11السلام علیکم
01:13النکاح رشتوں کا جہاں

Recommended