00:00یہ ایک پرنور کتاب ہے اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ تم لوگوں کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ
00:09یعنی ان کے پروردگار کے حکم سے عزت والے خوبیوں والے مالک کے راستے کی طرف
00:17یعنی اس اللہ کے راستے کی طرف کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے
00:24اور ان کافروں کے لیے عذاب شدید کی وجہ سے تباہی اور بربادی مقدر ہے
Comments