00:00وہ کھیل کھیل رہی ہے حمزہ کے دیماغ سے
00:02محبت کرتا ہوں میں اس سے
00:03تمہاری وجہ سے کسی لڑکی کو اپنی جان نہیں لینے
00:06آج کے بعد
00:07میری پرمیشن کے بغیر کسی کا چیک کیش نہیں ہوگا
00:11چیز ہو یار تم
00:12دیکھنے میں ایک تم واسو
00:14دیکھو تم
00:15اور اندر سے ایک تم صفا
00:17گھر ہوگی تو تم وہی
00:19جو میں چاہوں گی
00:21علیزے کیا ہو تم
00:22میری کسی نیکی کا پر
00:25آپ کے نا چاہتے لے بھی
00:27وہ اس گھر کی بہو بن کر آگئے
00:30ایک ایک تکلیف کا بتلا لوں گے ان سے
00:32اور یہی میرا اگلا سٹیپ ہے
00:33علیزے اب سکندر کو حمزہ کی پارٹی میں دیکھ چکی ہے
00:37اور اسے اب سب کو سمجھا چکا ہے
00:39کسی سکندر کی وجہ سے
00:40اس کی بہن انوشہ اور اس کی ماں کی جان چلی گئی تھی
00:44اب حمزہ جب علیزے کو پروپوس کرے گا
00:46تو علیزے بھی موقع کا فائدہ اٹھا کر
00:48حمزہ کو شادی کے لیے ہم بول دے گی
00:51لیکن حمزہ جب اپنے گھر میں
00:53اس رشتے کے بارے میں بات کرے گا
00:54تو کوئی بھی اس رشتے کے لیے نہیں مانے گا
00:56لیکن حمزہ علیزے سے تھی محبت کرنے لگ گیا ہے
00:59کہ وہ اس بات کی پرواہ نہیں کرتا
01:01کہ اس کے گھر والے شادی کے لیے مانتے ہیں
01:03یا پھر نہیں مانتے
Comments