00:00।
00:02।
00:30।
01:00।
01:20।
01:22।
01:24।
01:26।
01:28।
01:30ڈرم و آسان راستوں پر چلتی رہو اس کے پیٹ سے ایک پینے کی رنگ برنگ
01:34کی چیز نکلتی ہے اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے بے شک اس میں غور
01:39و فکر کرنے والوں کے لیے نشانی ہے پیارے بچوں اللہ پاک نے شہد
01:43کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ وہ پہاڑوں درختوں اور
01:46چھتوں میں گھر بنائے پھر میٹھے کڑوے پھینکے ہر قسم کے پھلوں اور
01:51پھولوں میں سے کھائے اور انتی تلاش میں اپنے رب کے بنائے ہوئے نرم
01:55اور آسان راستوں پر چلتی رہے اور شہد کی مکھی کے لیے ان راستوں پر
01:59چلنا پھرنا مشکل نہیں اور وہ کتنی ہی دون نکل جائے راستہ نہیں
02:04بٹکتی اور اپنے مقام پر واپس آ جاتی ہے اس کے پیٹ سے ایک پینے کی
02:08چیز یعنی شہد وائٹ ییلو اور ریڈ کلرز میں نکلتا ہے جس میں لوگوں
02:14کے لیے شفا ہے پیارے بچوں قرآن کریم کی آیات سے پتا چلا کہ
02:18اللہ پاک کتنی عظیم قدرت والا ہے کہ اس نے ایک کمزور اور چھوٹی
02:23شمکی کو ایسی سمجھ عطا فرمائی اور شہد بنانے کی ایسی صلاحیت
02:27عطا فرمائی جو عقل کو حیران کر دینے والی ہے اور جب اللہ پاک
02:31اس بات پر قادر ہے تو یقیناً وہ مرنے کے بعد انسانوں کو دوبارہ
02:36زندہ کرنے پر بھی قادر ہے آگیا رمضان آگیا رمضان آگیا رمضان
Comments