00:00नाजरें अंदरून मंगोलिया में काइम जियान हैंग आरोहॉरा टेकनलोजी कंपनी लेमिटिड ने जुलाई 2025 में दलाथी की इकनॉबिक डिवलप्मेंट जोन में कि अफ्तदाही तखरीब मुनाखिद की जिसमें उसने अपनी जदी तरीन
00:16720 वाल्ट हाई वाल्टेज सॉलिट इस्टेट सोडियम सॉल्ट बैटरीज की बाقاعدہ बड़े पहमाने पर पैदावार के आगास का ऐलाम किया
00:25इस पेशरुफ्ट के साथ चीन दुनिया का 30 सवा मुल्ट बन चुका है जिसने सोडियम सॉल्ट बैटरीज की तिजारती पहमाने पर बड़ी पैदावार हासल की है
00:33जियान हैंग अरहॉरा इस मैदान में मुस्ताविल में दुनिया का सबसे बाह और सबसे जज्यादा खुदकार पैदावारी मरकज बनने की रह पर गमदन है
00:42ڈیان ہنگ اور ہورا کی اس پیشرفت کی بنیان
00:45چائنیز ایکیٹمی آف سائنسز کے شنگائی انسٹیٹیوٹ آف سرامکس کی طویل مدتی تحقیق و ترقی میں ہے
00:52جس کا آغاز 2014 میں ہوا
00:54اس دوران شنگائی آنینگ غلا انرجی ٹیکنالوجی کنفنی نے سوڈیم نکل بیٹریز کی سنتی صدا پر تیاری کے لیے انسٹیٹیوٹ کے ساتھ اشتراک کیا
01:08جس کے نتیجے میں سولیڈ اسٹیٹ سرامکس الیکٹرولائٹ ٹیکنالوجی کو اپنایا گیا
01:13اور آلہ حفاظت و طوانائی کی قصافت کی حامل سات سو بیس والٹ ہائی والٹیٹ سوڈیم سالٹ بیٹرییاں تیار کی گئیں
01:22یہ ٹیکنالوجی 2017 تک پائلٹ اور درمیان درجے کی آزمائشوں سے گزری
01:27اور اگرس 2023 میں اندرون منگولیہ کے جلتیکی میں بخائدہ سنتی مرحلے میں داخل ہوئی
01:33سوڈیم سالٹ بیٹریز کو لبائیتی لیزیم بیٹریز پر کئی حوالوں سے فاخیت حاصل ہے
01:38سوڈیم سالٹ کے زخائر لیزیم سے کہیں زیادہ ہیں اور اس کی پیداواری لاغتی سے چالیس فیصد تک کم ہے
01:44جو پڑے پیمانے پر پروڈکشن کے ساتھ مزید کم ہو جاتی ہے
01:48یہ بیٹریز انتہائی درجہ حرارت میں بھی کام کرنے کی سرائیت رکھتی ہیں
01:53بلند درجہ حرارت میں یہ چار سوڈ ڈگری سینٹی گریٹ کی تھرمل جھٹکوں کو برداشت کر سکتی ہیں
01:59اور پینتالیس ڈگری سینٹی گریٹ پر چار ہزار سائیکلوں کے بعد بھی ان کی صلاحیت
02:04نائنٹی ٹو پائنٹ فائی فیصد تک برقرار رہتی ہے
02:08سرد محول میں منفی تیس ڈگری پر نوے فیصد چارج برقرار رکھنا
02:12اور منفی چالیس ڈگری پر بھی کام کرنا ان کی بہترین کارگردگی کا ثبوت ہے
02:18حفاظت کے لحاظ سے بھی یہ بیٹریہ نمائی ہیں
02:20انہوں نے ڈرل برٹ پنچر، اوور چارجنگ اور اوور ڈسچارجنگ کیسے سخت ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیے
02:27جس میں آگ لگنے یا دھماکے کا کوئی خطرہ نہیں پایا گیا
02:31اس کے علاوہ ان بیٹریز کی ری سائیکلنگ سے پیدا ہونے والی آلودگی
02:39لیٹس بیٹریوں کے مقابلے میں کہیں کم ہے
02:41اور ان کی ری سائیکلنگ کی شراح پر چانوے فیصد سے زیادہ ہے
02:45گریٹ لیول مسئولات کی سائیکل لائف ایک لاکھ سائیکلوں تک پہنچتی ہے
02:50جو لیٹس بیٹریوں سے دس گناہ زیادہ ہے
02:53ان تمام خوبیوں کی بدولت جانہنگ اور اوورا سوڈیم سالٹ بیٹری کی سند میں
02:57ایک گبرتی ہوئی عالمی طاقت بنگر سامنے آ رہا ہے
03:00اس کا سات سو بیس والٹ ہائی والٹیج بیٹری پروچیکٹ
03:04جو دنیا میں اپنی نویت کا پہلا منصوبہ ہے
03:07اب چھوٹے پیمانے پر پیداوار کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
03:12اس کی پروڈکشن لائن کی کامیاب کمیشننگ کے بعد
03:14یہ منصوبہ تبانائی زخیرہ کرنے کی ٹیکنالوجی میں
03:18ایک نمائی سنگی میل بن چکا ہے
03:20جو چین میں بڑے پیمانے پر پیداوار کے خلا کو پر کرنے والا پہلا منصوبہ ہے
03:25اس منصوبے کا پہلا مرحلہ اگس دوہ دا تیش میں شروع ہوا
03:29جس پر پانچ سو میلین یوان کی سرمایہ کاری کی گئی
03:32آدمائشی پیداوار نومبر دوہ دا چوبیس میں شروع ہوئی
03:36جبکہ اب مکمل پیداوار شروع ہو چکی ہے
03:39اس پلانٹ کی سالانہ سرائیت تین سو میگا وارٹ ہے
03:42جس سے سالانہ تقریباً ایک عرب یوان اور ٹیکس کی مد میں
03:46ایک سو تیز میلین یوان کی عامدنی متوقع ہے
03:50جیانہینگ اور اورہورہ کا منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے
03:56جس پر مجموعی طور پر سارے تین میلین یوان کی سرمایہ کاری کی جائے گی
04:00تین سو میگا وارٹ والا منصوبہ مکمل ہو چکا ہے
04:04دوسرے مرحلے میں ڈیڑھ گیگا وارٹ کی سالانہ سلاحیت
04:07اور تین عرب یوان کی پیداواری قدر کا حدف رکھا گیا ہے
04:12تیسرے اور آخری مرحلے میں مکمل سنتی چین بشمول الیکٹرولائٹس
04:16بیٹری سیلس اور ای ایس ایس پاور اسٹریشنز کی تیاری کی جائے گی
04:20جس سے مجموعی سلاحیت تین گیگا وارٹ تک بڑھ جائے گی
04:24دوسرے مرحلہ اگلے سال جبکہ تیسرہ مرحلہ دوہزار ستائیس تک مکمل ہوگا
04:30اس سے سالانہ پیداوار چھے عرب یوان اور سالانہ منافع اور ٹیکس
04:35سات سو اسی میلین یوان تک پہنچ جائے گا
04:38جیان ہینگا روحورا کی یہ سہولت دنیا کی سب سے خودکار
04:42اور مربوط سالٹ اسٹیٹ سوڈین سالٹ بیٹریز کی پیداواری بنیاد بننے جا رہی ہے
04:48اس کا مقصد صرف تقنیقی قیادت حاصل کرنا نہیں
04:51بلکہ اندرون منگولیہ جیسے اہم تورائی مرکز میں
04:54نئی تورائی کے انقلاب کو تخویت اور گرین ٹرانس فورمیشن کے عمل کو فروغ دینا بھی ہے
05:00اس منصوبے کے ذریعے ہوا اور شمسی تورائی کے ساتھ تورائی زخیرہ کرنے کی مربوط ڈیولپمنٹ ممکن بنے گی
05:08جو پاور گرڈ کے استحکام کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی
05:12تلتیقی اگنامیک ڈیولپمنٹ زون منیجمنٹ کمیٹی نے اس منصوبے گو علاقے کی دوئل کاربن حکمت عملی کے لیے اہم حمایت قرار دیا
05:22اور کہا کہ اس کے تحت مزید نئی تورائی کی سنتی چین کے ادارے اس خطے میں جمع ہوں گے
05:28جس سے ایک مضبوط سنتی کلسٹر بنے گا
05:31عالمی سطح پر طوانائی زخیرہ کرنے کی بڑتی ہوئی طلب کے تناظر میں
05:36سوڈیم سالٹ پیٹریز کو ان کی وافر دستیابی اور کم لاغت کی بدولہ تجلی نسل کی طوانائی زخیرہ کرنے والی ٹیکنالوجی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
05:47جان ہینگ آروہرہ کی بڑے پیمانے پر پیداوار کی کامیابی
05:50نہ صرف چین کو اس سنت میں عالمی سطح پر ایک مضبوط مقام عطا کرتی ہے
05:55بلکہ یہ عالمی طوانائی کی منتخلی کے لیے ایک نئے اور قابل عمل چینی حل بھی پیش کرتی ہے
06:01اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچس ویڈیوز کے لیے دیکھتے رہیے ڈیلی پاکستان
Be the first to comment