Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
YouTube link
https://www.youtube.com/channel/UCaGJWMI_VQ5AnBnewKnVn8g
Instagram link
https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Facebook link
https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
Whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K

Category

📺
TV
Transcript
00:30Wow, wow, wow, wow, wow, wow, wow, wow, wow, wow, wow.
00:38استقبال ہے آپ کا بڑی خوشی کے ساتھ آئے ہیں.
00:42سنان زہابر اس کے دوست کہاں تھے آپ لوگ؟
00:45استاد با.
00:46کیا؟
00:47نہ تو یہ تمہارے بابا کا باغ ہے اور نہ ہی تمہاری ماں کی گوت.
00:54مدرسہ ہے یہ مدرسہ.
00:56لاپروہ طالبین میں اپنے مدرسے میں نہیں جاتا.
00:58اگر دوبارہ یہ حرکت کرنی ہے تو یہ مدرسہ چھوڑ دو.
01:03ورنم مدرسے کے سہن میں بھی آنے نہیں دوں گا میں.
01:10سمجھ گئے نا تم؟
01:12چلو اب جاؤ یہاں سے.
01:15جاؤ.
01:15اچھا بتاؤ مجھے عمر کونسی ایسی پریشانی ہے جس کی وجہ سے تم غصہ کرنے پر مجبور ہوئے؟
01:32کیا استاد نے کچھ کہا ہے تمہیں؟
01:34میرے شیخ میں استاد سے بہت پیار کرتا ہوں.
01:38میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے.
01:41میری صلاحیتوں کو نکھا رہے ہیں انہوں نے.
01:42ان کے بہت احسان ہے مجھ پر.
01:45تو پھر ہوا کیا ہے عمر؟
01:47میرے شیخ میں بہت ہی مینس سے کام کرتا ہوں.
01:52ایسی چھوڑیاں بناتا ہوں جو گاہگوں کو بھی بہت پسند آتی ہیں.
01:55لیکن استاد کسی کو نہیں بتاتا کہ وہ میں نے بنائی ہے.
01:58انہیں میرے کام کی تعریف کرنی چاہیے نا.
02:01کارخانے کے علاوہ باہر کے کام بھی کرواتے ہیں مجھ سے.
02:03آج صبح ان کا بیٹا ان کے ساتھ آیا تھا.
02:06وہ باہر کے کام اس سے بھی کروا سکتے تھے.
02:09لیکن نہیں انہوں نے باہر کے کام بھی مجھ سے ہی کروائے.
02:12میرے شیخ میں ایک شاگرد ہوں.
02:17یہ بات مجھے معلوم ہے.
02:19کیا انہیں میرا خیال نہیں ہونا چاہیے؟
02:21کیا یہ سب کرنا میرے ساتھ زیادتی نہیں ہے؟
02:23تمہیں کیا لگتا ہے؟
02:31کہ تم سب کچھ سیکھ گئے؟
02:32جو استاد کے بارے میں اتنا سب کچھ کہا رہے ہو.
02:35تو تم چاہتے ہو کہ تمہاری مہارت کو سراحہ جائے.
02:38ہے عمر؟
02:41اچھا یہ بتاؤ.
02:43ایک استاد جس کا شاگرد بھینگا تھا اس کی کہانی سنیئے.
02:48میں نے نہیں سنی شیخ.
02:50تو پھر میں تمہیں سناتا ہوں.
02:53ایک استاد تھا جس کے شاگرد کی آنکھیں بھینگی تھی.
03:01ایک دن استاد نے اسے گودام بھیجا اور اس سے کہا کہ
03:05گودام جاؤ اور وہاں پر ایک شیشی کی بوتل ہے.
03:09اسے لے کر آو.
03:10شاگرد نے استاد کی بات خاموشی سے سنی اور اٹھ کر گودام چلا گیا.
03:14جب وہ گودام پہنچا تو اسے ایک جیسی دو بوتلے نظر آئیں.
03:17وہ دونوں بوتلیں وہیں چھوڑ کر استاد کے پاس واپس چلا آیا.
03:22استاد نے اپنے شاگرد کو خالی ہاتھ دیکھا تو اس سے پوچھا.
03:25بیٹا وہ بوتل کہا ہے جو منگوائی تھی میں نے تم سے.
03:30اس بھینگے شاگرد نے اپنے استاد کی طرف دیکھ کر کہا.
03:33استاد گودام میں دو بوتلیں موجود ہیں.
03:36یہ بتائی کہ کون سی بوتل لے کر آؤں.
03:38استاد نے مسکراتے ہوئے اس کی طرف دیکھا.
03:40اور کہا وہاں پر صرف ایک بوتل موجود ہے.
03:43غور سے دیکھنا تم.
03:45اور اب تم یہاں سے جاؤ.
03:46اور بوتل لے کر میرے پاس آؤ.
03:49شاگرد کو اپنی بات پر اتنا یقین تھا کہ
03:51اس نے اعتراض کیا.
03:54استاد ایسا نہیں ہے.
03:55میں نے وہاں پر دو بوتلیں دیکھی ہیں.
03:57آپ مجھے بتائی کون سی چاہتے ہیں.
03:59وہی جا کر میں لے آؤں گا.
04:01استاد شاگرد کی بات کو سمجھ گیا کہ کسی صورت نہیں سنے گا.
04:06استاد نے شاگرد سے کہا.
04:08گودام جا کر ایک بوتل توڑ دو.
04:10اور دوسری میرے پاس لے آؤ.
04:13شاگرد گودام چلا گیا.
04:14اور وہاں پر موجود ایک بوتل لی.
04:17اور وہ زمین پر پھینک کر توڑ دی.
04:20جیسے ہی اس نے زمین پر پھینک کر وہ بوتل توڑی.
04:22تو دوسری بوتل اس کی آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو گئی.
04:26پھر وہ یہ بات سمجھ گیا.
04:29کہ اگر وہ اپنے آپ کو استاد سے زیادہ سمجھدار سمجھے گا.
04:32تو جہاں بھی جائے گا اسے موں کی کھانی پڑی گی.
04:38شکر ادا کرو.
04:39کہ اللہ نے تمہیں شاہین کسی آنکھیں دی ہیں.
04:43لیکن خود غرضی ایسی بیماری ہے جو انسان کو اندھا کر دیتی ہے.
04:48اور اسے کہیں کبھی نہیں چھوڑ دی.
04:51اور اس طرح وہ کچھ نہیں کر پاتا کبھی.
04:54یہ شاگردوں کی فطرت ہے.
04:57وہ سمجھتے ہم سیکھ گئے.
04:58سب کچھ مکمل کر لیا ہے.
05:00لیکن تم نہیں جانتے.
05:02اور تم یہ بھی نہیں جانتے کہ تم نہیں جانتے.
05:05مجھے معاف کر دیں شیخ.
05:10میری نیت صاف تھی.
05:12جب کہا کو نے یہ کہا.
05:16تو میں تھوڑا بیک گیا تھا.
05:20تمہارے سامنے طویل راستہ ہے.
05:22جو کہ بہت ہی خوبصورت راستہ ہے.
05:24تمہاری خود پسندی ہمیشہ اسی طرح تمہارے راستے میں آئے گی.
05:28تم لڑکھڑاؤ گے.
05:29ٹھوکر کھاؤ گے.
05:31استاد کی شاگردی اسی لیے اختیار کی جاتی ہے.
05:34کہ کھڑا ہونا سیکھا جائے.
05:36اور گرنے سے شاگرد بچ جائے.
05:41تو ٹھیک ہے پھر.
05:43اپنے استاد کو انتظار مت کرو.
05:46چلو وہ کام جو تمہیں کرنا تھا اسے کرو.
05:50ٹھیک ہے میں چلتا ہوں میرے شیخ.
05:52اللہ سلامت رکھے تمہیں.
05:53آپ سب
06:06اس درویشی خانقہ کے
06:10خادم ہے.
06:15حق کے لیے
06:16کھڑا رہا جو وہ میرا مرید ہے.
06:20ایسے مرید کا
06:26کوئی فائدہ نہیں.
06:31جو اپنے شیخ کے
06:33کام نہ آ سکے.
06:36اللہ کمال سے راضی ہو.
06:39اس نے ان لوگوں کو پکڑا جو میرے بارے میں
06:41غلط باتیں کرتے تھے.
06:45یہ یہاں کی حفاظت بھی کرتا ہے.
06:47کچھ ایسے بھی ہیں
06:50جو ایک ملہ کو نہیں پکڑ سکے.
06:55یہی وجہ ہے
06:56ناکامی کی
06:57کہ ایک ناتجربے کار سے
07:01فائدہ ہونا کم
07:03نقصان زیادہ ہوتا ہے.
07:06لیکن شیخ
07:08میں شرمندگی کی وجہ سے
07:19آپ سے آنکھیں نہیں ملا سکتا.
07:21لیکن میں یہ چاہتا ہوں
07:22کہ آپ کو یہ معلوم ہو.
07:24میں نے ہر جگہ افسران
07:25کیا میں اندر آ سکتا ہوں شیخ؟
07:30آو آو
07:31رستم آ جاؤ
07:33آ جاؤ میرے صدر مدرس
07:44آ جاؤ
07:45موسیقی
08:06پیارے بچوں
08:14بہت شکریہ
08:16یہ لیجی
08:17خوش رہو
08:18نومان کہا ہے بیٹی؟
08:29وہ یہاں نہیں ہے بابا
08:30بلکہ غیر حاضر ہیں
08:32کھانا پینا بھی چھوڑ دیا ہے
08:34کسی سے کچھ کہتے بھی نہیں
08:35کمرہ تک نہیں چھوڑتے اپنا
08:37اور اگر بھار آتے بھی ہیں
08:38تو میرا گھوڑا لے کر
08:39کہیں دور نکل جاتے ہیں
08:41بس ہر وقت پریشان رہتے ہیں
08:43شاید وہ کسی درویش کی تقلید کرتا ہے
08:46اور خود کو تنہائی میں لے جاتا ہے
08:47مگر آج صبح ہی انہوں نے
08:49خانہ بدوش بچوں کو سبق دیا ہے
08:51درس کے وقت وہ پاتونی ہو جاتے ہیں
08:53انگرو کی کیا صورتحال ہے بابا؟
08:57کیا وہ اب بھی انہیں ڈھونڈ رہے ہیں؟
08:58اہلکار ہم سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں
09:00قاضی نے بھی بلائے تھا
09:02بابا؟
09:03انہوں نے آپ کا پیچھا تو نہیں کیا نا؟
09:04اگر ہم چاہیں گے
09:06تو وہ ہمارا پیچھا کر سکتے ہیں
09:07اور اگر ہم نہیں چاہیں گے
09:09تو کوئی ہمارا پیچھا نہیں کر سکتا
09:11السلام علیکم
09:12آرے
09:13یہ دونوں یہاں کیسے آگئے؟
09:16یوسف
09:19آو میرے گلے لگ جاؤ میرے شیر
09:24خوش آمدید
09:25سلامت رہو
09:27یوسف میرا بیٹا ہے
09:30دیکھو ذرا اسے
09:32بوجھ اٹھاتے اٹھاتے تھک گیا ہے
09:35میں نے نہیں پہچانا ایسے
09:37یوسف کے پاس بھی کچھ کتابیں ہیں
09:40یوسف بیٹے
09:44یہ خانہ بدوشوں کے لباس میں ملہ نومان ہے
09:48میرے خیال میں تھک گئے ہوگے
09:52چلو گھر چل کر آرام کرتے ہیں
09:54بیٹا یہ خانہ بدوشوں کا قبیلہ ہے
09:57آپ یہیں رک جائیں بابا
10:00بیٹی
10:01ہمیں چلنا چاہیے
10:02مجھے اپنے بیٹے سے بہت ساری باتیں کرنی ہیں
10:05اور لوگ روٹی کے بھی منتظر ہیں
10:07اگر آج شام کا کھانہ آپ ہمارے ساتھ کھائے
10:10تو مجھے خوشی ہوگی
10:11انشاءاللہ پھر صحیح
10:13ضرور کھائیں گے
10:14موسیقی
10:15موسیقی
10:16موسیقی
10:17موسیقی
10:18موسیقی
10:19موسیقی
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:22موسیقی
10:23موسیقی
10:24موسیقی
10:25موسیقی
10:26موسیقی
10:27موسیقی
10:28موسیقی
10:29موسیقی
10:30موسیقی
10:31موسیقی
10:32موسیقی
10:33موسیقی
10:34موسیقی
10:35موسیقی
10:36موسیقی
10:37موسیقی
10:38موسیقی
10:39Baba?
11:00Well, how are you?
11:02How are you?
11:04have you
11:06a lot of you
11:08your mother doesn't say anything
11:10they don't say anything
11:12they have it
11:14but my
11:16your uncle's wife
11:30ڈاللہ کو حرکت کی ضرورت ہے
11:57وہ رب یقیناً جسم اور جسمانیت سے پاک ہے
12:01اس آیتِ کریمہ کے پیچھے کیا حکمت ہے
12:05شیخ نے کہا
12:07اللہ تعالیٰ نفس پر غلبہ پانے والوں سے دور نہیں
12:10اور نہ ہی وہ اپنے گناہگار بندوں کو اپنے سے دور کرتا ہے
12:16یعنی وہ ان کی شہرک سے بھی زیادہ قریب ہے
12:22یقیناً اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کو سب سے زیادہ جانتا ہے
12:26وہ عالم الغیب و شہادہ ہے
12:28ہمیں اپنے رب کی رضا اور خوشنودی کے لیے
12:31ہمہ وقت سرگر میں عمل رہنا چاہیے
12:33وہ ہمارے ہر عمل سے باخبر ہے
12:35ہمیں اپنے رب کی بارگاہ میں سرخرو ہونا ہے
12:39اور اپنی حیات کے مقصد کو پانا ہے
12:41اور وہ مقصد
12:43اپنے پیارے آخری نبی کی سیرت
12:45اور سنت پر عمل کر کے ہی
12:47حاصل کیا جا سکتا ہے میرے یوسف
12:50قطرہ قطرہ
12:52مل کر ایک سمندر بن جاتا ہے
12:55اگر سمندر لہرانا چاہتا ہے
12:58تو ایک قطرے کے اثر سے ممکن ہے
13:00ایسا نہیں ہوگا
13:02اگر تم اپنے سے زیادہ قریب والے رب کی
13:05خواہش نہیں رکھتے
13:06بلکہ ہم سے رابطہ کرنے کی
13:08اور ملنے کی کوشش کرو گے
13:10تو پریشان رہو گے
13:13اپنے بہن بھائیوں کو بھی
13:14یہی تلقین کرنا
13:16جس چیز کو اپنے آپ سے دور رکھنے کی ضرورت ہے
13:21وہ نفس ہے
13:23کہ نفس کو خود پر قابو پانے دیں گے
13:26جبکہ آپ رب کی اتنے قریب ہیں
13:28آپ بلکل ایسا نہیں کریں گے
13:31جب بھی آپ محسوس کریں
13:33کہ رب آپ کے ساتھ ہے
13:35تو کہیے کہ اللہ میرے ساتھ ہے
13:38اور میں پہلے بلکل غافل ہوا کرتا تھا
13:41تم غافل نہ رہو میرے یوسف
13:45اپنے بہن بھائیوں کو بھی اسی طرح نصیحت کرو
13:50جیسے آپ کا حکم
13:52ہمیشہ آپ کے مشورے پر عمل کروں گا
13:55تو چلو
13:56روٹی پکا کر تقسیم کرتے ہیں
13:59اس کے بعد ہمیں کونک بھی جانا ہے
14:01آئیشہ بیٹی انتظار کر رہی ہوگی
14:02چلو میرے بیٹے
14:03کیا اس کتاب کے بارے میں پہلے سنا ہے
14:29اس کتاب کا نام کیا ہے
14:39اس سے عطابیت الحقائق کہا جاتا ہے بابا
14:41اسے ایک ترک عالم یکن کے لئے احمد نے لکھا ہے
14:44ہاں میں بھی جانتا ہوں
14:46مگر یہ کتاب میں نے پہلے نہیں پڑی
14:49یہ کتاب تمہارے لئے لائے ہے یوسف
14:51میں نے کہا تھا
14:53ہمارے ملہ کی کتابوں سے دوستی ہے
14:55اور یوسف نے بڑا سفر کیا اس کے لئے
14:58بابا اس کتاب کے لئے آپ نے اسے کیوں تکلیف دی
15:04کاش تو میں معلوم ہوتا
15:06میرا مولا کتاب کے لئے کیا کچھ کر سکتا ہے
15:09اس سب سمحال کے رکھنا
15:13اچھا تو
15:21اکثرا کے حالات کیسے چل رہے ہیں
15:24بہتر کرنے کی کوشش ہے بابا
15:27ہماری حسرت رب کیلئے ہے
15:30اور ہم اس کے شکر گزار ہیں
15:33یہی سب اقسی کا ہے ہم نے
15:36بہت خوب میرے بیٹے
15:39شکر کرنے والوں کو اللہ پسند کرتا ہے
15:42ہم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
15:46ہم بشر ہیں
15:47ہمارا مقصد اس محبت کے چراح کو جلانا
15:50اور اس انادولیا میں پھیلانا ہے
15:52ہر چیز تمام راز صحیح وقت پر کھل جائیں گے
15:57تب آپ کی سمجھ میں آئے گی
15:59پس جب پردے اٹھائے جائیں گے
16:02تو آپ کو قدر کا راز معلوم ہو جائے گا
16:05چلو تو پھر
16:08اس کتاب سے پڑھ کر ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے
16:11اگر تم اپنے معاملات میں آجزی اختیار کرتے رہو گے تو
16:22دنیا کی ساری مشکلات تمہارے لئے آسان ہو جائیں گی
16:27ایک سچے مومن کی یہی نشانی ہے
16:30کہ وہ ہر مشکل میں صبر کرتا ہے
16:33اور اپنے معاملات میں جلد بازی نہیں کرتا
16:36جلد باز انسان کے صحیح کام بھی خراب ہو جاتے ہیں
16:42انسان کو ہر حال میں اللہ پر بھروس رکھنا چاہیے
16:46کیونکہ وہ اس کی کب مدد کر دے
16:49یہ انسان کو نہیں پتا
16:51رک جاؤ
17:09تم یہ کیا کر رہے ہو
17:10ایسا نہیں کر سکتے ہو
17:12تم رک جاؤ
17:12موسیقی
17:42ایسا مت کریں
17:57آپ لوگ یہ کیا کر رہے ہیں
17:59صدر الدین آفندی
18:01رستام
18:06تم تو میرے دوست ہونا
18:07کیا چاہتے ہو تم مجھ سے
18:09موسیقی
18:18موسیقی
18:19موسیقی
18:20موسیقی
18:21موسیقی
18:22موسیقی
18:23موسیقی
18:24موسیقی
18:25موسیقی
18:26موسیقی
18:27موسیقی
18:28موسیقی
18:29موسیقی
18:30موسیقی
18:31موسیقی
18:32موسیقی
18:33موسیقی
18:34موسیقی
18:35موسیقی
18:36موسیقی
18:37موسیقی
18:38Oh, my God.
19:08Oh, my God.
19:38Oh, my God.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended