Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 1 week ago
lawaris karachi 🤣🙏🏿🙏🏿🙏🏿
Lawaris karachi thankyou murtuza wahab 🙏🏿🙏🏿🙏🏿🤣🤣🤣😭 edit by #entertainmentwithmoonkhan #StarsEverywhere #viralvideoシfyp #moonkhan1219 #trendingreelsvideo #trendingreel #viralchallenge #funnyvideos #trend #clip #barish2025 #floating #karachi

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈوبا ہوا
00:30ڈوبا شہری کئی کئی فٹ پانی میں فسے ہوئے تھے
00:32ایسی بدترین صورتحال میں کراچی کی سڑکوں پر شہریوں کا جذبہ حمدردی دیدنی تھا
00:38شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ملیر، نورت ناظم آباد سمیت
00:43دیگر علاقوں میں علاقہ مکین از خود سڑکوں پر نکل آئے
00:47اور بارش میں فسے ہوئے لوگوں کی مدد شروع کر دی
00:50کسی نے گاڑی کو دھکے لگائے تو کوئی کسی کی بیتی ہوئی بائیک کو تھامتا ہوا نظر آیا
00:55کہیں پر کچھ افراد سکول کے بچوں کو اپنی گاڑی میں محفوظ مقام پر منتقل کر رہے تھے
01:02تو کسی نے رات گئے تک سڑکوں پر فسے افراد کے لیے کھانے کا بھی انتظام کر ڈالا
01:07گھنٹوں سڑک پر گاڑی میں فسے رہنے کے بعد جب شہری پیدل اپنے گھروں کی جانب رواں داما تھے
01:12تو ایسے میں بھی شہریوں نے انہیں اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر انہیں ان کی منزل تک پہنچانے میں مدد کی
01:19شہر بھر میں کہیں چھوٹے اور بڑے فلاحی اداروں اور سیاسی جماعتوں کے والنٹیرز بھی
01:23مصیبت میں فسے لوگوں کی مدد کرتے اور ان کی گاڑیوں کو پانی سے نکالنے میں مدد کرتے ہوئے دکھائی دئیے
01:29دی اچھے کے ایک رہائشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیا
01:33کہ اگر آپ بارش میں فس گئے ہیں تو اس کے گھر کے دروازے کھلے ہیں
01:37تشریف لے آئیں یا کوئی اور مدد چاہیے تو بھی رابطہ کریں
01:40سوشل میڈیا صارفین نے شہری کے اس جذبے کو خوبصہ رہا

Recommended

0:32
Up next
unknown.
1 year ago
3:10