Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 weeks ago
#surahbaqara#ayat47-54 with Urdu translation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ey, Olaad Yaakob alayhi sallam ki
00:03تم لوگ میری اس نعمت کو یاد کرو
00:06جو میں نے تم کو یہ نام میں دی تھی
00:08اور اس کو کہ میں نے تم کو تمام دنیا جہاں مالوں پر فوق کیا دی تھی
00:13اور ڈرو تم ایسے دن سے
00:15کہ نہ تو کوئی شخص کسی شخص کی طرف سے کچھ مطالبہ ادا کر سکتا ہے
00:19اور نہ کسی شخص کی طرف سے کوئی سفارش خوبور ہو سکتی ہے
00:23اور نہ کسی شخص کی طرف سے کوئی معافضہ لیا جا سکتا ہے
00:27اور نہ ان لوگوں کی طرف دائی چل سکے گی
00:30اور جبکہ رہائی دی ہم نے تم کو مطالقین فران سے
00:35جو فکر میں لگے رہتے تھے تمہاری سخت آزاری کی
00:39گلے کرتے تھے تمہاری اولاد زکور کے
00:42اور زندہ چھوڑ دیتے تھے تمہاری عورتوں کو
00:45اور اس میں ایک انتہان تھا
00:48تمہارے پر وردگاہ کے جانب سے بڑا بھاری
00:51اور جب ہم نے شخ کر دیا
00:54تمہاری وجہ سے دریائے شور کو
00:57پھر ہم نے بچا لیا تم کو
00:59اور غرق کر دیا مطالقین فران کو
01:03اور تم معاینہ کر رہے تھے
01:05اور جبکہ وعدہ کیا تھا ہم نے موسیٰ سے
01:08چارلیس رات کا
01:10پھر تم لوگوں نے ترجویز کر لیا
01:12کوسادہ کو موسیٰ کے بعد
01:14اور تم نے ظلم پر کمر باندھ رکھی تھی
01:17پھر بھی ہم نے درگزر کیا
01:19تم سے اتنی بڑی بات ہوئی پیچھے
01:21اس توقع پر کہ تم احسان مانوگی
01:25اور جب دی ہم نے موسیٰ کو کتاب
01:28اور فیصلے کی چیز
01:30اس توقع پر کہ تم رہا پا چلتے رہو
01:33اور جب موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
01:36اپنی قوم سے
01:37کہ اے میری قوم بے شک
01:39تم نے اپنا بڑا نقصان کیا
01:41اپنے اس گو سالہ کی تجویز پر
01:43سو تم اب اپنے خالق کی طرح متوجہ ہو
01:46پھر بعض آدمی بعض آدمیوں کو ختل کرو
01:50یہ تمہارے لئے بہتر ہوگا
01:52تمہارے خالق کی نزدیک
01:54پھر حقید اللہ تمہارے حال پر متوجہ ہوئے
01:58بے شک وہ تو ایسی ہی ہیں
02:00کہ توبہ خبول کر لیتے ہیں
02:02اور انعیت فرماتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:08
Quran Nama
2 months ago
0:22