Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Follow my YouTube channel:@shahidkhalid-o786

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیالا جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپیٹشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا
00:18بارش کے بعد رات گزر گئی 16 گھنٹے بعد بھی کراچی کے ریڈ زون میں پانی موجود
00:23حیوان صدر اور زیادین احمد روڈ سے پانی نہیں نکالا جا سکا
00:26ڈاکٹر زیادین احمد روڈ کا ایک ٹریک کل سے ٹرافک کے لیے بند ہے
00:29شاہین کامپلیکس سے آرٹس کانسل اور ایم آر کیانی روڈ پر بھی برساتی پانی موجود
00:34آئی آئی چندریگر روڈ پر جی پی او حبیب بینک پلازا پولیس ہیڈ آفیس کے قریب پانی موجود
00:39کراچی چیمبر آف کومرس کے اطراف کی سڑک بھی پانی کی وجہ سے بند
00:42ایم ای جنہ روڈ پر بولٹن مارکٹی کے اطراف اور کھارہ در میں بھی پانی موجود
00:46ایم ای جنہ روڈ پر کی ایم سی ہیڈ آفیس اور سیٹی کورٹ کے اطراف بھی ایک فٹ تک پانی موجود
00:51نیپیر روڈ میڈیسن مارکٹ اور ڈینسو ہال میں بھی برساتی پانی بھرا ہوا ہے
00:55کراچی میں بارش نے تباہی مچا دی حادثات میں دس اموات آج عام تاتیل
01:11رات بھر مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی
01:14محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی میں بارش منگل کی نسبت زیادہ ہوگی
01:19کئی انڈر پاسز میں اب بھی پانی جمع
01:21شہر کی اہم شہرائوں سے رات گئے پانی کے نکاسی ممکن ہو سکی
01:24شہرائے فیصل آئی ایک چندریگر روڈ کے بعض مقامات پر اب بھی پانی موجود ہے
01:29اربن فرڈنگ نے شہر کی تمام سڑکوں کو دن بھر ندی نالوں میں تبدیل کیے رکھا
01:34شہر کی تمام بڑی شہرائیں کلیر ہو چکی ہیں
01:45میئر کراچی مرتضی وحاب کی جیو نیوز سگفتگو کہا جہاں جہاں ابھی مسائل ہیں ان سے نمٹا جا رہا ہے
01:50جہاں جہاں سڑکوں پر پانی جمع ہے نکاسی کی جا رہی ہے
01:54بتایا کراچی میں 170 میلی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی
01:57ہمارے پاس 40 میلی میٹر بارش کی گنجائش موجود ہے
02:00نالوں کی صفائی پر تنقید مسترد کر دی
02:02کہا نالوں کی صفائی نہیں کی گئی تو پانی کے نکاسی کیسے ہوئی؟
02:06وزیر آزم شہباز شریف کراچی کے لیے ریلیف کا اعلان کریں
02:18گورن سندھ کی ایم کی ایم راہنما فاروق ستار کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
02:22گورن کامران ٹیسوریو اور فاروق ستار کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
02:26بارش سے متاثرین کو کھانا اور پینے کا پانی دیا
02:30کہا کل کراچی کی تاریخ کا سیاہ دن تھا
02:32شہر کے لوگ بے بس اور بے سہارا نظر آئے
02:34ناتا خان پر ہزاروں گاڑیاں پھسی ہوئی تھیں
02:37کئی سو لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے ہیں
02:49ٹرنڈولا یار میں گوٹ ایمت خان میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی
02:53چھت گرنے سے بچوں اور خاوتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے
02:56سیول اسپتال منتقل کر دیا گیا
02:58بھائرت کی جانب سے دریائے ستوج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد
03:04دریائے کی سطح میں اضافہ سیلاوی صورتحال
03:06بہاولپور میں ڈیرہ بکھا کے قریب زمیدارہ بند ٹوٹ گیا
03:09ہزاروں ایکر پر تیار فصلے زیر آب آ گئیں
03:12ہیڈ سلمان کی اور ہیڈ اسلام پر بھی پانی کے سطح بڑھ گئی
03:16پانی کے سطح میں اضافے سے ایمپریس بریج پر بھی دباؤ بڑھنے لگا
03:19قصور میں گنڈا سنگھ والا سے ملقہ دہات میں پانی داخل
03:22فصلے متاثر
03:23انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری
03:26پاک پتن عارف والا میں احتیاطی اقدامات
03:28دریائے سندھ میں تونسا کے مقام پر انچے درجے کا سیلاب
03:31تونسا کی ساٹھ سے زیادہ بستیاں زیر آب آ گئی
03:34تونسا، درہامہ، غازی، گھاٹ کے کچھے
03:36علاقوں میں پانی داخل انتظامیہ کی لوگوں کو نقل مقانی کی ہدا ہے
03:40گلگت بلتستان کے زیرہ دیامر کی
03:54بیس وادیوں کا آفت زیادہ قرار دے دیا گیا
03:56سکردوں میں شہرہ بلتستان پانچ روز بار
03:58ٹرافک کے لیے بحال
03:59شہرہ ستک نالا اور باغی چپل
04:01بہ جانے سے بند ہوئی تھی
04:03زیرہ غزر میں کئی بند مقامات بحال کر دیئے گئے
04:06قومی اسمہ علی کے بعد
04:10سینٹ میں بھی انصداد دہشتگردی قانون میں
04:12ترمیم کا بل منظور
04:13آپیتشن کا بل کمیٹی کو بھیجے بغیر
04:16منظور کروانے پر احترجاج اور واک آؤٹ
04:18پی ٹی آئی کے سینٹر ریلی زفر نے کہا ہے
04:20کہ اس ترمیم سے ایسے چوکو اختیار دیا گیا
04:22کہ وہ بلاوجہ کسی کو تین مہینے تک قید کر لے
04:25گرفتار شخص کی تین مہینے تک
04:27عدالت تک رسائی بھی روک دی گئی ہے
04:28ایسے قوانین دو سو سال پہلے انگریز
04:31دور میں متعرف ہوئے تھے
04:32ایسا متنازع قانون کمیٹی میں بھیجے بغیر
04:34منظور نہیں کروایا جا سکتا
04:36وفاقی وزیر آزم نظیر تارہ نے کہا ہے
04:38کہ ترمیم تہتر کے آئین کی روح کے
04:40مطابق ہیں ملک میں دہشتگردی
04:42کی آگ لگی ہوئی ہے اپنے بیٹوں
04:44کو ہاتھ پاؤں باندھ کر لڑنے نہیں بھیج سکتے
04:47پارلیمنٹ نہیں قانون بنا کر
04:48دہشتگردی کے خلاف اداروں کو مضبوط بنانا ہے
04:51قومی اسیملی کے بعد سینٹ نے پیٹرولیم
05:04ایکٹ میں ترمیم منظور کر لی
05:06بل کے مطابق وفاقی حکومت
05:08آئی ٹی اور ریٹیل ریل ٹائم کے ذریعے
05:10پیٹرولیم مصنوعات کے ڈجیٹل ٹریکنگ کرے گی
05:12زخیر کی نگرانی کرے گی
05:14غیر قانونی طور پر پیٹرول امپورٹ
05:16ٹرانسپورٹ زخیرہ اور
05:18ریفائن یا بلینڈ کرنے پر
05:20دس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
05:22جرم دورانے پر پچاس لاکھ روپے جرمانہ آئد ہوگا
05:24سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کو
05:26زخیرہ یا فروخت کرنے میں
05:28ملوث لائسنس یافتہ شخص کی سٹورج بند کر دی جائے گی
05:31غیر قانونی پیٹرول پمس کے خلاف
05:33سخت کارروائے کی جائے گی
05:34بھارت سے جنگ کے دوران
05:40کسی سے نہیں کہا کہ ہماری صلح کروا دیں
05:43نائب وزیر آزم عساق ڈار کا پاکستان
05:45ہائی کمیشن لندن میں خطاب
05:46کہا پاکستان نے خطے میں بھارت کی برطری کا دعویٰ
05:49اپنے جواب سے رد کر دیا
05:50مسلح آج کے ساتھ پوری قوم متحد تھی
05:53بتائے برطانیہ حکام سے
05:55ملاقات میں ایران اور افغانستان کے
05:56معاملے پر بھی تبادلہ خیال ہوا
05:58بتائے کہ برطانیہ کے علاوہ دیگر ممالک
06:01میں بھی ون ونڈو پاسپورٹ
06:02سہولت مہیا کریں گے
06:03وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کا
06:10ٹوکیو میں کارساز کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
06:12مریم نواز کی کارساز کمپنی کے
06:14ایگزیکٹیو وائس پریزیڈن سے ملاقات
06:16الیکٹر گارڈیون کے مقامی پیداوار
06:18اور اسیمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال
06:20مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں
06:22الیکٹر گارڈیون کے فروغ کے لیے تعاون کا خیر مقدم کریں گے
06:25لہور اور آول پنجنے کے درمیان
06:26ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے
06:28نئے دور کا آغاز کریں گے
06:30وزیر آلہ پنجاب کی جاپان کے بینرل اقوامی
06:32امور کے سینئر نائب وزیر سے بھی ملاقات
06:34وزیر آلہ کی جاپان کو
06:36ہائیبرٹ کاروں کی پنجاب میں تیاری اور
06:38اسیمبلنگ کی دعوت
06:39آزربائی جان کے آلہ سطح دفاعی
06:48وفد کا ائر ہیڈکوارٹرز کا دورہ
06:50آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کے قیادت
06:52نائب وزیر اور ڈی جی دفاع کر رہے تھے
06:54آزربائی جان کے دفاعی وفد کی
06:56سربراہ پاک فضائیہ
06:58ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر سدل سے ملاقات
07:00تربیت جدیدیت اور تقنیقی
07:03مہارت اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے
07:05کے مشترکہ عظم پر زور
07:06سربراہ پاک فضائیہ کے آزربائی جان کی
07:08فضائیہ کو افرادی قوت کی استعداد کار
07:10بڑھانے کی یقین دہانی
07:11آزربائی جان کے نائب وزیر نے
07:13ملیٹری ٹو ملیٹری تعاون میں
07:15اضافے کے لیے گہری دلچسپی ظاہر کی
07:17آزربائی جان کے وفد نے کہا ہے
07:19کہ پاک فضائیہ کا بھرپور
07:20آپریشنل تجربہ آزربائی جان کے لیے
07:22ایک قیمتی موڈل ہے
07:23پائلٹ آفیسر راشد منحاص
07:33شہید نشان حیدر کا
07:34چونوہ یوم شہادت پاک فوج
07:36فیل مارشل آسم منیر کا
07:38راشد منحاص شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
07:41چیئرمنٹ جوائنٹ چیفز آف سٹاف کمیٹی
07:43ائر اور نیول چیفز کا خراج عقیدت
07:45آئی اس پی آر کے مطابق
07:46راشد منحاص کی قربانی جرت اور فرض شناسی
07:49کی آلہ روایات کی اکاسی کرتی ہے
07:51انیس سا کتر میں آج کے دن
07:52راشد منحاص نے غیر معمولی عظم
07:54اور عصار کا مظاہرہ کیا
07:56راشد منحاص نے پاکستان کی خود مختاری کی
07:58تحفظ کی خاطر جامع شہادت نوش کیا
08:01راشد منحاص کی وفاداری
08:03اور حب الوطنی ہمیشہ حوصلہ اور
08:04رہنمائی کا ذریعہ بنی رہی
08:06اور ملتان والے ہو جائیں تیار
08:09میوزک کا سب سے بڑا مقابلہ آ رہا ہے
08:11آپ کے شہر میں
08:11اگر چاہتے ہیں موسیقی میں نام کمانا
08:14تو آرڈیشن کے لیے پہنچ جانا
08:15آرٹس کانسل ملتان
08:16جیو ٹی وی ایک بار پھر سب سے پہلے
08:19پاکستان آئیڈل لا رہا ہے
08:20پاکستان آئیڈل سیزن دوزار پچیس کے آرڈیشنز
08:23بت کے صبح نو بجے ملتان آرٹس کانسل میں ہوں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended