Skip to playerSkip to main content
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 65 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 19th August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ارے یہاں آپ کے خلاف گولڈ میس کانفرنس چل رہی ہے
00:03نئی سادش تیار ہے آپ کے خلاف
00:05میں شویب کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ہیں
00:09میں وش بہت بیمار بیمار سی لگ رہی تھی
00:12گھر چھوڑنے کے لیے کتنی آسانی سے تیار ہو گئی تھی
00:15اسے ایک باہر میری اس سے صلاح ہو جائے
00:17اسے اس کی عقا تو ملے آنکھا
00:19ستو جیسے اس گھر سے جانے کا بہانہ چاہیے
00:23اپنی شادی شدہ زندگی بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے
00:28میں نے بہت سو سمجھ کے فیصلہ کیا
00:31آستہ آستہ سب لوگوں کی عقل ٹھکانے لگتی جا رہی ہے
00:34پہلے فری شوہیب کو چھوڑ کر کبیر کے گھر آئی
00:37اور اب فری یہ فیصلہ کر لے گی
00:38کہ وہ شوہیب سے ڈائیورس لے لے گی
00:40کیونکہ ایک مرتبہ دوبارہ فری شوہیب اور وانیا کی کال پر باتیں سن لے گی
00:44جہاں پر وہ دونوں اس گھر کے خلاف باتیں کر رہے ہوں گے
00:46جبکہ دوسری جانب
00:48علمیر کی عقل بھی اب ٹھکانے لگ چکی ہے
00:50اس کو مشال نے بلکو کنگال کر کے رکھ دیا ہے
00:52کیونکہ مشال کے خرچے اس قدر بڑھ گئے ہیں
00:54کہ علمیر سے اب کچھ بھی مہنن ہی نہیں ہو رہا
00:57اور علمیر کو سمجھ آ رہی ہے
00:58کہ کبھی ٹھیک کہتا تھا
00:59اور مشال ایک خود غرص لڑکی ہے
01:01جس نے اپنے فائدے کے لیے اس کو اس کے بھائی سے الگ کر دیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended