Skip to playerSkip to main content
Experience a priceless treasure from Islamic history! This rare, vintage recording features the **oldest known Darood Shareef** followed by a deeply moving **heart-touching dua** that will elevate your iman and bring peace to your soul. 🌙✨

Listen closely as these sacred words, recited in a timeless voice, connect you directly to the spiritual legacy of our pious predecessors. A true blessing for ears that yearn for divine connection!

🔹 **Why This Video is Special:**
• Possibly the **earliest surviving recording** of Darood Shareef
• Angelic dua recitation that melts the heart
• Perfect for: *Spiritual upliftment • Wird routine • Quran study breaks*
• Share with loved ones as **sadaqah jariyah!**

📌 **Tags (Help Spread the Barakah!):**
#DaroodShareef #OldestRecording #PowerOfDua #IslamicHistory #SoulPeace #Allah #ProphetMuhammad #VintageIslam #HealingDua #SpiritualJourney #RamadanVibes #IslamicHeritage #HeartTouching #Quran #Sunnah #MuslimContent #BlessedVideo #FaithBoost

💬 **Comment Below:**
*"How did this sacred recitation make you feel? Share your experience!"*

🔔 **Subscribe for More Lost Islamic Gems!**

May this sacred content illuminate your heart. ❤️ Don't forget to like & share the barakah!

Category

🎵
Music
Transcript
00:00اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
00:15اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
00:32اے اللہ اے ہمارے دب اے کون و مقام کے مالک ہم تیری بارگاہ رحمت میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ہم پر کرم فرما
00:45اے اللہ ہمارے بزرگوں نے تیرے نام اور تیرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام لیواؤں کے لئے
00:57بر سغیر میں سرزمین کے لئے بابا قوم قائد عظم کے قیادت میں بے حساب قربانیت ہی ہیں
01:05ہماری سرزمین پاک کو قیامت تک آباد رکھنا
01:10اے اللہ ہمیں نفرتوں کی آگ سے بچالے
01:14ہمیں باہمی محبت اور خلوص کی دولت عطا فرما
01:19ہماری ولتیوں کو معاف فرما
01:21ہم اپنے کناہوں سے توبہ مانگتے ہیں
01:25ہماری توبہ قبول فرما
01:27اے اللہ پورا ملک خاص طور پر یہ معصوم بچے
01:33تیری بارگاہ رحمت میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھائی ہوئی ہیں
01:37اے اللہ ان معصوم بچوں کی دعاوں کے تفیل
01:41اس سرزمین پاک کو آنے والی نسلوں کے لئے
01:45محفوظ اور مبارک کر دے
01:47اے اللہ ان معصوم بچوں کی دعاوں کے تفیل
01:52ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے
01:55اے اللہ دشمنوں کے شر سے ہمیں محفوظ رکھ
02:00ہمارا یہ پرچم
02:02ہمارا یہ پیارا پرچم
02:05عزت و کامرانی کے ساتھ
02:07رہتی دنیا تک سر بلند رکھیو
02:10اے اللہ اپنے رحم و کرم سے
02:13اور اپنے فضل سے
02:15اس سرزمین پاک کو مادنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال فرما دے
02:21اے اللہ اے ہمارے پروردگار
02:25پاکستان کے ہر شہری کا دل
02:28تاثب گرہ بندی اور فرقہ پرستی کے گھناؤنی خیالات سے پاک ہو
02:34اور وہ ہر فرقے اور ہر طبقے کے بھائیوں کے ساتھ
02:39محبت و آشتی اور امن و سکون کے ساتھ رہے
02:43اے اللہ ہم سب کو حلال کی روزی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما
02:50اے اللہ ہمارے سرزمین پاک کو ہر برائی سے پاک کر دے
02:56اور ہمارے ملک کو ساری دنیا میں عزت و شوکت عطا فرما دے
03:02اور پاکستان کو صحیح معنی میں اسلام کا مضبورت قلعہ بنا دے
03:07اے ہمارے رب ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں
03:12ان پر گرفت نہ فرما
03:14مالک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تُو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے
03:20پروردگار جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے
03:25وہ ہم پر نہ رکھ
03:27ہم سے درگزر فرما
03:29ہم پر رہم کر
03:31تُو ہمارا مولا ہے
03:33کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما
03:36اے اللہ
03:37ہمارے پیارے نبی کے صدقے میں
03:40ہمارے دعاؤں کو قبول فرما لے
03:43آمین
03:44یا رب العالمین
03:46تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
03:49اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
03:52وہ اکینا ہے
03:54اس کا کوئی شریک نہیں
03:57اسی کی بادشاہی ہے
03:59اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں
04:02اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
04:05اللہ پاک ہے
04:07اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے
04:10اس کے سوا کوئی معبود نہیں
04:13اللہ سب سے بڑا ہے
04:15نیکی کرنے کی طاقت
04:17اور گناہ سے بچنے کی توفیق
04:20صرف اللہ کی مدد سے ہی ہے
04:22جو بلند مند شان اور عظمت والا ہے
04:26اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
04:29وہ اکینا ہے
04:30اس نے اپنے بادے کو سچا کر دیا
04:33اور اپنے بندے کی مدد کی
04:35اور اس کے لشکر کو غالب کیا
04:38اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی
04:41اور قیامت تک اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو
04:45ہمارے پیارے نبی
04:47حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
04:50آپ کی آل پاک پر
04:52صحابہ اکرام جزوان اللہ علیہم اجمعین
04:56اور پیروی کرنے والوں پر
04:58اے اللہ
05:01ہمیں
05:02ہمارے ماں باپ
05:04ہمارے اہل و ایال
05:06اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دے
05:10اور سب تعریف
05:13اللہ کے لیے
05:14جو تمام جہانوں کا پال لے مالا ہے
05:18اے اللہ پاک
05:20پیارے نبی پاک کے صدقے میں
05:22ان تمام لوگوں کو
05:24جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا
05:26ان کی اس کابش کو قبول فرما
05:29اس کام کو ہمارے لیے
05:31توشہ آخرت بنا دیں
05:33اے اللہ پاک
05:34پیارے نبی کے صدقے میں
05:36ہمارے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ معاف فرما دے
05:40اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
05:42ہمیں
05:44ہمارے والدین
05:45ہمارے اہل و ایال
05:47اور تمام مومن مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دے
05:50اے اللہ پاک
05:52تو ہماری قبروں میں وحشت کے وقت
05:54ایک رفیق عطا فرما دے
05:56اور ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھیو
05:59اے تمام جہانوں کے مالک
06:02دنیا سے رخصت ہوتے وقت
06:04ہماری زبان اور دل
06:06اس بات کی شہادت دے رہے ہوں
06:08اشہد ان لا الہ الا اللہ
06:12وحدہ لا شریک لہو
06:15و اشہد ان محمدن عبدہو و رسولہ
06:20اے تمام جہانوں کے مالک
06:23ہمارے دعا قبول فرما لے
06:25آمین
06:26یا رب العالمین

Recommended