Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Baray Bhaiya Episode 63 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 17th August 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
Follow
5 months ago
#baraybhaiya
#aijazaslam
#mayakhan
#rabyakulsoom
#harpalentertainment
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan
Baray Bhaiya Episode 63 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 17th August 2025 - Har Pal Entertainment
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم فرنڈز
00:02
ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03
ڈراما سیریل بھڑے بھئیہ
00:05
بیٹی گھر آ کر بیٹھ گی تو باپ کی دل پر
00:08
کیا بیٹھ رہی ہوگی
00:09
باپ اللہ کے حضور گرگرا کر
00:12
یہ دعا مانگ رہا ہے کہ میں نے
00:13
ہمیشہ اپنی بیٹی کی خیر مانگی
00:15
اور آج میری بیٹی کا گھر
00:17
اجڑ رہا ہے تو بہت رحمان
00:20
اور رحیم ہے میری بیٹی کا گھر
00:21
اجڑنے سے بچالو یہاں پر
00:24
میوش بہت تہیہ کر کے بیٹھی ہے
00:26
کہ وہ اب کبیر کے ساتھ
00:28
دوبارہ نہیں جائے گی
00:29
جب بھی کبیر اسے لینے کے لیے آئے گا
00:31
تو وہ کبیر کو رفیوز کر دے گی
00:33
کیونکہ کبیر نے کبھی اس کی بات مانی ہی نہیں
00:36
ہمیشہ دوسروں کی باتوں پر
00:38
یقین کر کے میوش کو غلط سمجھا
00:40
اس بار فری نے آ کر
00:41
سارے گلے شکوے ہی ہتم کر دی
00:43
اور ہر چیز بتا دی
00:44
فری نے بتا دیا کہ وانیہ بھابی
00:47
مسلسل شویب کے رابطے میں ہے
00:49
پہلے المیڑ کے جانے والی بات بھی
00:51
وانیہ بھابی نے ہی شویب کو بتائی
00:53
اور اب جب میں نے سنا تو بڑی خوشی
00:55
خوشی شویب کو بتا رہی تھی کہ میوش چلی گئی
00:58
اور شویب نے آگے سے جواب دیا
01:00
کہ پہلے میری وجہ سے میوش گئی ہے
01:01
اور اب یہ کام تم نے کر دکھایا
01:04
دونوں بہت خوش ہو رہے تھے بھائیہ
01:06
اب یہ بات سن کے کہ یہ سب کچھ شویب
01:09
اور وانیہ کے سازش ہے
01:10
مامی ممانی نے تو کہہ دیا
01:12
کہ ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا
01:14
کہ میوش ایسی نہیں
01:15
مگر تم نے ہماری کسی بات پر یقین ہی نہیں کیا
01:18
تم نے وانیہ جیسی عورت کی باتوں پر یقین کر لیا
01:21
جو ہمیشہ سے گھر توڑنا ہی جانتی ہے
01:24
گھر جوڑنا کیا ہوتا ہے
01:26
اسے پتا ہی نہیں
01:27
مامو نے بھی کہہ دیا
01:28
کہ تم نے تصدیق کیے بغیر میوش پر
01:31
اتنا بھرا الزام لگا دیا
01:32
تمہیں ایک دفعہ تصدیق کر لینی چاہیے تھی
01:35
اب کبیر نے کہا
01:36
کہ میں نے اپنے کانوں سے سنا میوش جو کہہ رہی تھی
01:39
جبکہ میوش تو ایسا کچھ کہہ ہی نہیں رہی تھی
01:42
اس کے پیچھے کی حقیقت جاننے کی تو
01:44
کبیر نے کوشش بھی نہیں کہی
01:46
خیر مامو ممانی نے کافی باتیں سنائی
01:49
اب تو کبیر بھی اس سوچ میں پڑ گیا
01:51
کہ کیا اس نے واقعی میوش کے ساتھ غلط کیا
01:53
کیا واقعی اس میں میوش کا کوئی قصور نہیں
01:56
کیا واقعی یہ سب کچھ وانیہ بھابی کی چال ہے
01:59
کبیر کو تو پتا ہونا چاہیے
02:01
کہ جو کیا وانیہ نے کیا
02:03
المیر اور میشی کو بھی اس گھر سے وانیہ نے ہی نکالا
02:06
اب المیر کو اس گھر سے جا کر احساس ہو رہا ہے
02:09
کہ میشی کس طرح کے لڑکی ہے
02:11
وہ تو ہر وقت اپنی پارٹیز میں ہی مصروف رہتی ہے
02:14
یا شاپنگ کی یا پارٹیز میں مصروف رہی
02:17
اور سارا گھر کاموالی سنبھالتی ہے
02:19
کاموالی بھی ایک دن کافی دھوکہ دے کر جائے گی
02:22
اس بار تو حادی کردی میشی نے
02:24
ٹین ملین کا ڈائمنڈ سیٹ لے آئی
02:26
المیر تو سر پکڑ کر بیٹھ گیا
02:28
کہ اگر سارے پیسے ایسے ہی لگاتی رہو گی
02:30
تو ہم گھر کیسے بنائیں گے
02:32
المیر کو بہت جلد احساس ہو جائے گا
02:34
کہ اس کا فیصلہ کتنا ہی زیادہ غلط تھا
02:37
ابھی تو بھڑے بھئیہ سمیر کو لے کر بیٹھ گئے
02:40
اور ساتھ ہی ساتھ فری بھی
02:41
فری نے ساری باتیں سمیر کو بتا دی
02:44
اب بھڑے بھئیہ نے کہہ دیا
02:45
کہ وانیا اس گھر کی بھڑی بہو ہے
02:47
اس کو احساس ہونا چاہیے اس بات کا
02:49
وہ تو گھر توڑنے میں لگی ہے
02:51
اسے تو گھر جوڑنے کا شوق ہی نہیں
02:53
وہ تو چاہتی ہے کہ یہ گھر کسی نہ کسی طریقے ٹوٹ جائے
02:56
سمیر تم وانیا کو سمجھاؤ
02:58
کہ آئندہ ایسی کوئی حرکت نہ ہو
03:00
آئندہ ہمارے گھر کی کوئی بات بھی
03:02
شوئب تک کہ کسی تک باہر نہیں پہنچنی چاہیے
03:05
اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے
03:07
کہ تم اپنی بیوی کو کیسے کنٹرول کرتے ہو
03:09
ویسے بھڑے بیعہ کافی بار
03:11
سمیر کو کہہ چکے ہیں
03:12
کہ اپنی بیوی کو کنٹرول کر لو
03:14
مگر مجال ہے کہ سمیر کے کہنے پر بھی
03:16
وانیا کبھی کنٹرول میں آتی ہو
03:18
ابھی تو سمیر کو اس بات کا یقین ہی
03:21
مشکل ہو رہا ہے کہ کیا وانیا
03:22
واقعی شوئب سے بات کر کر گھر کی باتیں
03:25
بتاتی ہے
03:25
جیسے ہی سمیر کمرے میں آتا ہے
03:28
تو کیا سنتا ہے کہ واقعی
03:29
واقعی شوئب سے بات کر رہی ہوتی ہے
03:32
وانیا
03:32
بلکہ بات نہیں کر رہی
03:34
اس کو تو بھڑکا رہی ہوتی ہے
03:36
اور اسے کہہ رہی ہوتی ہے
03:38
کہ آپ کی غصے کے باوجود
03:39
فری یہاں پر کیسے آگئی
03:41
شوئب کا کہنا تھا
03:42
کہ اس نے جو کیا بہت برا کیا
03:45
میں اپنی بیٹی اس سے لے کر رہوں گا
03:47
یہ میرا قانونی حق ہے
03:48
جس پر وانیا نے کہا
03:50
ہاں ہاں آپ اپنی بیٹی اس سے ضرور لینا
03:52
اور اس کو بھی پوچھنا
03:54
کہ اس کی جھرت کیسے ہوئی
03:55
آپ کو اتنا نقصان پنچا کر
03:56
یہاں آنے کی
03:57
یہی باتیں کر رہی تھی
03:59
اور یہ ساری باتیں سمیر نے سن لی
04:01
اسے یقین ہو گیا
04:02
کہ یہاں کی جو بات بھی باہر جاتی ہے
04:04
وہ صرف وانیا ہی کرتی ہے
04:06
اور گھر کو توڑنے والی بھی
04:08
کوئی اور نہیں وانیا ہی ہے
04:10
تو سمیر وانیا کے ساتھ کیا کرے گا
04:12
کہ وانیا کو کوئی ایسی سزا مل پائے گی
04:15
کہ وہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے
04:17
لگتا تو نہیں
04:18
کہ وانیا کو اتنے جلدی سمجھ آ جائے گی
04:20
مگر اس بار بھی سمیر بھی
04:22
کافی غصے میں ہوتا ہے
04:24
وانیا سے کہتا ہے
04:25
کہ تم ہمارے گھر کے باتیں باہر بتا رہی ہو
04:27
اور اس کو ایک زوردار تھپر لگا دیتا ہے
04:30
کہ پہلی بار سمیر نے کوئی اچھا کام کیا
04:33
اگر یہی کام آج سے بارہ سال پہلے کر دیا ہوتا
04:36
تو شاید وانیا اس حد تک آگے نہ بڑھتی
04:40
شاید وانیا یہ ساری حرکتیں نہ کرتی
04:43
جو وہ کر چکی ہے
04:44
یا جو وہ کرنا چاہتی ہے
04:46
چلو اب سمیر نے ایک تھپر لگایا
04:48
شاید وانیا کو لگام آ جائے
04:50
یا وانیا اور زیادہ بگڑ جائے
04:53
ابھی تو وانیا اس صدمے سے ہی نہیں نکل رہی
04:56
کہ سمیر نے اس کو تھپر لگا دیا
04:58
اس کی سمیر نے جو اس کی ہاں ہاں میں ہاں ملاتا ہے
05:02
جو اس کی ہر بات پر جی جی کرتا ہے
05:04
آج وہ تھپر لگا کر چلا گیا
05:07
کیا ہوگا اب وانیا کو
05:08
کیا وانیا کو عقل آ جائے گی
05:10
کیا وہ واقعی ایک اچھی بہو بن جائے گی
05:13
کیا وہ واقعی اپنی ساری بڑی حرکتیں
05:15
سارے بڑے کام چھوڑ دے گی
05:17
اور اس گھر کو جوڑنے والی بہو بن جائے گی
05:20
تو ایسا تو ممکن نہیں ہے
05:21
بلکہ وانیا تو اس بات کا بدلہ لے گی
05:24
وانیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے والی عورتوں میں سے ہے
05:28
اتنی جلدی وانیا سملنے والی نہیں
05:30
بلکہ اس بات تو سمیر نے کہہ دیا
05:33
کہ آج جو حرکت کی ہے آئندہ نہیں ہونی چاہیے
05:35
نہیں تک اس سے بھی بڑا پیش آؤں گا
05:37
اور وہاں سے چلا جاتا ہے
05:38
سمیر کے جاتا ہے شوئے بھی گھر آ جاتا ہے
05:41
اور آ کر فریق سے بہت گسے ہوتا ہے
05:44
کہ آہر تم نے میرے ساتھ ایسا کیا کیا
05:46
کہ میں بیہوش ہی رہا
05:47
تم نے جو حرکت کی ہے نا
05:49
تمہیں اس کا بھگتنا بھی پڑے گا
05:51
اپنی بیٹی تو میں تم سے لے کر رہوں گا
05:53
چاہے جیسے بھی لوں
05:55
اور ہاں میری بیٹی لینا میرا حق ہے
05:57
اور عدالت بھی میرے ساتھ ہے
05:59
میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے بھائیا
06:01
کتنا سا زور لگا کے بیٹی مجھے نہیں سومتے
06:04
وہ تو مجھے سومتنی ہی پڑے گی
06:05
اور تم سے بھی میں اپنی ایک ایک
06:08
تکلیف کا بدلہ لوں گا
06:10
مگر اس پر فرید ڈڑنے والوں میں سے نہیں
06:12
اب تو وہ بھی ڈٹ گئی ہے
06:13
کہ اوکے جو کرنا ہے کر لو
06:15
دوسری طرف بات کریں میوش کی
06:18
تو باپ تو بہت زیادہ پریشان ہے
06:19
کہ بیٹی گھر چلی جائے
06:21
یہ نہیں کہ باپ بیٹی کو کھلا نہیں سکتا
06:23
شادی کے بعد بیٹیاں اپنی گھر میں ہی
06:26
اچھی لگتی ہیں
06:26
اور ہر ماں بیاب کی خواہش ہوتی ہے
06:29
کہ ان کی بیٹی ان کے گھر میں ہو
06:30
مگر میوش نے تو وہاں جانے سے انکار کر دیا
06:33
الٹا جوپ کی خواہش ظاہر کر دی
06:35
باپ نے کہا کہ تمہیں کس چیز کی کمی ہے
06:37
تم پریگنٹ ہو اپنا خیال رکھو
06:39
تو میوش کا کہنا تھا کہ بابا
06:41
پریگنٹ ہونا کوئی بیماری نہیں
06:49
اب دیکھتے ہیں کہ میوش نے جو پلاننگ کیے
06:51
کیا وہ پوری ہوگی
06:52
یا جو کبیر کی پلاننگ ہے وہ پایا تک مل تک پہنچے گی
06:56
کیا کبیر کو پتہ چل جائے گا
06:58
کہ جو کیا وانیا نے کیا
06:59
اس کو اپنی گلتی کا احساس ہو جائے گا
07:02
اور وہ میوش کو لینے کے لیے آ جائے گا
07:04
مگر اس پر کبیر میوش کو لینے آ بھی جائے
07:07
تو میوش جانے کے لیے تیار نہیں
07:09
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ پھر کسی نے کبیر کے کان بڑھے
07:12
تو پھر وہ انہی حرکتوں پر اتر آئے گا
07:14
کبیر جتنا بھی بزنس مین سہی
07:16
جتنا بھی سمجھ دار سہی
07:18
جتنا بھی اکل مند سہی
07:19
آخر وانیا کی باتوں میں آ گیا نا
07:22
تب ہی میوش بھی کبیر کے ساتھ جانے کو انکار کر دے گی
07:25
کہ کیا فائدہ تمہارے ساتھ جانے گا
07:27
کل کو کوئی اور بات کرے گا
07:28
اور تم اس کی باتوں میں آ جاؤ گے
07:30
میوش کو کہے گا کبیر
07:32
کہ نہیں ایسا اب کچھ نہیں ہوگا
07:34
پچھلی پر شوئب کی باری پر تو ایسا کہا تھا
07:36
خیر ابھی تو کبیر لینے ہی نہیں آئے میوش کو
07:39
مگر آنے والی اپیسوڈ میں کبیر کو احساس ہوگا
07:41
اور وہ میوش کو لینے بھی آئے گا
07:43
فیلحال آپ سے ایک بات جاننی ہے
07:45
کہ آپ کو یہ ڈراما کیسا لگتا ہے
07:47
اگر آپ کو یہ ڈراما اچھا لگتا ہے
07:49
تو کمینٹس میں ریڈ ہارٹ ضرور بنائے گا
07:51
اور اگر آپ اس ڈرامے کی لاسٹ اپیسوڈ کا ویٹ کر رہے ہیں
07:54
تو کمینٹس میں بلیک ہارٹ بنائے گا
07:56
اور ساتھ ہی ساتھ میرے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
07:59
بیل آئیکن بھی پریس کریں
08:00
تاکہ میری ہارٹ نہیں آنے والی ویڈیو آپ تک بہت سانی پہنچ سکیں
08:02
اپنا بہت زیادہ کیا رکھے گا
08:04
اگر اپنی قیمتی دعا میں مجھے بھی یاد رکھے گا
08:06
نیکس ویڈیوز تک کے لیے
08:07
اللہ حافظ بائی بائی
08:08
and take care
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
1:02
|
Up next
Muamma Episode 09 Teaser 15th_Jan_2026_[_Saba_Qamar___Ali_Ansari_]_-_HUM_TV(360p)
Pakistani Drama
3 days ago
0:53
SharPasand Episode 31 Promo ARY_Digital_Drama(360p)
Pakistani Drama
3 days ago
1:12
Sanwal Yaar Piya Episode 17 - [Eng Sub] - Durefishan Saleem - Ahmed Ali Akbar - Feroze Khan - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 months ago
2:02
Aik Bhool Episode 41 (Subtitles) 10th November 2025 - Ali Abbas - Dania Enwer - Hammad Farooqui - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 months ago
39:01
Meri Bahuain - Episode 21 - 10th November 2025 - Haroon Shahid - Kanwal Khan - Babar Ali - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 months ago
1:07
Pathar Dil Episode 99 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid
Har Pal Entertainment
2 months ago
1:33
Case No.9 Episode 13 - [Eng Sub] - Faysal Quraishi - Saba Qamar - Junaid Khan - 5th November2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 months ago
36:44
Jama Taqseem Episode 17 - 5th November 2025 [Mawra Hocane & Talha Chahour] -Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
2 months ago
1:20
Pathar Dil Episode 86 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 30th October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:05
Meri Bahuain - Episode 11 - 30th October 2025 - Haroon Shahid - Kanwal Khan - Babar Ali - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:04
Jama Taqseem Episode 16 - 30th October 2025 [Mawra Hocane & Talha Chahour] -Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:03
Haya Episode 44 - [Eng Sub] - Sumbul Iqbal - Mirza Zain Baig - 30th October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:06
Chaalbaaz Episode 20 | 30th October 2025 | Hammad Shoaib | Zoha Tauqeer | Saniya Shamshad | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:04
Case No.9 Episode 12 - [Eng Sub] - Faysal Quraishi - Saba Qamar - Junaid Khan - 30th October 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
2:11
Sanwal Yaar Piya Episode 14 - [Eng Sub] - Durefishan Saleem - Ahmed Ali Akbar - Feroze Khan - 28th October 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:58
Pathar Dil Episode 86 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 28th October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:18
Meri Bahuain - Episode 09 - 28th October 2025 - Haroon Shahid - Kanwal Khan - Babar Ali - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:42
Haya Episode 42 - [Eng Sub] - Sumbul Iqbal - Mirza Zain Baig - 28th October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
2:17
Masoom Episode 12 [CC] 26th October 2025 - Imran Ashraf & Sonya Hussyn - Presented by Leather Galleria & Powered by Happilac Paints
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:15
Ilzam e Ishq - Episode 29 - 26th October 2025 - [ Humayoun Ashraf & Maria Malik ] - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
10:04
Pathar Dil Episode 84 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 26th October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
3 months ago
1:00
Meri Bahuain - Episode 07 - 26th October 2025 - Haroon Shahid - Kanwal Khan - Babar Ali - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
4:22
Haya Episode 40 - [Eng Sub] - Sumbul Iqbal - Mirza Zain Baig - 23rd October2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
3:56
Pathar Dil Episode 81 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 23rd October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
3 months ago
4:55
Jama Taqseem Episode 15 - 23rd October 2025 [Mawra Hocane & Talha Chahour] -Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
3 months ago
Be the first to comment