Skip to playerSkip to main content
#paldopal #junaidniazi #tubaanwar

Pal Do Pal Episode 20 | 16th August 2025 | Junaid Jamshaid Niazi | Tuba Anwer | ARY Digital

#paldopal #junaidniazi #tubaanwar #salmansaeed #areejchaudhary #babarali

Category

😹
Fun
Transcript
00:00خالہ یہ کیا کہہ جا رہی ہے؟
00:02امی اس میں نبیرہ کا کیا قصور ہے؟
00:06اسی کو تو قصور ہے؟
00:08گھر میں دو دو بہنے ہیں لیکن شہیر جو ہے ہر وقت نبیرہ کے نخرے اٹھانے میں اتنا مصروف ہے
00:13بتا نہیں کیا ہوگیا خالہ کو؟ میرے ساتھ اس طرح کیوں کر رہی ہے؟
00:17میں نے ایسا کیا کیا؟
00:19میرے بنا کرنے کے باوجود یہ لڑکی شہیر کو میرے خلاف کر رہی ہے
00:22کتنی امان سے میں تمہیں اس گھر میں بیا کر لے کر آئی
00:26جب سے تم آئی ہونا اس گھر میں ایک ایک کر کے سب کام خراب ہو رہے ہیں ہمارے
00:32وقت کے ساتھ سب صحیح ہو جائے گا
00:34نبیرہ جب سے بیا کر شہیر کے گھر میں آئی ہے اس کے گھر میں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا
00:39اور فاخرہ بیگم ان ساری چیزوں کا ذمہ دار نبیرہ کو ٹھہرا رہی ہے
00:43وہ ہر وقت اس کو باتیں سناتی رہتی ہے کہ جب سے تم اس گھر میں آئی ہو
00:46یہاں پر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا
00:48ساتھ ہی شہیر کی بہنیں بھی اب نبیرہ کے خلاف ہو چکی ہیں
00:51اور نبیرہ کو ہر وقت سب لوگ باتیں سناتے ہیں
00:54نبیرہ تو شہیر سے بولے گی کہ وہ تو اس گھر میں آ کر عذاب میں پھنس گئی ہے
00:58کوئی بھی اس سے خوش نہیں ہے
00:59اور سونے پہ سہاگا تو یہ ہوگا
01:01کہ جب ایک دن وہ دونوں باہر جائیں گے
01:03تو الٹا ان لوگوں کی چوری ہو جائے گی
01:05اور ڈاکو ان سے سب کچھ لے کر بھاگ جائیں گے
01:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended