Skip to playerSkip to main content
#mohra #laibakhan #mikalzulfiqar

Mohra Episode 18 - [Eng Sub] - Mikaal Zulfiqar - Laiba Khan - Aagha Ali - 16th August 2025 - Har Pal Entertainment

Mohra is a powerful story about how ego and greed can blind people and make them forget the difference between right and wrong. One decision made out of pride or for money can change many lives including the lives of innocent people.

Alizay is a confident and smart girl who lives with her mother and sister Anooshay. Even though they belong to a lower middle class family Alizay is happy with what she has and shares a strong bond with her sister.

On the other hand is the Hamdani family. Fareed and Armeen live with their children Hamza, Sikandar, and Nimra. Fareed and Hamza are kind and grounded but Sikandar and Nimra follow their mother's pride and develop an ego that slowly starts to affect their decisions.

An unforeseen tragedy shatters Alizay, setting her on a path of vengeance against the Hamdani family.

What tragic incident shattered Alizay’s world? How is the Hamdani family connected to it? Can Alizay take revenge on the Hamdani family?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Mohsin Mirza
Writer: Tahir Nazeer

Cast:
Mikaal Zulfiqar,
Laiba Khan,
Aagha Ali,
Syeda Tuba Anwar,
Azra Mohyeddin,
Behroz Sabzwari,
Nida Mumtaz,
Nazlee Nasr,
Asim Mehmood,
Lubna Aslam,
Namra Shahid

#mohraepisode18
#harpalgeo
#laibakhan
#mikalzulfiqar

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈرامہ سیریل مخرا میں حمزہ سن کر حیران ہو جاتا آخر علیزے اپنی جان کیوں لینا چاہتی تھی اس کی شادی ہوئی بھی کہ نہیں علیزے کو پھر بھی بہت اچھے پیکج کے ساتھ جو مل جاتی علیزے بہت ہی ہوش
00:13حمزہ رات پر علیزے کی تصویریں دیکھتا رہتا کل صبح ہوتے ہی حمزہ علیزے کو اپنے روم میں بلا لیتا
00:21علیزے حمزہ کو جیسے ہی دیکھتی خوب باتیں سناتی تم یہاں بھی میرا پیچھا کیوں کر رہے ہو حمزہ کہتا میں آپ کا پیچھا نہیں کر رہا آپ نے ابھی خود ہی مجھے سر کہہ کر بلایا
00:33علیزے فوراں سوری مانگ لیتی اور آفیس سے باگ کر باہر آ جاتی مجھے یہ جوب نہیں کرنی حمزہ نے تو اسے فوراں معافی کے ساتھ سا کہہ دیا میں آپ کو ڈسٹر اپ بلکل نہیں کروں گا
00:45علیزے کافی دیر سوچنے کے بعد جوب اسیپٹ کر لیتی اور کام کرنا بھی شروع کر دیتی حمزہ کی نظر علیزے پر تھی
00:53علیزے کے پاس جاتا آپ نے انٹرویو میں کچھ اتنا خاص نہیں بتایا کیا آپ شادی شدہ ہیں علیزے نہ کہتی
01:01پھر حمزہ اپنا اور فیملی کا بھی تعرف کروا دیتا میں حمزہ حمدانی علیزے کو تھوڑا تھوڑا یاد آتا
01:08انوشے کو جس نے دوخہ دیا تھا اس کا نام سکندر حمدانی تھا کہیں اس کا بھائی تو نہیں
01:14حمزہ علیزے سے انٹرویو کے علاوہ ہو بیس پرسنل لائف کی باتیں پوچھتا تو علیزے سمجھ جاتی
01:21حمزہ کی فیلنگ کیا ہے سکندر بھی آ جاتا علیزے کو دیکھ لیتا ہر کسی لڑکی پر نظر رکھنا تو اس کا کام ہے
01:29سکندر علیزے کا ویلکم کرتا علیزے خوش کیونکہ اس سے نام پوچھنا بھول گئی
01:36لیکن اسے پتا چل جاتا حمزہ کا بائی سکندر ہے یعنی کہ علیزے کی تلاش ختم ہو جاتی
01:42یہیں وہ شخص ہے جس نے میری اور میرے گھر والوں کی خوشیاں چھین لیں
01:47اس لیے حمزہ کی زندگی میں آنا ہی پڑتا
01:50حمزہ نے اپنے پروجیکٹ میں بھی علیزے کو شامل کر لیا تاکہ بابا کی نظروں میں بھی رہے
01:55حمزہ نے علیزے کو جب سے دیکھا دیوانہ سا ہو جاتا جو ہنال نہ کر سکا وہ حمزہ کرتا
02:02اسے کہتے ہیں محبت
02:03اپنے گھر والوں کو راضی کرنے کے لیے اسے پسٹول کا سہارا لینا ہی پڑتا
02:08علیزے کا انتظار حتم
02:10مزے کی بار یہ ہے کہ علیزے سکندر کو برک بھی نہیں پڑنے دے گی
02:14کہ میں کس کی بہن ہوں
02:16یوں ہی سکندر کے ساتھ زبردست کھیل کھیلنے والی
02:19سکندر تم تیار ہو جاؤ
02:21علیزے کا مقابلہ کرنے کے لیے
02:23اپنی قیمتی رائے کا ازہار ضرور کیجئے
02:26پھر ملتے ہیں
02:27اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended