Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Asahab e Kahaff wale Allah ko ek manne wala thy
Transcript
00:00بہت وقت پہلے ایک بادشاہ تھا جو لوگوں کو بتوں کی پوجہ پر مجبور کرتا تھا جو انکار کرتا اسے مار دیا جاتا مگر کچھ نوجوان تھے جنہوں نے کہا ہم صرف اللہ کو مانیں گے وہ ایمان والے تھے انہوں نے اپنے دین کو بچانے کے لیے اپنے گھر مال اور سب کچھ چھوڑ دیا وہ نوجوان پہاڑوں کے بیچ ایک غار میں چلے گئے انہوں نے دعا کی
00:23یا اللہ ہمارے ایمان کو بچا لے اور اللہ نے انہیں نیند میں سلا دیا ایک دن دو دن نہیں بلکہ تین سو نو سال تک جب اللہ نے انہیں جگایا انہیں لگا صرف ایک دن یا کچھ لمحے گزرے ہیں جب وہ شہر واپس گئے تو وہاں سب کچھ بدل چکا تھا اب لوگ اللہ کو ماننے لگے تھے اللہ نے ان کے ایمان کی حفاظت کی اور ان کی کہانی قرآن میں محفوظ کر دی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended