Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Wednesday Addams 2 (2025) Fantasy drama explained in Hindi Urdu. The Netflix thriller Drama-Season film “Wednesday Adams” story summarized with a full episode ending in हिन्दी explanation. The plot is about a Wednesday Addam, a smart and sarcastic young woman who is a student at Magical Academy, a school for monsters like werewolves and mermaids. Now returning to Nevermore a celebrated hero, Wednesday Addams finds herself in a new nightmare. A mysterious stalker is watching her every move, while strange and deadly events plague the school. Ominous crows fill the sky, a resurrected student roams the halls, and a dark secret from her own family's past begins to unravel. As Wednesday digs deeper, she uncovers a conspiracy that threatens everyone at Nevermore. With her psychic visions failing her and no one to trust, she must confront a new evil, even if it means facing the darkness within herself. This semester, the mysteries are deadlier, the secrets are darker, and survival is anything but guaranteed. Please Like, Share and Subscribe.


In my opinion, I absolutely loved the acting in the Wednesday season. It's a great mix of drama, emotion, and suspense. I can't recommend this season enough, it's a must-watch for everyone. In our video, we cover all of the episodes and give a detailed explanation of what happens in each one. Don't miss out on this incredible season which are given below:


Wednesday is a American survival thriller drama television series which is also known as ‘Spooky Addams Family,’ streams on Netflix which is Written and directed by Tim Burton. I would like to say that, this tv series Wednesday Addams is delightfully complex and interesting in this creature based mystery set at a school for monsters. The story is well-paced and keeps the reader engaged, with unexpected twists and turns. Wednesday's illusion with upcoming death adds a unique and captivating aspect to the story, and her developing psychic powers only add to the intrigue. This movie is a suspenseful and thrilling ride from beginning to end. Wednesday Addams solving mysteries with a touch of magic and a dash of darkness.

The vfx and visuals scenes are well-crafted and keeps the audience guessing until the very end. The screenplay is reminiscent of old-school films, with a slow build-up that leads to a satisfying payoff. Overall, this is a unique and engaging drama that stands out from the rest. All the cast is well-developed and adds depth to the story. Overall, this is thrilling and enjoyable to watch.

Credit(s):

Images and footage Source: Netflix
Director: Tim Burton
Production: MGM Worldwide Pictures Inc.
Edited By: Jenna Ortega

Disclaimer: Any footage(s) in this video has only been used to communicate a message (understandable) to the audience. According to my knowledge, it’s a fair use under reviews and commentary section. We don't plan to violate anyone's right. Thanks
Transcript
00:00سيزن ٹو کی شروعات میں ہم وینس دے ایڈمز کو دیکھتے ہیں جو ہماری کہانی کی خرائن ہے جسے ایک سیریل کلر نے بیسمنٹ میں قید کر کے رکھا ہوا تھا جو اسے مارنا چاہتا ہے لیکن وینس دے نادر اور بہادر تھی اور وہ بتاتی ہے کہ میں وہاں کیسے پہنچ
00:14اور یہ کہانی چھ ہفتے پہلے چلی جاتی ہے جب وینس دے نے گوڑی ایڈمز کی کتاب سے اپنی پاورز کو کنٹرول کرنا سیکھ لیا اور اس کا بچپن سے ایک ہی سپنا تھا کہ وہ مشہور سیریل کلر کو دون کر اسے ہرا دے جو چھوٹی بچیوں کو دون دون کر انہی مارتا تھا پھر ایک دن کلر غلطی سے کرائم سین پر ابواہ ہوئی بچی کا کلونا گرا دیتا ہے جسی وینس دے کی ساتھی ہاتھ نے اٹھا لیا اس ہین کا نام تنگ ہوتا ہے
00:36دب وینس دے نے اپنی پاورز یوز کر کے اس کلونے سے ویجنز دیکھے یعنی اسے خیال نظر آئے اور فائنلی اسے کلر کی لوکیشن کا پتہ چل گیا تھا
00:45دب وینس دے اس شہر جانے کے لیے ائرپورٹ پر آئی ائرپورٹ پر اسے روکا گیا دب وینس دے نے اپنے سارے ہتھیار پولیس کو دکھائی
00:52آفیسرز کافی چاؤں گئی پھر لوگوں کو وہاں پر تینگ بھی ملتا ہے
00:55دب وینس دے بتاتی ہے کہ یہ ایک پتلے کا ہاتھ ہے جو صرف میک اپ میں استعمال ہوتا ہے
01:00آفیسرز نے یہ سارا سمان اپنے پاس رکھ لیا
01:02تب غصے میں وینس دے ان کو لے کر وہاں سے چلے جاتی ہے
01:06پھر وینس دے نے کلر کو اس کے گھر پر ڈھونڈ لیا اور وہ اسے شاک لگانے والی تھی
01:10لیکن کلر نے اسے پکڑ لیا اور وینس دے کو ویجن نظر آنے لگے
01:14اور اس کی آنکھوں سے کالی رنگ کی آنسوں نکلنے لگتے ہیں جس سے وہ بے ہوش ہوگی
01:18تب کلر نے اسے پکڑ لیا کچھ دیر بعد وینس دے کو جب خوش آتا ہے
01:22تو وہ خود کو بیسمن میں پاتی ہے
01:23اتنے ہی دیر میں وہاں کلر بھی اپنے چاکو لے کر آ گیا
01:26اس سے کہتا ہے میں نے تمہارے لیے ایک ڈال بنائی ہے جو بلکل وینس دے جیسی تھی
01:30اور کلر ہر کسی کو مارنے سے پہلے اس کے جیسی گڑیا بنایا کرتا تھا
01:35وینس دے کہتی ہے میرا بھی ہاتھ کافی کمال کا ہے
01:38اور تب ہی سامنے چھپا تنگ کلر پر حملہ کر کے اسی بری طرح پیٹنے لگتا ہے
01:42تب موقع پا کر وینس دے ازاد ہو چکی تھی
01:45تنگ دیکھتا ہے کہ وینس دے کے کالے آنسوں اس کی ویجنز دیکھنے کی وجہ سے نکلے ہیں
01:49اس پر وینس دے نے تنگ سے کہا کہ اس بارے میں کسی کو کچھ بھی نہ بتانا
01:53وینس دے آخر کلر سے لڑکیوں کا بدلہ لے لیتی ہے
01:55اور کچھ دن کے بعد ہم گلر کے پکڑے جانے والے پوسٹرز کو لگا دیکھتے ہیں
01:59وینس دے کو گوڑی کی بک میں کالے آنسوں کے بارے میں کچھ نہیں ملا
02:02اس کی ستیلی ماں مورٹیشا نے وینس دے کو چلنے کو کہا
02:06کیونکہ انہیں سکول واپس جانا تھا تب بولو وہاں سے نکل گئے
02:09اسے بیچ وینس دے کا بھائی بھاگ اپنی بجلی نکالنے والی پاور سیکھ چکا تھا
02:12جس کا استعمال یہاں اس نے کیا اور سڑک پر کافی سارے ایکسیڈنٹس ہو جاتے ہیں
02:17جنرل میں ایک آدمی اپنی دوست کے ساتھ تھا
02:19تب ایک پرائیوٹ ڈیٹیکٹیف چھوک کر ان کی تصویریں بنا رہا ہوتا ہے
02:22تب اس نے ناٹس کیا کہ بہت سارے کووے آ گئے ہیں
02:24جو ڈیٹیکٹیف پر حملہ کر دیتے ہیں
02:26تو وہ جلدی سے اپنے کار میں آ کر بیٹھ گیا
02:29اپنے ایک ساتھی کو وائس میسج کرتا ہے
02:31پھر اس نے دیکھا کہ کار میں بھی کافی سارے کووے گھوس چکے ہیں
02:34سب نے مل کر پرائیوٹ ڈیٹیکٹیف پر حملہ کیا اور اس کی جان لے لی
02:38ایڈمز فیملی نیور مور سکول میں واپس آ چکی تھی
02:40وینس ڈے کو اب سکول کا ڈارک ایٹموسفیر پسند آنی لگا تھا
02:44اور اسی پتہ تھا کہ کہاں کہاں پر لاشیں چھپی ہیں
02:46مورٹیشیا نے اس سے کہا کہ پک کا خیال رکھنا
02:49وینس ڈے کہتی ہے کہ وہ تمہیں ہمیشہ رکھتی ہوں
03:01اگر کسی کو مارنا ہے تو میری مدد لینا
03:03پھر وہ دونوں آگے بڑھیں
03:04تب وینس ڈے کو لڑکیوں کا ایک گروت ملا
03:06جو ساری وینس ڈے کی فینس تھی
03:08ان میں جو لال بالوالی لڑکی تھی
03:10وہ سب سے زیادہ وینس ڈے کی دیوانی تھی
03:12اور اسے آپ لوگ یاد رکھئے گا
03:15لیکن تب ہی ہاں ایک سائرن لڑکی آ کر انہیں بھگا دیتی ہے
03:18وہ وینس ڈے کی تعریف کرتی ہے
03:19کیونکہ پچھلی بار اس نے سکول کو بچایا تھا
03:22اور وہ یہاں کی ہیروین بن چکی تھی
03:24یہی وینس ڈے کو سکول کے نئی پرنسپل ملتے ہیں
03:26وہ وینس ڈے کو عزت دینا چاہتے ہیں
03:28اس لئے انہوں نے وینس ڈے کو شام ہونے والی
03:31سپیشل پارٹی میں آنے کیلئے کہا
03:33لیکن وہ منع کر دیتی ہے
03:34اور وہاں سے چلے گئی
03:35سیدھا اپنے کمرے میں آتی ہے
03:36اس نے دیکھا کہ یہاں پر کافی سارے لوگ ہیں
03:39تب اس کی دوست انڈ نے کہا
03:40کہ میں ویر ولف ہوں
03:42یعنی آدھی انسان اور آدھی بیڑیا
03:44اور یہ سب میرے ہی ساتھی ہیں
03:45پھر اس نے سب کو وہاں سے جانے کو کہا
03:47کیونکہ وینس ڈے اور انڈ پھر سے ساتھ رہنے والی تھی
03:50انڈ بتاتی ہے کہ مجھے ایک لڑکے سے پیار ہو گیا ہے
03:52میں اسے پارٹی میں ملی تھی
03:54اور مجھے بہت مزایا
03:55پھر دونوں ایک دوسری کو گفت دیتی ہیں
03:57جو انہیں کافی پسند آئے
03:58وینس ڈے بتاتی ہے کہ مجھے اپنے ڈارٹ بوک کا سیکل لکھنا ہے
04:01پھر اس نے اپنے بوک اینٹ کو پڑھنے کے لیے دی
04:03جو اسے کافی اچھی لگی
04:04اب اینٹ کا کلاس روم وہاں آ جاتا ہے
04:06لیکن وینس ڈے کو کہہ کر
04:08وہ اسے وہاں سے بھگا دیتی ہیں
04:09اس نے بتایا کہ مجھے اب یہ نہیں کوئی اور پسند ہے
04:12جو بھی میری طرح ویر ولف ہے
04:14یہی ان دونوں کو ایک فوٹو ملی
04:16جس میں کوئی وینس ڈے پر نظر رکھ رہا تھا
04:18وینس ڈے نے اس فوٹو کو چھو کر
04:22اپنی پاورز کا یوز کر کے
04:23ویجن دیکھا
04:24اسے پتا چلا کہ جب سے وہ سکول آئی ہے
04:26کوئی سٹاکر اس کا پیچھا کر رہا ہے
04:28اس کے کالے آنسو پھر سے بہنے لگی
04:30تب وینس ڈے یہ سب دیکھ کر حیران رہ گئی
04:33ادھر مارٹیشیا اور اس کے ہزبن نے
04:34پگ کا روم دیکھا
04:35یہاں وہ پگ کے ساتھی سے بھی ملتے ہیں
04:37اس کا ساتھی اپنی پاورز کی بارے میں بتاتا ہے
04:40جس نے وہ پہلی مکھیوں کو کنٹرول کرتا تھا
04:42لیکن اب وہ باقی جانور کو بھی کنٹرول کرنا سیکھ رہا تھا
04:46تب پگ نے بتایا
04:47کہ مجھے تو صرف جانوروں کو کھانا پسند ہے
04:49کچھ دیر بعد ایڈمز فیملی پرنسپل سے ملی
04:52جو مارٹیشیا کو سکول کی گالا فنکشن کی کمیٹی کی ہیڈ بننے کے لیے پوچھتا ہے
04:56پہلے ہی کام ایک امیر لڑکے کی ماں کرتی تھی
04:58لیکن پھر اس نے یہ پوسٹ چھوڑ دی
05:00اس لیے وہ امیر لڑکا اس بار سکول نہیں آیا
05:03ساتھی پرنسپل ان لوگوں کو سکول سے دور ایک گھر بھی رہنے کے لیے دیتا ہے
05:07جو مارٹیشیا کو تو کافی پسند آیا
05:09لیکن یہ سب کچھ وینسٹے کو بلکل پسند نہیں آرہا تھا
05:13مارٹیشیا اسے کہتی ہے کہ گوڑی اب تم سے بات نہیں کر رہی
05:16اور میں تمہاری یہاں پر رہ کر مدد کر سکتی ہوں
05:19ساتھی تمہارے جیسی پاوروالی ایک لڑکی کو پہلے بھی میں نے سنبھالا ہے
05:22وینسٹے سمجھ گئی کہ مارٹیشیا اپنی بہن کے بارے میں بات کر رہی ہے
05:26انہی وینسٹے کی آٹھ کے بارے میں
05:28مارٹیشیا کہتی ہے کہ ہاں تم بھی اسی کی طرح ہو
05:30جس میں تم دونوں کی پاورس بھی سیم ہیں
05:32وینسٹے کہتی ہے آپ کو میری نہیں پگ کے فکر کرنے چاہیے
05:35اتنا بول کر وہ وہاں سے چلی گئی
05:37مارٹیشیا دکھی ہوئی اور سمجھ لگ دی تھی اسے
05:40کہ وینسٹے کو چھپا رہے ہیں
05:42اور اس کے ساتھ وہ کچھ غلط ہونے دینا نہیں چاہتی تھی
05:44وینسٹے اور تھیم جنگل سے واپس جا رہے تھے
05:47وہی پر انہوں نے پولیس کو دیکھا
05:48جو پرائیویٹ ڈیٹیکٹیو کی لاش کے جانج کر رہے تھے
05:51نئی شیریف نے پتہ لگوا لیا تھا
05:53کہ کووہ نے اس پر حملہ کر کے اس کی جان لے لی
05:55تبی وینسٹے کو پوڑی میں ایک آدمی دکھائی دیا
05:57جو سے دیکھ کر بھاگ رہا تھا
05:59وینسٹے نے اس کا پیچھا کیا
06:01اور اسے مار کر پکڑ لیا
06:03وہ آدمی تھا کیلون جو بھی ڈیٹیکٹیو تھا
06:05کہتا ہے کہ مرنے والا ڈیٹیکٹیو میرا دوست تھا
06:08اور ہم دونوں ایک کیس پر کام کر رہے تھے
06:10جس میں ہم دونوں آؤٹکاسٹ کی مدد کرنا چاہتے تھے
06:13یعنی ایسے بچے جن کے پاس پاورز تھیں
06:15اس کی وجہ یہ تھی کہ میرا بھی بیٹا آؤٹکاسٹ ہے جو ہے ٹائلر
06:19جس کے بارے میں وینسٹے جانتی تھی
06:20جو اس ٹائم جیل میں ہیں
06:22وینسٹے کہتی ہے ٹائلر کو اس کے برے کاموں کی سزا ملی ہے
06:25پھر کیلون نے وینسٹے سی مدد مانگی
06:27کہ وہ اس کے دوست کی موت کا راز جاننے میں ہیلپ کریں
06:30کیونکہ وہاں کوئی بڑی گڑھ بڑھ چل رہی ہے
06:32وینسٹے نے جواب دیا
06:33اگر آپ نے اپنے بیٹے کا اتنا دھیان رکھا ہوتا
06:36تو آج وہ جیل میں نہ ہوتا
06:37وینسٹے وہاں سے نکلنے والی تھی
06:39تب کیلون نے کہا کہ ایک آنکھ والے کوویں
06:41یعنی ریون سے بچ کے رہنا
06:43وینسٹے نے بھی اوپر ریون کو دیکھ لیا تھا
06:45پھر وہ وہاں سے چلی جاتی ہے
06:47رات کو انٹ کا روم میٹ اپنے گھر میں سبھی بچوں کو کہانی سنا رہا تھا
06:50کہ دو سو سال پہلے ایک بچہ تھا
06:53جو کافی زدہ پتلا تھا
06:54لیکن اس کا دماغ کافی تیز چلتا تھا
06:57اسی لئے وہ اپنے دماغ سے
06:58مشینز بنا کر خود کو بہتر بنانا چاہتا تھا
07:01پھر اس نے ایک مشین والا دل بنایا
07:03تاکہ وہ خود کو بدل سکی
07:05اور اس نے وہ مشین والا دل اپنے جسم میں لگا لیا
07:07جس سے وہ پوری طرح بدل بھی گیا
07:09بہت بڑی بڑی مشینز پھر وہ بنانا شروع کر دیتا ہے
07:12لیکن دیرے دیرے یہ مشینز خطرناک بنتی گئیں
07:15اور ایک دن ایک بڑے دھماکے میں اس کی جان چلی تھی
07:17دھماکے سے اس کی لاش
07:19تاور سے باہر گر گئی
07:20جو ایک پرانے سکل یعنی کھوپڑی والے پیڑ کے نیچے ہیں
07:24آج بھی وہاں
07:25اس مشین والے دل کی دھڑکنیں
07:26ہلکی سے سنائی دیتی ہیں
07:27اور ہمارے گروپ کے بہادر لڑکے ہی
07:29وہاں جا کر یہ دھڑکنیں سن سکتے ہیں
07:31تو کیا کسی میں دم ہے اتنا جو وہاں جا سکے
07:34جو سن کر پگ
07:35زوروں سے ہسنے لگتا ہے
07:36کیونکہ اسے اس کہانی میں دلچسپی لگ رہی
07:38پرنسپل سائرن سے ملتا ہے
07:40مارٹیشیا کی گالا ایونٹ میں مدد کرنے کے لیے
07:42اس نے سائرن کو چنا
07:44کیونکہ وہ کافی ذہین تھی
07:45لیکن اس نے پڑھائی کی وجہ سے منع کر دیا
07:47اس لیے پرنسپل کہتا ہے
07:49ہم لوگوں کے پاس پہلے امیر لڑکے کی ماں کے
07:51کافی زدہ فنڈز تھے
07:52لیکن اب وہ نہیں ہیں
07:53تو فنڈز بھی ختم ہو گئے ہیں
07:55اس لیے ہم لوگ سکالرشپ والے بچوں کو نکال رہی ہیں
07:58جس میں تم بے شامل ہو
07:59لیکن اگر تم اپنی پاورز کو
08:01ہمارے کام میں مدد کے لیے یوز کرو گی
08:03تو میں تمہیں یہاں پر رکھ لوں گا
08:05تب سائرن سمجھ گئے کہ
08:06پرنسپل میری پاورز کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
08:08وہ پریشان ہو گئی
08:10کیونکہ اور لوگوں کا نام پہلے ہی بدنام تھا
08:12کہ وہ زدودز تھی
08:13اپنی بات منوا لیتے ہیں
08:14اپنی پاورز کے مدد سے
08:16اینٹ اور تنگ وینسڈے کی بات کرے
08:18کہ مشہور ہونے کے بعد
08:19وہ ہمیں بھول گئی ہے
08:21اینٹ نے تنگ کے لیے ایک روم بنایا تھا
08:25جو اسے کافی پسند آیا
08:26رات ہونے پر وینسڈے پھر سے گٹار بجانے لگے
08:29جو سن کر میوزک ٹیچر یہاں پر آئی
08:31اور اسے اچھا میوزک بجانے کے ٹپس دیتی ہے
08:34اس نے وینسڈے کو کہا
08:35کہ میں نے تمہارے سکول کو بچانے کے بارے میں سنا تھا
08:38اس لیے میں تم سے متاثر ہو کر
08:40تم سے ملنے یہاں پر آئی تھی
08:41ادھر پارٹی میں پرنسپل نے موٹیشیا کو دکھایا
08:44کہ سکول کی بچے کیسے لکڑیوں کا فونکس بنا رہے ہیں
08:47یعنی ایک پرندہ
08:48ساتھ ہی وہ موٹیشیا کو
08:49گالا ایونٹ کے لیے منع بھی رہا تھا
08:51اس پر موٹیشیا بولی
08:53میں ابھی بھی کنفیوز ہوں
08:54مجھے سوچنے دو کہ کیا کرنا چاہیے
08:56سائرن بھی موٹیشیا کی مدد کے لیے راضی ہو جاتی ہے
08:59تب تک وینسڈے اپنے روم میں آئی
09:02انٹ بتاتی ہے
09:03کہ امیل لڑکی نے تمہارے لیے ایک لیٹر
09:05اور پینٹنگ بھیجی ہے
09:06لیٹر میں لکھا تھا
09:07کہ میں نے وینسڈے کو فون کیا
09:09لیکن اس نے جواب نہیں دیا
09:10وینسڈے کہتی ہے
09:12وہ میں نے فون پانی میں ڈال دیا تھا
09:14وہ دیکھتے ہے
09:15کہ امیل لڑکی نے وینسڈے کے لیے
09:16اس کے ویژنز میں دیکھی
09:18ایک پینٹنگ بھیجی
09:19جو کہ ریون کی تھی
09:20اور کسی طرح یہ وینسڈے سے جڑی ہوئی
09:22یہ دیکھ وینسڈے چونگ گئی
09:24تب ہی اسے ایک دوسرا لیٹر بھی ملا
09:25جو سٹاپ کر کا تھا
09:26اس نے لکھا تھا
09:27کہ تمہاری کتاب کافی بہترین ہے
09:29اور جو وینسڈے نے چیک کیا
09:30تو پتہ چلا
09:31کہ اس کے نوولز کو کسی نے چرا لیا ہے
09:33ساتھی اسے ایک نئی پہلی بھی دی
09:35وینسڈے خط پڑھ کر سمجھ گئی
09:37کہ میرے نوول کو پارٹی میں
09:39فونکس کی آگ کے اندر جلایا جانے والا ہے
09:41اس لیے وہ لوگ بھی پارٹی میں آگ
09:43اور وینسڈے اس کے نوول کو دھونے کے لیے
09:45پیڑوں کی اندر سے گزرنے لگی
09:47تب تک باہر میوزک لگ گیا
09:48جسی وہ لوگ انجوائی کرنے لگتے ہیں
09:50پھر وہاں پرنسڈے نے سب کا ویلکم کیا
09:52اور بتایا
09:53کہ وہ آورکاسٹ کے سکول کو
09:54اونچی پوزیشن پڑھنے جانا چاہتا ہے
09:56پھر اس نے آگ کا گولہ پھینک کر
09:58فونکس کو جلایا
09:59جسے دیکھ کر سب بچے کافی انجوائی کرتے ہیں
10:02اور پگ یہاں سے
10:03سکلٹری کے پاس جانے والا تھا
10:05تب تک وینسڈے نے بھی
10:06اپنے نوول کو ڈونڈ لیا تھا
10:08وہ بھی اس جگہ سے باہر نکلی
10:09اور سب کے بیچ میں ہو کر
10:10پرنسیپل کے پاس آگی
10:12پرنسیپل نے وینسڈے کا ویلکم کیا
10:14پھر اس نے وینسڈے کو عزت دینے کے لیے
10:16سکول کو بچانے والے بچوں کی
10:17ایک پینٹنگ لکھائی
10:18جو اسے بہت بوری لگی
10:19کیونکہ وہ پینٹنگ میں ہس رہی
10:21وینسڈے سب کو کہتی ہے
10:22کہ ہم لوگ یہاں پر آنے والے
10:23ہر ایک دشمن کو ختم کر دیں گے
10:25تب یہ سن کر
10:26سبھی سٹورنٹس کافی خوش ہوئے
10:28لیکن وینسڈے نے بتایا
10:29کہ تم لوگ بھی
10:30سکول کے دشمن جیسے
10:31کیونکہ تمہارے جیسی
10:32دوسروں کے تلوے چاٹنے والے
10:34لوگ مجھے بلکل پسند نہیں ہیں
10:35اور آج سی
10:36میرے پاس بھی کبھی متانا
10:37کیونکہ میں کوئی ہیروین نہیں ہوں
10:39اور جو بھی میرے پاس آیا
10:40میں اسی مار ڈالوں
10:41پھر وینسڈے پرینٹنگ کو بھی
10:43جلا دیتی ہے
10:44اور سب پر غصہ کر کے
10:45وہاں سے جانے لگی
10:46اور اس کی ان حرکتوں پر
10:47اینٹ بھی بھڑک اٹھی
10:48رات انہیں پر پگ
10:49سکلٹری کی پاس آ کر
10:51مشین والے دل کی دھڑکنے
10:52سننے کی کوشش کرنی لگتا ہے
10:54لیکن ایک گم سے
10:54کوئی چیز باہر آئی
10:55جس یہ پگ دور جا گی رہا
10:57بلتی سے اس کا ہاتھ
10:58زمین پر آ گیا
10:58اور اس نے بجلی کا
10:59جھٹکا زمین کو دے دیا
11:01جس سے ہوا یہ
11:01کہ وہاں دفن وہ آدمی
11:03زندہ ہو کر باہر آ گیا
11:04جو اٹھ کر پگ کو دیکھنے لگا
11:06تب اسے دیکھ کر پگ بھی
11:07کافی خوش ہو جاتا ہے
11:08ادھر اینٹ نے
11:09وینسڈے کو جیسے ہی چھوا
11:11تب اسے ویزن دکھائی دیا
11:12جس میں وینسڈے کو
11:13قبرستان میں
11:14کافی سارے قوہوں کے بیچ میں
11:15اینٹ کی قبر دکھائی دیتی ہے
11:17اینٹ نے پیچھے سے
11:17وینسڈے کو پکڑ کر کہا
11:19کہ میں تمہاری وجہ سے ہی مری ہوں
11:20یہ ویزن دیکھ کر
11:21وینسڈے تڑپ رہی تھی
11:22تب اسے اینٹ اور
11:23مارٹی شر دیکھنے لگتے ہیں
11:25کچھ دیر بعد
11:25وینسڈے کو ہوش آیا
11:27جس میں وہ مارٹی شر کے ساتھ
11:28گھر پر تھی
11:29مارٹی شر نے بتایا
11:30کہ وینسڈے
11:30تمہاری پاورز
11:31تمہارے کنٹرول سے
11:32باہر ہوتی جا رہی ہیں
11:33جس وجہ سے
11:34تمہیں کالے آنسو آ رہی ہیں
11:36اور میری بہن کے ساتھ
11:37بھی ایسا ہوا تھا
11:38اور اب تمہیں مجھے
11:39گھر پر بک دینے ہوگی
11:40کیونکہ اس کی وجہ سے
11:41تم پاورز کو بڑھا رہی ہو
11:43وینسڈے کہتی ہے
11:44کہ گھر پر بک مجھے دی تھی
11:46اور میں تمہارے آگے
11:47نہیں جھکوں گی
11:48اتنا بول کر
11:49وہ غصے میں وہاں سے
11:50چلی جاتی ہے
11:50وینسڈے واپی سکول جا رہی تھی
11:52تب اسے تین چیزیں
11:53یاد آنے لگے
11:54یہ کالوین نے مجھے
11:55قوو سے وارن کیا تھا
11:56امرے لڑکے نے
11:57پینٹنگ میں بھی قووے دکھائے تھے
11:59اور انیٹ بلے ویجن میں بھی قووے تھے
12:00اسی لئے وہ کالوین سے
12:01بات کرنے کا فیصلہ کرتی ہے
12:03جیسے اس کے گھر پر آئی
12:04تو یہ دیکھ کر
12:05اس کی ہوش اڑ گئے
12:06کہ قوو نے
12:07کالوین کو بھی مار دیا ہے
12:08پھر وینسڈے نے
12:09اپنی پاور سے
12:10کالوین کو چھو کر
12:11ویجنز دیکھنے کی کوشش
12:13لیکن وہ ویجنز
12:13نہیں دیکھ پا رہی تھی
12:14تب یہاں پر شیریف آدین
12:16اور وینسڈے کو پکر لیتی ہے
12:17اسے پولیس ٹیشن لے جا کر
12:19پوشتاش کی
12:19وینسڈے کہتی ہے
12:20کہ مجھے اس پارے میں
12:21کچھ نہیں پتا
12:22اور ٹائلر نے شاید
12:23اپنے ڈیڈ
12:23کیلوین کو مارا ہوگا
12:25کیونکہ وہ ان سے
12:25نفرت کرتا تھا
12:26تب شیریف کہتی ہے
12:27کہ یہاں کی کافی خفیہ جیل میں
12:29ٹائلر کو رکھا ہوا ہے
12:30اور وہ ایسی بھاگ نہیں سکتا
12:32اتنے ہی دیر میں
12:34یہاں مورٹیشا کا ہزبین
12:36وینسڈے کو بچا کر
12:37اپنے ساتھ لے جاتا ہے
12:38اگلے دن پگ
12:39اپنے ساتھے کے بی ہاؤس میں
12:41اس زندہ ہوئے آدمی کو
12:42رد دیتا ہے
12:42جو ایک زومبی تھا
12:43اس کے مشین والے دل کی بات
12:45بھی سچ تھی
12:46جسے پگ
12:46کنٹرول کرنے کی کوشش
12:48کر رہا تھا
12:48یہ دونوں
12:49اسے یہاں رکھنے کے لیے
12:50راضی ہو گئی
12:50اسے کھانا کھلاتے ہیں
12:52اور جب وہ
12:53الٹی سیدھی حرکتیں کرتا ہے
12:54تو یہ خوش ہوتے ہیں
12:55وینسڈے اپنی پاورس
12:56یوز نہ کر پانے سے
12:58پریشان تھی
12:58اور اس نے تھینگ کو بتایا
13:00کہ میں نے انیٹ کو
13:00بیجن میں مرتے ہوئے دیکھا
13:02اور اگر انیٹ کو
13:03یہ پتہ چلتا ہے
13:03تو وہ ڈر جائے
13:04پھر دونوں کمرے میں آئیں
13:05تب انہیں انیٹ کی لاش ملی
13:07اور وینسڈے
13:07اسے دیکھ کر
13:08کافی دنگ رہ جاتی ہے
13:09اسے دکھ بھی ہو رہا تھا
13:10لیکن اگلے ہی پل پتہ چلا
13:12کہ انیٹ نے
13:12پرینکڈے ہونے کی وجہ سے
13:14وینسڈے کی ساتھ
13:14مزا کیا تھا
13:15تب وینسڈے
13:16یہ دیکھ کر خوش ہوئی
13:17کہ انیٹ زندہ ہے
13:18وینسڈے نے دیکھا
13:19کہ کسی نے
13:20کیلون کی آنکھیں
13:21وہاں پر چھوڑی ہوئی
13:22لیکن وہ اپنے ویجن سے
13:23ابھی بھی
13:23اسی دیکھ نہیں پا رہی تھی
13:25اور شاید
13:25یہ کام بھی
13:26اس کے سٹاکر کا تھا
13:27جو کہ کلر ہے
13:28وینسڈے
13:29انیٹ کو کیلون کے
13:30مرنے کی بارے میں
13:30بتاتی ہے
13:31یہ سن کر
13:32انیٹ کافی ڈر گئی
13:33کیونکہ جہاں بھی
13:34وینسڈے جاتی تھی
13:35وہاں لوگ مرنے لگتی
13:36تب وینسڈے نے
13:37اسے دوسری رومی
13:38شفٹ ہونے کے لیے کہا
13:39لیکن انیٹ کہتی ہے
13:40کہ میرے پاس
13:41ویر بلف کی پاورز ہیں
13:42مجھے کوئی خطرہ نہیں
13:43تب تک سکول کے
13:44سبی بچے
13:45ایک دوسرے پر
13:46پرینک کر رہی تھی
13:46انیٹ کا رومیٹ
13:47انیٹ کو کسی
13:48او لڑکی کے ساتھ
13:49دیکھ کر
13:49کافی دکھی ہو گیا
13:50تب یہاں پرنسیپل
13:51کے ساتھ
13:52پروفیسر بھی آگئے
13:52جن کا صرف سر تھا
13:54اور اس طرح
13:54بچوں کا پرینک کرنا
13:55انہیں بالکل پسند
13:56نہیں آ رہا تھا
13:57تب ہی دونوں کو
13:58وینسڈے آ کر ملتی ہے
13:59پرنسیپل نے کہا
14:00کہ تمہارے پینٹنگ
14:01کو جلانے کی وجہ سے
14:02سب لوگ کافی خوش تھے
14:03کیونکہ آؤٹ کاسٹ
14:04کو اصول توڑنا
14:05کافی پسند ہوتا ہے
14:06وینسڈے پوچھتی ہے
14:07کیا ہمارا کوئی
14:08سٹوڈنٹ ایسا ہے
14:08جو پرندوں کو
14:09کنٹرول کر سکتا ہو
14:10جو پروفیسر کہتا ہے
14:11کہ یہاں سالوں سے
14:12کوئی ایسا سٹوڈنٹ
14:13نہیں آیا
14:13جو برڈز کو
14:14کنٹرول کر سکتا ہو
14:15ادھر وہ زومبی
14:16جسی وہ چین سے
14:17باندھ کر گئے تھے
14:18اس نے زنجیرے
14:19توڑ کر
14:19خود کو
14:20ازاد کر لیا تھا
14:20ٹھنگ کے پاس
14:21موٹیشیا آ کر
14:22اسے گوڑی کی بک
14:23مانگتی ہے
14:23لیکن ٹھنگ نے
14:24دینے سے منع کر دیا
14:25کیونکہ وہ لوگ
14:26اسے نوکر کی طرح
14:27ٹریٹ کرتی تھی
14:28موٹیشیا نے کہا
14:28کہ تم فیملی کا حصہ ہو
14:30تب ٹھنگ نے اسے
14:31یاد بلایا
14:31کہ تم لوگ
14:32بار بار مجھے
14:33کام کرنے کی آرڈر
14:34دیتے ہو
14:34میں تمہارا
14:35کوئی نوکر نہیں ہوں
14:36اور غصے میں
14:36ٹھنگ اپنے روم میں
14:37چلا گیا
14:38وینس ڈے جب
14:38ڈرائیونگ سیکھنے گئی
14:39تو گاڑی کو
14:40تیز بھگا کر
14:41وہ آؤٹ کاسٹ
14:42کی جیل میں آ جاتی ہے
14:43وینس ڈے اندر گئی
14:44اور وہاں کی
14:45مینجر جوڑی سے ملتی ہے
14:46یہاں وینس ڈے
14:47ٹائلر سے ملنے آئی
14:47جوڑی نے بتایا
14:48کہ ٹائلر کو
14:49یہاں ایک ڈاکٹر
14:50ہینڈل کرتی ہے
14:51وینس ڈے
14:51اس ڈاکٹر سے ملی
14:52جس نے بتایا
14:53کہ میں نے ٹائلر کی
14:54ماسٹر کو
14:55اس جوہاں سے
14:55الگ رکھا ہے
14:56لیکن ان کا رشتہ
14:57کمزور ہو جائے
14:58وینس ڈے
14:58پھر ٹائلر سے ملی
15:00اور انہیں کیامرہ
15:00کے ذریعے
15:01ڈاکٹر دیکھ رہی
15:02وینس ڈے کہتی ہیں
15:03کہ تمہیں تو
15:03ویلیوس نے
15:04کافی جلدی ہڑا دیا تھا
15:05ٹائلر کہتا ہے
15:06کہ تمہیں میرے
15:06اندر کے جانور سے
15:07پیار ہو گیا تھا
15:08اور تم بالکل بھی
15:09سمارٹ نہیں
15:10وہ غصے میں آرہا
15:11تب گارڈ نے
15:11شوق دیکھ کر
15:12ٹائلر کو شاند کیا
15:13تو وینس ڈے نے بتایا
15:14کہ تمہارے بیڈ
15:15اور ان کے دوست کو
15:16کسی نے مار دیا ہے
15:17کیا تمہیں اس بارے میں
15:18کچھ پتا ہے
15:18ٹائلر کہتا ہے کہ نہیں
15:19اور میں جیل میں سے
15:20تو یہ کر نہیں سکتا
15:21لیکن جو بھی ہے
15:22وہ تمہیں بھی
15:22تڑپا تڑپا کر
15:23جب مارے گا
15:24تو مزا آے گا
15:25اور اگر کسی دن میں
15:25ازاد ہوا
15:26تو سب سے پہلے
15:27انڈ کو مار دوں گا
15:28کیونکہ اس کی وجہ سے
15:29ہی میں یہاں
15:30پھنسا ہوا ہوں
15:30میں بھی ویرولفی ہوں
15:31اور یہ جگہ
15:32خطرناک ویرولف کے لیے ہے
15:34وینس ڈے کہتی ہے
15:35کہ تم تو
15:36در فوک ہو
15:36تمہیں ایسی جیل میں
15:37دیکھ کر مزا آ رہا ہے
15:38اور تمہارے اندر کی
15:39ہائٹ کو
15:40مانسٹر کو
15:41تمہاری مانسٹر نے
15:42اسی لیے کنٹرول کیا تھا
15:43کیونکہ تم کسی کام کے نہیں ہوں
15:44یہ سن کر
15:45تائلر بھڑک کر
15:46ہائٹ بننے لگا
15:47لیکن گارڈ نے
15:48اسے کافی بڑا جھٹکہ دے کر
15:50شانت کروا دیا
15:51انہیں اپنے دوست اور
15:52تینکی ساتھ
15:52ایک جگہ پر آئی
15:53کیونکہ آج
15:54تینکا بڑھڑے تھا
15:55تب ہی کسی نے
15:56تینکو قید کر کی
15:57ان دونوں کو
15:57بھی ہوش کر کے
15:58اگواہ کر لیا
15:59اسی دوران
16:00سائرن آ کر
16:00پرنسپل سے ملی
16:02تب پرنسپل نے کہا
16:03کہ تمہیں
16:03اب مورٹیشا کو
16:04جا کر
16:05کہنا ہوگا
16:05کہ وہ اپنی ماں کو کہے
16:07کہ اسے فرن دینے کے لیے
16:08آنا ہے
16:09کیونکہ مورٹیشا کی ماں
16:10بہت امیر عورت
16:11تب سائرن کو یہ بات
16:12غلط لگی
16:12اور اس نے یہ کام
16:13کرنی سے منع کر دیا
16:14ساتھی اس نے
16:15اپنی پاورسی پرنسپل
16:17کو آرڈر دیا
16:18کہ آج کی بات
16:19تم مجھے کوئی حکم
16:20نہیں دوگی
16:20لیکن اس پر سائرن
16:21کا اثر نہیں ہوا
16:22وہ کہتا ہے
16:23میرے پاس
16:24ایک خاص چیز ہے
16:25جس سے میرے اوپر
16:26سائرن کا جادو
16:27اثر نہیں کرتا
16:28اور اب تمہیں
16:28کیسے بھی کر کے
16:29مورٹیشا پر
16:30اپنا جادو کرنا ہوگا
16:32اکنے میں ہی
16:32گھر وینس ڈی آ جاتی ہے
16:33اس نے سب سے پہلے
16:34تینکو چھوڑایا
16:35جو اسے اینٹ کے
16:36اگواہ ہونے کی بارے میں
16:37بتاتا ہے
16:38کبھی فون بچتا ہے
16:39اور وینس ڈی کو
16:40سٹاکر نے
16:40تیس منٹ کا
16:41ٹائم دیا تھا
16:42جس میں اینٹ
16:43مر بھی سکتی
16:43ساتھی ایک لیٹر
16:44بھی بیجا
16:45تب وینس ڈی
16:45اسے پڑھ کر
16:46کلو سمجھنے کی
16:47کوشش کرتی ہے
16:48ادھر اینٹ
16:50اور اس کا دوست
16:51بندے ہوئے تھے
16:52انہوں نے دیکھا
16:53کہ اوپر کافی ساری
16:54تلواریں
16:54اور چاکو
16:55رکھے ہوئے تھے
16:56جو ان پر آ کر
16:57گف سکتی تھی
16:58تب تک وینس ڈی
16:59نے یہاں آ کر
17:00ایک پہلے کو سلجھایا
17:01اور جیسے
17:02موسیق بجانا شروع کیا
17:03ایک خوفیہ راستہ
17:04کھل جاتا ہے
17:05تب وینس ڈی
17:05اس خوفیہ راستے سے
17:06آگے بڑی
17:07اور اس نے
17:07ایک ماس کے اندر
17:08سٹاکر دیکھا
17:09جو کافی ڈراؤنا تھا
17:11پھر وہاں سے
17:11وینس ڈی
17:12ایک لیفٹ سے
17:13بلیک ٹاور کی طرف
17:14جانے لگ
17:14تب ہی وہاں پر
17:14وینس ڈی آگئی
17:15اور اس نے دونوں کو دیکھا
17:17پھر تنگ انہیں
17:17ازاد کرنے لگا
17:18لیکن وہاں کے جال میں
17:19فس کر
17:20وہ خود بھی
17:21قید ہو جاتا ہے
17:21نیچے سے
17:22مشین شروع ہو گئی تھی
17:23جس میں وہ چاکو
17:24اینیڈ
17:25اور اس کے دوست کی طرف
17:26آنے لگی
17:26تب وینس ڈی
17:27نیچے آئی
17:28اور مشین کے پاس
17:29والی پہیلی کو پڑھا
17:30وہاں کافی ساری
17:31بکس تھی
17:31اور کونسی بک نہیں تھی
17:33یہ اسے پتا کرنا
17:34تو وینس ڈی
17:34سمجھ گئی
17:35کہ وہ بک
17:36انویزیبل ہے
17:37یعنی کہ وہ ہے تو
17:38لیکن غائب ہے
17:38وینس ڈی
17:39نے اس بک کا نام لکھا
17:40اور مشین رک گئی
17:42اور وہ دونوں
17:43بال بال بچتے ہیں
17:44اب وینس ڈی
17:45اوپر گئی
17:45اس نے تین کو
17:46ازاد کیا
17:47اور سٹاکر
17:47اس کے سامنے آیا
17:48جو اور کوئی نہیں
17:49بلکہ وینس ڈی
17:50کی سب سے بڑی فین
17:51وہ لال بالوں والی
17:52لڑکی تھی
17:53جو دریسل
17:53وینس ڈی کی ساتھی تھی
17:55اور اس کے پاس
17:56انویزیبل ہونے کی
17:57پاور تھی
17:58ساتھ یہ اس نے
17:58وینس ڈی کو
17:59امپریس کرنے کے لیے
18:00یہ پورا پرینک کیا
18:01تاکہ وہ ثابت کرسکی
18:02کہ وہ بھی
18:03وینس ڈی کی ہی طرح
18:04کتنی بڑی پاگل ہیں
18:05وینس ڈی اسے پوچھتی ہے
18:06کہ تم نے
18:07کیلون کو کیوں مارا
18:08تو وہ کہتی ہے
18:09کہ میں نے اسے نہیں مارا
18:10لیکن میں تمہاری پیچھے گئی تھی
18:12اور مجھے کیلون کا
18:13فان مل چکا ہے
18:14جو تم رکھ سکتی ہو
18:15وہ کہتی ہے
18:15میں بھی آپ کے ساتھ
18:16شامل ہو کر
18:17مدد کرنا چاہتی ہوں
18:18جس کے لیے
18:19وینس ڈی مان جاتی ہے
18:20دوسری طرف
18:21سائرن مارٹیشا کی گھر پر
18:22اس سے ملتی ہے
18:23اور سائرن نے
18:24مارٹیشا پر
18:25اپنی پاور یوز کرکی
18:26اس کی ماں کو
18:27گالا فنکشن میں
18:28ڈونیشن دینے کے لیے
18:29منانے کا کام کیا
18:30تب مارٹیشا مان گئی
18:31لیکن سائرن کو
18:32یہ چیز پلکل پسند نہیں
18:34وینس ڈی اور تھنگ دیکھتے ہیں
18:35کہ گوڑی کی بک
18:36وہاں سے گائے
18:36تب وینس ڈی کو
18:37تھنگ نے بتایا
18:38کہ وہ مارٹیشا
18:39لے کر گئی ہوگی
18:40ڈرائیونگ ٹیچر
18:41جب گھر جا رہے تھی
18:42تو پگا زومبی
18:43جو ازاد ہو چکا تھا
18:44وہ حملہ کر کے
18:45انہیں کھا جاتا ہے
18:46ایڈمز فیملی
18:47تھنگ کا کافی زیادہ
18:48خیال رکھ رہے تھی
18:48تاکہ وہ خوش ہو سکے
18:50لیکن مارٹیشا
18:51وینس ڈی کے لیے پریشان تھی
18:52ساتھ اس نے
18:53اپنی ماں کو بھی
18:54فون کیا تھا
18:54کیونکہ وہ سمجھ گئی
18:55تھے کہ پرنسیپل
18:56نے مجھے ہیڈ
18:57میری ماں سے
18:58فنڈ لینے کے لیے
18:58بنایا
18:59لیکن مارٹیشا کی
19:00اپنی ماں سے
19:00بلکل بھی نہیں بن تھی
19:01کیونکہ اس کی ماں
19:02نے مارٹیشا کو
19:03بچپن میں
19:03کافی بریشان کیا تھا
19:05وینس ڈی مارٹیشا کے
19:06روم میں
19:06گوڑی کی بک
19:07چرانے گئی
19:08لیکن وہ
19:08اسے پکر لیتی ہے
19:09وینس ڈی اس چیز سے
19:10بھڑک اٹھی
19:11اور اس نے
19:12اپنے ویجنز میں
19:13اینٹ کے مرنے کی
19:14بارے میں بتایا
19:14جس میں وہاں پر
19:15بھی کووے تھی
19:16اور ایک آنکھ والا
19:17ریون بھی
19:18اس کے پیچھے آتا رہتا ہے
19:19جس میں کیلوین
19:20اور اس کے ساتھی
19:21کو بھی اس نہیں مارا ہے
19:22اس کے پیچھے
19:23کوئی بڑا راز ہوگا
19:24اور میں قاتل
19:25کو پکڑنا چاہتی
19:26تو مارٹیشا کہتی ہے
19:27کہ ہمارے ویجنز
19:28جھوٹے بھی ثابت ہوتے ہیں
19:29تو وینس ڈی کہتی ہے
19:30کہ میرے ساتھ
19:31تو کبھی ایسا نہیں ہوا
19:32مارٹیشا کہتی ہے
19:32کہ تم نے
19:33سیریل کلر کو پکڑا
19:34تم نے اپنی پاورز
19:35کو حد سے زیادہ
19:36یوز کیا
19:36جس میں تم
19:37اپنی پاورز
19:38کو کنٹرول
19:39نہیں کر پا رہی ہو
19:39اور بکس سے
19:40تم نے
19:40شارٹ کٹ والے
19:41غلط طریقوں سے
19:42اسے استعمال کیا
19:43جو کہ ٹھیک نہیں ہے
19:44اور میری بہن کے ساتھ
19:45بھی ایسا ہی ہوا تھا
19:46اس لیے میں یہ
19:47تمہارے ساتھ
19:47نہیں ہونے دوں گی
19:48تو وینس ڈی
19:49اس سے میں
19:50وہاں سے نکل جاتی
19:51اگلے دن
19:51اینٹ
19:51سکول کے
19:52کیم فائر کی
19:53تیاری کر رہی تھی
19:54لیکن وینس ڈی کو
19:55کیم فائر میں
19:56نہیں جانا تھا
19:56بگ اور اس کا
19:57ساتھی دیکھتے ہیں
19:58کہ اس زومبی کا
19:59سر پھر سے
19:59ٹھیک ہو رہا ہے
20:00کیلون کی لاش
20:01کو جب دفنایا جا رہا تھا
20:03تو وینس ڈی سٹ
20:03وہاں سب آئے ہوئے تھے
20:05وینس ڈی نے
20:06ڈاکٹر سے
20:06پرندوں کو
20:07کنٹرول کرنے والے
20:08کے بارے میں پوچھا
20:09اور کہا کہ
20:09وہ قاتل ہو سکتا ہے
20:10اس لیے ڈاکٹر
20:11اس کی مدد کرنے
20:13کیلئے راضی ہو جاتی
20:13سائرن چلاکی سے
20:14اپنی ماں کو
20:15ہوتل کے روم میں
20:16لے کر آئی
20:16کیونکہ اس کی
20:17ماں اکیلی ہو گئی تھی
20:18اس کی پاورز چلے گئی تھی
20:19اور ان کے ہزبین
20:20نے بھی چھوڑ دیا تھا
20:21اپنی ماں کی وجہ سے
20:22سائرن کافی دکھی ہوتی ہے
20:23وہ اپنی ماں کو
20:24ادھر ہی چھپنے کا
20:25کہہ کر وہاں سے
20:26چلے جاتی ہے
20:26وینس ڈی نے
20:27اپنی ساتھی کی مدد سے
20:28رو بدل کر
20:29کیلون جیسا بنایا
20:30اور اس کی موبائل
20:31کو آن کیا
20:32اس کے ساتھ
20:33اس نے روم کا
20:34باقی سمان بھی منگوایا
20:35اسی وینس ڈی کو
20:36کافی اچھا لگا
20:37سمان کو چیک کرنے پر
20:40اسے کیلون کے دوست
20:41کے گھر کی تصویریں ملی
20:51جسے اینٹ بھی خوش ہو جاتی
20:52پھر سب لوگ بس سے
20:53کیمپ کی جگہ پر پہنچی
20:54وینس ڈی اور پگ کو
20:56وہاں پر اپنے پیرنٹس ملے
20:57ان کا آنا
20:58دونوں بچوں کو پسن نہیں آیا
20:59پگ اپنے ساتھ
21:00تابوت میں
21:00زومبی کو لے کر آیا تھا
21:02جس سے اس کا دوست
21:03غصہ کرنے لگا
21:03کیونکہ یہ چیز
21:04خطرے سے خالی نہیں تھی
21:05پگ کہتا ہے
21:06کہ میں نے باہر پٹاخے
21:07لگا دی ہیں
21:08جی ایسی بھاگا
21:09ہمیں پتہ چل جائے گا
21:10سب ہی بچے یہاں پر
21:11گیمز کھیل کر
21:12انجوائی کرنے والی تھی
21:13اتنی ہی دیر میں
21:14ایک دوسرا پروفیسر
21:15جو اپنے ٹیم کا ہیڈ تھا
21:16وہ بھی پوری ٹیم کو
21:17لے کر آ جاتا ہے
21:18اب وہ ٹیم ہیڈ اور پرینسپل
21:20اپنے بچوں کے ساتھ
21:21کیمپنگ کرنا چاہتے ہیں
21:22اور ایک دوسرے کو
21:23یہاں سے نکالنا بھی چاہتے ہیں
21:24تو وہاں پر وینس ڈی نے
21:25بیل بجا کر کہا
21:39پہلی جوڑی کو جنگل میں
21:41اپنے انڈے کے پاس رو کر
21:42اس کی حفاظت کرنی ہوگی
21:43اور دوسرے سکول کی دوسری جوڑی
21:45اس انڈے کو چرائے گا
21:46اور اسے چرانے کے بعد
21:47انہیں فلیر گن سے
21:48سب کو یہ بتانا ہے
21:49اور جو انڈا چرائیا گیا ہے
21:51اسے کیمپ میں واپس لا کر
21:52ٹاور پر رکھنا ہوگا
21:54جسے وہ جیت جائیں گے
21:55تب سب ہی بچے
21:56اس کے لیے تیار ہو جاتے ہیں
21:57ٹیم ایڈ اپنے بچوں کو سمجھاتا ہے
21:59کہ ہمارے پاس سوپر پاورس نہیں ہیں
22:01اس لیے میں نے تم لوگوں کے لیے
22:02کافی سارے ہتیار رکھے ہیں
22:03جو تم یوز کر کے جیت سکتے ہو
22:05نورمیس جو کہ عام انسان ہیں
22:07جن کے پاس سوپر پاورس نہیں ہیں
22:08انہی دوسرے ٹیم
22:09ان میں سے ایک نے ایرو چھوڑا
22:11جس سے اینٹ کے رومیٹ کے
22:12ٹوپے گر گئی
22:13اس کے سر سے بہت سارے سام باہر نکلے
22:15اور اس کا دو سیہ دے کر
22:16پتھر کا بن گیا
22:17تب ایک نورمیس انڈا لے کر
22:19وہاں سے بھاگ نکلا
22:20اور انہوں نے
22:20فلیر گن چھوڑی
22:21اور سب کو بتایا
22:22وینسٹی یہ دیکھ کر بھڑک گئی
22:23اور اس نے اینٹ کو بیچا
22:25وہاں نورمیس نے
22:26دھوئی والی بام پھینک دیئے
22:27جسے اینٹ کی طبیعت خراب ہونے لگتی ہے
22:29وہی پگ کے ساتھی نے
22:30مکھیوں کو کنٹرول کر کے
22:32نورمیس پر حملہ کیا
22:33اور ان کی حالت خراب کر دی
22:35وینسٹی کو سموک سے
22:36کوئی فرق نہیں پڑا
22:37اور اس نے جا کر
22:38انڈا لے لیا
22:38پھر انہوں نے بھی
22:39فلیر چھوڑ کر سب کو بتایا
22:40تب آؤٹکاسٹ بچے
22:42کافی زیادہ خوش ہوئے
22:43وینسٹی اپنے دوستوں کے ساتھ
22:44پہاڑی کے اوپر آئی
22:45تب اس نے دیکھا
22:46کہ نورمیس والا لڑکا
22:48ٹاور پر چڑھ رہا تھا
22:49تو وینسٹی نے
22:50ایک ایرو سے
22:50سیدھا رسی ٹاور پر باندی
22:52اور وہ لٹک کر
22:53ٹاور کے پاس جانے لگے
22:54جب وہ لڑکا
22:55اپنا انڈا رکھنی والا تھا
22:56تو وینسٹی نے
22:57اسے ٹانگ مار کر
22:58بہوش کر دیا
22:59پھر اس نے انڈے کو
23:00اٹھا کر
23:00خود ٹاور پر رکھ دیا
23:01جسے آؤٹکاسٹ جیت گئی
23:03اور اس سے سبھی لوگ
23:04بہت زیادہ خوش وجاتے ہیں
23:06اور ان لوگوں کو
23:07یہ جگہ کیمپنگ کرنے کے لیے
23:08مل جاتے
23:09وینسٹی تھے ان کے ساتھ
23:10جانے لگی
23:10پرنسپل نے اسے روکا
23:12اور کہا کہ
23:12آج رات کیمپ فائر
23:13صرف اس کے لیے ہے
23:14کیونکہ وینسٹی نے
23:15نورمیس کو ہرا دیا تھا
23:16اور وہ سب سے بیسٹ پلیئر تھی
23:18لیکن وینسٹی
23:18اس کی بات کو
23:19اگنور کر کے
23:20وہاں سے چلی جاتی ہے
23:21ٹیم ہیڈ اپنے بچوں کو
23:22باتیں سنا رہا تھا
23:23کہ وہ ایک لڑکی سے ہا گئے
23:24اور اب وہ رات کو
23:25بدلہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں
23:26رات ہونے پر سبھی بچے
23:28کیمپ فائر میں
23:29میوزک انجوائی کر رہے تھے
23:30تب تک وینسٹی
23:31کیلون کے ساتھی
23:32کے گھر پر پہنچ جاتی ہے
23:33اور اس نے
23:33تلاشی لینا شروع کر دیا
23:35اسے وہاں پر
23:36ایک سیکرٹ بورڈ ملا
23:37جس میں کیلون
23:38اور اس کا ساتھی
23:38کافی سارے آؤٹ کاسٹ
23:39کے بارے میں پتہ لگا رہے تھے
23:41جو سبھی بیلو ہال
23:42یعنی آؤٹ کاسٹ
23:43کی جیل کے اندر مر چکے
23:44اور ان کی موت کا راز
23:45کافی گہرا تھا
23:46جس کے بارے میں
23:47انہیں بھی کچھ نہیں پتا چل رہا تھا
23:49اور یہ سب چیزیں
23:49ایک لڑکی سے جڑی ہوئیں
23:51اس لیے اب وینسٹی کو
23:52اس لڑکی کو ڈونڈنا تھا
23:53وینسٹی نہ تو ویژن دیکھ پا رہی تھی
23:55نہ ہی اس کی پاورز کام کریں
23:57اور یہ سب
23:57گوڑی بوکی نہ ہونے کی وجہ سے
23:59ہو رہا تھا
24:00اس لیے وینسٹی نے فیصلہ کیا
24:01کہ اب کسی بھی حال میں
24:02وہ بوک واپس لینے ہی ہوگی
24:04انٹ اور اس کا دوست جنگل میں
24:05گھوم رہے تھے
24:06تب انٹ کا رومیٹ آ کر پوچھتا ہے
24:08کہ تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہی
24:09وہ کہتی ہے
24:10مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
24:11میں اچانک تم سے ہٹ کر
24:13اسے پسند کیسے کرنے لگی
24:14تب اس بات سے دکھی ہو کر
24:15رومیٹ وہاں سے چلا جاتا ہے
24:17وینسٹی آ کر مورٹیشیا سے
24:20اس کی بوک مانگنے لگی
24:22لیکن مورٹیشیا نے
24:23وینسٹی کی سلامتی کے لیے
24:24اسے بوک نہ دینے کا فیصلہ کیا
24:26تو وینسٹی نے اسے
24:27خاندانی ڈول کے لیے
24:28ایک چیلنج دیا
24:29اور مورٹیشیا خوش ہو گئی
24:30اس چیلنج میں
24:31دونوں کو آنکھوں پر پٹی بان کر
24:33تلوار بازی کرنی ہے
24:34رات کو ٹیم کا ہیڈ
24:35ایک ٹینٹ میں گھسنے کی کوشش کرتا ہے
24:37لیکن وہ نیچے گر گیا
24:39اور ایک رسیز ٹوٹنے سے
24:40زومبی ازاد ہو جاتا ہے
24:42اور وہ ٹیم ہیڈ پر حملہ کر کے
24:43اس کا دماغ کھا جاتا ہے
24:45اور رسی کی وجہ سے
24:46وہاں پر پٹاکی بجنے لگے
24:47اور اس چیز سے پگ
24:48اور اس کا ساتھی بھی
24:49کافی ڈر جاتے ہیں
24:50جب تک وینسٹی اور مورٹیشیا
24:52نے اپنی اپنے
24:53آرٹیفیشل دل لے کر
24:54اپنے کپڑوں پر لگا لیے
24:55جس میں سامنے والے کو
24:57بینہ دیکھیں دوسرے کا دل
24:58ٹوڑنا ہوگا
24:59پھر وہ دونوں تلوار بازی کرنے لگے
25:01جس میں مورٹیشیا نے
25:02وینسٹی کو ہرا دیا
25:03تو وینسٹی کافی دکھی ہوئی
25:04اور اس نے وہاں پر تلوار پھینک دی
25:06جو کہ مورٹیشیا کے پیچھے
25:07آنے والے زومبی کو لگ گئی
25:08اور وہ وہے پر قید ہو چکا تھا
25:10تو مورٹیشیا اپنی بیٹی کی
25:11بہادری سے کافی خوش ہوئی
25:13کچھ دیر بعد
25:14آفیسیس نے آ کر
25:15زومبی کو پکڑ لیا تھا
25:16اور سب سکھ کا سانس لیتے ہیں
25:18وینسٹی نے وہاں پر
25:19ریون کے ساتھ قاتل کو دیکھا
25:20جو انہیں ہی دیکھ رہا تھا
25:21پھر وہ قاتل وہاں سے غائب ہو گیا
25:23بیلو ہل کے اندر جوڑی نے
25:24ڈاکٹر کو بتایا
25:25کہ انہوں نے زومبی کو قید کر لیا تھا
25:27جس سے وہ دونوں بھی خوش ہو گئی
25:29یہ دونوں وہاں نئی آئی قیدی کو بھی دیکھتے ہیں
25:31جو یہاں آ کر کافی خوش تھی
25:33اور یہ اور کوئی نہیں
25:34بلکہ ٹائلر کی ماسٹر ہوتی ہے
25:36اس کے بعد ٹائلر کی ماسٹر
25:37اور ڈاکٹر بات کر رہی ہوتی ہیں
25:38ڈاکٹر اس کی مدد سے
25:40ٹائلر کو صدارنا چاہتی
25:41کیونکہ وہ اسے ٹھیک نہیں ہو پا رہا تھا
25:43تو وہ ڈاکٹر کی مدد کرنے کے لیے مان جاتے ہیں
25:45اور یہ لوگ اس کی ماسٹر کو
25:47ٹائلر کی پاس چھوڑ دیتے ہیں
25:48وہ پھر سے اسے کنٹرول کر کے
25:50شاند کرنے لگی
25:51تب ٹائلر جو کافی خصے میں تھا
25:53اس نے وہیں پر ہائٹ بن کر
25:55اسے پکڑ لیا
25:56اس پر وہ کہتے ہیں
25:57بیٹا تم اسے نراز ہے
25:58مجھے پتا ہے
25:59لیکن میں تمہیں یہاں سے نکال لوں
26:00اس پر ہائی ٹائلر نے
26:01اسے دور اٹھا کر پھینکا
26:03اور اس کی ماسٹر ہسنے لگتی
26:04دوسری طرف وینسٹی نے
26:06قبرستان میں مرنے والے بچوں
26:07یعنی کہ آؤٹکاسٹ کی ہڈیوں کو نکالا
26:09جہاں تب ہی اس کی نانی آ کر
26:11اسے ملی
26:12اور وینسٹی کافی خوش وجاتے
26:13تب ریون انہیں اوپر سے دیکھ رہا تھا
26:15وینسٹی نے نانی کو کہا کہ
26:17کیلون کی مرنے کا راز
26:19میں سب کے سامنے لاکے رہوں
26:20دونوں مل کر ان ہڈیوں کو چیک کرتی ہیں
26:22انہیں پتہ چلا
26:23کہ ساری ہڈیاں ہی جانروں کی ہیں
26:25اس کے اندر انسان سے جڑی کوئی چیز نہیں
26:27تب ہی ریون مرے ہوئی لوگوں کا پیپر اٹھا کر
26:30وہاں سے بھاگا
26:31وینسٹی نے بھی پیچھا کیا
26:32اور دیکھا کہ ریون کی ساتھ
26:34وہ قاتل بھی بھاگ رہا ہے
26:35تب وینسٹی واپس آ کر نانی کو کہتی ہے
26:37کہ آپ یہ قبرستان خرید لیں
26:39اور یہاں کس نے گڑھ بڑھ کی ہے
26:40یہ پتہ نہ کھائیں
26:41اور اگر آپ نے یہ جگہ خرید لی
26:42اور مجھے سمالنے کا کام دیا
26:44تو میری مام اس چیز سے کافی بھرک جائیں گی
26:46تب اس کی نانی اپنی بیٹی موٹیشیا کو جلانے کے لیے مان جاتی ہے
26:49وینسٹی اپنی ساتھی کو کہتی ہے
26:51کہ یہاں پر یہ ریون ہمیشہ نظر رکھتا ہے
26:53لیکن پھر بھی ہمیں سبھی چیزوں کا پتہ لگانا ہوگا
26:56پھر وینسٹی اپنی انکل سے ملی
26:58جو اس کے بلانے پر آگئی تھی
27:10سائرن کی ماں کو پکڑ لیتی ہے
27:12کیونکہ اس کا ہوتل میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا
27:14انہوں نے انکل کو بھی پکڑ لیا
27:16جنہوں نے پورا روم تباہ کر دیا تھا
27:17ساتھی ماضی میں چورے بھی گئی
27:19وینسٹی آ کر موٹیشیا سے ملی
27:20اور اسے اپنی آٹ کے بارے میں پوچھتی ہے
27:23تب موٹیشیا نے کہا کہ
27:24سالوں پہلے میری بہن
27:25تمہاری آٹ سکول کے بار چلا رہی تھی
27:28اور اس نے اپنی پاورز کافی زیادہ یوز کر لی تھی
27:31جس فجر سے اس کے بھی کالے آنسو بہ رہی تھی
27:33اور اسے آوٹ کاسٹ کی جیل میں بہی دیا گیا
27:36تب ہی وہاں پر ڈانے ویا گئی
27:37جسے دیکھ کر موٹیشیا کافی چونگ گئی
27:39اور اب وہ وینسٹی کو
27:41اپنی بیٹی کے سامنے قبرستان گفٹ میں دے دیتی ہے
27:44جسے وینسٹی کافی خوش ہو گئی
27:46موٹیشیا نے وینسٹی کو باہر بیجا
27:47اور اپنی ماں سے کہتی ہے
27:49مام تم ہم دونوں کے بیچ میں آ رہی ہو
27:51تب اس کی مام کہتی ہے
27:52کہ تم دونوں کے بیچ میں پہنے سے ہی کافی درار ہے
27:54جس میں وینسٹی کافی قابل ہے
27:56اور تم اس کی راستے میں رکاوٹ ہو
27:58اسے اس کا راستہ خود بنانی دو
28:00پھر کہتی ہے کہ تمہیں یہاں ڈونیشن دینے کیلئے ہی کہا گیا ہوگا
28:03کیونکہ سکول والوں کو وہ مجھ سے چاہیے
28:04اور میں ڈونیشن دے تو دوں گی
28:06لیکن بدلے میں تمہیں وینسٹی کو گھوڑی کی بک واپس کرنی ہوگی
28:09موٹیشیا فوراں ہی اس کتاب کو جلا دیتی ہے
28:12تب اس کی مام غصہ ہو کر وہاں سے چلی جاتی ہے
28:14سکول میں کلر نے وینسٹی کو چھپ کر دیکھنا شروع کیا
28:17جس میں وینسٹی کو اس کی ساتھی ایک بڑے آدمی کے بالے میں بتاتی ہے
28:21جس کا بھی تعلق ان سب چیزوں سے ہو سکتا ہے
28:23اینٹ وینسٹی پر غصہ کرنے لگی
28:25کہ تم اب مجھے دوست نہیں سمجھتی
28:27اپنی ساتھی کے ساتھ زیادہ ٹائم سپینڈ کرتی ہے
28:29مجھے ٹائم نہیں دیتی
28:30تو وینسٹی کہتی ہے کہ تم بھی تو پہلے مجھ سے دوری رہنا چاہتی تھی نا
28:33تب ہی آپ پر بہت سارے کووے آ کر حملہ کر دیتے ہیں
28:35جس سے وہاں افراد تفریم اچ گئی
28:37اور وینسٹی ایڈ کو بچانے میں لگ جاتی ہے
28:39اور یہی پر پرنسیبل بھی اپنی پاور سے کوووں کو بھگا رہا تھا
28:42تب ہی کووہ کھرنگ کو لے کر اڑ گیا
28:44اور پرنسیبل نے آگ کا گولہ چھوڑا
28:46جس سے وہ دونوں الگ ہو گئی
28:48یہی نیچے گر رہا تھا
28:49تب ایڈ نے اسے گرنے سے پہلے ہی بچا لیا
28:52وینسٹی نے کلر کو دیکھ لیا تھا
28:53تب وہ اسے پکڑنے پیچھے گئی
28:55کلر سکول کی خفیہ راستوں سے بھاگ رہی تھی
28:57اور اچانک سے وہ غائب بچاتی ہے
28:59ادھر آفیسرز سائرن کی ماں سے بات کر رہی تھی
29:02تب ہی وہاں پر سائرن آگئی
29:03اسی آفیسرز جانتی تھی
29:05سائرن دونوں آفیسرز کو یہ کیس بند کرنے
29:07اور اس کی ماں کو چھوڑنے کے لیے کہتی ہے
29:09اس کی پاورز کی وجہ سے وہ مان بھی جاتی ہے
29:11موٹیشیا وینسٹی کو کہتی ہے
29:13کہ یہ قوے بار بار حملہ کر رہی ہیں
29:15اور تمہیں اب رکنا ہوگا
29:17ورنہ تم سب کچھ برباد کر دوگی
29:19جیل میں تھینگ آ کر انکل سے ملا
29:20اور اسے بڑے آدمی کے بارے میں بتاتا ہے
29:22کیونکہ ہو سکتا ہے وہ لڑکی کے بارے میں جانتا ہو
29:25جسی انکل یہاں دھوڑنے آئی تھی
29:27تب انکل نے اس بارے میں گارڈ سے پوچھا
29:29گارڈ اسے بڑے آدمی کے پاس لے کر دیا
29:31جو وہاں پر قید تھا
29:32اور اس کے دماغ کی حالت ٹھیک نہیں
29:34اور وہ ایک نورمی انسان تھا
29:36جو پہلے یہاں پر پڑھایا کرتا تھا
29:37انکل اسے لڑکی کے بارے میں پوچھتی ہیں
29:39جس پر بڑے آدمی کا توتہ
29:41اس کا مزاق بناتا ہے
29:42اور انکل اسے زور کا بجلی کا جھٹکہ لگاتی ہے
29:45وینسٹی پروفیسر سے پھر پرندوں کو
29:47کنٹرول کرنے والے کے بارے میں
29:48یعنی کلر کے بارے میں پوچھتی ہے
29:50جو اسے مارنا چاہتے ہیں
29:51جو شاید بڑے آدمی سے جڑا ہو سکتا ہے
29:54پروفیسر کہتا ہے کہ وہ بڑا آدمی
29:55ایک نورمی ہے
29:56اس کی بیٹی ایک آوٹ پوسٹ تھی
29:58جس کا نام مجھے نہیں پتا
29:59اب بہانے سے بڑے آدمی نے
30:01اس لڑکی کا نام لے کر
30:02انکل کو ایک خوفیہ کمرہ دکھایا
30:04جس سے انکل سمجھ کہے
30:05کہ اس کے اندر شاید وہ لڑکی ہوگی
30:08ڈائلر کی ماسٹر ڈاکٹر سے کہتی ہے
30:11کہ مجھے اس سے بات کرنی ہے
30:12کیونکہ وہ میرے سے نراز ہے
30:13اور ہائیڈ کبھی بھی
30:14اپنی ماسٹر کو مار نہیں سکتا
30:16اور ہمیں اب ساتھ میں کام کرنا ہوگا
30:18تب ڈاکٹر کہتی ہے
30:19کہ مجھے تم پر بھروسہ نہیں ہے
30:21وہ پھر ڈاکٹر کو
30:22وینسٹے کے انکل کے بارے میں
30:23بتا کر کہتی ہے
30:24کہ وہ یہاں پر ہے
30:25تو ضرور کوئی گڑھ بڑھ کرے گا
30:26یہ سون ڈاکٹر نے انکل کو پکڑوا کر
30:28خوب مروایا
30:29اور اسے زومبی کے ساتھ
30:30ایک خفیہ کمرے میں قید کر دیا
30:32یہ جی سنگ نے بھی دیکھ لی تھی
30:34وہ آ کر وینسٹے کو بتاتا ہے
30:36اس لیے وہ اب
30:36اپنی انکل کو بچانا چاہتی تھی
30:38پھر وینسٹے نے اپنی ساتھی
30:39اور اند کے ساتھ
30:40وہاں جانے کا فیصلہ کیا
30:42رات ہونے پر وینسٹے
30:43چھک کر بلو ہال جا رہی تھی
30:45لیکن گیٹ پر
30:46کار کو روک کر چیک کیا جا رہا تھا
30:48تب اس کی ساتھی نے
30:48آفس میں ایک دھماکہ کروایا
30:50جس کی وجہ سے سبی کا دھیان
30:52کار پر سے ہٹا
30:52اور وینسٹے باہر آ جاتے
30:54پھر وہ لوگ جیل میں گھس گئی
30:55اور تب ان کی مدد
30:56انکل کی دوست نے بھی
30:57انکل کو بچانے کے لیے
30:58میوزک ٹیچر بھی وہاں پر آ کر
31:00کیریوں کے لیے میوزک بچانے لگی
31:02جس سے ان لوگوں کو شانت کیا جانے والا تھا
31:04پھر وینسٹے آ کر انکل کو
31:05ازاد کر دیتی ہے
31:06اور وہ لوگ وہاں سے نکلنے لگتے
31:08جس کے بعد زومبی بھی
31:09اپنی حد کڑی توڑ کر
31:10ازاد ہو گیا تھا
31:11ٹائلر کی ماسٹر کو گارڈز لی جا رہے تھے
31:13تو وہاں پر زومبی آ کر
31:14گارڈز کو مار دیتا ہے
31:16اس کی ماسٹر جب وہاں سے بھاگنے لگی
31:17تو اسے وینسٹے مل جاتی ہے
31:19سائرن بجا
31:20ٹپ ڈاکٹر نے
31:21سبی قیدیاں کو ننکالنا شروع کیا
31:34جسے وہ ڈھونڈ رہے ہیں
31:35وہ کوئی لڑکی نہیں
31:36بلکہ ایک خفیہ پروجیکٹ ہے
31:37جو آؤٹ کاسٹ کے اوپر
31:39ریسرچ کے بارے میں ہے
31:40پھر وہ دونوں
31:40اس پروجیکٹ کے لیے
31:41نیچے بیسمنٹ میں آئے
31:43تب انہیں وہاں پر
31:44کافی ساری جیلز ملی
31:45اور وہاں پر
31:46ایک ٹیکنالوجی سے
31:47مشین کو بنایا گیا تھا
31:48جس میں وہاں آؤٹ کاسٹ کو رکھ کر
31:50ان پر ایکسپیرمنٹ کیے جاتے تھے
31:52اور انہیں مرا ہوا ثابت کر کی
31:53انہیں نیچے رکھ کر
31:54کافی زدہ ترپایا جاتا تھا
31:56کیلون نہیں چاہتا تھا
31:57کہ اس کے بیٹے ٹائلر کے ساتھ
31:59بھی کچھ ایسا ہو
32:00اس لیے وہ آؤٹ کاسٹ پر
32:01ریسرچ کر رہا تھا
32:02یہاں وینیسٹے کو
32:03ایک لڑکی بھی ملی
32:03جو کافی ڈری ہوئی تھی
32:05اور تب بھی ہاں
32:06ریون کے ساتھ
32:06کلر بھی آ جاتی ہے
32:07وینیسٹے نے اب
32:08اسے پہچان لیا تھا
32:10جو اور کوئی نہیں
32:10بلکہ جوڈی تھی
32:11یعنی جیل کی مینجر
32:13جو بڑے آدمی کی بیٹی ہوتی ہے
32:15اور وہ ہی اپنے ڈیڈ کی بات
32:16آؤٹ کاسٹ پر ایکسپیریمنٹ کرتی
32:18اپنے ڈیڈ کی وجہ سے
32:19اسے سکول کی خفیہ راستوں کے بارے میں بھی پتا تھا
32:21پھر جوڈی بتاتی ہے
32:22کہ میرے ڈیڈ نارمیس تھی
32:24پھر بھی وہ اس سکول میں پڑھانے گئی
32:26تاکہ وہ آؤٹ کاسٹ کو سمجھ سکیں
32:28کیونکہ انہیں خود کے لیے
32:40جس میں میں پنشیوں کو کنٹرول کر سکتی ہوں
32:43یہ سن کر وینس تے اور انکل کو کافی برا لگا
32:45اس کے ڈیڈ اور اس نے اپنے ہی سکول کے بچوں پر
32:48ایکسپیریمنٹ کر کے ان کو شکار بنایا
32:50لیکن یہاں پر جوڈی اپنی پاور سے خوش تھی
32:52اور تب انکل نے جوڈی پر کافی بڑے بجدی کے جھٹکے سے وار کیا
32:56جس کی وجہ سے وہاں کی پوری لائٹ ہی چلی جاتی ہے
32:59اور تب باہر اینٹ اور وینس تے کی ساتھی کافی ڈر جاتی ہے
33:10زومبی کو شوٹ کرے تھی لیکن اس پر کوئی بھی اثر نہیں ہو رہا تھا
33:14ماسٹر جلدی سے بھا کر ٹائلر کی پاس گئی
33:17وہ کہتی ہے میں تمہیں یہاں سے نکالوں گی
33:19اس نے ٹائلر کی زنجیروں کو توڑ دیا
33:21تب ٹائلر کہتا ہے تمہاری وجہ سے ہی میں یہاں پر پنسا تھا
33:25اب تم میری ماسٹر نہیں ہو
33:26تو وہ کہتی ہے ہم دونوں کی دشمنی وینس تے سے ہے
33:29اور وہ یہی پر ہے تو ہم اسے مار سکتے ہیں
33:32ٹائلر کہتا ہے اسے تو میں دیکھ لوں گا
33:33لیکن پہلے میں تمہیں مارنا چاہتا ہوں
33:35یہ سن اس کی ماسٹر وہاں سے بھاگ گئی
33:37اور ٹائلر وہاں ہائیڈ میں بدلنا شروع ہو جاتا ہے
33:40جس میں اب وہ پہلے سے بھی کافی بڑا اور پارفل بن چکا تھا
33:43پیچھے سے آ کر اس نے اپنے ماسٹر پر اٹیک کر کے اس کے جان لے لی
33:47انکل نے اپنی دوست اور باقی قیادیوں کو بچا لیا تھا
33:50اور اب وہ سب وہاں سے نکل گئے تھے
33:52اوفیس میں ڈاکٹر کے پاس زومبی آ کر اسے بھی مار دیتا ہے
33:55وہ بڑے آدمی کو کہتا ہے
33:57کہ اتنے سائے لوگوں کی باڈیس کو کھانے کے بعد
33:59میرا جسم ٹھیک ہو رہا ہے
34:01جو کہنے کے بعد وہ بڑے آدمی کو بھی مار دیتا ہے
34:04تب تک وینسٹی کے سامنے ہائیڈ آ گیا
34:06تو اس نے لڑکی کو بھگا دیا
34:07اور ہائیڈ آگے بڑھا تو وینسٹی وہاں پر کھڑی تھی
34:10جس میں ہائیڈ اسے دیکھ رہا تھا
34:12بلکل قریب آ کر لیکن وینسٹی کو اسے ڈائڈ نہیں لگ رہا تھا
34:16مگر کچھ دیر بعد وینسٹی اڑتی ہوئی باہر آئی
34:18وہ زخمی ہو گئی تھی اور جھٹکے سے نیچے گر جاتی ہے
34:21تب ہی وہاں آفیسرز بھی آ چکے تھے
34:23اور ہائیڈ ان کے بیچ میں آ کر آفیسرز کو مارنا شروع کر دیتا ہے
34:27جس کے بعد وہ جنگل میں بھاگ گیا
34:28تب تک تینگ نے وینسٹی کو دیکھا جس کی حالت بہت خراب تھی
34:31لیکن ہم جانتے ہیں کہ وہ پاورفل ہے اور سمارٹ بھی ہے
34:34تو پھر سے ٹھیک ہو جائے
34:36اس بارے میں آپ کو کیا لگتا ہے ضرور بتائیے گا
34:38اور اسی کے ساتھ ہی یہ کہانی ادھر ہی ختم ہو جاتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended