Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Chat GPT has launched its free version for creators. For more watch this video completely to know about the subject matter.
Transcript
00:00chat gpt نے اپنا version 5 جو ہے وہ launch کر دیا یہ بھی free version ہے کیونکہ اب مقابلہ لگا ہوا ہے deep seek سے اور دیگر جو chat boards ہیں تو یہ جو chat board version 5 آیا ہے chat gpt کا یہ بڑا بہترین فاسٹ ہے زبردست کام کر رہا ہے آپ کو یاد ہوگا کہ جب یہ chat boards نہیں نہیں آئے تھے تو یہ free والا version اکا دکا تھا باقی آپ کو پیسے پی کرنا پڑتے تھے
00:27یہ creators کے لیے students کے لیے researcher کے لیے artist کے لیے ہر شعبہ آئے زندگی کے لیے جو artificial intelligence ہے زبردست اور کمال کی چیز ہے
00:38صرف آپ کو command دینی آنی چاہیے سوال کرنا آنا چاہیے آپ کا سوال clear واضح اور جتنا لمبا اور اچھا ہوگا اتنا زیادہ chat gpt آپ کو deeper dive میں جواب دے گا
00:52تو اس کو کہتے ہیں prompt دینا اگر آپ prompt دینا سیکھیں تو پھر آپ سب کچھ سیکھیں

Recommended