00:00تمہیں معلوم ہے میں شترنچ کیوں نہیں کھلتا
00:02کیونکہ دشمن کو میں سامنے بٹھاتا نہیں
00:07اور دوست کے ساتھ چال چلنا مجھے آتا نہیں
00:13اس سرزمین پر رہنے کے لیے یہ بات سہن میں بٹھا لو
00:21کہ یہاں کوئی کسی کا دوست نہیں کالانوس
00:25تمہیں پتہ ہی نہیں چل پائے گا کہ کب اور کون
00:29کس طرح آستین کا ساپ بن کر تمہیں کٹ لیں