Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 60 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 14th August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک ٹو ٹاپ سمارٹیز
00:04ڈراما سیریل بھڑے بھئیہ
00:05کبیر نے تو میویش کو بیگانہ کرنے میں
00:08ایک پل نہیں لگایا
00:09وانیا کی باتوں میں آ گیا
00:11اور میویش کو ہی غلط سمجھ بیٹھا
00:13اور بس یہی کہہ دیا کہ میویش نے ہی
00:16اس کے بہن بھائیوں کو اس سے الادہ کیا ہے
00:18میویش جو کہ رات کے اس پہر
00:20اکیلی اپنے بات کے گھر پہنچ جاتی ہے
00:22باپ بھی بیٹی کو
00:24اس وقت اس حالت میں دیکھ کر
00:25پریشان ہو جاتا ہے
00:27مگر ایسا کیا ہو سکتا ہے
00:29کیونکہ کبیر کا تو آئے دن کا یہی معاملہ ہے
00:31پہلے بھی تو ایسے ہی میویش
00:33آدھی رات کو گھر سے چلی گئی تھی
00:35اور اب وانیا نے ایسی بدگمانی
00:37ڈال دی کہ کبیر میویش کو غلط ہی
00:39سمجھ رہا ہے
00:40جب زوئی نے مامی ممانی کو بتایا ان کو بلایا
00:43تو ان کے سامنے بھی کبیر نے کہا
00:45کہ وانیا لاکھ بری سہی
00:46میں جانتا ہوں کہ وانیا بہت بری ہے
00:49مگر میویش ایک بہت تیز لڑکی ہے
00:52اس نے تیزی سے میرے بہن بھائیوں کو
00:54مجھ سے الادہ کر دیا
00:55مامو ممانی کو تو یقین نہیں آرہا
00:58کہ کبیر اتنا بدزن ہو گیا میویش سے
01:00میویش جو کہ اتنی اچھی لڑکی ہے
01:02اور ہمیشہ یہی چاہتی ہے
01:03کہ ان کے بہن بھائی ایک ساتھ رہیں
01:05جڑے رہیں آپس میں
01:06اور آج اتنی بدگمانی میویش کے لیے
01:09وہ بھی وانیا کی وجہ سے
01:10اور یہ سب کچھ صرف وانیا نہیں کیا
01:13جب مامو ممانی نے سمجھانا چاہا
01:16تو کبیر نے کہہ دیا
01:17کہ آپ میویش کی بات مت کریں مجھ سے
01:19اب تو میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا
01:21کیونکہ اس نے میرے بہن بھائیوں کو
01:23مجھ سے الادہ کر دیا
01:24دوسری طرف میویش بھی
01:26آپ کبیر کے ساتھ رہنے کو رضا مند نہیں ہے
01:28اس نے اپنے باپ سے کہہ دیا
01:30کہ بابا آپ کی بیٹی بہت سٹرونگ ہے
01:32میں جو بھی فیصلہ کروں گی
01:33کہ میں بہت سوچ سمجھ کر کروں گی
01:35کبیر نیگٹیوٹی کو
01:37اپنے اندر بلکل سما کے بیٹھ گئے ہیں
01:39وہ اس نیگٹیوٹی کو دور کرنا ہی نہیں چاہ رہے
01:42وہ پوزیٹیو ہونا ہی نہیں چاہ رہے
01:44تو بتائیں میں کیا کر سکتی ہوں
01:46میں کسی ایسے انسان کے ساتھ
01:48اپنی پوری زندگی کیسی گزار سکتی ہوں
01:50جو آدھی رات کو کسی وقت بھی
01:52مجھ پر الزام لگا دے
01:53اور اسے یہ بھی احساس نہ ہو
01:55کہ میں اتنی رات کو اکیلی جا رہی ہوں
01:57ایک بار اس نے مجھے روکنے کی کوشش نہیں کی
02:00بابا میں چاہتی ہوں
02:01کہ آپ میرا ہر فیصلے میں ساتھ دیں
02:03اور میویش کے باپ تو واقعی
02:05ہر فیصلے میں میویش کے ساتھ ہی ہے
02:07میویش کا جانا کیا ہوا
02:09کہ وانیا نے تو اپنے قدم گھر میں
02:11جمانہ شروع کر لیے
02:12پہلے بارہ سالوں میں وانیا کو یاد نہیں آئے
02:15کہ میں نے اس گھر میں اپنی گرہ مضبوط کرنی ہے
02:17اپنے قدم مضبوط کرنے
02:19اپنی جگہ بنانی ہے
02:20اور آج میویش کے جاتے ہی
02:22سب کے سامنے کھانا رکھ رہی ہے
02:24کھانا بنا رہی ہے
02:25سب کی آؤ بھکت کر رہی ہے
02:27چائے پانی سب کچھ پوچھ رہی ہے
02:29کبیر کے آگے پیچھے ہو رہی ہے
02:30جو کہ وانیا نے کبھی نہیں کیا
02:32کیونکہ اب وہ ان کے دلوں میں جگہ بنانا چاہتی ہے
02:35وہ ان کے دلوں میں کوئی پیار سے جگہ نہیں بنانا چاہتی
02:38وہ تو چالوں سے جگہ بنانا چاہتی ہے
02:47میویش طب کبیر کے پاس جانے کو تیار ہی نہیں
02:50تو دیکھتے ہیں کہ وانیا کی یہ بدگمانی
02:52جو اس نے ان دونوں کے دلوں میں ڈالی ہے
02:54کہ وانیا کا اصلی جہرہ سب کے سامنے آ جائے گا
02:57کیا مشال خود ہی آ کر سجائی بتا دے گی
02:59یہ سب دیکھنے اور جاننے کے لیے
03:01چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
03:03نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:04اللہ حافظ بائے بائے
03:06اپنا بہت زیادہ خیار رکھے گا

Recommended