Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
FinPetrol777 is a reputable business organisation that specializes in Strategic Marketing, Branding, Social Media Management+ Digital Currencies👍
https://bit.ly/4eHZRw8
Email@: saadghouri972@gmail.com
Proud 2 B Pakistani......
Pakistan 🇵🇰 Zindabad......

Category

🗞
News
Transcript
00:00Khoاتین و حضرات, حکومت پاکستان نے اس فتح کو یادگار بنانے کے لیے
00:03یادگارِ مارکہِ حق, یادگاری سکھ کے اور تمغہِ مارکہِ حق کے اجراعہ کا فیصلہ کیا ہے
00:09آئیے دیکھتے ہیں یادگارِ مارکہِ حق کا ایک digital display
00:13اب میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عزتماب جناب محمد شہباز شریف صاحب سے گزارش کروں گا
00:19ملتمس ہوں کہ وہ مارکہِ حق موڈل کی نقاب کو شائع فرمائے
00:30وہ لمحہ جب دشمن میں حمل للکارہ ہوئی
00:44محض ایک حملہ نہ تھا
00:49یہ پاکستان کے وقار پر وار تھا
00:53لیکن ہم نے صرف ہتھیاروں سے نہیں
00:57بلکہ ایمان، حکمت اور خوصلے سے جواد دیا
01:03ریاست کا ہر ستون، قیادت، عوام اور مسلح فاج دفاعِ وطن کے لیے
01:13اور نظریہِ پاکستان کی بقا کے لیے ایک دیوار بن کر اُبھرا
01:19یہی وہ لمحہ تھا جب ایک داستان نے جنم دیا
01:25اور اسی جذبے نے آپریشن بنیان مرسوس کی صورت میں تاریخ رقم کی
01:34کَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْسُوسٌ
01:44ترجمہ
01:48گویا وہ ایک سیسا پلائی دیوار کی مانن ہے
01:52اس تاریخی کامیابی پر پاکستان کی غیور عوام اور ہماری ناقابلِ تسخیر
02:01فاج کو خیراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس عظیم یادگار کی تعمیر کا سوچا گئے
02:08یہ یادگار قرآنی پیغام دنیان مرسوس کا مجسم اکس ہے
02:15یہ صرف ایک تعمیراتی شہکار نہیں بلکہ تحاد، ایسار اور عقیدے کا علامتی اظہار ہے
02:25ایک ایسی دیوار جو متحد ہو، اٹل ہو، ناقابلِ شکست ہو
02:33اس دیوار میں موجود محرابیں ہماری روحانی، قومی اور دفاعی اصاز کی اکاسی کرتی ہیں
02:43اس یادگار کی پانچ محرابیں ہمارے عقیدے کے پانچ ارکان سے وابستہ ہیں
02:51جو ہماری روحانی وحدت کی علامت ہیں
02:55یہ پانچ محرابیں پاکستان کی قومی وحدت کی علامت بھی ہیں
03:01جہاں نظریہ بنیاد ہے
03:04عوام اس کا حوصلہ اور حکومت اس کا نظم
03:10افواج اس کی ڈھال، نوجوان نسل اور میڈیا اس کی طاقت ہیں
03:16یہی اناثر پاکستان کی وہ بنیاد ہیں
03:20جن میں ہماری مشترکہ بصیرت، ملی یا جہتی اور متحدہ قوت کی روح سمائی ہوئی ہے
03:28یہ محرابیں پاکستان کے دفاعی نظریہ کی پانچ بنیادوں کی نمائندہ بھی ہیں
03:36پہلا محراب
03:39بری محاس کی نمائندگی کرتا ہے
03:44جہاں ہماری بری فوج دشمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑی رہے ہیں
03:49اور دوسرا محراب فضائی محاس کی اکاسی کرتا ہے
04:07جہاں شاہینوں نے فضائی میں بطری حاصل کرکے دشمن کے خوابوں کو چکنا کیوں کیا تھا؟
04:15تیسرا محراب بحری محاس کی علامت ہے
04:23جہاں ہماری بحری قوت حفاظتی دیوار بنی ہے
04:29چوتھا محراب سائبر محاس کی نمائندگی کرتا ہے
04:36جہاں نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی گئی ہے
04:41اور پانچوہ محراب جو خلائی محاس کی علامت ہے
04:47جہاں پاکستان نے جدیدیت میں قدم رکھا
04:51یادگار کے سامنے بلند ہوتا ہوا یہ فوارہ
04:56ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ صرف پانی نہیں
05:00بلکہ ایک خاموش استقامت کا استعارہ ہے
05:05جو ہر طاقت ہر ہتیار اور ہر رکاوٹ سے بے نیاز ہے
05:11یہ یادگار محض ایک پتھا کا حجم نہیں
05:17بلکہ عوام کے جذبے شہیدوں کے لہو اور سپاہیوں کے جوش و عیسار کی گواہی ہے
05:27جو اس وطن پر جان نشاور کرنے کو ہما وقت تیار ہے
05:33جنگیں تنہا صرف افراج نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں
05:39اور یہ مارکہ بھی عوام نے لڑا
05:42یہ دیوار قوم کی کاوشوں اور یک جہتی کی علامت ہے
05:47آپریشن بنیان مرسوس ریاست پاکستان کا غیر متزلزل وعدہ ہے
05:56جب بھی پاکستان کو للکارہ جائے گا
06:01عیادت عوام اور مسلح فاج سب ایک ہو کر
06:07بنیان مرسوس بڑھ کر کھڑے ہوں گے
06:11ہمارا ایک پہات دشمن کی بڑی شکست ہے
06:16یہ یادگار ہمیں یاد دلاتی رہے گی
06:21کہ یہ دیوار پاکستانی قوم کے عظم اور دفاع پاکستان کی علامت ہے
06:30پاکستان ہمیشہ زندہ بار
06:37پاکستان ہمیشہ زندہ بار

Recommended